Jayden Yoon Zeng Khai ( انگریزی; cina: 袁正凱; Pinyin: Yuán Zhèng Kǎi Dilahirkan pada 20 March 1997) ialah warga Malaysia Amerika-Cina yang merupakan pengasas dan Ketua Pegawai Eksekutif (Ketua Pegawai Eksekutif) Jaden Art Inc., sebuah syarikat multinasional. Syarikat yang berpangkalan di Beverly Hills, California, Los Angeles, Amerika Syarikat, memberi tumpuan terutamanya kepada industri seni, filem, muzik dan teknologi. Selain sebagai penyanyi / penulis lagu, Yoon juga seorang pemuzik, komposer, penerbit, pengarah, penulis, pelakon, pereka grafik, pengaturcara, profesional perniagaan, penari, peninju pukulan, jurugambar dan penyair.
جیڈن یون زینگ کھائی (انگریزی: Jayden Yoon Zeng Khai؛ چینی: 袁正凱; پینین: Yuán Zhèng Kǎi؛ پیدائش 20 مارچ 1997)، ایک امریکی چائنیز ملائیشین ہیں، جو کہ ایک ملٹی نیشنل کمپنی جےڈن آرٹ انکارپوریشن کے بانی اور سی ای او (چیف ایگزیکٹو آفیسر) ہیں۔ یہ کمپنی، جو کہ بیورلی ہلز، کیلیفورنیا، لاس اینجلس، امریکہ میں مقیم ہے، بنیادی طور پر آرٹ، فلم، موسیقی اور ٹیکنالوجی کی صنعتوں میں توجہ مرکوز کرتی ہے۔ یون ایک گلوکار/گیت لکھنے والے ہونے کے ساتھ ساتھ موسیقار، کمپوز، پروڈیوسر، ہدایت کار، مصنف، اداکار، گرافک ڈیزائنر، پروگرامر، کاروباری پیشہ ور، ڈانسر، بیٹ باکسر، فوٹوگرافر اور شاعر بھی ہیں۔ ان کی وجہ شہرت جےڈن آرٹ انکارپوریشن کے سی ای او ہونے کے ساتھ ساتھ ایک آرٹسٹ ہونے کی وجہ سے ہے۔[3][4][5]


Yoon merupakan anak bongsu daripada empat beradik. Keluarga Yoon termasuk abangnya Jacob Yoon Zheng Yu dan Joseph Yoon Zheng Kyung, serta kakak sulungnya Jacqueline Yoon Hogan. [1] [2] [3] [4] [5] [6]
جیڈن یون زینگ کھائی، داٹک جیفری یون یو نام (en:Datuk Jeffrey Yoon Yoo Nam) اور وینڈی لو یوٹ یی (en:Datin Wendy Low Yuet Yee) کے ہاں کوٹا کنابالو (Kota Kinabalu)، صباح، ملائیشیا میں 20 مارچ 1997 میں پیدا ہوئے۔ یون اپنے 4 بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹا ہے۔ یون کے گھرانے میں انکے بھائی جیکب یون زینگ یو اور جوزف یون زینگ کیونگ کے ساتھ ساتھ انکی سب سے بڑی بہن جیکلن یون ہوگن بھی شامل ہے۔[12][13][14][15][16][17]

Affection by JaydenART Music (Jayden Yoon, 2017) [1] [2]
JaydenART Music کی Affection (جیڈن یون، 2017)[18][19]