# ur/ted2020-1136.xml.gz
# zh/ted2020-1136.xml.gz


(src)="1"> فیللس روڈریگیز : ہماری آج یہاں موجودگی ، کی وجہ ، جو زیادہ تر لوگ سمجھتے ہیں ایک غیر معمولی دوستی ہے ۔
(trg)="1"> 我地今日系哩度 系因为 我地有一份好多人都觉得 不平凡噶友谊 。

(src)="2"> اور یہ ہے بھی ۔
(trg)="2"> 而且距的确系咁 。

(src)="3"> مگر پھر بھی یہ ہمیں فطری محسوس ہوتی ہے ۔
(trg)="3"> 现在 , 我地已经觉得好自然了 。

(src)="4"> مجھے پہلے معلوم ہوا کہ میرا بیٹا 11 ستمبر 2001 کی صبح ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں تھا ۔
(trg)="4"> 当初知道 我噶仔系 2001 年 9 月 11 日噶早上 入左世贸大楼 。

(src)="5"> ہمیں تین دن تک اس کے ہلاک ہونے کا علم نہیں تھا ۔
(trg)="5"> 直到 36 个钟后 我地先知道 距已经离开左 。

(src)="6"> ، اس وقت تک ہمیں معلوم ہو چکا تھا کہ یہ ایک سیاسی معاملہ ہے ۔
(trg)="6"> 果阵 , 我知道同政治有关 。

(src)="7"> ہمیں ڈر تھا کہ نجانے ہمارا ملک ہمارے بیٹے ، میرے شوہر اورلینڈو ، میرے اور میرے خاندان کے نام پرکیا کاروائی کرے گا ۔
(trg)="7"> 我地担心国家会以我地个仔噶名义 去做果D事 我先生 , 奥兰多同埋我 , 我地一家人 。

(src)="8"> اور جب میں نے ایک شدید صدمے اور ہمارے زندگی میں ہونے والے ہولناک دھماکے کے دوران یہ دیکھا ، ہم نے کینہ پروری نہیں کی ۔
(trg)="8"> 系我睇到果阵 不过 , 经历左哩种震惊 , 可怕噶震惊 , 实质上生命中可怕噶震惊后 , 我地并唔想报复 。

(src)="9"> اور دو ہفتوں بعد جب زکریا موسوی پر دہشت گردی کا مرتکب ہونے کی چھ مختلف وجوہات کی بنا پر فردِ جرم عائد کی گئ ، اور امریکی حکومت نے مجرم ثابت ہونے پر سزائے موت کی تجویز پیش کی ، میں نے اور میرے شوہر نے کھلم کھلا اس کی مخالفت کی ۔
(trg)="9"> 几个星期后 迦利亚 · 穆萨维受到指控 成为六名策划制造袭击噶恐怖分子之一 , 美国政府将对距进行判决死刑 , 如果定罪 , 我同我先生 都会用完全唔同噶视角 , 群众噶角度探讨过哩D野 。

(src)="10"> اس طرح اور دوسرے انسانی حقوق کے گروپوں کے ذریعے ، ہمیں کئ دوسرے متاثرین کے خاندانوں سے ملوایا گیا ۔
(trg)="10"> 通过哩D 同埋人权组织 , 我地聚合埋一齐 仲有D其他受害者家属 。

(src)="11"> اور جس وقت میں نے عائشہ کو میڈیا پر دیکھا ، جب اس کے بیٹے پر فردِ جرم عائد کی گئ تو میں نے سوچا کہ " کتنی بہادر عورت ہے ۔
(trg)="11"> 当我系媒体上见艾莎噶时候 , 距噶仔受到左指控 , 我想 : “ 几咁勇敢噶女人啊 。

(src)="12"> ایک دن میں اس عورت سے ملوں گی جب میں مضبوط ہوں گی ۔ "
(trg)="12"> 系我更加强大噶时候 , 我想见下哩个女人 。 “

(src)="13"> میں اس وقت بھی شدید صدمے میں تھی ۔ مجھے علم تھا کہ مجھ میں ہمت نہیں ہے ۔
(trg)="13"> 我仲沉浸于悲伤之中 , 我知我唔够坚强 。

(src)="14"> مجھے علم تھا کہ ایک دن میں اسے ڈھونڈھ لوں گی ، یا ہم ایک دوسرے کو ڈھونڈھ لیں گے ۔
(trg)="14"> 我知终有一日我会稳到距 , 或者我地会互相稳到对方 。

