# ko/korean.xml.gz
# ur/ahmedali.xml.gz


(src)="s1.1"> 자비로우시고 자애로우신 하나님의 이름으로
(trg)="s1.1"> شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

(src)="s1.2"> 온 우주의 주님이신 하나님께찬미를 드리나이다
(trg)="s1.2"> سب تعریفیں الله کے لیے ہیں جو سب جہانوں کا پالنے والا ہے

(src)="s1.3"> 그분은 자애로우시고 자비로 우시며
(trg)="s1.3"> بڑا مہربان نہایت رحم والا

(src)="s1.4"> 심판의 날을 주관하시도다
(trg)="s1.4"> جزا کے دن کا مالک

(src)="s1.5"> 우리는 당신만을 경배하오며 당신에게만 구원을 비노니
(trg)="s1.5"> ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

(src)="s1.6"> 저희들을 올바른 길로 인도하여 주시옵소서
(trg)="s1.6"> ہمیں سیدھا راستہ دکھا

(src)="s1.7"> 그 길은 당신께서 축복을 내리신 길이며 노여움을 받은 자나방황하는 자들이 걷지않는 가장 올바른 길이옵니다
(trg)="s1.7"> ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام کیا نہ جن پر تیرا غضب نازل ہوا اور نہ وہ گمراہ ہوئے

(src)="s2.1"> 알리프 람 밈
(trg)="s2.1"> المۤ

(src)="s2.2"> 의심할 바 없는 이 성서는 하나님을 공경하는 자들의 이정 표요
(trg)="s2.2"> یہ وہ کتاب ہے جس میں کوئی بھی شک نہیں پرہیز گارو ں کے لیے ہدایت ہے

(src)="s2.3"> 보이지 않는 하나님의 영역을믿고 예배를 드리며 그들에게 베 풀어 준 양식을 선용하는 사람들 의 이정표이며
(trg)="s2.3"> جو بن دیکھے ایمان لاتے ہیں اور نماز قائم کرتے ہیں ا ور جو کچھ ہم نے انہیں دیا ہے اس میں خرچ کرتے ہیں

(src)="s2.4"> 그대에게 계시된 것과 그 이 전에 계시된 것과 또한 내세를 믿는 사람들의 이정표이며
(trg)="s2.4"> اور جو ایمان لاتے ہیں اس پر جو اتارا گیا آپ پراور جو آپ سے پہلے اتارا گیا اور آخرت پر بھی وہ یقین رکھتے ہیں

(src)="s2.5"> 그들이 바로 주님의 안내를 받아 영화를 누릴 사람들이라
(trg)="s2.5"> وہی لوگ اپنے رب کے راستہ پر ہیں اور وہی نجات پانے والے ہیں

(src)="s2.6"> 믿음을 부정하는 사람들은 그대가 그들에게 경고하던 또는 경고하지 아니하던 믿으려 하지 아니하매
(trg)="s2.6"> بے شک جو لوگ انکار کر چکے ہیں برابر ہے انہیں تو ڈرائے یا نہ ڈرائے وہ ایمان نہیں لائیں گے

(src)="s2.7"> 하나님께서 그들에게 벌을 내리사 그들의 마음을 봉하고 그들 의 귀를 붕하고 그들의 눈을 봉 하여 버릴 것이라
(trg)="s2.7"> الله نے ان کے دلوں اورکانوں پرمہر لگا دی ہے اور ان کی آنکھوں پر پردہ ہے اوران کے لیے بڑا عذا ب ہے

(src)="s2.8"> 사람들 중에는 하나님과 내세를 믿는척 말하는 무리가 있으나 실로 그들은 신앙인들이 아니거늘
(trg)="s2.8"> اور کچھ ایسے بھی لوگ ہیں جو کہتے ہیں کہ ہم الله اور قیامت کے دن پر ایمان لائے حالانکہ وہ ایمان دار نہیں ہیں

(src)="s2.9"> 믿는 척 하나님을 속이는 것 은 스스로를 배반하는 것과 같으 나 그들이 알지 못할 뿐이라
(trg)="s2.9"> الله اور ایمان داروں کو دھوکا دیتے ہیں حالانکہ وہ اپنے آپ ہی کو دھوکہ دے رہے ہیں اور نہیں سمجھتے

(src)="s2.10"> 그들 마음에는 병이 있나니하나님께서 그 병을 더하게 하시 매 그들은 고통스러운 벌을 받을 것이라 이는 고들이 스스로를 배 반했기 때문이라
(trg)="s2.10"> انکے دلوں میں بیماری ہے پھر الله نے ان کی بیماری بڑھا دی اور ان کے لیے دردناک عذاب ہے اس لیے کہ وہ جھوٹ بولتے تھے

(src)="s2.11"> 이 세상에서 해악을 퍼뜨리지 말라는 말씀이 있었을 때 그들은 평화를 심는 사람들이라 말하 더라
(trg)="s2.11"> اور جب انہیں کہا جاتا ہے کہ ملک میں فساد نہ ڈالو تو کہتے ہیں کہ ہم ہی تو اصلاح کرنے والے ہیں

(src)="s2.12"> 실로 그들은 해악을 퍼뜨리면서도 깨닫지 못하노라
(trg)="s2.12"> خبردار بے شک وہی لوگ فسادی ہیں لیکن نہیں سمجھتے

(src)="s2.13"> 그 사람들이 믿는 것처럼 믿으라 그들에게 말씀이 있었을 때 어리석은 자들이 믿는 것처럼 믿으란 말이뇨 라고 그들은 대답 하도다 보라 실로 그들이 어리석 은 자들이면서 그들은 깨닫지 못 하노라
(trg)="s2.13"> اور جب انہیں کہا جاتا ہے ایمان لاؤ جس طرح اور لوگ ایمان لائے ہیں تو کہتے ہیں کیا ہم ایمان لائیں جس طرح بے وقوف ایمان لائے ہیں خبردار وہی بے وقوف ہیں لیکن نہیں جانتے

(src)="s2.14"> 그들이 믿는 사람들을 만났을 때는 저회들도 믿음이 있나이 다 라고 말하고 사탄과 함께 있을때는 저희는 당신과 함께 있나니 실로 우리는 조롱을 했을 뿐입니 다 라고 말하더라
(trg)="s2.14"> اور جب ایمانداروں سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم ایمان لائے اور جب اپنے شیطانوں کے پاس اکیلے ہوتے ہیں تو کہتے ہیں ہم توتمہارے ساتھ ہیں ہم تو صرف ہنسی کرنے والے ہیں

