<?xml version="1.0" encoding="utf-8"?>
<document>
<s id="1">وہ 1947ء سے 1964ء تک بھارت کے وزیر اعظم رہے۔</s>
<s id="2">چلم"-ایلی ان کی دھوتی کی طرف نہ دیکھنے کی شدید کوشش کرتے ہوئے جواب دیتا اور پھر چلم اٹھا کر دروازے کی طرف بھاگتا-</s>
<s id="3">آپس میں محبت سے رہو۔</s>
<s id="4">مسلم یونیورسٹی علی گڑھ کے طلباء سے خطاب، 2 نومبر 1940ء اقبال نے آپ کے سامنے ایک واضح اور صحیح راستہ رکھ دیا ہے جس سے بہتر کوئی دوسرا راستہ نہیں ہوسکتا۔</s>
<s id="5">وہ اُن کے ساتھ رہے گا اور وہ اُس کے بندے ہوں گے۔</s>
<s id="6">سچ یورپ میں ایک نیا لفظ ہے۔</s>
<s id="7">عادتیں قوانین سے زیادہ طاقتور ہوتی ہیں۔</s>
<s id="8">عربی: موسى بن ميمون بن عبد الله القرطبي الإسرائيلي ) 30 مارچ 1135ء تا 13 دسمبر 1204ء، ایک اندلسی یہودی عالم کتاب زبوں حالی کے لیے ہدایت نامہ (The Guide for the Perplexed) اور عبرانی زبان میں یہودی شریعت پر کتاب جو 14 جلدوں پر مشتمل ہے، کا مصنف۔</s>
<s id="9">اور میں جانتا ہوں کہ ایک ہندوستانی لڑکی کی عزت کیا ہوتی ہے۔</s>
<s id="10">تمام آفتیں آنکھ سے ہی پیدا ہوتی ہیں اور اُن کا ظہور گھر کے اندر سے نہیں ہوتا بلکہ یہی در و بام، کھڑکیاں، دریچے اور روزن اِس کے ذمے دار ہوتے ہیں۔</s>
<s id="11">کتاب سلیم بن قیس: صفحہ 206۔ اگر تمہارا کوئی دین نہیں اور قیامت سے نہیں ڈرتے ہو تو اس دنیا میں کم از کم آزاد رہو۔</s>
<s id="12">کیونکہ محبت اور ہمدردی کے بغیر انسانیت زندہ نہیں رہ سکتی. میرا مذہب بہت آسان ہے، میرا مذہب احسان کرنا ہے۔</s>
<s id="13">اپنے دیہاتی تمدن کی وجہ سے ایک وقت تک اسے ایشیاء کا سب سے بڑا گاؤں کہا جاتا تھا، تاہم وقت کے ساتھ ساتھ وہ ایک عظیم شہر بن کر سامنے آیا اور اب اسے کراچی اور لاہور کے بعد پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔</s>
<s id="14">قانون اسی کا جس کے ہاتھ چھری کا دستہ۔</s>
<s id="15">صادق لوگوں میں وہ خطاکار ثابت ہو نگے۔</s>
<s id="16">اپنے رب کے سوا کسی سے امید نہ رکھو۔</s>
<s id="17">پہاڑ کی چوٹی پر جانے کے بے شمار راستے ہوتے ہیں مگر وہاں سے منظر ایک جیسا نظر آئے گا۔</s>
<s id="18">اگرچہ میں اس مکان کے خلاوں میں تنہا ہوں اور اس بات پر مجبور ہوں کہ اپنے گیت کا جادو اپنے ہی کانوں میں پھونکوں۔</s>
<s id="19">پڑوسیوں کی نیکیوں کو چھپانا اور برائیوں کو اُچھالنا ہر شخص کے لیے کمر توڑ دینے والی مصیبت اور بے چارگی ہے۔</s>
<s id="20">اور اگر نہیں کر سکتے ہیں تو کم سے کم انہیں نقصان نہیں پہنچائیں۔</s>
<s id="21">تصوف گفتگو نہیں (یعنی قیل و قال نہیں ہے)، یہ بھوک ہے اور عمدہ چیزوں کا ترک ہے۔</s>
