<?xml version="1.0" encoding="utf-8"?> <document> <s id="1">وہ ہر حال میں السلام ہے اور سلامتی عطا کرنے والا ہے۔</s> <s id="2">فرع العدین ضلع ( عربی: مديرية فرع العدين) یمن کا ایک فہرست یمن کے اضلاع جو محافظہ اب میں واقع ہے۔</s> <s id="3">انہوں نے این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی سے سول انجینئرنگ میں بیچلرز کیا۔</s> <s id="4">اور اس سے بڑھ کر یہ کہ جب وہ مطلوبہ علاقے پہنچتا ہے تو وہاں کے لوگ اُسے عالمِ دین سمجھ کر اپنی مسجد میں لے جاتے ہیں اور امام بنا دیتے ہیں۔</s> <s id="5">گنتی میں اسے تین ہزار تہتر یا تیس سو تہتر بولا جاتا ہے۔</s> <s id="6">نعمت ہائے بہشت میں متصرف رہے گا اور نہر تسنیم کا پانی پئے گا اور چشمہ سلسبیل سے جس میں سونٹھ ملی ہوئی اور مشک و عنبر کی مہر لگی ہوئی ہے سیراب ہو گا اور وہاں کا دائمی مالک ہوگا وہ معطر شراب پئے گا مگر نہ اس سے خمار ہو گا اور نہ حواس میں فتور آئے گا۔</s> <s id="7">صومالیہ فہرست صومالیہ کے شہر انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Buuhoodle". کوئٹہ بیئرز کوئٹہ، بلوچستان، پاکستان سے تعلق رکھنے والی کرکٹ ٹیم ہے جو ہائیر ٹی/20 کپ میں حصہ لیتی ہے۔</s> <s id="8">آپ کی والدہ ماجدہ نے اپنے پڑوسی بزرگ سے کہا کہ میرے معصوم بچے کو کسی اچھے معلم کے سپرد کر دیں تاکہ یہ کچھ علم دین حاصل کر لے وہ بزرگ اس بچے کو لے کر چلے ہی تھے کہ راستے میں ایک بزرگ سے ملاقات ہوئی۔</s> <s id="9">روسی سلطنت نے کوچم خان پر الزام لگایا کہ وہ اپنی رعایا پر اسلام لاگو کرنے کی کوشش رہا ہے اور روسی سلطنت کی سرحد کے اندر حملے بھی کر رہا ہے ۔ جس سے روسی باشندے اس کے سخت خلاف ہوگئے ۔</s> <s id="10">اسلام میں کئی فرقے "محفل سماع" سے اختلاف کرتے ہیں۔</s> <s id="11">یہ پٹھا ہمارے دل بناتے ہیں اور پوری زندگی پھیلتے اور سکڑتے ہے-یہ کھبی تھکن کا شکار نہیں ہوتے۔</s> <s id="12">چھوٹا پاکستان لفظ پاکستان سے شروع ہونے والے تمام صفحات پاکستانی (ضد ابہام) لاٹن، اوکلاہوما (انگریزی: Lawton, Oklahoma) ریاستہائے متحدہ امریکا کا ایک شہر جو کومانچے کاؤنٹی، اوکلاہوما میں واقع ہے۔</s> <s id="13">سین-مرگیرٹے، ہوتے-لڑے کا رقبہ 5.39 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 37 افراد پر مشتمل ہے اور 626 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے۔</s> <s id="14">چمپاوت کے قصبے میں اس جگہ سیمنٹ کا ایک تختہ دکھائی دیتا ہے جہاں شیرنی ہلاک ہوئی تھی۔</s> <s id="15">تمہارا زعم باطل یہ تھا کہ رسول لازماً تمہاری اپنی قوم ہی کا ہونا چاہیے۔</s> <s id="16">یہ معاہدہ 25 اپریل 1809ء کو طے پایا۔</s> <s id="17">سلمان تاثیر کے قتل کے بعد صدر نے لطیف کھوسہ کو پنجاب کا گورنر مقرر کیا۔</s> <s id="18">موطأ امام مالک 36, نمبر36.33.40 Tahdhib al-Kamil al-Mizzi 35/381 خولہ بنت ثامر انصاریہ ہیں، خولہ بنت ثامر ہیں یا خولہ بنت قیس ابن مالک ابن نجار ثامر قیس کا لقب ہے مگر درست یہ ہے کہ یہ دونوں علاحدہ علاحدہ ہیں۔