(src)="15"> کیونکہ جب لوگوں نے سنا کہ میرا بیٹا بھی متاثرین میں سے تھا ، تو مجھے فوراً ہمدردی ملی ۔
(trg)="15"> 因为 , 系人地听讲我噶仔受害后 , 我即刻受到同情 。

(src)="16"> لیکن جب لوگوں کو معلوم ہوا کہ اس کے بیٹا پر کیسا الزام تھا ، تو اس کو وہ ہمدردی نہیں ملی ۔
(trg)="16"> 但系当听到 距噶仔被指控果阵 , 距唔受到同情 。

(src)="17"> لیکن اس کی اذیت بھی میری اذیت کے مساوی ہے ۔
(trg)="17"> 不过距同我一样甘痛苦 。

(src)="18"> بہرحال ہماری ملاقات نومبر 2002 میں ہوئی ۔ اور اب عائشہ آپ کو بتائیں گی کہ یہ کیسے ممکن ہوا ۔
(trg)="18"> 跟住我地系 2002 年 11 月见面了 。 跟住落艾莎会话比你地听 成件事系点噶 。

(src)="19"> ( مترجم ) عائشہ الوافی : سہ پہر بخیر ، خواتین و حضرات ۔
(trg)="19"> ( 译者 ) 艾莎 · 瓦非 : 女士们先生们 , 下午好 。

(src)="20"> میں زکریا موسوی کی ماں ہوں ۔
(trg)="20"> 我系撒迦利亚 · 穆萨维噶妈咪 。

(src)="21"> اور میں نے “ انسانی حقوق کی تنظیم “ سے کہا تھا کہ مجھے متاثرین کے والدین سے ملوایا جائے ۔
(trg)="21"> 我请求 人权组织 比我同果D受害者家属联系 。

(src)="22"> پھر انھوں نے مجھے پانج خاندانوں سے متعارف کروایا ۔
(trg)="22"> 于是距地就将我介绍比 5 个家庭 。

(src)="23"> میں نے فیللس کو دیکھا اور دیکھتی رہی ۔
(trg)="23"> 当我见到菲莉斯果阵 , 我注意到距 。

(src)="24"> وہ پورے گروپ میں واحد ماں تھی ۔
(trg)="24"> 距系哩个团体中唯一噶妈妈 。

(src)="25"> باقی سب بھائی یا بہن تھے ۔
(trg)="25"> 其他都系兄弟姐妹 。

(src)="26"> میں نے اس کی آنکھوں میں دیکھا کہ وہ بھی میری طرح ایک ماں تھی ۔
(trg)="26"> 我从距噶眼神睇出 距系一位妈咪 , 同我一样 。

(src)="27"> ایک ماں کی حیثیت سے میں نے بہت اذیت برداشت کی تھی ۔
(trg)="27"> 作为一个妈咪我都受到好多惨痛经历 。

(src)="28"> میری شادی 14 برس کی عمر میں ہوئی ۔
(trg)="28"> 我 14 岁结婚 。

(src)="29"> میں نے ایک بچہ 15 برس کی عمر میں کھو دیا ، دوسرا بچہ 16 برس کی عمر میں کھویا ۔
(trg)="29"> 15 岁无左第一个细路 16 岁无左第二个 。

(src)="30"> اس لیے زکریا کے ساتھ جو ہوا وہ میرے لیے بہت زیادہ تھا ۔
(trg)="30"> 所以撒迦利亚噶事对我来讲意味住好多野 。

(src)="31"> اور میں ابھی بھی اذیت میں ہوں ، کیونکہ میرا بیٹا ایسا ہے جیسے اسے زندہ دفن کر دیا گیا ہو ۔
(trg)="31"> 我仲沉浸于悲痛当中 , 因为我噶仔 就好似被活埋左咁 。

(src)="32"> مجھے معلوم ہے کہ یہ اپنے بیٹے کے لیے بہت روئی تھی ۔
(trg)="32"> 我知道距的确为距噶仔悲痛欲绝 。

(src)="33"> لہکن یہ جانتی ہے کہ اس کا بیٹا کہاں ہے ۔
(trg)="33"> 但系距至少知道距系边 。

(src)="34"> مجھے نہیں معلوم کہ میرا بیٹا کہاں ہے ۔
(trg)="34"> 但我甚至唔知道我噶仔到底系边 。

(src)="35"> مجھے نہیں معلوم کہ وہ زندہ بھی ہے کہ نہیں ۔ مجھے نہیں معلوم کہ اس پر تشدد کیا جاتا ہے کہ نہیں ۔
(trg)="35"> 唔知距是否生还 , 唔知有无被人虐待 。