(src)="s2.15"> 하나님이 그들을 조롱하사 그들을 암흑속에서 버리시니 그들은 장님처럼 방황하노라
(trg)="s2.15"> الله ان سے ہنسی کرتا ہے اور انہیں مہلت دیتا ہے کہ وہ اپنی گمراہی میں حیران رہیں

(src)="s2.16"> 그들은 진실을 팔고 허위를사니 그들의 장사가 홍할리 없으 며 인도받지 못하리라
(trg)="s2.16"> یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہدایت کے بدلے گمراہی خریدی سو ان کی تجارت نے نفع نہ دیا اور ہدایت پانے والے نہ ہوئے

(src)="s2.17"> 그들을 비유하사 그들이 불을 켜 놓았으나 하나님께서 그들 주변의 빛을 거두어 가시고 그들 을 암흑속에 버리나니 그들은 보 지도 못하고
(trg)="s2.17"> ان کی مثال اس شخص کی سی ہے جس نے آگ جلائی پھر جب آگ نے اس کے آس پاس کو روشن کر دیا تو الله نے ان کی روشنی بجھا دی اور انہیں اندھیروں میں چھوڑا کہ کچھ نہیں دیکھتے

(src)="s2.18"> 귀머거리 벙어리 장님이 되어 돌아오지 못하노라
(trg)="s2.18"> بہرے گونگے اندھے ہیں سو وہ نہیں لوٹیں گے

(src)="s2.19"> 그들을 비유하사 하늘에서 폭풍우가 몰아치고 암흑이 되어 천둥과 번개가 진동하니 죽음이 두려워 그들은 귀를 막으매 하나 님께서 이 불신자들을 포위하시노라
(trg)="s2.19"> یا جیسا کہ آسمان سے بارش ہو جس میں اندھیرے اور گرج اور بجلی ہو اپنی انگلیاں اپنے کانوں میں کڑک کے سبب سے موت کے ڈر سے دیتے ہوں اور الله کافروں کو گھیرے ہوئے ہے

(src)="s2.20"> 번개가 그들의 시력을 할퀴 어 가니 그들에게 빛을 비출때에 는 걷다가 그들을 암흑으로 덮칠 때는 멈추어 서도다 또한 하나님 의 뜻에 따라 그들의 청각과 시력도 앗아 가시니 실로 하나님은 모든 일에 전지 전능하심이라
(trg)="s2.20"> قریب ہے کہ بجلی ان کے آنکھیں اچک لے جب ان پر چمکتی ہے تو اس کی روشنی میں چلتے ہیں اور جب ان پر اندھیرا ہوتا ہے تو ٹھر جاتے ہیں اور اگر الله چاہے تو ان کے کان اور آنکھیں لے جائے بے شک الله ہر چیز پر قادر ہے

(src)="s2.21"> 인간들이여 주님을 경배하 라 그분께서 너회들을 창조하셨 고 또 너회 선조들을 창조하셨나 니 경배함으로 말미암아 의로운 사람들 가운데 있게 되리라
(trg)="s2.21"> اے لوگو اپنے رب کی عبادت کرو جس نے تمہیں پیدا کیا اور انہیں جو تم سے پہلے تھے تاکہ تم پرہیزگار ہو جاؤ

(src)="s2.22"> 그대들을 위해 대지를 침상 으로 하늘을 천정으로 두셨도다 하늘로부터는 비를 내리게하여 생 과를 맺게하고 이를 그대들의 양 식으로 내려 주셨노라 하나님께 우상을 비유하지 말가 그대들은 이를 알지 않느뇨
(trg)="s2.22"> جس نے تمہارے لیے زمین کو بچھونا اور آسمان کو چھت بنایا اور آسمان سے پانی اتارا پھر اس سے تمہارے کھانے کے لیے پھل نکالے سو کسی کو الله کا شریک نہ بناؤ حالانکہ تم جانتے بھی ہو

(src)="s2.23"> 만약 너희가 하나님의 종에 게 계시한 것에 관하여 의심 한 다면 그와 같은 말씀의 한 구절이 라도 가져을 것이며 너희들이 사 실이라고 고집한다면 하나님외에 증인들을 대어보라
(trg)="s2.23"> اور اگر تمہیں اس چیز میں شک ہے جو ہم نے اپنے بندے پر نازل کی ہے تو ایک سورت اس جیسی لے آؤ اور الله کے سوا جس قدر تمہارے حمایتی ہوں بلا لو اگر تم سچے ہو

(src)="s2.24"> 만일 너희가 그렇게 하지 못하고 또한 그렇게도 할 수 없다 면 지옥을 두려워 하라 그곳에는 인간과 돌들이 불에 이글거리고 있으며 불신자들을 위해 준비된 곳이라
(trg)="s2.24"> بھلا اگر ایسا نہ کر سکو اور ہرگز نہ کر سکو گے تو اس آگ سے بچو جس کا ایندھن آدمی اور پتھر ہیں جو کافرو ں کے لیے تیار کی گئی ہے

(src)="s2.25"> 믿음으로 선을 행하는 이들 에게 기쁜소식을 진하라 그들을 위해 천국이 있고 그 밑에는 강물이 흐르니라 그들에게 일용할 양 식이 주어질 때면 이것은 이전에 도 저희에게 베풀어졌던 것이옵니다 라고 그들은 말하도다 또한 그들에게는 그와 유사한 것들이 주 어지리니 그곳에 순결한 동반자기 있어 그 안에서 영생하리라
(trg)="s2.25"> اوران لوگو ں کو خوشخبری دے جو ایمان لائے اور اچھے کام کیے کہ ان کے لیے باغ ہیں ان کے نیچے نہریں بہتی ہیں جب انہیں وہاں کا کوئي پھل کھانے کو ملے گا تو کہیں گے یہ تو وہی ہے جو ہمیں اس سے پہلے ملا تھا اور انہیں ہم شکل پھل دیئے جائیں گے اور ان کے لیے وہاں پاکیزہ عورتیں ہوں گی اوروہ وہیں ہمیشہ رہیں گے

(src)="s2.26"> 실로 하나넘께서는 모기나 또는 그 이상의 것으로 비유하길 서슴치 아니하시매 믿는자는 그 비유가 주님으로부터 온 진리임을믿으나 불신자들은 말하기를 하나님은 그 비유를 들어 무엇을 원하느뇨 라고 하니 이에 가로되 그것으로 많은 불신자들을 방황케도 하고 또 많은 믿는자들을 인도하 시노라 실로 하나님은 이단자들만을 방황케 하시니라
(trg)="s2.26"> بے شک الله نہیں شرماتا اس بات سے کہ کوئی مثال بیان کرے مچھر کی یا اس چیز کی جو اس سے بڑھ کر ہے سو جو لوگ مومن ہیں وہ اسے اپنے رب کی طرف سے صحیح جانتے ہیں اور جو کافر ہیں سو کہتے ہیں الله کا اس مثال سے کیا مطلب ہے الله اس مثال سے بہتوں کو گمراہ کرتا ہے اور بہتوں کو اس سے ہدایت کرتا ہے اوراس سے گمراہ تو بدکاروں ہی کو کیا کرتا ہے

