<?xml version="1.0" encoding="utf-8"?>
<document>
<s id="1">The One کی تفہیم کے لیے الفاظ نہیں مل رہے ۔</s>
<s id="2">عمر ہا در کعبہ و بت خا نہ می نا لد حیا ت تا ز بز م عشق یک دا نا ئے را ز آید بر و ں وہ ایک بر کتو ں سے بھر ا ہوا دن تھا جب وقت نے کر ب کے دو ز خ میں صد یو ں تڑ پ تڑ پ کر اپنی گر دش مکمل کر لی تھی ۔</s>
<s id="3">میری یاداشت میں تین ایسے ہانکے ہیں جن میں سے دو کے لیے انتہائی کم افراد تھے جبکہ تیسرے کے بارے سوچنے پر ہر بار میرا دل رُک سا جاتا ہے۔</s>
<s id="4">اندھیرا چھانا شروع ہو چکا تھا۔</s>
<s id="5">درست فیصلے کرنے کی قوت سے عاری اور نصب العین سے محروم کوئی فرد کبھی لیڈر نہیں بن سکتا۔</s>
<s id="6">جب کسان کھیتوں میں کام شروع کرتے تو کھیتوں سے دانا دنکا چگتے پرندے اڑ کر اسی راستے پر سے گذرتے اور ان کو شکار کرنا آسان ہوتا۔</s>
<s id="7">بھاگ کر میں نے اس کو دم سے پکڑا اور اسے وہاں سے ہٹا دیا کہ وہاں خون جمع ہو رہا تھا۔</s>
<s id="8">جب میں اس کے پاس رک کر اسے یہ بتانے لگا کہ میں اس کی بہن کے قاتل کو ہلاک کرنے آیا ہوں تو اس نے جھک کر میرے پیروں کو چھوا۔</s>
<s id="9">اس لیے خلقِ خدا کے اجتما عی ضمیر اور خا لق کا ئنات کی منشا کا ترجمان تھا۔</s>
<s id="10">جب عورت گھاس کاٹتے کاٹتے بالکل نزدیک پہنچ گئی تو شیرنی نے جست لگائی اور پنجہ عورت کے سر پر مارا۔</s>
<s id="11">بہرحال، جب سکندر دریائے بیاس تک پہنچا تو اس کی فوج نے مزید آگے بڑھنے سے انکار کر دیا اور بالآخر اسے واپسی کا فیصلہ کرنا پڑا۔</s>
<s id="12">اس نصیحت کے باوجود میں نے بھینسے بندھوانا جاری رکھا اور اگلی دو راتوں میں شیرنی ان میں سے کسی نہ کسی کے پاس سے گذری لیکن انہیں کچھ کہا نہیں۔</s>
<s id="13">بکری ٬ گائے یا بھینس کا دودھ ہرگز نہ دیں۔</s>
<s id="14">بدقسمتی سے ہم اس کی چیخ نہ سن سکے۔</s>
<s id="15">خدا، انہیں معا ف کرے مد ینہ منو ر ہ کا ہر ذر ہ یا د گا ر ہے ہرگلی یا د گا ر ہے، ہر گھر یا د گا ر ہے۔</s>
<s id="16">لیکن صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کے لیے ۔</s>
<s id="17">ریچھ ہڑبڑا کر اٹھا اور فرار ہو گیا۔</s>
<s id="18">'' ہم ابرا ہیم علیہ السلام کے فرز ند ان جلیل الشان ہیں۔</s>
<s id="19">اور اسکی فو ج کا بہت تھوڑا حصہ شام تک پہنچ پا یا جر منی کا مشر ق سے دو سرا تعلق ادب کا تھا جو ابتک مضبو ط سے مضبو ط تر ہو رہا ہے ۔ جر منی ادب میں مشر قی تحر یک یو ر پ کے دیگر مما لک کے مقا بلہ میں سب سے زیا دہ دلکش او مؤثر رہی ہے۔</s>
<s id="20">اس نے چندر گپت کی پرورش اور تربیت ایک لیڈر کے طور پر کی بالکل ویسے ہی جیسے ارسطو نے سکندر کی تربیت کی تھی۔</s>