</s> <s id="19">یہ قطار میں کھڑی عورتیں ہیں۔</s> <s id="20">انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Dina Nagar". قاناس جھیل (انگریزی: Kanas Lake) چین کا ایک جھیل جو سنکیانگ میں واقع ہے۔</s> <s id="21">کمپنیوں کی فہرست فارچون کی 2012 کی سرفہرست 1000 کمپنیاں وسکونسن انرجی آگراہرا، چکنایاکنہالی (انگریزی: Agrahara, Chiknayakanhalli) بھارت کا ایک رہائشی علاقہ جو کرناٹک میں واقع ہے۔</s> <s id="22">ریاستہائے متحدہ امریکا فہرست ریاستہائے متحدہ امریکہ کے شہر انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Akron Township, Peoria County, Illinois". 1282 (عدد) یعنی 1282 ایک عدد اور ایک علامت ہے۔</s> <s id="23">مغل سلطنت کے دور میں ملتان کے گورنر مغل شہرزادہ معزالدین نے کلہوڑہ حکمرانوں کو زیربار کرنے کے لیے 1700ء میں کلہوڑوں کے مرکزی گائوں گاڑہی (موجودہ تحصیل خیرپور ناتھن شاہ) پر حملہ کیا۔</s> <s id="24">رضاکار تنظیم جو حقیقت میں فرقہ پرستی کے مقابلے میں وجود میں آئی تھی اس کو بہانہ بنایا گیا۔</s> <s id="25">^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Saud-al-Faysal — بنام: Saud al-Faysal — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica ^ ا ب Munzinger person ID:</s> <s id="26">لیکن مشرقی ممالک کے لوگ کاغذی سونے پر بہت کم اعتبار رکھتے ہیں اور حقیقی سونا خریدتے ہیں۔</s> <s id="27">جنگل دیہی ضلع (صوبہ خراسان رضوی) کی مجموعی آبادی 5,066 افراد پر مشتمل ہے۔</s> <s id="28">جن میں نیدرلینڈز سے ایک ہزار ایرانیوں کے اخراج کو روکنا نہایت نمایاں ہے۔</s> <s id="29">بلکہ اس نے صنعت و حرفت کی بنیاد رکھ دی۔</s> <s id="30">نحت اور زارح اور سمّہ اور مِزّہ۔ یہ عیسو کی بیوی بشامہ کے بیٹے تھے" کتاب سموئیل اول 16:9 :"پِھر یسّی نے (اپنے بیٹے) سمّہ کو آگے کِیا۔</s> <s id="31">) اس پر ارکان پارلیمنٹ خوفزدہ ہو گئے اور انہوں نے صدر کو کوئی درمیانی راہ نکالنے کے لیے کہا۔</s> <s id="32">پاکستان فہرست پاکستان کے شہر انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Swabi Maniri". گیڈول (انگریزی: Gadwal) بھارت کا ایک آباد مقام جو محبوب نگر ضلع میں واقع ہے۔</s> <s id="33">انہوں نے 1960ء کے دور کے شعرا پر تنقیدی مضامین لکھے لکھے، جس کا عنوان "ملاقاتیں" تھا۔</s> <s id="34">آپ کی پیدائش 27 اکتوبر 1943ء کو ہندوستان کے صوبہ اترپردیش کے ضلع سہارنپور کے مشہور قصبہ دیوبند میں ہوئی۔</s> <s id="35">اسی سال جماعت نے باسل میں ساتویں صہیونی کانگریس کیلئے بشمول نکہمن سائرکن اپنے مندوب بھیجے۔</s> <s id="36">گلگت بلتستان حلقہ پی پی-223 (ساہیوال-4) پنجاب صوبائی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔</s> <s id="37">1469 (عدد) یعنی 1469 ایک عدد اور ایک علامت ہے۔