(src)="s2.27"> 이들은 하나닙의 계율을 어 긴자요 하나님이 명령하여 결합하라 하였으나 거역한 자이며 지상 에서 해악을 퍼뜨리는 사람들이니저들은 스스로를 멸망케 하도다
(trg)="s2.27"> جو الله کے عہد کو پختہ کرنے کے بعد توڑتے ہیں اور جس کے جوڑنے کا الله نے حکم دیا ہے اسے توڑتے ہیں اور ملک میں فساد کرتے ہیں وہی لوگ نقصان اٹھانے والے ہیں

(src)="s2.28"> 생명이 없었던 너희에게 생 명을 부여하사 다시 생명을 앗아 가고 또 부활케하여 그분곁으 로 돌아가게 하시는 하나님을 어 떻게 거역한단 말이뇨
(trg)="s2.28"> تم الله کا کیونکر انکار کرسکتے ہو حالانکہ تم بے جان تھے پھر تمہیں زندہ کیا پھر تمہیں مارے گا پھر تمہیں زندہ کرے گا پھر تم اسی کے پاس لوٹ کر جاؤ گے

(src)="s2.29"> 또한 그분은 너회들을 위해 삼라만상을 창조하시고 다시 하늘로 승천하시어 일곱천을 형성하신분으로 진실로 그분은 모든 것을 아시노라
(trg)="s2.29"> الله وہ ہے جس نے جو کچھ زمین میں ہے سب تمہارے لیے پیدا کیا ہےپھر آسمان کی طرف متوجہ ہوا تو انہیں سات آسمان بنایا اور وہ ہر چیز جانتا ہے

(src)="s2.30"> 주님께서 천사에게 지상에 대리인을 두리라 하시니 천사들이가로되 이 세상을 해치고 살상을 하려 하십니까 저희들은 당신을 찬미하고 당신을 경배하나이다 이에 하나님이 가라사대 실로 나는 너회들이 알고 있는 모든 것을 다알고 있노라
(trg)="s2.30"> اور جب تیرے رب نے فرشتوں سے کہا میں زمین میں ایک نائب بنانے والا ہوں فرشتوں نے کہا کیا تو زمین میں ایسے شخص کو نائب بنانا چاہتا ہے جو فساد پھیلائے اور خون بہائے حالانکہ ہم تیری حمد کے ساتھ تسبیح بیان کرتے اور تیری پاکی بیان کرتے ہیں فرمایا میں جو کچھ جانتا ہوں وہ تم نہیں جانتے

(src)="s2.31"> 아담에게 모든 사물의 이름을 가르쳐 주신 후 천사들 앞에 제시하며 말씀하시길 만일 너회가옳다면 너회가 이것들의 이름을 말해보라하니
(trg)="s2.31"> اور الله نے آدم کو سب چیزوں کے نام سکھائے پھر ان سب چیزوں کو فرشتوں کے سامنے پیش کیا پھر فرمایا مجھے ان کے نام بتاؤ اگر تم سچے ہو

(src)="s2.32"> 하나님이여 영광을 받으소서저회는 당신이 가르쳐준 것 외에 는 아무것도 모르나니 실로 당신 은 아심과 지혜로 충만 하심이라
(trg)="s2.32"> انہوں نے کہا تو پاک ہے ہم تو اتنا ہی جانتے ہیں جتنا تو نے ہمیں بتایاہے بے شک تو بڑے علم والا حکمت والا ہے

(src)="s2.33"> 하나님이 이르시길 아담아 그들에게 이름들을 일러주라 하 시니 그가 그들에게 그 이름들을 일러주매 그분께서 천사들에게 이 르시길 내가 천지에 있는 보이지 않는 것과 너회가 드러내거나 감 추고 있는 모든 것을 알고 있다고 너희에게 얘기하지 않했느뇨
(trg)="s2.33"> فرمایا اے آدم ان چیزو ں کے نام بتا دو پھر جب آدم نے انہیں ان کے نام بتا دیئے فرمایا کیا میں نے تمہیں نہیں کہا تھا کہ میں آسمانوں اور زمین کی چھپی ہوئی چیزیں جانتا ہوں اور جو تم ظاہر کرتے ہو اور جو چھپاتے ہو اسے بھی جانتا ہوں

(src)="s2.34"> 하나님이 천사들에게 명령 하여 아담에게 엎드려 절하라 하 니 모두가 엎드려 절을 하나 이 블리스만 거절하며 거만을 부렸으 니 그는 불신자들중에 있었노라
(trg)="s2.34"> اورجب ہم نے فرشتوں سے کہا کہ آدم کو سجدہ کرو تو انہوں نے سجدہ کیا مگر ابلیس کہ اس نے انکار کیا اورتکبر کیا اورکافروں میں سے ہو گیا

(src)="s2.35"> 하나님이 말씀하사 아담아 아 내와 함께 천국에 거주하며 그대 들이 원하는 양식을 먹되 이 나무 에 접근하지 말라 그렇지 않으면 죄지은자 가운데 있게 되니라 .
(trg)="s2.35"> اور ہم نے کہا اے آدم تم اور تمہاری بیوی جنت میں جا کر رہو اور اس میں جو چاہو اور جہاں سےچاہو کھاؤ اور اس درخت کے نزدیک نہ جاؤ پھر ظالموں میں سے ہو جاؤ گے

(src)="s2.36"> 사탄이 그들을 유혹하여 그 곳으로부터 나가게 하매 하나님이말씀하사 서로가 서로의 적이되어지상에서 얼마 동안 안주하여 살 라 했노라
(trg)="s2.36"> پھر شیطان نے ان کو وہاں سے ڈگمگایا پھر انہیں اس عزت و راحت سے نکالا کہ جس میں تھے اور ہم نے کہا تم سب اترو کہ تم ایک دوسرے کے دشمن ہو اور تمہارے لیے زمین میں ٹھکانا ہے اور سامان ایک وقت معین تک

(src)="s2.37"> 이때 아담은 주님으로부터 말씀을 들었으며 하나님은 그를 용서 하였으니 진실로 그분은 관 용과 자비로 충만하심이라
(trg)="s2.37"> پھر آدم نے اپنے رب سے چند کلمات حاصل کیے پھر اس کی توبہ قبول فرمائی بے شک وہ توبہ قبول کرنے والا مہربان ہے