<s id="21">یہ آواز میں نے پہلے بھی کئی بار سنی تھی اور میرا اندازا تھا کہ یہ کوئی مہاجر الو ہے کیونکہ ہمارے مقامی الوؤں کی آوازیں میرے لیے اجنبی نہیں تھیں اور میں انہیں بخوبی پہچانتا ہوں۔</s>
<s id="22">کھائی میں ایک پتھر پر میں بیٹھ گیا اور آہستہ سے سر کو کنارے کے اوپر نکالا تو دیکھا کہ تھوڑے فاصلے پر 20 سے 30 کے لگ بھگ جنگلی مرغیاں چر چگ رہی تھیں۔</s>
<s id="23">اس کونسل کے ارکان میں کانگریس کے سابق صدر گوپال کرشن گوکھلے بھی شامل تھے جنہیں مہاتما گاندھی نے اپنا سیاسی گرو قرار دیا تھا۔</s>
<s id="24">ماں نے کہا لکھیں۔</s>
<s id="25">مسجد جمعہ :۔قر یب ہی ایک اور مسجد ہے جسے مسجد جمعہ کہتے ہیں مشہو ر ہے کہ یہاں حضور ö نے پہلا جمعہ ادا فر ما یا تھا ۔</s>
<s id="26">ابھی ہم یہ دیکھنے کو رکے ہی تھے کہ بھینسے کی لاش میں کتنا کچھ بچا ہوا ہے، ہمارے دائیں جانب سے ہلکی سی غراہٹ سنائی دی۔</s>
<s id="27">سعو دی عر ب کی حکومت نے سنٹر کے سا تھ مسجد کے لیے زمین لے رکھی ہے لیکن ابھی مسجد کی تعمیر کا کام شر و ع نہیں ہو ا ۔ قر طبہ میں ایک دو مسجد یں احمد یو ں نے بھی بنا رکھی ہیں۔</s>
<s id="28">میں اپنے آدمیوں سے جلدی نکلا تاکہ اگلے چند گھنٹے اس کی کھال کی صفائی پر صرف کر سکوں۔</s>
<s id="29">اقبال پہلے ہی سے اس سفر کے لیے تیا ر تھے کیو نکہ وہ تو لا ہو ر سے یہی تہیہ کر کے چلے تھے کہ اس دفعہ سپین ضر ور جا ئینگے ۔</s>
<s id="30">" بھئ گریل تیار ہے۔</s>
<s id="31">چند سو گز بعد یہ بیل جو کہ بہت بڑی جسامت کا تھا، دو چٹانوں کے درمیان پھنس گیا۔</s>
<s id="32">ان کی سرگرمیوں کا آخری نتیجہ یہ نکلا کہ یکم اکتوبر کو جنرل ضیاء نے تمام سیاسی سرگرمیوں پر پابندی لگا دی اور انتخابات ملتوی کر دیے کیونکہ پیپلز پارٹی سب جماعتوں سے اوپر جاتی دکھائی دے رہی تھی۔</s>
<s id="33">اس کے بعد انہوں نے اجازت مانگی کہ اب میں جاتا ہوں پھر کبھی آؤں گا۔</s>
<s id="34">اس بدنصیب عورت اور ڈلکانیہ کی لڑکی کے واقعات سے یہ صاف ظاہر تھا کہ بوڑھی شیرنی کے شکار کا زیادہ تر دارومدار اس کی جوان بچی پر تھا۔</s>
<s id="35">سپاہی، مصنف اور سربراہِ مملکت چارلس ڈیگال نے دوسری جنگ عظیم کے دوران فرانسیسی مزاحمت کی علامت کے طور پر عالمگیر شہرت حاصل کی۔</s>
<s id="36">اچانک ایک دن اسے علم ہوا کہ وہ مرنے والا ہے تو اس نے اسی مجذوبانہ کیفیت میں شور مچانا شروع کر دیا تھا کہ لوگو! مجھے بچائو میرا خدا مجھے ماردینا چاہتا ہے۔</s>
<s id="37">اسی روز سے لاہور کے طلبہ اور وکلاء نے وقتاً فوقتاً مشترکہ جلوس نکالنے شروع کر دیے۔</s>
<s id="38">ایک ہی امکان تھا کہ شیرنی میرے عقب اور نیچے سے آئی تھی جہاں میں اسے نہ دیکھ سکتا تھا۔</s>