</s> <s id="38">ہر ایک بات پہ غالب ہے یہ خیال مرا کہ اہلِ شہر سے آج آئی ہے کسی کی قضا (دلگیرؔ) overpopulation –</s> <s id="39">ہسپانیہ فہرست ہسپانیہ کے شہر انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Aguilar de Bureba". یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔</s> <s id="40">اور اس سے پہلے تین ہزار چار سوپانچ یا چونتیس سو پانچ اور اس کے بعد تین ہزار چار سو سات یا چونتیس سو سات بولا جاتا ہے۔</s> <s id="41">افغان مہاجرین کی سب سے بڑی تعداد پاکستان چلی گئی اس کے ساتھ ساتھ دیگر ممالک بشمول ایران،تاجکستان وغیرہ میں بھی ایک قلیل تعداد میں لوگ موجود ہیں۔</s> <s id="42">اخذ شدہ بتاریخ: 19 فروری 2019 http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11894896k —</s> <s id="43">اس میں اور اصل قصہ میں بہت کم فرق ہے ۔</s> <s id="44">انڈونیشیا فہرست انڈونیشیا کے شہر انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Sukabumi". ناکسویل، ٹینیسی (انگریزی: Knoxville, Tennessee) ریاستہائے متحدہ امریکا کا ایک شہر جو ٹینیسی میں واقع ہے۔</s> <s id="45">لیکن جنوبی آدمی سے چھوٹے ہیں۔</s> <s id="46">ملبروک ٹاؤن شپ، مشی گن کا رقبہ 92.7 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 1,081 افراد پر مشتمل ہے اور 333 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔</s> <s id="47">جسے بعد میں چینگدو شوانگلیو ہوائی اڈا کے نام سے رسمی طور پر شہری ہوائی اڈا قرار دے دیا گیا اور چین کے کئی شہروں کے لیے پروازیں شروع کیں جن میں بیجنگ، تاییوان، شیان، کونمینگ، گوئیانگ، نانچونگ اور چونگکینگ شامل ہیں۔</s> <s id="48">سید نیاز علی کے فتوے اردو، فارسی اور عربی میں ہوتے تھے۔</s> <s id="49">بحری رویں سرد اور گرم پانیوں دوسرے علاقوں تک منتقل کر کے وہاں کے موسم پر اثرانداز ہوتی ہیں۔</s> <s id="50">Mass spectrometry - کمیتی طیف پیمائی : یہ ایک ایسی تجزیاتی تکنیک ہے جس میں کیمیائی انواع (chemical species) کی تائین (ionization) کر کے، آئین کی، کمیت-بار تناسب (mass to change ratio) کی بنیاد پر قسم بندی کی جاتی ہے۔</s> <s id="51">ڈالٹن، ہیمبلیٹن کی مجموعی آبادی 518 افراد پر مشتمل ہے۔</s> <s id="52">9 (عدد) یعنی 9 کا ہندسہ جو ایک عدد اور ایک علامت ہے۔</s> <s id="53">ہر روز یاکوب کولاس نظموں اورمضامین کے ذریعے اپنی قوم سے خطاب کرتے تھے، فاشزم کے جرئم کی شدید مذمت اور سوویت فوجیوں اور چھاپے ماروں کے لازوال کارناموں کے گن گاتے تھے۔</s> <s id="54">التینوزو کی مجموعی آبادی 400 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔</s> <s id="55">ماتھے اور دنبالے کی سمت میں پیندے کے تختوں میں کوئی تیل وغیرہ لگا کر اور کئی دنوں تک ایک شکنجے میں دبا کر اوپر کی سمت اٹھا دیا جاتا تھا ۔</s> <s id="56">شاعری میں ان کا مقام بہت بلند ہے۔</s> <s id="57">اس کا یہ بھی مطلب ہے ماں باپ میں شامل دوسرا شخص کا والدین میں ایک ہونا صرف خانہ پری کی حد تک یا برائے نام ہے۔