(src)="36"> مجھے نہیں معلوم کہ اس کے ساتھ کیا ہوا ہے ۔
(trg)="36"> 唔知距身上发生左咩 。

(src)="37"> اس لیے آج میں نے اپنی کہانی بتانے کا فیصلہ کیا ہے ، تا کہ میری اذیت باقی عورتوں کے لیے مثبت ثابت ہو ۔
(trg)="37"> 哩个亦系我决定讲述我噶故事噶原因 , 令我噶痛苦可以帮到其他女性 。

(src)="38"> ان سب عورتوں کے لیے ، سب ماؤں کے لیے ، جو زندگی کو جنم دیتی ہیں ، آپ لوٹا سکتی ہیں ، اٌپ تبدیلی لاسکتی ہیں ۔
(trg)="38"> 为左所有噶女性 , 所有赋予生命噶妈咪 , 可以恢复 , 可以改变

(src)="39"> یہ ہم عورتوں پر منحصر ہے ، کیونکہ ہم عورتیں ہیں ، کیونکہ ہم اپنے بچوں سے پیار کرتی ہیں ۔
(trg)="39"> 哩个决定于我地女性 , 因为我地系女人 , 我地爱我地噶仔女 。

(src)="40"> ہم سب کو ساتھ ساتھ چلنا چاہیے ، اور مل کر کچھ کرنا چاہیے ۔
(trg)="40"> 我地一定要联合起来 做一D野 。

(src)="41"> یہ عورتوں کے خلاف نہیں ہے ، یہ ہمارے لیے ہے ، ہم عورتوں کے لیے ہے ، ہمارے بچوں کے لیے ہے ۔
(trg)="41"> 哩件事唔系要反对女性 , 系为左我地 , 我地女性 , 为左我地噶仔女 。

(src)="42"> میں شدت پسندی اور دہشتگردی کے خلاف بولتی ہوں ۔
(trg)="42"> 我反对暴力 , 反对恐怖主义 。

(src)="43"> میں اسکولوں میں ، نوجوان ، مسلمان لڑکیوں سے بات کرنے کے لیے جاتی ہوں تا کہ وہ کم عمری میں اپنی مرضی کے خلاف شادی کے لیے رضامند نہ ہوں ۔
(trg)="43"> 我去学校 同果D年轻噶穆斯林女仔交流 叫距地少年时期唔好接受违背意志噶婚姻 。

(src)="44"> اس طرح اگر میں ایک بھی نوجوان لڑکی کو بچا لوں اور ان کو اپنی طرح شادی کر کے اذیت میں مبتلا نہ ہونے دوں ، یہ کچھ تو اچھا ہو گا ۔
(trg)="44"> 如果我可以拯救一个女孩 , 令到避免距地太早结婚好似我咁受苦受难 , 至少就系一件好事 。

(src)="45"> اسی وجہ سے میں آج یہاں آپ کے سامنے ہوں ۔
(trg)="45"> 所以我要企系你地面前 。

(src)="46"> فیللس رودریگیز : میں یہ کہنا چاہتی ہوں کہ میں نے عائشہ سے بہت کچھ سیکھا ہے ، اس دن سے جب ہماری پہلی ملاقات ہوئی -- جو کہ بہت نجی اور باحفاظت تھی ، کیونکہ یہ نومبر 2002 کی بات ہے ، اور صاف بات یہ کہ ہم اس وقت شدید حب الوطنی کی وجہ سے کافی گھبرائے ہوئے تھے -- باقی خاندانوں اور ہمارے خاندان کے ساتھ ہوئی ۔
(trg)="46"> 菲莉斯 · 罗德里格斯 : 我想讲噶系 我从艾沙身上学到好多野 , 回忆起我地第一次见面果阵 仲有其他家庭 哩个系一个受高度保护噶私下聚会 , 因为果阵系 2002 年 11 月 , 讲实话 , 我地好担心国内D爱国主义者 果D家庭成员 。

(src)="47"> لیکن ہم بہت گھبرائے ہوئے تھے ۔
(trg)="47"> 但系我地都好紧张 。

(src)="48"> " وہ ہم سے کیوں ملنا چاہتی ہے ؟ "
(trg)="48"> ” 点解距想见我地 ? “

(src)="49"> اور وہ بھی گھبرائی ہوئی تھی ۔
(trg)="49"> 距都好紧张 。

(src)="50"> " ہم کیوں اس سے ملنا چاہتے تھے ؟ "
(trg)="50"> ” 点解我地想见距 ? “

(src)="51"> ہم ایک دوسرے سے کیا چاہتے تھے ؟
(trg)="51"> 我地互相之间可以得到咩呢 ?

