# en/all.en-ur.xml.gz
# ur/all.en-ur.xml.gz
(src)="1"> about how long have these symptoms been going on ?
(trg)="1"> یہ علامات کتنے عرصے سے جاری ہیں ؟
(src)="2"> and all chest pain should be treated this way especially with your age
(trg)="2"> اور سینے کی تمام تکالیف کا ایسے ہی علاج ہونا چاہیے خاص طور پر آپ کی عمر میں
(src)="3"> and along with a fever
(trg)="3"> اور بخار کے ساتھ
(src)="4"> and also needs to be checked your cholesterol blood pressure
(trg)="4"> اور آپ کا کولیسٹرول بلڈ پریشر چیک کرنے کی بھی ضرورت ہے
(src)="5"> and are you having a fever now ?
(trg)="5"> اور کیا آپ کو اب بھی بخار ہو رہا ہے ؟
(src)="6"> and are you having any of the following symptoms with your chest pain
(trg)="6"> اور کیا آپ کو سینے میں درد کے ساتھ درج ذیل علامات بھی ہیں
(src)="7"> and are you having a runny nose ?
(trg)="7"> اور کیا آپ کی ناک بہہ رہی ہے ؟
(src)="8"> and are you having this chest pain now ?
(trg)="8"> اور کیا آپ کو اب سینے میں یہ درد ہو رہا ہے ؟
(src)="9"> and besides do you have difficulty breathing
(trg)="9"> اور اس کے علاوہ بھی آپ کو سانس لینے میں مشکل ہوتی ہے
(src)="10"> and can you tell me what other symptoms are you having along with this ?
(trg)="10"> اور کیا آپ مجھے بتا سکتے ہیں کہ اس کے ساتھ آپ کو دیگر اور کون سی علامات کا سامنا ہے ؟
(src)="11"> and does this pain move from your chest ?
(trg)="11"> اور کیا یہ درد آپ کے سینے سے منتقل ہو رہا ہے ؟
(src)="12"> and drink lots of fluids
(trg)="12"> اور بہت سا پانی پئیں
(src)="13"> and how high has your fever been
(trg)="13"> اور آپ کو کتنا زیادہ بخار ہوا ہے
(src)="14"> and i have a cough too
(trg)="14"> اور مجھے کھانسی بھی ہے
(src)="15"> and i have a little cold and a cough
(trg)="15"> اور مجهے ہلکا سا نزلہ اور کهانسی ہے
(src)="16"> and i 'm really having some bad chest pain today
(trg)="16"> اور آج واقعی مجھے سینے میں کچھ زیادہ ہی درد ہو رہا ہے
(src)="17"> and is this the right time for your hay fever
(trg)="17"> اور کیا یہ آپ کی ناک میں الرجی کا صحیح وقت ہے
(src)="18"> and it get the chest pain
(trg)="18"> اور اس سے سینے میں درد ہوتا ہے
(src)="19"> and i think i have a little bit of a fever
(trg)="19"> مجھے لگتا ہے مجھے تھوڑا سا بخار ہے
(src)="20"> and i want you to describe where the chest pain is
(trg)="20"> اور میں آپ کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ سینے میں درد کہاں ہوتا ہے
(src)="21"> and she is sorta have the same symptoms
(trg)="21"> اور اسے ایک ہی جیسی علامات ہیں
(src)="22"> and tell me what symptoms are you having now ?