<s id="39">ہم ان علا قو ں سے سر سر ی گز ر گئے ۔</s>
<s id="40">مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ کسی لیڈر کے لئے ہونے والے کام کی جزئیات سے واقف ہونا اچھی بات ہے یا بری بات ہے۔</s>
<s id="41">ممکن ہے آپ کوئی ایسی چیز سیکھ لیں جو آگے چل کر آپ کے کام آئے۔</s>
<s id="42">ماں نے مسکرا کر اپنی گفتُگو کو جاری رکھا۔</s>
<s id="43">ایک لانسیا اور ایک فیاٹ۔ ان کے پاس بہترین عربی گھوڑوں کا پورا اصطبل موجود تھا اور بچوں نے بڑی چھوٹی سی عمر میں ہی گھڑ سواری سیکھ لی۔</s>
<s id="44">1807ء میں اس نے ایک اور قانون میلان ڈیکری کے نام سے جاری کیا جس کا بنیادی مقصد غیرجانبدار ممالک کے بحری جہازوں کو یورپ میں برطانوی مصنوعات لانے اور لے جانے سے روکنا تھا۔</s>
<s id="45">سڑک سے اترنے سے قبل میں نے جرابیں اور جوتے اتار دیے۔</s>
<s id="46">جون میں انہوں نے سیاسی موضوعات پر حیدر آباد بار ایسوسی ایشن سے خطاب کیا اور جولائی میں ڈیرہ اسماعیل خان اور پشاور کا دورہ کیا۔</s>
<s id="47">(ان انتخابات میں قدامت پرست فتح یاب رہے تھے)۔</s>
<s id="48">موڑ سے تیس گز قبل یہ پگڈنڈی اور سڑک دونوں ہی ایک آبی گذرگاہ کے اوپر چڑھتے ہیں اور اس پر ڈیڑھ فٹ اونچی اور ایک فٹ موٹی دیواریں بنی ہوئی ہیں تاکہ بیل گاڑیاں سڑک سے اتر نہ جائیں۔</s>
<s id="49">بچپن میں میرا خواب تھا کہ میں کینیڈا میں جا کر لکڑہارا بنوں۔</s>
<s id="50">تب اس بات کا فیصلہ کیا جا سکے گا کہ آیا وہ مختلف اوقات میں کئے گئے اپنے وعدوں پر پورا اترتے ہیں یا نہیں۔</s>
<s id="51">آپ کی اپنی زند گی بھی پو ر ی منظم ہے اور دو سر و ں کو بھی آپ اسی طرح بنا دیتے ہیں ۔</s>
<s id="52">پہلا، ایک فوج تشکیل دینا۔</s>
<s id="53">ہمارے اپنے ملک میں زیادہ تر پرانے لیڈر خود آموختہ ہیں۔</s>
<s id="54">یہ تو بالکل درست ہے کہ زبان کے لحاظ سے باغوبہار کو اگر معیار مان لیا جائے تو پھر یہ کتاب اس معیار پر پوری نہیں اترے گی؛</s>
<s id="55">ہر وہ شخص موجود تھا جس کا ایک یا ایک سے زیادہ رشتہ دار شیرنی کے ہاتھوں ہلاک ہوا تھا۔</s>
<s id="56">یہ ایک اچھی چیز بھی ہو سکتی ہے اور میں اس سے خوفزدہ نہیں ہوں۔</s>
<s id="57">وہ بالکل نہ گھبرائے۔</s>
<s id="58">یہ چیز بظاہر مرحوم آدمی کے کپڑے کا کوئی حصہ لگتا تھا۔</s>
<s id="59">گاؤں آ کر ہم مویشیوں کے باڑے میں گئے۔</s>
<s id="60">یہ آواز ہلدو کے درخت سے آئی تھی اور اس کی سب سے بلند شاخ پر چڑیل بیٹھی تھی۔</s>
<s id="61">اگر شیر دکھائی نہ دے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ شیر موجود ہی نہیں۔</s>