<s id="22">جب میں خود پر ہنستا ہوں تو میرے اوپر سے میرا بوجھ کم ہو جاتا ہے۔</s>
<s id="23">ایک شریف آدمی کے ساتھ میں ہمیشہ ڈیڑھ شریف ہوں، اور ایک چالباز کے ساتھ میں ڈیڑھ چالباز بننے کی کوشش میں رہتا ہوں۔</s>
<s id="24">شہاب صاحب ایک بہت عمدہ نژر نگار اور ادیب بھی تھے۔</s>
<s id="25">سفر کا تحفہ سلامتی ہے۔</s>
<s id="26">میرے سواء اِس طرح آپ اپنی کسی اور بیوی کے ساتھ غسل نہیں کیا کرتے تھے۔</s>
<s id="27">تاریخ فیروز شاہی، ص 509۔ ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں محمد بن تغلق.</s>
<s id="28">اوّل دن سے ان کے بہت چھوٹے بڑے دیوتا ہوتے ہیں جو ان کی رنگ بھوم کے سنگھاسن پر آرام سے آلتی پالتی مارے بیٹھے رہتے ہیں۔</s>
<s id="29">کتابیں ہر انسان پر یہ تلخ سچائی آشکارا کرتی ہیں کہ اس کے ''تخلیقی‘‘ خیالات نئے نہیں۔</s>
<s id="30">اِسی طرح ایک اور شاخ جاہ و حشمت کہلاتی ہے اور ایسی بہت سی دوسری شاخیں ہیں، لیکن فتنہ ٔ مال سے بڑا کوئی فتنہ نہیں۔</s>
<s id="31">میں نے پُر امید ہونے کے لیے اپنا ہی موقف بنا لیا ہے۔</s>
<s id="32">ضرب الامثال ضرب الامثال بلحاظ ملک قرآن اسلام محمد صل للہ علیہ والہ وسلم مسلمان ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں سورہ بروج. فیثا غورث ایک معروف فلسفی، ریاضی دان ۔ بدکرداری کا خیال بھی تیرے دل میں نہیں آناچاہےے یہی اصولِ زندگی ہے۔</s>
<s id="33">عشق اور مشک چھپائے نہیں چھپتے۔</s>
<s id="34">توبہ کی اُمید میں گناہ کرے، زِندگی کی اُمید میں توبہ نہ کرے، رحمت کی اُمید میں توبہ سے دور رہے۔</s>
<s id="35">فقہ جعفریہ کی نسبت اِنہی کی طرف منسوب ہے۔</s>
<s id="36">پس وہی معنی عمدہ اور بہتر ہوں گے جو حق کی حقیقت کے لیے شایانِ شان ہوں۔</s>
<s id="37">آپ نے فرمایا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے سواء کسی کنواری عورت سے نکاح نہیں کیا۔</s>
<s id="38">دہشت گردی کا بےباکانہ سدباب تبھی ممکن ہے جب متعلقہ خصوصی عدالتیں، ادارے اور ایجنسیاں براہ راست فوج کے ماتحت ہوں۔</s>
<s id="39">شریر آدمی جو مسکین لوگوں کا حاکم ہو ، وہ گرجتا ہوا شیر اور بھوکا ریچھ ہے ۔</s>
<s id="40">بیوقوف انسان عقلمند کی سیڑھی ہوتا ہے۔</s>
<s id="41">ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں سفیان ثوری. تکبر یا غرور (تلفظ: تَکَبُّر) (انگریزی:Pride) اپنے آپ کو بڑا سمجھنا یا خود کو افضل دوسروں کو حقیر جاننے کا نام تکبر ہے۔</s>
<s id="42">تمہاري تجارت خسارے ميں رہي اور تم خدا کے غضب کا شکار ہو گئے۔</s>
<s id="43">شخصیات ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں یسوع مسیح. w:یسوع مسیح متی کی انجیل تھامس کارلائل ایک مشہور مصنف تھا۔</s>
