جی ہاں.
جی۔


مجھے آپ سے پیار ہے۔
میں تم سے محبت کرتا ہوں۔

او چشمان زیبائی دارد.
اس کی آنکھیں خوبصورت ہیں۔

مجھے مشورہ دو۔
مجھے ایک مشورہ دو۔

میں ایسا دوبارہ ہرگز نہیں کرونگی.
میں ایسا دوبارہ ہرگز نہیں کرونگا۔




آپ کیسے ہیں؟
تم کیسے ہو؟

آپ کیسے ہیں؟
آپ کیسی ہیں؟

آپ کیسے ہیں؟
تم کیسی ہو؟

آپ کیسے ہیں؟
تو کیسا ہے؟

آپ کیسے ہیں؟
کیسا ہے؟

آپ کیسے ہیں؟
آپ سنائے، بال بچے کیسے ہیں؟

آپ کا بہت شکریہ!
بہت شکریہ۔

آپ کا بہت شکریہ!
بڑی مہربانی۔

جی ہاں.
ہاں۔