<s id="62">اس طرح وہ دوسروں کا نکتہ نظر، خود کو ان کی جگہ پر رکھ کر دیکھ سکتی ہیں، یوں ان کی پیروی کرنے والے سمجھتے ہیں کہ ان کی بات کو زیادہ بہتر انداز میں سمجھا گیا ہے، سپورٹ کیا گیا ہے اور قدر سے نوازا گیا ہے۔</s>
<s id="63">میں نے نشانہ لے کر گولی چلائی اور گولی لگتے ہی شیر گر کر نیچے کی طرف لڑھکنے لگا۔</s>
<s id="64">ایک طالب علم کے طور پر انہوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔</s>
<s id="65">البا سے نپولین کی پیرس واپسی سے لے کر اس کے دوسرے اعلان تک کے عرصے کو ''سو دن‘‘ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔</s>
<s id="66">وہ ملک کے بہترین پہلوانوں کو اپنے اکھاڑے میں مدعو کرتے اور بعد ازاں ان کے ساتھ مل کر سردائی سے لطف اندوز ہوتے۔</s>
<s id="67">جب آپ کام بانٹنا شروع کریں گے تو آپ کو پتہ چلے گا کہ اب قیادت کے زیادہ اہم فرائض پر توجہ دینے کے لئے آپ کے پاس زیادہ وقت آ گیا ہے مثلاً یہ کہ آنے والے مہینوں اور سالوں میں اپنی جماعت کے لئے راہِ عمل کیسے متعین کی جائے۔</s>
<s id="68">کہنے والے اسے غیرمعمولی دانش رکھنے والا سیاستدان بھی کہتے ہیں اور ایک جابر حکمران بھی قرار دیتے ہیں۔</s>
<s id="69">حضرت موسیٰ علیہ السلام جب مصر سے مدین پہنچے تو ان کی ملاقات چند لڑکیوں سے ہوئی جو اپنے باپ کے بڑھاپے کی مجبوری کے سبب سے گلہ بانی کا کام خود کرتی تھیں۔</s>
<s id="70">محفوظ زچگی کےلیے تربیت یافتہ ٬ فرد٬ صاف جگہ ٬ سواری اور پیسوں کا انتظام پہلے سے کرلیں۔</s>
<s id="71">جب میں نے جنگل کی زبان اتنی سیکھ لی کہ ساری جنگلی مخلوق کو ان کی آواز سے پہچان سکوں، ان کی آواز کی وجہ جان سکوں، کئی ایک کی کامیاب نقالی کر سکوں کہ وہ میری طرف آئیں یا میرا پیچھا کریں تو جنگل میں میری دلچسپی نے ایک نیا موڑ لے لیا۔</s>
<s id="72">ایک مادہ جو ابھی تک لیٹی ہوئی تھی، اٹھی اور اس نے بچوں کی سمت کے جنگل کو دیکھا اور تیز آواز نکالی۔</s>
<s id="73">دونوں اکھٹے نیچے گریں۔</s>
<s id="74">نپولین نے زار کی علیحدگی کو فرانس کے لئے خطرہ خیال کیا اور روس پر حملہ آور ہونے کے لئے ایک نئی فوج تیار کر لی۔</s>
<s id="75">منتخب کتاب جنگل لور مثنوی قادر نامہ بچوں کی تعلیم کے لیے لکھی گئی غالب کی ایک یادگار مثنوی کتابوں کی تلاش؟ اگر آپ کو کتابوں کی تلاش ہے تو آپ کتب خانے میں دیکھ سکتے ہیں!! دیگر منصوبے متلی ہونا٬</s>
<s id="76">"نہیں، میں نے تو نہیں سنا۔ کب کی خبر ہے"۔ "چیئرمین شہریار نے صبع اعلان کیاہے"۔</s>
<s id="77">یہاں تیل کثر ت سے نکلتا ہے ۔پائیپ لا ئنو ں کے جال بچھے ہوئے ہیں یہاں دجلہ اور فرا ت مل کر بہتے ہیں۔</s>
<s id="78">اس کے بعد اس کی بھینسوں کی باری آئے گی۔</s>
<s id="79">ان کا خیال تھا کہ پچھلے سال کی طرح اس سال بھی فلسفے کا مضمون کوئی طالب علم نہیں لے گا اور ان کا کسی او رکالج میں تبادلہ ہوجائے گا مگر مجھے دیکھ کر ان کی امیدوں پر پانی پھرگیا ۔</s>