<s id="44">لوگ دنیا میں اپنے اموال کے ساتھ ہیں اور آخرت میں اپنے اعمال کے ساتھ۔</s>
<s id="45">اب اس عمر میں آ کر مجھے یہ سمجھ میں آ گیا ہے کہ وہ پچکی ہوئی شے دنیا تھی۔</s>
<s id="46">خدا کا نام بے فائدہ نہ لیا۔</s>
<s id="47">اللہ عزوجل کے حکم پر عمل پیرا ہوجائے، اللہ کی منہیات سے اجتناب کرے اور اللہ کے بندوں کو اُس کی راہ کی طرف بلائے۔</s>
<s id="48">فرمایا: تم نے فراوانی کے ساتھ خیر دیکھی، وہ جبرئیل علیہ السلام تھے، تھوڑی دیر کے بعد آپ نے فرمایا: عائشہ یہ جبرئیل ہیں، تم کو سلام کہہ رہے ہیں۔</s>
<s id="49">(چینی کہاوتیں) بلوچی کہاوتیں قرآن اسلام محمد صل للہ علیہ والہ وسلم مسلمان ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں سورہ شمس. محمد جواد ظریف (پیدائش: 7 جنوری 1960ء) ایران کے وزیر خارجہ ہیں جو اِس عہدے پر 15 اگست 2013ء کو فائز کیے گئے۔</s>
<s id="50">شخصیت کے توازن کا تقاضا یہی ہے کہ شعور اور لا شعور کے تقاضوں کا تصادم ختم ہو۔</s>
<s id="51">یہ نہ سوچیں کہ دوسروں کو بھی سننے کا اتنا ہی شوق ہوگا جتنا آپ کو بولنے کا۔</s>
<s id="52">(جرمن افورسم) عورت مرد ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں شادی. تمام بڑے مذاہب کی تعلیمات بنیادی طور پر ایک ہی پیغام دیتی ہیں-</s>
<s id="53">یہ نام اس سے پہلے کسی کا نہ تھا۔</s>
<s id="54">جو کوئی شادی کرتا ہے، وہ ان غموں کو آپس میں بانٹ سکتا ہے، جو پہلے اس کو لاحق نہیں تھے۔</s>
<s id="55">کامیابی کی سرحد نہیں ہوتی ہے۔</s>
<s id="56">باب اول: اثباتِ علم، صفحہ 87۔ جس کو علم عرفان حاصل نہیں، اُس کا دِل ظلمتِ جہلی سے مردہ ہے اور ھسے شریعت حاصل نہیں، اُس کا دِل نادانی کی بیماری میں مریض ہے۔</s>
<s id="57">شخصیات اسلام ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں ہنری فورڈ. عالمی یہود، ہنری فورڈ اوّل، صفحہ پبلشرز، لاہور۔</s>
<s id="58">کشف المحجوب: باب اول: اثباتِ علم، صفحہ 87۔ جس کو علم عرفان حاصل نہیں، اُس کا دِل ظلمتِ جہلی سے مردہ ہے اور ھسے شریعت حاصل نہیں، اُس کا دِل نادانی کی بیماری میں مریض ہے۔</s>
<s id="59">حسد رنج میں مبتلا کر دیتا ہے۔</s>
<s id="60">(6)لیکن جو مجھ سے محبت رکھتے اور میرے احکام پورے کرتے ہیں اُن پر مَیں ہزار پشتوں تک مہربانی کروں گا۔</s>
<s id="61">تواضع اور فروتنی یہ ہے کہ جب کسی کے پاس سے گذرو تو سلام کرو اور مجلس میں معمولی مقام پر بیٹھو۔</s>
<s id="62">خدا کائنات کے ساتھ پانسے نہیں کھیلتا۔</s>
<s id="63">زوال مغرب، صفحہ 75۔ احمق ہی پانی کی گہرائی دونوں ٹانگوں سے ماپتا ہے افریقی کہاوت میرے خیال میں کسی عقلمند انسان کے لئے پانی ہی بہترین مشروب ہے۔</s>