(src)="52"> اس سے پہلے کہ ہم ایک دوسرے کے نام یا کچھ اور جانتے ، ہم گلے ملے اور روئے ۔
(trg)="52"> 系我地相互了解姓名同其他野之前 , 我地已经缆埋一齐喊晒 。

(src)="53"> ، پھر ہم ایک دائرے میں ، اس طرح کی مفاہمت میں تجربہ کار لوگوں کی مدد سے بیٹھ گئے ۔
(trg)="53"> 跟住我地坐成一圈 系相互和解噶气氛下同经历过哩件事噶人 相互支持 , 相互帮助 。

(src)="54"> عائشہ نے شروع کیا اور اس نے کہا ، " مجھے نہیں پتہ کہ میرا بیٹا مجرم ہے یا معصوم ، لیکن میں آپ کو بتانا چاہتی ہوں کہ آپ کے خاندانوں کے ساتھ جو کچھ بھی ہوا
(trg)="54"> 艾沙头先话 ” 我唔知道 我噶仔 有罪定系无辜 , 但系我想话比你地噶系我对于发生系 你地屋企噶事感到非常非常抱歉 。

(src)="55"> میں جانتی ہوں کہ کسی اذیت سے گزرنا کیسا ہوتا ہے ۔ اور میرے خیال سے ، اگر کوئی شخص ایسا جرم کرتا ہے تو منصفانہ مقدمہ چلایا جائے اور اسے سزا دی جائے ۔ "
(trg)="55"> 我明白咁样好痛苦 , 而且我认为 , 如果有人犯罪 , 距应该受到公平对待和惩罚 。 ”

(src)="56"> اس طرح اس نے ہمارا ساتھ دیا ۔ اور یہ ، میں کہنا چاہوں گی کہ ، ہمارے بیچ بے تکلفی کا سبب بنی ۔
(trg)="56"> 距就系感样同我地接触 。 我想讲 , 哩个系一次破冰之旅 。

(src)="57"> پھر یوں ہوا کہ ہم سب نے اپنی کہانیاں سنائیں ، اور ہم سب بنی نوع انسان کے طور پر مربوط ہو گئے ۔
(trg)="57"> 我地所讲噶故事就系所发生噶一切 , 我地因人类而相互连接住

(src)="58"> سہ پہر کے اختتام تک -- دن کے کھانے کے تقریبا تین گھنٹوں پعد -- ہمیں ایسا لگا جیسے ہم ایک دوسرے کو ہمیشہ سے جانتے ہیں ۔
(trg)="58"> 下午结束果阵 大概系午饭后 3 个钟 我地觉得好似彼此之间永远了解咁 。

(src)="59"> میں نے ان سے جو سیکھا ہے وہ ایک ایسی عورت بننا ہے جو نہ صرف موجودہ حالات میں فراخدل ہے ، بلکہ اس سے پہلے بھی ، اور اس وقت جب اس کے پیٹے کے ساتھ جو کچھ بھی ہوا ، اور جس طرح کی زندگی اس نے گزاری ۔
(trg)="59"> 我从距身上学到噶系 作为一个女人 , 可以变得如此宽容 唔单单系当时噶情况下 当时发生噶事情 , 和距噶仔经历过噶惨痛遭遇 , 仲有距经历过噶人生 。

(src)="60"> میں آج تک کسی بھی ایسے انسان سے نہیں ملی جو میری تہذیب اور ماحول سے بالکل مختلف ہو اور جس نے اتنی مشکل زندگی گزاری ہو ۔
(trg)="60"> 系我经历果咁多唔同噶文化环境入边 , 我从来未见过 命运如此坎坷噶人 。

(src)="61"> میں سمجھتی ہوں کہ ہمارا ایک مخصوص تعلق ہے ، جس کی میں بہت قدر کرتی ہوں ۔
(trg)="61"> 我觉得 我地之间有种 特别噶联系 , 一种我好珍惜噶联系 。