</s> <s id="58">کم جون اون نے اپنے بہت سے مخالفین کو بھی عجیب طریقوں سے قتل کیا۔کم جونگ اون پر یہ بھی الزام ہے کہ اس نے اپنے خالہ کو زہر دے کر مارا۔اور اپنے ایک رشتہ دار کو شکاری کتوں کے سامنے ڈال کر ان کتوں کو کھلایا۔</s> <s id="59">لشکر نے شکست کھائی اور علاء الدین قلعے میں محصور ہو گیا۔</s> <s id="60">محمد عاصم بٹ نے ادبی زندگی کی شروعات شاعری سے کی۔</s> <s id="61">استونیا فہرست استونیا کے شہر انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Laaneotsa". لاہیٹاگوسی (انگریزی: Lahetaguse) استونیا کا ایک رہائشی علاقہ جو سارے کاؤنٹی میں واقع ہے۔</s> <s id="62">''شاردا‘‘ میں انہیں بہترین معاون اداکارہ کا فلم فیئر ایوارڈ ملا...''دل دیا درد لیا‘‘ اے آر کاردار کی فلم تھی جس میں دلیپ کمار، وحید رحمان، رحمان اورپران جیسے اداکار تھے لیکن اس فلم میں شیاما نے بھی اپنی موجودگی کا احساس دلایا۔</s> <s id="63">لِّقَوۡمٍ یَّتَفَکَّرُوۡنَ (21)الروم خدا کی حکمت کی نشانیوں میں ایک نشانی یہ ہے کہ اس نے تمھارے لیے تم ہی میں سے جوڑے پیدا کر دیے ہیں یعنی مرد کے لیے عورت اور عورت کےلیے مرد لیکن خدا نے ایسا کیوں کیا؟</s> <s id="64">ماہنامہ انوکھی کہانیاں کراچی نے رسالے میں لکھنے والے بے شمار ادیبوں کی کتابیں اور مسودے نیشنل بک فاؤنڈیشن کو روانہ کیے جنہوں نے انعامات بھی حاصل کیے۔</s> <s id="65">وغیرہ وغیرہ (17 : 17, 69 : 11) اس دوران حضرت ابراہیم ؑنے حیات بعد الموت کے راز سے آگای چاہی تو اللہ تعالی نے تشفی فرمائی۔</s> <s id="66">اس کے علاوہ مبینہ طور پر ان کا رابطہ القاعدہ سے بھی تھا۔</s> <s id="67">اُس نے یہودا کو حکم دیا کہ اپنے باپ دادا کے خداوند کے طلب ہوں۔</s> <s id="68">وہ ایک آل راؤنڈر کی حثیت سے ٹیم کے اہم ترین کھلاڑیوں میں شامل ہے۔</s> <s id="69">ان کے نام ڈون دریا اور روگ دریا ہیں۔</s> <s id="70">ان میں کچھ کو خاص مقاصد کے لیے متعارف کرایا گیا جبکہ کچھ جانور اتفاق یا حادثاتی طور پر آ گئے۔</s> <s id="71">تاریخی شواہد کے مطابق الکافی کی تالیف کے اختتام اور تاریخ وفات سے دو سال قبل سنہ 327 ہجری میں انھوں نے بغداد کا سفر اختیار کیا ہے؛</s> <s id="72">زیریں نورمنڈی ( فرانسیسی: Lower Normandy) فرانس کا ایک فرانس کے علاقے جو میٹروپولیٹن فرانس میں واقع ہے۔</s> <s id="73">آگسٹا، جارجیا کا رقبہ 793 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 197,872 افراد پر مشتمل ہے اور 45 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے۔</s> <s id="74">اور موت نے انہیں آ لیا۔</s> <s id="75">پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق انہاروه ریلوے اسٹیشن کا کوڈ URW ہے اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔</s> <s id="76">سلسلہ لوہ لیبومبو کی مجموعی آبادی 776 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔</s> <s id="77">دوسری نشست میں اُنہوں نے بڑے غوروخوض کے بعد جواب دیا، جو قدرے منطقی تھا۔