<s id="64">چاندنی میں اہرام کو دیکھ کر جو تاثرات پیدا ہوتے ہیں وہ کسی اور عظیم عمارت کو دیکھنے سے نہیں ہوتے۔</s>
<s id="65">مزید دیکھیں: اسلام مسلمان اسلام کی تاریخ میں دو موقعے ایسے آئے جبکہ وحشی کفار نے سختی کے ساتھ مسلمانون کو پامال کیا۔</s>
<s id="66">آپ تحریک منہاج القرآن کے بانی رہنما ہیں، جو 1980ء سے قرآن و سنت کے افکار کے ذریعے فروغ علم و شعور، اصلاح احوال مسلم امت اور ترویج و اقامت دین کیلئے مصروف عمل ہے۔</s>
<s id="67">کیمیا گر، مشہور ناول نگار پائلو کویلہو کا لکھا ہوا ایک مختصر ناول ہے، جو دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والوں ناولوں میں سے ایک ہے۔</s>
<s id="68">(صفحہ 1) ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں علی پور کا ایلی. علی پور کا ایلی، اردو ویب نامی بلاگ پر یونی کوڈ فارمیٹ میں دستیاب ہے، وہاں سے ہی اقتباسات لیے گئے ہیں۔</s>
<s id="69">آپ آگے تبھی بڑھ سکتے ہیں جب اپنے موجودہ جگہ سے کچھ آگے کام انجام دو۔</s>
<s id="70">معارف شمس تبریز، صفحہ 96 ۔</s>
<s id="71">(فیثاغورث) عورت کی زور اور حوصلہ، غرور اور عزت مرد کی ذات سے ہے اسے شوہر کی طاقت اور مرد کی ہمت کا گھمنڈ ہوتا ہے۔</s>
<s id="72">دریچے، صفحہ 11۔ بد آدمی بدعمل نہ کرے تب بھی بد ہے اور نیک آدمی نیکی نہ کرے تب بھی نیک ہے کیونکہ نیکی نیت کا نام ہے۔</s>
<s id="73">جب مرد جانوروں کا شکار کرنے گیا ہوتا تو اس نے محتاط اور صابر انداز میں بیجوں کوقریبی غار یا جھونپڑے میں بو دیا۔</s>
<s id="74">آج پاکستان کے معاشی حالات مشکل ہیں۔</s>
<s id="75">انسانی حقوق ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں حقوق. جب تک بیوقوف مر نہ جائے، اس کا علاج ناممکن ہے۔</s>
<s id="76">اور یہ ہرگز نہ کہنا کہ میں کہاں ہوں؟۔</s>
<s id="77">ّّانسان کو انصاف و ظلم اور سچ و جھوٹ میں ہمیشہ تمیز رکھنی چاہیے۔ٗٗٗ</s>
<s id="78">یہ تو بڑے تعجب کی بات ہے۔</s>
<s id="79">اس میں بہت سی عبارات ایسی ہیں جن سے صریح طور پر محمد اور اسلام حق پر ثابت ہوتے ہیں، اور مسلمان اس انجیل کو بطور حوالہ بھی استعمال کرتے ہیں۔</s>
<s id="80">دو بھینسوں کے سر ایک دیگچی میں نہیں پک سکتے۔</s>
<s id="81">ہم دارا کے شہہ زور مردوں کو شکست دے چکے ہیں۔</s>
<s id="82">(روبرٹ کولئیر) تم جہاں سے چاہو زمین کھودلو، خزانہ تمہیں ضرور مل جائے گا۔</s>
<s id="83">جبکہ مسلمان اور مسیحیوں دونوں یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ یسوع مسیح بغیر باپ کے ایک کنواری ماں مریم کے بیٹے پیدا ہوئے۔</s>