(trg)="22"> اور مجھے بتائیں کہ اب آپ کو کیا علامات ہیں ؟
(src)="23"> and they 're having some fevers as well
(trg)="23"> اور انہیں کچھ بخار بھی ہو رہا ہے
(src)="24"> and with your history of diabetes
(trg)="24"> اور آپ کی ذیابیطس کی تاریخ کے ساتھ
(src)="25"> and you know it feels like my chest is like gonna crush
(trg)="25"> اور آپ جانتے ہیں کہ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے میرا سینہ کچلا جانے والا ہے
(src)="26"> and you know people cough on me all the time
(trg)="26"> اور آپ جانتے ہیں کہ لوگ ہر وقت مجھ پر کھانستے ہیں
(src)="27"> and you 're having chest pain
(trg)="27"> اور آپ کو سینے میں درد ہو رہا ہے
(src)="28"> and your symptoms do not go away in five days
(trg)="28"> اور آپ کی علامات پانچ دنوں میں ختم نہیں ہوتیں
(src)="29"> and you said this is a pressure in your chest
(trg)="29"> اور آپ کہہ رہے ہیں کہ آپ کو سینے پر دباؤ ہے
(src)="30"> anyone in the family have a heart problem heart disease heart attack high cholesterol high blood pressure
(trg)="30"> گھر میں کسی کو دل کی تکلیف دل کی بیماری دل کا دورہ ہائی کولیسٹرول ہائی بلڈ پریشر ہے
(src)="31"> any other symptoms or problems that you notice with the muscle aches ?
(trg)="31"> اور دیگر علامات یا مسائل جو آپ کو پٹھوں کے درد کے ساتھ محسوس ہوتے ہیں ؟
(src)="32"> any sharp pain on your left side of your chest ?
(trg)="32"> آپ کے سینے کے بائیں جانب کوئی شدید درد ہے ؟
(src)="33"> are there other people sick as you at home with your same symptoms ?
(trg)="33"> کیا گھر کے دوسرے افراد بھی آپ جیسی علامات کے ساتھ بیمار ہیں ؟
(src)="34"> are you having any difficulty breathing now
(trg)="34"> کیا آپ کو اب سانس لینے میں مشکل ہو رہی ہے
(src)="35"> are you having any other symptoms ?
(trg)="35"> کیا آپ کو کوئی اور علامات ہیں ؟
(src)="36"> are you having any shortness of breath ?
(trg)="36"> کیا آپ کو سانس لینے میں تکلیف ہو رہی ہے ؟
(src)="37"> are you still having the chest pain
(trg)="37"> کیا آپ کو اب بھی سینے میں درد ہے
(src)="38"> because this is flu season
(trg)="38"> کیونکہ یہ زکام کا موسم ہے
(src)="39"> besides the diabetes do you have other problems or important diseases ?
(trg)="39"> ذیابیطس کے علاوہ آپ کو کوئی اور مسائل یا اہم بیماریاں ہیں ؟
(src)="40"> but also we shouldn 't be put aside for the heart cardiac origin chest pain
(trg)="40"> لیکن سینے میں دل سے متعلقہ شروع ہونے والے درد کو ہم نظر انداز بھی نہیں کر سکتے
(src)="41"> but a more important problem now is this chest pain
(trg)="41"> لیکن اب زیادہ اہم مسئلہ سینے میں درد ہے
(src)="42"> but if you have the cough
(trg)="42"> لیکن اگر آپ کو کھانسی ہے
(src)="43"> but i have difficulty breathing
(trg)="43"> لیکن مجھے سانس لینے میں مشکل ہے
(src)="44"> but i know lot of people cough on me
(trg)="44"> لیکن میں جانتا ہوں کہ بہت سے لوگ مجھ پر کھانستے ہیں
(src)="45"> but we need to treat every chest pain with the utmost seriousness
(trg)="45"> لیکن ہمیں سینے کے ہر درد کا علاج انتہائی سنجیدگی سے کرنے کی ضرورت ہے
(src)="46"> but you 're breathing all right right now right ?
(trg)="46"> لیکن اب آپ سانس ٹھیک طرح سے لے رہے ہیں صحیح ؟
(src)="47"> cause of this chest pain i totally forgot
(trg)="47"> میں سینے کے اس درد کی وجہ سے بالکل بھول گیا تھا
(src)="48"> cause they 're having a cough
(trg)="48"> کیونکہ انہیں کھانسی ہو رہی ہے
(src)="49"> does it feel like somebody squeezing your chest
(trg)="49"> کیا ایسا لگتا ہے جیسے کوئی آپ کے سینے کو نچوڑ رہا ہے
(src)="50"> do still feel like shortness of breath
(trg)="50"> کیا آپ کو اب بھی سانس لینے میں تکلیف ہو رہی ہے
(src)="51"> do they complain of being sick similar symptoms ?