<s id="80">اس گھاس کے دوسرے سرے پر پہاڑی بیس گز بلند ہو کر ایک دوسرے میدان پر ختم ہوتی تھی۔</s>
<s id="81">اگر غول کھلے میدان میں ہو تو آپ ان کے نروں کے سینگوں کی لمبائی، مادہ اور بچوں کی تعداد کے بارے اچھا مشاہدہ کر سکتے ہیں۔</s>
<s id="82">ایسی کوئی روایت نہیں ملتی جس سے پتہ چلے کہ وہ اپنے ماتحتوں سے پرے رہنے کو ترجیح دیتی تھی بلکہ اس کے برعکس یہ روایات ملتی ہیں کہ وہ اپنے غلاموں میں گھل مل کر رہتی تھی۔</s>
<s id="83">بادشاہ نے ملا کی طرف اشارہ کیا۔</s>
<s id="84">مجھے ان تیروں کی ہلاکت خیزی پر پورا یقین تھا اور اب میں جنگل میں بلا جھجھک جا سکتا تھا جہاں شکار کے قابل جانور اور پرندے تو بہت تھے لیکن ایسے جانور بھی جن سے مجھے بہت ڈر لگتا تھا۔</s>
<s id="85">اس بات کی میں گواہی دیتا ہوں کہ جنگلی مرغیاں واقعی جتنی یہاں دیکھیں، اتنی دنیا کے کسی کونے میں نہیں ملیں۔</s>
<s id="86">اپنی ایک رباعی میں کہتے ہیں ۔</s>
<s id="87">غرض یہ پارٹی اب مدد کا خیال دل سے نکال کر واپس لوٹ آئی۔</s>
<s id="88">سہارا دینے والی بریزیئراستعمال کریں۔</s>
<s id="89">رات گذرانے کے لئے مناسب جگہ کا انتظام بھی لازمی تھا۔</s>
<s id="90">لیکن ایک ممکنہ وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ اس نے چکا کے آدم خور کے ساتھ پچھلے ملاپ کے موسم میں رہتے ہوئے انسانی گوشت کو چکھا ہو۔</s>
<s id="91">میں نے وادی کا ایک لمبا چکر لگایا اور اس جگہ دوسرے کنارے سے پہنچا جہاں میری توقع کے مطابق شیر گائے کو لے جاتے۔یہ کنارہ کم ڈھلوان تھا اور اس نوعیت کا تھا کہ اس سے گھات لگانا آسان تھی۔</s>
<s id="92">ہندوستان میں جب اجنبی ملتے ہیں تو رسم یہ ہوتی ہے کہ وہ پہلے اصل موضوع سے ہٹ کر دنیا بھر کے موضوعات پر سیر حاصل بحث کریں گے۔</s>
<s id="93">اور ابدی خدا اُنکی طرف سینا کے پہاڑ سے آئے گا اور اپنے لشکر سمیت اُن پر ظاہر ہوگا اور وہ آسمان سے اپنی توانائی کے زور سے اُن پر ظاہر ہوگا ۔</s>
<s id="94">چٹان کی پرلی طرف تھوڑی سی مسطح زمین تھی اور جونہی زیادہ حصہ میرے سامنے آتا گیا، شیرنی کے اس چٹان کے نیچے موجود ہونے کا شبہ مزید تقویت پکڑتا گیا۔</s>
<s id="95">ابھی تیندوا ہوا میں ہی تھا کہ اس نے ہمیں دیکھ لیا۔</s>
<s id="96">افضل الاخبار۔ دہلی سے ہفتہ وار اردو میں شایع ہوتا ہے۔</s>
<s id="97">طوا ف و دا ع :۔مکہ مکر مہ سے رخصت ہو تے ہو ئے جو آخر ی اور الو دا عی طوا ف کر تے ہیں اُسے طوا ف ، و دا ع کہتے ہیں ۔</s>
<s id="98">سب سے پہلے مکّہ میں باپ کی تلاش کی، مگر گوہرِ مقصود وہاں سے بھی دامنِ امید میں نہ آیا۔</s>