(src)="s2.38"> 하나님이 그들에게 말씀하사모두 세상으로 내려가 살라 복음 을 내려 보낼 것이라 이를 따르는사람은 두려움도 슬픔도 없을 것 이라
(trg)="s2.38"> ہم نے کہا کہ تم سب یہاں سے نیچے اتر جاؤ پھر اگرتمہارے پاس میری طرف سے کوئی ہدایت آئے پس جو میری ہدایت پر چلیں گے ان پرنہ کچھ خوف ہوگا اور نہ وہ غمگین ہوں گے

(src)="s2.39"> 하나님의 말씀을 불신하고 거역하는 사람은 불지옥의 주인이되어 그 속에서 영원히 기거할 것이라
(trg)="s2.39"> اور جو انکار کریں گے اور ہماری آیتوں کو جھٹلائیں گے وہی دوزخی ہو ں گے جو اس میں ہمیشہ رہی گے

(src)="s2.40"> 이스라엘 자손들이여 내가 너회에게 베푼 은총을 기억하고 나에게 한 약속을 이행하라 내가 너희와의 약속을 이행하리라 그 리고 나만을 두려워 하라
(trg)="s2.40"> اے بنی اسرائل میرے احسان یاد کرو جو میں نے تم پر کئے اور تم میرا عہد پورا کرو میں تمہارا عہد پورا کروں گا اور مجھ ہی سے ڈرا کرو

(src)="s2.41"> 내가 계시한 것을 믿고 이전에 내려보낸 계시를 믿으라 이를 불신하는 우두머리가 되지 말것이며 나의 계시를 어떠한 것과도 교환하지 말고 나만을 두려워하라
(trg)="s2.41"> اور اس کتاب پر ایمان لاؤ جو میں نے نازل کی تصدیق کرتی ہے اس کی جو تمہارے پاس ہے اور تم ہی سب سے پہلے اس کےمنکر نہ بنو اور میری آیتو ں کو تھوڑی قیمت پر نہ بیچو اور مجھ ہی سے ڈرو

(src)="s2.42"> 진리를 부정으로 왜곡하지 말고 진리를 숨기지 말라 너회는 알고 있지 않느뇨
(trg)="s2.42"> اور سچ میں جھوٹ نہ ملاؤ اور جان بوجھ کر حق کو نہ چھپاؤ

(src)="s2.43"> 예배를 드리고 이슬람세를 받칠 것이며 다같이 고개속여 하 나님을 경배하라
(trg)="s2.43"> اورنماز قائم کرو اوزکوةٰ دو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو

(src)="s2.44"> 선을 행하라 너회 백성들에 게 일렀으되 너회 자신들은 망각 하고 있느뇨 성서를 낭독하면서도모른단 말이뇨
(trg)="s2.44"> کیا لوگوں کو تم نیکی کا حکم کرتے ہو اور اپنے آپ کو بھول جاتے ہو حالانکہ تم کتاب پڑھتے ہو پھر کیوں نہیں سمجھتے

(src)="s2.45"> 인내와 예배로써 구원하라 실로 그것은 겸손한 마음이 없는 사람에게는 힘든 일이라
(trg)="s2.45"> اور صبر کرنے اور نماز پڑھنے سےمدد لیا کرو اوربے شک نماز مشکل ہے مگر ان پر جو عاجزی کرنے والے ہیں

(src)="s2.46"> 주님을 만날 수 있다고 확신하는 사람은 주님께로 돌아가니라
(trg)="s2.46"> جو یہ سمجھتے ہیں کہ ہمیں ضرور اپنے رب سے ملنا ہے اور ہمیں اس کے پاس لوٹ کر جانا ہے

(src)="s2.47"> 이스라엘 자손들이여 내가 너회들에게 베푼 나의 은총을 기 억하라 내가 그대들을 선택 했노 라
(trg)="s2.47"> اے بنی اسرائیل میری ان نعمتوں کو یاد کرو جو میں نے تمہیں دی تھیں اور میں نے تمہیں جہان پر فضیلت دی تھی

(src)="s2.48"> 그날을 두려워 하라 그날은 어느 누구도 다른 사람에게 도움 을 주지 못하며 어떤 중재도 수라되지 아니하며 어떠한 보상도 받 을 수 없으니 그들은 어떠한 도움도 받지 못하니라
(trg)="s2.48"> اوراس دن سے ڈرو جس دن کوئی شخص کسی کے کچھ بھی کام نہ آئے گا اور نہ ان کے لیے کوئی سفارش قبول ہو گی اورنہ اس کی طرف سے بدلہ لیا جائے گا اور نہ ان کی مدد کی جائے گی

(src)="s2.49"> 하나님께서 너희를 파라오의압박으로부터 구하였음을 상기하 라 그들은 너희를 구속하고 남성 들을 학살 하였으며 여성들은 그 들을 위해 봉사하도록 하였으니 이것이야말로 주님이 내리신 시련이라
(trg)="s2.49"> اور جب ہم نے تمہیں فرعونیوں سے نجات دی و ہ تمہیں بری طرح عذاب دیا کرتے تھے تمہارے بیٹوں کو ذبح کرتے تھے اور تمہاری بیٹیوں کو زندہ رکھتے تھے اور اس میں تمہارے رب کی طرف سے تمہاری بڑی آزمائش تھی

(src)="s2.50"> 바다를 둘로 쪼개어 너회들 을 구하고 너회들의 안면에서 파 라오족을 익사케 했나니
(trg)="s2.50"> اور جب ہم نے تمہارے لیے سمندر کو پھاڑ دیا پھر تمہیں تو بچا لیا اور تمہارے دیکھتے دیکھتے فرعوینوں کو ڈبو دیا

(src)="s2.51"> 모세에게 사십일방을 명하여은거하게 하였을 때 그대들은 송 아지를 택하여 우상을 숭배하였으 매 너회들은 우매하였노라
(trg)="s2.51"> اورجب ہم نے موسیٰ سے چالیس رات کا وعدہ کیا پھر اس کے بعد تم نے بچھڑا بنا لیا حالانکہ تم ظالم تھے

(src)="s2.52"> 그 후에도 하나님은 그대들 을 용서하여 주었나니 이에 감사 하라
(trg)="s2.52"> پھر اس کے بعدبھی ہم نے تمہیں معاف کر دیا تاکہ تم شکر کرو

(src)="s2.53"> 하나님께서 모세에게 성서와 식별서를 내렸나니 이것으로 너 회가 인도될 것이라
(trg)="s2.53"> اورجب ہم نے موسیٰ کو کتاب اورقانون فیصل دیا تاکہ تم ہدایت پاؤ