(trg)="51"> کیا وہ ان علامات کے ساتھ بیمار ہونے کی شکایت کرتے ہیں ؟
(src)="52"> do you have any blood pressure problem as far as you know ?
(trg)="52"> جہاں تک آپ کے علم میں ہے آپ کو بلڈ پریشر کا کوئی مسئلہ ہے ؟
(src)="53"> do you have any other chronic like high blood pressure or anything like that ?
(trg)="53"> کیا آپ کو بلند ہائی بلڈ پریشر یا اسی طرح کی کوئی اور دائمی بیماری ہے ؟
(src)="54"> do you have any other diseases chronic medical problems like diabetes ?
(trg)="54"> کیا آپ کو ذیباطیس جیسی دائمی طبی بیماری ہے ؟
(src)="55"> do you have any shortness of breath with that chest pain ?
(trg)="55"> کیا آپ کو سینے میں درد کے ساتھ سانس کی تکلیف محسوس ہوئی ؟
(src)="56"> do you have high blood pressure ?
(trg)="56"> کیا آپ کو بلڈ پریشر ہے ؟
(src)="57"> do you have some shortness of breath goes with that ?
(trg)="57"> کیا آپ کو اس کے ساتھ سانس لینے میں تکلیف ہوتی ہے ؟
(src)="58"> do you know what symptoms she was having ?
(trg)="58"> کیا آپ کو علم ہے کہ اس کو کیا علامات لاحق تھیں ؟
(src)="59"> do your relatives have the same symptoms
(trg)="59"> کیا آپ کے رشتہ داروں میں بھی یہ علامات تھیں
(src)="60"> do you see the image ?
(trg)="60"> کیا آپ نے تصویر دیکھی ؟
(src)="61"> drink plenty of fluids today
(trg)="61"> آج کافی مقدار میں پانی پیئں
(src)="62"> have a dry cough a cold and runny nose vomiting diarrhea
(trg)="62"> خشک کھانسی سردی اور بہتی ناک الٹی اور اسہال ہے
(src)="63"> however i take tests for the diabetes
(trg)="63"> تاہم میں نے ذیباطیس شوگر کے ٹیسٹ لیے ہیں
(src)="64"> however she has symptoms quite similar to mine
(trg)="64"> تاہم اس کی علامات بالکل میری طرح کی ہیں
(src)="65"> how high is your fever ?
(trg)="65"> آپ کا بخار کتنا زیادہ ہے ؟
(src)="66"> how ' s your blood pressure ?
(trg)="66"> آپ کا بلڈ پریشر کیسا ہے ؟
(src)="67"> i don 't think i have high blood pressure
(trg)="67"> میرا خیال نہیں کہ مجهے ہائی بلڈ پریشر ہے
(src)="68"> i feel a pain in the chest here in the front part of the chest
(trg)="68"> مجھے یہاں سینے کے سامنے والے حصے میں درد محسوس ہو رہا ہے
(src)="69"> if you continue to have high fevers
(trg)="69"> اگر آپ کو مسلسل تیز بخار ہو
(src)="70"> if you have a fever of a hundred and two or higher
(trg)="70"> اگر آپ کو ایک سو دو یا اس سے زائد بخار ہے
(src)="71"> if you think that your symptoms or problems warrant a better look
(trg)="71"> اگر آپ کا خیال ہے کہ آپ کی علامات اور مسائل میں بہتری دکھائی نہیں دیتی ہے
(src)="72"> i got a fever yesterday
(trg)="72"> مجھے کل بخار ہوگیا تھا
(src)="73"> i got a slight fever too
(trg)="73"> مجھے معمولی بخار بھی ہوگیا تھا
(src)="74"> i had a fever yesterday
(trg)="74"> مجھے کل بخار تھا
(src)="75"> i had a short sharp pain in my chest
(trg)="75"> میرے سینے میں تھوڑی دیر کے لیے تیز درد تھا
(src)="76"> i have a sharp pain here in the chest
(trg)="76"> مجھے یہاں سینے میں تیز درد تھا
(src)="77"> i have hay fever though too
(trg)="77"> مجھے بھی ناک میں الرجی ہے
(src)="78"> i have made on the body around the chest area ?