(src)="62"> میں سمجھتی ہوں کہ ساری بات دوسروں سے خوفزدہ ہونے کے بجائے ، قدم اٹھانے کی ہے اور پھر یہ سمجھ جانا کہ " ارے ، یہ تو اتنا مشکل نہیں ہے
(trg)="62"> 我觉得哩个都系因为 我地互相之间噶关心 , 但系当时做到哩步 会觉得 : “ 啊 , 唔系咁难姐 。 ”

(src)="63"> میں اور کس سے مل سکتی ہوں جسے میں نہیں جانتی یا میں جس سے مختلف ہوں ؟ "
(trg)="63"> 我仲可以见到D我唔了解噶人 , 亦或者系同我地唔同噶人 。

(src)="64"> تو عائشہ ، اختتام پر تم نے مزید کچھ کہنا ہے ؟
(trg)="64"> 艾沙 你仲有无野 需要总结吗 ?

(src)="65"> کیونکہ ہمارا وقت ختم ہو گیا ہے -
(trg)="65"> 我地时间快到了

(src)="66"> ( ہنسی ) میں کہنا چاہتی تھی کہ ہمیں دوسرے لوگوں کو جاننے کی کوشش کرنی چاہیے ۔
(trg)="66"> ( 笑声 ) ( 译者 ) 艾莎 · 瓦非 : 我想讲 我地要尝试了解其他人 、 其他事情

(src)="67"> آپ کو ، آپ کے دل کو اور آپ کے دماغ کو فراخ دل ہونا چاہیے ۔
(trg)="67"> 你要更加大方 , 同埋你噶内心都要更加宽容 , 你噶想法要更大宽容 。

(src)="68"> آپ کو تحمل سے کام لینا چاہیے ۔
(trg)="68"> 你要学识宽恕 。

(src)="69"> آپ نے شِدَّت پسندی کے خلاف لڑنا ہے ۔
(trg)="69"> 我地不得不同暴力抗争

(src)="70"> اور مجھے امید ہے کہ ایک دن ہم سب اکٹھے ، باہمی احترام کے ساتھ پرامن طور پر رہیں گے ۔
(trg)="70"> 我希望有一日我地会生活埋一齐 和平地在尊重人地

(src)="71"> میں یہی کہنا چاہتی تھی ۔
(trg)="71"> 哩个就系我想讲噶 。

(src)="72"> ( تالیاں )
(trg)="72"> ( 掌声 )

# ur/ted2020-1150.xml.gz
# zh/ted2020-1150.xml.gz


(src)="1"> میں TED کے سامعین کو مجموعی طور پر دنیا میں سب سے کامیاب ، زہین دانشور ، قابل اور جدّت پسند لوگوں میں سمجھتا تھا .
(trg)="1"> 我一直覺得TED有一羣好勁噶聽衆 , 令人印象深刻 , 有智慧 , 聰明 、 機智 、 經歷豐富 、 有創新 。

(src)="2"> اور میرا خیال ہے کہ یہ درست ہے .
(trg)="2"> 我真係咁覺嘎 。

(src)="3"> مگر پھر بھی ، میرا خیال ہے کہ آپ میں سے زیادہ تر لوگ جوتے غلط طریقے سے باندھتے ہیں .
(trg)="3"> 不過 , 我有理由相信 你地之中噶好多人 用緊錯誤噶方式綁鞋帶 。

(src)="4"> ( قہقہ ) میں جانتا ہوں کہ یہ مزاحیہ بات ہے .
(trg)="4"> ( 笑聲 ) 我知聽起來几荒謬 。

(src)="5"> میں جانتا ہوں کہ یہ مزاحیہ بات ہے .
(trg)="5"> 我知聽起來几荒謬 。

(src)="6"> اور یقین کریں کہ میں بھی اسی طرح کرتا تھا تقریباً تین سال پھلے تک .
(trg)="6"> 但係相信我 , 我曾經過住同樣悽慘噶生活 。 直到大概 3 年前先結束 。

(src)="7"> اور پھر ہوا یہ کہ میں نے اپنے لیے مہنگے جوتے خریدے .
(trg)="7"> 果陣我 我买左一對好贵噶鞋 。

(src)="8"> مگر ان جوتوں کہ تسمے نائلون کے تھے ، اور وہ میرے سی باندھے نہیں جاتے تھے .
(trg)="8"> 綁住尼龙鞋带 , 但我唔识点绑 。