(src)="s2.54"> 모세가 그의 백성에게 이르 되 백성들이여 송아지를 숭배하 여 자신들을 우롱했노라 주님께 회개하고 속죄하라 주님의 은총이있어 너회들을 용서할 것이라 진 실로 그분은 관용과 자비로 충만 하시니라
(trg)="s2.54"> اور جب موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا اے میری قوم بے شک تم نے بچھڑا بنا کر اپنی جانوں پر ظلم کیا سو اپنے پیدا کرنے والے کے آگے توبہ کرو پھر اپنے آپ کو قتل کرو تمہارے لیے تمہارے خالق کے نزدیک یہی بہتر ہے پھر اس نے تمہاری توبہ قبول کر لی بے شک وہی بڑا توبہ قبول کرنے والا نہایت رحم والا ہے

(src)="s2.55"> 모세야 하나님의 형상을 볼 때까지는 믿을 수 없도다 라고 말한 것을 기억하라 그때 천등과 번개가 그들을 불태워 버렸음을 너 회는 지켜보지 아니했느뇨
(trg)="s2.55"> اور جب تم نے کہا اے موسیٰ ہم ہرگز تیرا یقین نہیں کریں گے جب تک کہ روبرو الله کو دیکھ نہ لیں تب تمہیں بجلی نے دیکھتے ہی دیکھتے آ لیا

(src)="s2.56"> 그런데도 너회가 죽은 후 내가 너희를 부활시 켰으니 이에 감사하라
(trg)="s2.56"> پھر ہم نے تمہیں تمہاری موت کے بعد زندہ کر اٹھایا تاکہ تم شکر کرو

(src)="s2.57"> 하나님께서 구름으로 그늘을만들고 만나와 쌀와를 보내며 그 대들에게 준 양식 가운데 좋은 것을 먹으라 했거늘 나를 속이지 못하고 스스로 자신들을 우매하게 하였을 뿐이라
(trg)="s2.57"> اور ہم نے تم پر ابر کا سایہ کیا اور تم پر من اور سلویٰ اتارا جو کچھ ہم نے تمہیں پاکیزہ چیزیں عطا کی ہیں ان میں سے کھاؤ اور انہوں نے ہمارا کچھ نقصان نہ کیا بلکہ اپنا ہی نقصان کرتے رہے

(src)="s2.58"> 하나님이 말한 것을 상기하 라 이 마을로 들어가 그대들이 원 하는 대로 먹되 엎드려 문으로 들 어가 겸손히 회개하라 하나님이 그대들의 죄를 용서하고 선행을 베푸는 사람에게는 보상을 증가할 것이라
(trg)="s2.58"> اور جب ہم نے کہا اس شہر میں داخل ہو جاؤ پھر اس میں جہاں سے چاہو بے تکلفی سے کھاؤ اور دروازہ میں سجدہ کرتے ہوئے داخل ہو اور کہتے جاؤ بخش دے تو ہم تمہارے قصور معاف کر دیں گے اور نیکی کرنے والوں کو زیادہ بھی دیں گے

(src)="s2.59"> 그러나 그 우매한 사람들은 그들에게 계시된 말씀을 변조하였 으니 하나님께서 그 우매한 사람 들에게 하늘로부터 혹사병을 보내 도다 . 이는 그들이 계속 죄를 범했기 때문이라
(trg)="s2.59"> پھر ظالموں نے بدل ڈالا کلمہ سوائے اس کے جو انہیں کہا گیا تھا سو ہم نے ان ظالموں پر ان کی نافرمانی کی وجہ سے آسمان سے عذاب نازل کیا

(src)="s2.60"> 상기하라 모세가 그의 백성 을 위해 물을 구하매 하나님이 모 세에게 네 지팡이로 그 바위를 때 리라 하니 그곳으로부터 열두개의 샘이 솟아나와 각 부족들은 그들 이 마실곳을 알았도다 하나님이 주신 양식을 먹고 마시되 현세에 서 해악을 퍼뜨리지 말라
(trg)="s2.60"> پھر جب موسیٰ نے اپنی قوم کے لیے پانی مانگا تو ہم نے کہا اپنے عصا کو پتھر پر مار سو اس سے بارہ چشمے بہہ نکلے ہر قوم نے اپنا گھاٹ پہچان لیا الله کے دیئے ہوئے رزق میں سے کھاؤ پیو اور زمین میں فساد مچاتےنہ پھرو

(src)="s2.61"> 그들이 모세에게 말하기를 모세여 음식 한가지로만 살 수 없 나니 목초와 오이 마늘과 아다스 그리고 양파를 하나님께 구원하여 주소서 모세 가로되 그것들보다 더 좋은것을 주셨는데 너회는 이 하찮은 것과 바꾸려 하느뇨 아무 곳이나 자 보아라 너회가 구한 것을 얻을지니 이에 하나님은 그들 을 보잘 것 없고 처량한 족속으로만들었으며 그들은 하나님의 노여움을 샀도다 . 그들은 하나님의 말씀을 부인하고 예언자들을 무차별살해했으니 이들은 불신자들이라
(trg)="s2.61"> اور جب تم نے کہا اے موسیٰ ہم ایک ہی طرح کے کھانے پر ہرگز صبر نہ کریں گے سو ہمارے لیے اپنے رب سے دعا مانگ کہ وہ ہمارے لیے زمین کی پیداوار میں سے ساگ اور ککڑی اور گیہوں اور مسور اور پیاز پیدا کر دے کہا کیا تم اس چیز کو لینا چاہتے ہو جو ادنیٰ ہے بدلہ اس کے جو بہتر ہے کسی شہر میں اُترو بے شک جو تم مانگتے ہو تمہیں ملے گا اور ان پر ذلت اور محتاجی ڈال دی گئی اور انہوں نے غضب الہیٰ کمایا یہ اس لیے کہ وہ الله کی نشانیوں کا انکار کرتے تھے اور نبیوں کو ناحق قتل کرتے تھے یہ اس لیے کہ نافرمان تھے اور حد سے بڑھ جاتے تھے

(src)="s2.62"> 꾸란을 믿는 자들이나 구약 을 믿는자들이나 그리스도인과 천사들을 믿는 사비안들이나 하나님과 내세를 믿고 선행을 행하는 자에게는 주님의 보상이 있을 것이 며 그대들에게는 두려움도 슬픔도없을 것이라
(trg)="s2.62"> جو کوئی مسلمان اور یہودی اور نصرانی اورصابئی الله اور قیامت کے دن پر ایمان لائے اور اچھے کام بھی کرے تو ان کا اجر ان کے رب کے ہاں موجود ہے اور ان پر نہ کچھ خوف ہو گا اور نہ وہ غمگین ہوں گے