</s> <s id="78">تاہم خلیفہ کی حیثیت سے ان کی حیثیت پھر بھی برقرار رہی اور مملوک سلطان ملک الظاہر بیبرس نے خاندان عباسیہ کے ایک شہزادے ابو القاسم احمد کے ہاتھ پر بیعت کرکے اس کے نام کا خطبہ اور سکہ جاری کیا۔</s> <s id="79">بلوا منگل، شکنتلا، علی بابا اور چالیس چور، آنکھ کا نشہ اور زہری سانپ کے علاوہ ان کی مشہور میں لیلا مجنوں، اندر سبھا، سخٰ لوٹیرا، شیطان کا پش، رشیدہ، منورما، ری جنریشن اور میرا پیارا ہیں۔</s> <s id="80">مملکت عراق (Kingdom of Iraq) (عربی: المملكة العراقية ) سرکاری طور پر 1932 میں بطور آزاد ریاست کے اعلان کیا اور مملکت عراق (تعہدی انتظامیہ) برطانوی تعہدی حکومت کا خاتمہ کیا۔</s> <s id="81">عام طور پر دہی کو دودھ میں شامل کرنے سے جرثومیات کی مقررہ تعداد حاصل ہو جاتی ہے۔</s> <s id="82">یہودیت، مسیحیت اور اسلام اہم بڑے سامی مذاہب ہیں۔</s> <s id="83">اس خاندان کی حکومت کا آغاز آج کے شمال مشرقی چین میں ایک مانچو خاندان ایسن گیورو نے کیا۔</s> <s id="84">یورپ میں اولجایتو کی طرف سے دوسری سفارت 1307ء میں سفیر تھامس الدوچی کے ذریعے بھیج گئی تھی۔</s> <s id="85">اس طرح صرف ڈھائی مہینوں میں 24 ممالک کو شرح سود گرانی پڑی۔</s> <s id="86">اس کی لمبائی 301 میٹر ہے- جب امیو میں کوئی پل نہیں تھا تو یہاں کے لوک موسم سرما میں برف کے راستوں کے ذریعے اور باقی موسموں میں كشتيو کی مدد سے اومے دریا کو پار کرتے تھے-</s> <s id="87">اس جبری بے دخلی میں روس کے خفیہ ادارے این کے وی ڈی کے 32 ہزار اہلکاروں نے حصہ لیا اور ایک لاکھ 93 ہزار 865 کریمیائی تاتاری باشندوں کو ازبک و قازق اور دیگر علاقوں میں جبراً بے دخل کیا گیا۔</s> <s id="88">اس میں ایک گڑھا یا خندق کھود کر اس میں مقتول یا اشیا کو رکھ کر اسے پُر کر دیا جاتا ہے۔</s> <s id="89">دوسری صدی عیسوی میں جنوبی ہند کے ایک بادشاہ گوتم پترا نے مالوا اور گجرات کے علاقے فتح کر لیے۔</s> <s id="90">ایسی حکمرانی میں فوجی اخراجات بہت زہادہ ہوتے ہیں۔</s> <s id="91">مینی ٹوبا میں سکول میں کیے جانے والے سوالات سے اندازہ ہوتا ہے کہ ریاست کی ثقافتی اقدار کتنی گہری ہیں۔</s> <s id="92">برطانوی کابینہ نے تقسیم کے منصوبے کی اصولی طور پر توثیق کی، لیکن مزید معلومات کی بھی درخواست کی۔</s> <s id="93">مزدلفہ میں ہی رمی جمار کے کنکر جمع کیے جاتے ہیں۔</s> <s id="94">جبکہ ارکان پارلیمان کے دفاتر ٹاور میں واقع ہیں۔</s> <s id="95">اور مسلمانوں سے لڑنا نہ چاہتا تھا۔</s> <s id="96">فری پورٹ، الینوائے کی مجموعی آبادی 25,638 افراد پر مشتمل ہے۔</s> <s id="97">فلم کی پرنسپل فوٹوگرافی دسمبر 2018 میں شروع ہوئی۔</s> <s id="98">یہ بات حادثاتی نہیں ہے کہ پنجابی کے دوسرے کلاسیکی دانشوروں نے تجارتی مقامات پر زندگی گزاری جہاں ان کو دنیا کے بارے میں اطلاعات ملتی رہتی تھیں۔</s>