(src)="9"> لہذا میں دوکان پر واپس گیا ور سٹور کے مالک سے کہا " مجھے جوتے پسند ہیں مگر تسمے نہیں . "
(trg)="9"> 跟住我翻翻到商店同个老板讲 , “ 我钟意哩对鞋 , 但我好憎个鞋带 。 “

(src)="10"> اس نے ایک نظر ڈالی اور بولا " اوہ آپ تو غلط طریقے سے باندھ رہے ہیں "
(trg)="10"> 距睇左下讲 : “ 噢 , 你绑錯左啦 。 ”

(src)="11"> اس وقت میں نے سوچا کہ 50 سال کی زندگی میں ایک ہنر جس میں میں استاد تھا وہ جوتے باندھنا تھا .
(trg)="11"> 直到果阵 , 我原先覺得到左 50 歲 一定會識噶生存技能 系綁鞋帶 。

(src)="12"> مگر نہیں -- میں دکھاتا ہوں .
(trg)="12"> 其實唔係 — — 我現在來展示下

(src)="13"> اس طرح سے ہم میں سے اکثریت کو تسمے باندھنا سکھایا گیا ہے .
(trg)="13"> 哩個係 我地大多數人學習綁鞋帶噶方式

(src)="14"> مگر ہوتا یہ ہے -- شکریہ
(trg)="14"> 現在搞點 — — 多謝 。

(src)="15"> رکیے ، ابھی اور بھی ہے .
(trg)="15"> 等陣 , 仲有更多 。

(src)="16"> مگر ہوتا یہ ہے اس گرہ کی دو صورتیں ہیں . مضبوط اور کمزور اور ہمیں کمزور گرہ باندھنا سکھایا جاتا ہے . اور اس کا کیسے پتا لگے گا میں بتاتا ہوں .
(trg)="16"> 結果 哩個結有牢固同脆弱兩種模式 。 我地學習噶係脆弱模式 。 你可以咁判斷 。

(src)="17"> اگر آپ تسموں کو کھینچیں گے تو آپ دیکھیں گے کے گرہ پیر کے رخ کے ساتھ ہو جاتی ہے .
(trg)="17"> 如果拉個結下邊個鞋帶 , 你會見到個結轉動 , 向下同個鞋個牙長軸對齊 。

(src)="18"> یہ گرہ کی کمزور صورت ہے .
(trg)="18"> 哩個就係脆弱模式 。

(src)="19"> پریشان نہ ہوں .
(trg)="19"> 不過無所謂 。

(src)="20"> اگر ہم دوبارہ شروع کریں اور دوسری طرف سے گرہ لگائیں تو گرہ مضبوط لگے گی .
(trg)="20"> 如果我地從新來過 用第二種好簡單噶方式 來繞過距 就可以得到牢固噶結

(src)="21"> اور اگر آپ اب تسموں کو کھینچیں تو آپ یہ دیکھیں گے کہ اب گرہ دوسرے رخ ہو جاتی ہے .
(trg)="21"> 如果拉結下邊個鞋帶 , 你會見到個結轉動 同鞋噶橫軸對齊 。

(src)="22"> یہ گرہ مضبوط ہے ور کم کھلے گی .
(trg)="22"> 哩個就係牢固噶結 , 距無咁容易粒 。

(src)="23"> یہ آپ کو کم دھوکہ دی گی .
(trg)="23"> 同樣都唔會令你失望 。

(src)="24"> اور نہ صرف یہ بلکہ یہ دیکھنے میں بھی خوبصورت ہے .
(trg)="24"> 唔但只係感樣 , 距更加好睇

(src)="25"> ایک بار اسے دوبارہ کرتے ہیں .
(trg)="25"> 我地再來一次 。

(src)="26"> ( تالیاں ) عام طریقے کی طرح شروع کریں ، اور گرہ دوسری طرف سے لگائیں .
(trg)="26"> ( 掌聲 ) 從尋常野開始 用另一種方式繞圈 。

(src)="27"> یہ بچوں کہ لیے تھوڑا مشکل ہے مگر میرا خیال ہے کہ آپ لوگ کر سکتے ہیں
(trg)="27"> 對於小朋友來講有少少難度 , 不過我覺得你地可以掌握距 。

(src)="28"> گرہ لگائیں .
(trg)="28"> 拉個結 。