(src)="s2.63"> 너회 유대인과 구약성서에 있는대로 약속을 했으며 뚜르산을너회들 위로 을렸노라 너회에게 내려준 것을 확고히 잡을 것이며 그 안의 뜻을 생각하라 의로운 사람들이 될 것이라
(trg)="s2.63"> اور جب ہم نے تم سے عہد لیا اور تم پر کوہِ طور بلند کیا جو کچھ ہم نے تمہیں دیا ہے اسے مضبوط پکڑو اور جو کچھ اس میں ہے اسے یاد رکھو تاکہ تم پرہیزگار ہو جاؤ

(src)="s2.64"> 그러나 너회는 이를 볼신했 나니 하나님이 너희에게 은총과 자비를 베풀지 않으셨다면 너희는명망하는 자 중에 있을 것이라
(trg)="s2.64"> پھر تم اس کے بعد پھر گئے سو اگر تم پر الله کا فضل اور اس کی رحمت نہ ہوتی تو تم تباہ ہوجاتے

(src)="s2.65"> 너회 가운데 안식일을 위반 한 자들이 있음을 너회가 알고 하나님이 그들에게 이르길 그대들은원숭이가 되어 저주를 받을 것이 라
(trg)="s2.65"> اور بے شک تمہیں وہ لوگ بھی معلوم ہیں جنہوں نے تم میں سے ہفتہ کے دن زیادتی کی تھی پھر ہم نے ان سے کہا تم ذلیل بندر ہو جاؤ

(src)="s2.66"> 그리하여 하나님은 그 세대 의 백성과 그들의 후손들에게 벌 을 내렸으며 하나님을 두려워 하 는 사람들에게는 교훈을 주었노라
(trg)="s2.66"> پھر ہم نے اس واقعہ کو اس زمانہ کے لوگوں کے لیے اور ان سے پچھلوں کے لیے عبرت اور پرہیز گاروں کے لیے نصیحت بنا دیا

(src)="s2.67"> 모세가 그의 백성에게 이르 되 하나님께서 너회들에게 명령했노라 암송아지 한 마리를 잡아 바치라고 하니 당신은 우리들을 조 룽하는가 라고 그들이 웅답하더라이때 모세 가로되 주여 이같은 몽매한 자가 되지 않도록하여주소서
(trg)="s2.67"> اور جب موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا کہ الله تمہیں حکم دیتا ہے کہ ایک گائے ذبح کرو انہوں نے کہا کیا تم ہم سے ہنسی کرتا ہے کہا میں الله کی پناہ مانگتا ہوں اس سے کہ جاہلوں میں سے ہوں

(src)="s2.68"> 그들이 말하길 그것이 어떤 소인지 당신의 주님께 간청하여 설명하여 달라 하니 가로되 그 소는 늙지도 않고 어리지도 않는 중간의 것이라 너회들은 명받은대로행하라
(trg)="s2.68"> انہوں نے کہا ہمارے لیے اپنے رب سے دعا کر ہمیں بتائے کہ وہ گائے کیسی ہے کہا وہ فرماتا ہے کہ وہ ایک ایسی گائے ہے نہ بوڑھی اور نہ بچہ اس کے درمیان ہے پس کر ڈالو جو تمہیں حکم دیا جاتا ہے

(src)="s2.69"> 그것은 또 무슨 색깔인지 당신의 주님께 청하여 설명하여 달 라하니 가로되 그 소는 맑고 노 란색이며 보는이를 감탄케 하노라
(trg)="s2.69"> انہوں نے کہا ہمارے لیے اپنے رب سے دعا کر کہ ہمیں بتائے اس کا رنگ کیسا ہےکہاوہ فرماتا ہے کہ وہ ایک زرد گائے ہے اس کا رنگ خوب گہراہے دیکھنے والوں کو بھلی معلوم ہوتی ہے

(src)="s2.70"> 그들이 말하길 그것이 어떤 소인지 당신의 주님께 청하여 설 명하여 달라 실로 그 암소들이 우리에게는 닮아보이도다 진실로 우리는 하나님의 뜻이라면 그것을 알게 되리라
(trg)="s2.70"> انہوں نے کہا ہمارے لیے اپنے رب سے دعا کر ہمیں بتائے کہ وہ کس قسم کی ہے کیوں کہ وہ گائے ہم پر مشتبہ ہو گئی ہے اور ہم اگر الله نے چاہا تو ضرور پتہ لگا لیں گے

(src)="s2.71"> 가로되 그 소는 땅을 일구고물을 대도록 길들여지지 아니한 흠이 없는 건전한 것이라 하니 이제 당신은 사실을 설명 하였소 라고 말하며 마지 못하여 그 소를 회생 하였더라
(trg)="s2.71"> کہا و ہ فرماتا ہے کہ وہ ایک ایسی گائے ہے محنت کرنے والی نہیں جو زمین کو جوتتی ہو یا کھیتی کو پانی دیتی ہو بے عیب ہے اس میں کوئي داغ نہیں انہوں نے کہا اب تو نے ٹھیک بات بتائی پھر انہوں نے اسے ذبح کر دیا اور وہ کرنے والے تو نہیں تھے

(src)="s2.72"> 너회가 한 인간을 살인하고 서 이 사실을 감추려할 때 하나님께서는 너회가 숨긴 것을 들추어 내시니라
(trg)="s2.72"> اور جب تم ایک شخص قتل کر کے اس میں جھگڑنے لگے اور الله ظاہر کرنے والا تھا اس چیز کو جسے تم چھپاتے تھے

(src)="s2.73"> 그 소의 일부를 가지고 그 시체를 때리라하여 하나님께서 죽은 자를 소생시켜 그분의 예증 을 그처럼 밝히시니 너회는 이해 하게 되리라
(trg)="s2.73"> پھر ہم نے کہا اس مردہ پر اس گائے کا ایک ٹکڑا مارو اسی طرح الله مردوں کو زندہ کرے گا اور تمہیں اپنی قدرت کی نشانیاں دکھاتا ہے تاکہ تم سمجھو

(src)="s2.74"> 그런후에도 너회의 마음은 바위처럼 아니 그보다 단단하게 굳어졌노라 바위가 쪼개져 강이 흐르고 그 강이 갈라져 물이 흘러나오며 하나님이 두려워 바위도 무너지도다 하나님은 그들이 행하는 모든 것을 알고 계시니라
(trg)="s2.74"> پھر ا سکے بعد تمہارے دل سخت ہو گئے گویا کہ وہ پتھر ہیں یا ان سے بھی زیادہ سخت اور بعض پتھر تو ایسے بھی ہیں جن سے نہریں پھوٹ کر نکلتی ہیں اور بعض ایسے بھی ہیں جو پھٹتے ہیں پھر ان سے پانی نکلتا ہے اور بعض ایسے بھی ہیں جو الله کے ڈر سے گر پڑتے ہیں اور الله تمہارے کاموں سے بے خبر نہیں