(trg)="78"> میں نے سینے کے علاقے کے ارد گرد جسم پر بنایا ہے ؟
(src)="79"> i have some difficulty breathing too
(trg)="79"> مجھے سانس لینے میں کچھ تکلیف بھی ہو رہی ہے
(src)="80"> i 'll send you an image
(trg)="80"> میں آپ کو ایک تصویر بھیجوں گا
(src)="81"> i 'm having some chest pain today
(trg)="81"> آج مجھے سینے میں کچھ درد ہو رہا ہے
(src)="82"> i 'm just having some headaches and some fever today
(trg)="82"> آج مجھے کچھ سر درد اور کچھ بخار ہو رہا ہے
(src)="83"> in my opinion it is flu
(trg)="83"> میری رائے میں یہ زکام ہے
(src)="84"> in my opinion this is a little flu
(trg)="84"> میرے رائے میں یہ تھوڑا سا زکام ہے
(src)="85"> i see it going from the center of your chest going up to your neck
(trg)="85"> میں دیکھ رہا ہوں کے یہ آپ کے سینے کے درمیان سے آپ کی گردن تک جا رہا ہے
(src)="86"> is it like some heavy heavy person sitting on your chest ?
(trg)="86"> کیا یہ ایسا ہے جیسے آپ کے سینے پر کوئی بھاری بھر کم شخص بیٹھا ہو ؟
(src)="87"> it all started with the headaches and with the fever about the same time
(trg)="87"> کیا یہ ایک ہی وقت میں سر درد اور بخار سے شروع ہوا تھا
(src)="88"> it hurts in the chest
(trg)="88"> یہ سینے میں تکلیف دیتا ہے
(src)="89"> it hurts in the middle of my chest
(trg)="89"> یہ میرے سینے کے درمیان میں تکلیف دیتا ہے
(src)="90"> it is a pressure like chest pain
(trg)="90"> یہ سینے میں درد کی طرح کا دباؤ ہے
(src)="91"> it is in my chest
(trg)="91"> یہ میرے سینے میں ہے
(src)="92"> it is in the center of my chest
(trg)="92"> یہ میرے سینے کے درمیان میں ہے
(src)="93"> it is in the center of the chest
(trg)="93"> یہ سینے کے درمیان میں ہے
(src)="94"> it is occurring right in the middle of my chest
(trg)="94"> یہ بالکل میرے سینے کے وسط میں ہو رہا ہے
(src)="95"> it is right in the center of my chest
(trg)="95"> یہ بالکل میرے سینے کے درمیان میں ہو رہا ہے
(src)="96"> it sounds like you just may have the garden variety cold or a flu
(trg)="96"> ایسا لگتا ہے جیسے کہ آپ کو صرف عام نزلہ یا زکام ہے
(src)="97"> i 've got pain in my chest
(trg)="97"> مجھے میرے سینے میں درد ہو رہا ہے
(src)="98"> i 've very concerned of this chest pain
(trg)="98"> میں سینے کے اس درد سے بہت فکر مند ہوں
(src)="99"> i want you to tell me in describing this chest pain
(trg)="99"> میں چاہتا ہوں کہ آپ مجھے سینے کے اس درد کے بارے میں بتائیں
(src)="100"> i will send you an image
(trg)="100"> میں آپ کو ایک تصویر بھیجوں گا