Let's try something.
چلو کچھ نہ کچھ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔


Today is June 18th and it is Muiriel's birthday!
آج 18 جون ہے اور یہ ماریل کی سالگرہ ہے!

Muiriel is 20 now.
Muiriel اب 20 سال کی ہے.

This is never going to end.
یہ کبھی ختم نہ ہوگی ۔

I just don't know what to say.
مجھے ابھی نہیں پتا کیا کہنا ہے ۔

I was in the mountains.
. میں پہاڑوں پر تھا.

Is it a recent picture?
یہ ایک حالیہ تصویر ہے؟

I don't know if I have the time.
میں نہیں جانتا اگر میرے پاس وقت ہوا تو ۔

How long did you stay?
کتنی دیر آپ نے قیام کیا تھا؟

I have to go to bed.
میں سونے کیلئے بستر پر لیٹ چکا ہوں

I love you.
مجھے آپ سے پیار ہے۔

I love you.
مجھے تم سے پیار ہے۔

I love you.
میں تم سے محبت کرتا ہوں۔

You look stupid.
تم بیواقوف لگ رہے ہو۔

I don't want to go to school.
میں اسکول جانا نہیں چاہتا ہوں۔

I won't lose!
میں نہیں ہاروں گا۔

I would like batteries for this device.
مجھے اس آلہ کے لئیے بیٹریاں چاہیئے۔

I don't care.
مجھے کوئی پڑوا نہیں ہے۔

I don't care.
مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا۔

Don't you know that he passed away two years ago?
تمھیں نہیں پتہ ، اسے فوت ہوئے دو سال ہو گئے ہے۔

You should try to form the habit of using your dictionaries.
تمہیں لغات کو استعمال کرنے کی عادت بنانی چائیے۔

You should try to form the habit of using your dictionaries.
آپ کو لغات کو استعمال کرنے کی عادت بنانی چائیے۔

Do you know how to use a dictionary?
تمہیں پتہ ہے کی لغت استعمال کیسے کرتے ہے؟

Do you know how to use a dictionary?
اپ کو لغت استعمال کرنا آتی ہے؟

How rude of you!
کتنے بد تمیز ہو تم!

Where were you?
آپ کہاں تھے؟

What are you doing?
تم کیا کر رہے ہو ؟

All you have to do is to join us.
تمھیں بس اب کرنا یہ ہے کہ ہمارے ساتھ شامل ہو جانا ہے۔

You had far better stay here.
بہتر ہے کہ تم یہی رک جائو۔

You are a good boy.
تم ایک اچھے بچے ہو۔

Will you lend me your dictionary?
کیا تم اپنی لغت ادھار دے سکتے ہو؟

Will you lend me your dictionary?
کیا آپ اپنی لغت ادھار دے سکتے ہے؟

May I borrow your dictionary?
کیا میں آپ کی لغت ادھار لے سکتا ہوں؟

Look up the words in your dictionary.
الفاظوں کو لغت میں ڈھونڈو۔

What do you do?
تم کیا کرتے ہو ؟

I'll lend you my notebook.
تم میرا دجسٹر لے جانا۔

I need you.
مجھے تمھاری ضرورت ہے۔

I need you.
مجھے آپ کی ضرورت ہے۔

I'm so glad that you succeeded.
میں بہت خوش ہوں تمھاری کامیابی پہ۔

You may or may not win.
تم شاید جیتو شاید نہ جیتو۔

You are mad to try to do it all alone.
تم پاگل تھے جو اکیلے کرنے چلے گئے تھے۔

There wasn't a cloud in the sky.
آسمان میں ایک بھی بادل نہیں تھا۔

There wasn't a cloud in the sky.
آسمان میں ایک بھی بادل نہیں ہے۔

How late is the bank open?
بینک کتنی دیر تک کھلا ہے؟

There are many old temples in Kyoto.
کیوٹو میں کافی پرانے مندر ہے۔

My brother in Kyoto became a teacher.
کیوٹو میں میرا بھائی استاد بن گیا۔

I'm allergic to fish.
مجھے مچھلی سے الرجی ہے۔

Compared with last year, this year's crops are much better.
پچھلے سال کے مقابلے میں اس سال کی کپاس بے مثال ہیں۔

Are you in a hurry?
کیا تم جلدی میں ہو؟

He stayed there during the vacation.
وہ چھٹیوں میں وہیں رہا۔