(src)="s2.75"> 너회들은 그들이 너회와 더 불어 믿음을 같이 하기를 바라느 뇨 그들의 무리가 하나님의 말씀 을 듣고 이해 하면서도 그 말씀을왜곡하도다
(trg)="s2.75"> کیا تمہیں امید ہے کہ یہود تمہارے کہنے پر ایمان لے آئیں گے حالانکہ ان میں ایک ایسا گروہ بھی گزرا ہے جو الله کا کلام سنتا تھا پھر اسے سمجھنے کے بعد جان بوجھ کر بدل ڈالتا تھا

(src)="s2.76"> 보라 그들이 믿는 사람들을 만났을때는 우리도 믿나이다 라고말하고 그들이 각각 만났을때는 하나님 앞에서 증거가 되도록 하 나님이 너회들에게 계시한 것을 그들에게 얘기해야 되느뇨 너회 들은 이해하지 못하는 자들이 아 니더뇨 하더라
(trg)="s2.76"> اور جب وہ ان لوگوں سے ملتے ہیں جو ایمان لاچکے ہیں تو کہتے ہیں ہم بھی ایمان لے آئےہیں اور جب وہ ایک دوسرے کے پاس علیحدٰہ ہوتے ہیں تو کہتے ہیں کیا تم انہیں وہ راز بتا دیتےہو جو الله نے تم پر کھولے ہیں تاکہ وہ اس سے تمہیں تمہارے رب کے روبرو الزام دیں کیا تم نہیں سمجھتے

(src)="s2.77"> 그들이 숨기는 것과 말하는 것을 하나님께서 알고 계신다는 것을 그들은 모르고 있단 말이뇨
(trg)="s2.77"> کیا وہ نہیں جانتے کہ الله جانتا ہے جو وہ چھپاتے ہیں اور جو وہ ظاہر کرتے ہیں

(src)="s2.78"> 그들 중에는 글을 알지못하 여 그 성서를 알지 못하매 단지 추측만을 했을 뿐이라
(trg)="s2.78"> اور بعض ان میں سے ان پڑھ ہیں جو کتاب نہیں جانتے سوائے جھوٹی آرزوؤں کے اور وہ محض اٹکل پچو باتیں بناتے ہیں

(src)="s2.79"> 그들 손으로 그 성서를 써서 이것이 하나님으로부터 온 것이니 값싸게 사소서 라고 말하는 그들 에게 재앙이 있을 것이며 그것을 쓴 그들의 손에도 재앙이 올 것이 며 그로써 금전을 모으는 자들에 게 큰 재앙이 있을 것이라
(trg)="s2.79"> سو افسوس ہے ان لوگوں پر جو اپنے ہاتھوں سے لکھتے ہیں پھر کہتے ہیں کہ یہ الله کی طرف سے ہے تاکہ اس سے کچھ روپیہ کمائیں پھر افسوس ہے ان کے ہاتھوں کے لکھنے پر اور افسوس ہے ان کی کمائی ہر

(src)="s2.80"> 그들은 불의 재앙이 몇일간 을 제외하고는 오지 않을 것입니 다 라고 말하니 일러 가로되 하나님께서 그렇게 약속했느뇨 실로 하나님께서는 그분의 약속을 어기지 않으시니 너회는 하나님에 관 해 알지 못하는 것을 말하려 하느뇨
(trg)="s2.80"> اور کہتے ہیں ہمیں سوائے چند گنتی کے دنوں کے آگ نہیں چھوٹے گی کہہ دو کیا تم نے الله سے کوئی عہدلےلیا ہے کہ ہر گز الله اپنے عہد کا خلاف نہیں کرے گا یا تم الله پر وہ باتیں کہتے ہو جو تم نہیں جانتے

(src)="s2.81"> 사악을 저지르는 자 죄악이 그를 포섭하니 그는 불지옥의 주 인이 되어 그곳에서 영원히 기거 하리라
(trg)="s2.81"> ہاں جس نے کوئی گناہ کیا اور اسے اس کے گناہ نے گھیر لیا سو وہی دوزخی ہیں وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے

(src)="s2.82"> 그러나 믿음으로 선행을 행 하는자는 천국의 주인이 되어 그 곳에서 영생하리라
(trg)="s2.82"> اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کئے وہی بہشتی ہیں وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے

(src)="s2.83"> 이스라엘 백성에게 약속을 하사 하나님 외에는 어떤 것도 경배하지 말며 부모와 친척에게 고아와 불우한 자들에게 자선 을 베풀고 사람에겐 겸손하며 예 배를 드리고 인슬람세를 바치라 했거늘 너희중 소수를 제외하고는외면하며 등을 돌리도다
(trg)="s2.83"> اور جب ہم نے بنی اسرائیل سے عہد لیا کہ الله کے سوا کسی کی عبادت نہ کرنا اور ماں باپ اور رشتہ داروں اور یتیموں اور محتاجوں سے اچھا سلوک کرنا اور لوگوں سے اچھی بات کہنا اور نماز قائم کرنا اور زکوةٰ دینا پھر سوائے چند آدمیوں کے تم میں سے سب منہ موڑ کر پھر گئے

(src)="s2.84"> 하나님이 너희에게 성약을 하사 너회 백성들의 피를 흘려서 도 않되며 백성들의 일부를 너희 주거지로부터 추방해서도 아니된 다 하였거늘 너회는 엄숙히 약속 한 증인들이 아니더뇨
(trg)="s2.84"> اور جب ہم نے تم سے عہد لیا کہ آپس میں خونریزی نہ کرنا اور نہ اپنے لوگوں کو جلا وطن کرنا پھر تم نے اقرار کیا اور تم خود گواہ ہو