<s id="84">گزشتہ انبیاء کی کتب میں مذکور تھا کہ اُن سے اللہ تعالیٰ نے یوں ارشاد فرمایا: ''جس نے اپنے نفس کو پہچان لیا، اُس نے اپنے رب کو پہچان لیا۔‘‘ اِس سے معلوم ہوتا ہے کہ آدمی کا دِل آئینے کی طرح ہے۔</s>
<s id="85">شخصیات قرآن اسلام محمد صل للہ علیہ والہ وسلم مسلمان ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں سورہ نصر. لوتے شیرنگ بھوٹان کے موجودہ وزیر اعظم ہیں۔</s>
<s id="86">لیکن ساتوں دِن خداوند تیرے خدا کا سبت ہے۔</s>
<s id="87">(صفحہ 26) منزل وہ خواہش ہے جس کے پورا ہونے کی ہر کوئی ہمیشہ دعا کرتا ہے۔ہر شخص جانتا ہے کہ اس کی منزل کیا ہے۔جب انسان جوان ہوتا ہے تو ہر چیز واضح اور قابل حصول نظر آتا ہے۔انسان جوانی میں خواب دیکھنے سے نہیں ڈرتا۔نہ ان کی تعبیر حاصل کرنے کے لیے قیمت دینے سے گھبراتا ہے، چاہیے یہ قیمت کچھ بھی ہو۔لیکن جوں جوں وقت گزرتا ہے۔</s>
<s id="88">ناول کی طرح انقلاب کا سب سے مشکل مرحلہ اس کا اختتام ہے۔</s>
<s id="89">لیکن ان کروڑوں انسانوں کے متعلق معلومات بہت کم ہیں جو اس عجوبے کے اصل خالق تھے۔</s>
<s id="90">(A Way of Being Free) کہانی زہر قوم ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں بن اوکری. شادی ایک انسانی تعلق ہے جو عام طور پر ایک مرد اور عورت کے درمیاں باہمی رضا مندی سے منعقد ہوتا ہے۔</s>
<s id="91">برصغیر پاک و ہند میں اہلسنت کی ایک بڑی تعداد آپ ہی کی نسبت سے بریلوی کہلاتے ہیں۔مولانا نے چار برس کی ننھی عمر میں قرآن مجید ناظرہ کیا اور چھ سال کی عمر میں منبر پر مجمع کے سامنے میلاد شریف پڑھا۔</s>
<s id="92">مجھے صرف محبوب بنایا جانا ہی نہیں بلکہ مجھے محبوب کہا جانا بھی پسند کرتا ہوں۔</s>
<s id="93">سماجی، معاشرتی اور اخلاقی انقلاب 'سیاسی انقلاب‘ کا نتیجہ ہوتے ہیں، اس لیے سیاسی انقلاب ان سب پر مقدم ہے۔</s>
<s id="94">تاریخ الخلفا، ص 269۔ علامہ جلال الدین سیوطی: تاریخ الخلفاء، مطبوعہ کراچی، 1983ء۔ شخصیات ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں اناطولے فرانس. نورمن کزنس فطرت نے نوع انسان کو جتنی بھی نعمتیں عطا کی ہیں، ہنسی ان میں سے عظیم ترین نعمت ہے۔</s>
<s id="95">''اگر میں گرینیکس سے مرعوب ہو گیا تو درۂ دانیال کو شرمندہ ہونا پڑے گا۔‘‘ یہ کہتے ہی وہ دریا میں کود پڑا۔</s>
<s id="96">علم وہی ہے جو عمل میں آسکے، ورنہ ایک اِضافی بوجھ ہے۔</s>
<s id="97">جب ہیکٹر بولتھیو کی کتاب اس گفتگو کے چار سال بعد چھپ کر آئی تو میں نے اس کی ایک جلد خاص طور پر کراچی سے منگائی اور یہ دیکھ کر حیران ہوا کہ مس فاطمہ جناح کے خدشات بالکل درست تھے۔</s>
<s id="98">رابرٹ ہنری فن کار وہ ہے جو ہر سمت سے آنے والے جذبات کو وصول کرتا ہے۔</s>