(src)="s2.85"> 그런후에도 서로 살생을 하 고 주거지로부터 추방을 하며 죄 악과 앙심을 조성하고 포로가 될 때는 보석금을 갈취하도다 실로 그들을 추방하는 것은 불법이며 성서의 일부만 믿고 일부를 불신 하는 자 그들을 위한 현세의 보 상은 무엇이겠느뇨 실로 이생에서 치욕이 있을 뿐이며 심판의 날 엄 한 응벌이 있을 것이라 실로 하나 님께서는 너회가 행하는 모든 것 을 알고 계심이라
(trg)="s2.85"> پھر تم ہی وہ ہو کہ اپنے لوگوں کو قتل کرتے ہو اور ایک جماعت کو اپنے میں سے ان کے گھروں میں سے نکالتے ہو ان پر گناہ اور ظلم سے چڑھائی کرتے ہو اور اگر وہ تمہارے پاس قیدی ہو کر آئیں تو ان کا تاوان دیتے ہو حالانکہ تم پر ان کا نکالنا بھی حرام تھا کیا تم کتاب کے ایک حصہ پرایمان رکھتے ہو اور دوسرے حصہ کا انکار کرتے ہو پھرجو تم میں سے ایسا کرے اس کی یہی سزا ہے کہ دنیا میں ذلیل ہو اور قیامت کے دن بھی سخت عذاب میں دھکیلے جائیں اور الله اس سے بے خبر نہیں جو تم کرتے ہو

(src)="s2.86"> 그들은 내세를 팔아 현세를 사는 자들이니 그들의 죄는 경감 되지 않으며 어떤 도움도 없을 것 이라
(trg)="s2.86"> یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے دنیا کی زندگی کو آخرت کے بدلہ خریدا سو ان سے عذاب ہلکانہ کیا جائے گا اور نہ انہیں کوئی مدد مل سکے گی

(src)="s2.87"> 하나님은 모세에게 성서를 주었고 그를 이어 예언자들을 오 게 하였으며 마리아의 아들 예수 에게 권능를 주어 성령으로그를 보호케 하였노라 너회들이 바라 지 않는 한 선지자가 왔을 때 너 회들은 자태를 부리고 일부는 거 짓을 일삼고 일부는 살인을 행한 다 말이뇨
(trg)="s2.87"> اور بے شک ہم نے موسیٰ کو کتاب دی اور اس کے بعد بھی پے در پے رسول بھیجتے رہے اور ہم نے عیسیٰ مریم کے بیٹے کو نشانیاں دیں اور روح لقدس سے اس کی تائید کی کیا جب تمہارے پاس کوئی وہ حکم لایا جسے تمہارے دل نہیں چاہتے تھے تو تم اکڑ بیٹھے پھر ایک جماعت کو تم نے جھٹلایا اور ایک جماعت کو قتل کیا

(src)="s2.88"> 이때 그들은 저희의 마음이 굳었나이다 라고 대답하도다 그러나 하나님께서 그들의 불신함에 저주를 내리시니 그들이 믿지 않 기 때문이라
(trg)="s2.88"> اور کہتے ہیں ہمارے دلوں پر غلاف ہیں بلکہ الله نے ان کے کفر کے سبب سے لعنت کی ہے سو بہت ہی کم ایمان لاتے ہیں

(src)="s2.89"> 그들에게 하나님으로부터 성서가 도래하였을 때 이는 이미 확증된 것이거늘 이것은 불신자 들에 대한 승리라 그러나 그들이 알고 있는 그분이 왔을 때 그들은그것을 불신하였나니 이들 불신 자들에 하나님의 저주가 있을 것 이라
(trg)="s2.89"> اور جب ان کے پاس اللہ کی طرف سے کتاب آئی جو تصدیق کرتی ہے اس کی جو ان کے پاس ہے اور اس سے پہلے وہ کفار پر فتح مانگا کرتے تھے پھر جب ان کے پاس وہ چیز آئی جسے انہوں نے پہچان لیا تو اس کا انکارکیاسوکافروں پر الله کی لعنت ہے

(src)="s2.90"> 자기의 영혼을 파는 사람과 하나님이 계시한 것을 불신하는 자들에게 하나님이 원하는 그분 의 종에게 그분의 은혜가 내려지 는 것을 시기하는 자들 위에 재앙이 있을 것이라 그들은 분노에 분노를 초래하였으니 불신자들에 게는 수치스러운 징벌이 있을 것 이라
(trg)="s2.90"> انہوں نے اپنی جانوں کو بہت ہی بری چیز کے لیے بیچ ڈالا یہ کہ الله کی نازل کی ہوئی چیزوں کا اس ضد میں آ کر انکار کرنے لگے کہ وہ پنے فضل کو اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے کیوں نازل کر دیتا ہے سوغضب پر غضب میں آ گئے اور کافروں کے لیے ذلت کا عذاب ہے

(src)="s2.91"> 하나님이 내린 계시를 믿으 라 했을 때 우리에게 계시된 것 을 믿나이다 라고 대답하되 그 이후의 것은 그것이 사실임을 확 증하면서도 불신하도다 그들이 믿는 자들이라면 그 이전의 선지 자들을 왜 살해 하였는가 그들에 게 물어보라
(trg)="s2.91"> اورجب ان سے کہا جاتا ہے کہ اس پر ایمان لاؤ جو الله نے نازل کیا ہے تو کہتے ہیں ہم تو اسی کو مانتے ہیں جو ہم پر اترا ہے اور اسے نہیں مانتے ہیں جو اس کے سوا ہے حالانکہ وہ حق ہے اور تصدیق کرنے والی ہے جو ان کے پاس ہے کہہ دو پھر تم کیوں اس سے پہلے الله کے نبیوں کو قتل کرتے رہے اگر تم مومن تھے

(src)="s2.92"> 모세가 예증들을 갖고 너희 에게 왔으나 그가 없는 동안 너 회는 송아지를 숭배했나니 너회는우매한 자들이라
(trg)="s2.92"> اور تمہارے پاس موسیٰ صریح معجزے لے کر آیا پھر تم نے اس کے بعد بچھڑے کو بنالیا اور تم ظالم تھے

(src)="s2.93"> 하나님이 너희와 성약을 한 것과 너회들 위로 시나이 산을 솟게하고 너회에게 내려준 것을 지 키며 그 율법에 귀를 기울이라 했을때 우리는 들었으나 당신이 우 리에게 명령한 것은 거절하도다 라고 말하니 그들은 자신들의 불 신으로 말미암아 그들의 마음속에암송아지 가루의 물을 마셔야만 했더라 일러가로되 너희가 어떤 믿음을 가졌다 해도 너회의 믿음 에는 저주가 있으리라
(trg)="s2.93"> اور جب ہم نے تم سے عہد لیا اور تم پر کوہِ طورکو اٹھایا کہ جو ہم نے تمہیں دیا ہے اسے مضبوطی سے پکڑو اور سنو انہوں نے کہا ہم نے سن لیا اور مانیں گے نہیں اور ان کے دلوں میں کفر کی وجہ سے بچھڑے کی محبت رچ گئی تھی کہہ دو اگر تم ایمان دار ہو تو تمہارا ایمان تمہیں بہت ہی برا حکم دے رہا ہے