# ur/ted2020-1.xml.gz
# zh_cn/ted2020-1.xml.gz


(src)="1"> آپ کا بہت بہت شکریہ ، کرس .
(trg)="1"> 非常谢谢 , 克里斯 。 的确非常荣幸

(src)="2"> اور یہ واقعی ایک بہت اعزاز کی بات ہے کہ اس اسٹیج پر دو بارہ آنے کا موقع ملے . میں بہت شکرگزار ہوں .
(trg)="2"> 能有第二次站在这个台上的机会 , 我真是非常感激 。

(src)="3"> مجھے اس کانفرنس نے بہت متاثر کیا ہے ، اور میں سب کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں ان اچھے تاثرات کے لئے جو میں نے اس رات کو کہا تھا .
(trg)="3"> 这个会议真是让我感到惊叹不已 , 我还要谢谢你们留下的 关于我上次演讲的精彩评论

(src)="4"> اور میں یہ خلوص سے کہتا ہوں کہ اسکی وجہ -- ( فرضی سسکی ) -- مجھے اس کی ضرورت ہے !
(trg)="4"> 我是非常真诚的 , 部分原因是因为 -- ( 模拟呜咽 ) -- 我的确非常需要 ! ( 笑声 )

(src)="5"> ( ہنسی ) اپنے آپ کو میری جگہ پر رکھیں !
(trg)="5"> 你设身处地为我想想 !

(src)="6"> میں نے آٹھ سال تک ایئر فورس 2 پر پرواز کی .
(trg)="6"> 我坐了 8 年的空军二号 。

(src)="7"> اب مجھے ہوائی جہاز پر جانے کے لئے اپنے جوتے یا بوٹ اتارنے پڑتے ہیں !
(trg)="7"> 不过现在上飞机前我则要脱掉我的鞋子

(src)="8"> ( ہنسی ) ( تالیاں ) میں آپ کو جلدی سے ایک کہانی سناتا ہوں جو وضاحت کرتی ہے کہ یہ میرے لئے کس طرح کا ہو گیا ہے .
(trg)="8"> ( 笑声 ) ( 掌声 ) 我给你讲个小故事来形容我现在是什么样的

(src)="9"> یہ ایک سچی کہانی ہے -- اس کی ہر بات سچ ہے .
(trg)="9"> 这是个真实的故事 -- 每一点都是如此 。

(src)="10"> فورا بعد جب میں نے اور Tipper نے چھوڑا ( سسکی ) -- وائٹ ہاؤس -- ( ہنسی ) -- ہم Nashville میں اپنے گھر سے ایک چھوٹے سے فارم جانے کے لئے ڈرائیونگ کر رہے تھے جو ہمارا ہے Nashville سے 50 میل دور مشرق میں --
(trg)="10"> 就在我和Tipper ( 戈尔妻子 ) 离开白宫稍后不久 -- ( 模拟呜咽 ) -- ( 笑声 ) 我们驱车从纳什维尔的家开到 我们在东边 50 里外的一个小农场 --

(src)="11"> خود ڈرائیونگ کرتے ھوئے
(trg)="11"> 自己开车

(src)="12"> میں جانتا ہوں کہ یہ آپ کے لیے ایک عام سی بات ہے ، لیکن -- ( ہنسی ) -- میں نے پیچھے دیکھنے والے آئینے میں دیکھا اور مجھے اچانک یہ جھٹکا لگا ۔
(trg)="12"> 我知道这对你们来说是小事一桩 , 但是 -- ( 笑声 ) -- 正当我看着后视镜的时候 , 突然感到非常惊奇 。

(src)="13"> وہاں پیچھے کوئی قافلہ نہیں تھا .
(trg)="13"> 后面竟然没有车队 。

(src)="14"> آپ نے کھوئے ہوئے پیر کے درد کے بارے میں سنا ہے ؟ ( ہنسی )
(trg)="14"> 你们听过幻肢痛么 ?

(src)="15"> یہ ایک کرایہ پر لی گئی Ford Taurus تھی .
(trg)="15"> 这辆福特Taurus是租来的 , 这时刚好是晚饭的时候

(src)="16"> یہ رات کے کھانے کے کا وقت تھا ، اور ہم نے کھانے کی جگہ کے لئے تلاش شروع کر دی .
(trg)="16"> 我们就开始找吃饭的地方

(src)="17"> ہم I-40 پر تھے . ہمیں 238 ، لبنان ، ٹینیسی سے باہر نکلنا تھا .
(trg)="17"> 我们在 40 号洲际公路上 , 要在 238 出口下到田纳西州的黎巴嫩市

(src)="18"> ہم Exit سے باہر نکلے ، تلاش شروع کی -- ہمیں Shoney 's نام کا ریستوران ملا .
(trg)="18"> 我们从出口下来 , 开始寻找一家 -- 我们找到了Shoney餐馆 。

(src)="19"> کم لاگت کے خاندانی ملکیتی ریستورانوں کا سلسلہ ، آپ میں سے ان لوگوں کے لئے جو یہ نہیں جانتے .
(trg)="19"> 你们有些人也许不知道 , 这是家低成本的家庭连锁餐厅

(src)="20"> ہم اندر گئے اور سٹول پر بیٹھ گئے ، اور ویٹریس آئی ، وہ Tipper کے ساتھ کافی گھبراہٹ سے پیش آئی .
(trg)="20"> 我们走进去后坐在小亭子里 , 女服务员也走了过来 。 我跟Tipper引起了一阵骚动 。 ( 笑声 )

(src)="21"> ( ہنسی ) اس نے ہمارا آرڈر لیا ، اور پھر ہمارے سے اگلے بوتھ میں جوڑے کے پاس گئی ، اور اس نے اپنی آواز کو اتنا زیادہ کم کردیا کہ مجھے سننے کے لئے خاصا زور لگانا پڑا .
(trg)="21"> 她写单后走到我们旁边亭子里的一对情侣边 , 然后她的声音变得非常小以至于我要竖起耳朵才能听到她在说什么

(src)="22"> اور اس نے کہا " جی ہاں ، یہ سابق نائب صدر ال گور اور انکی اہلیہ Tipper ہیں . "
(trg)="22"> 接着她说 ” 是的 , 他们就是前副总统艾尔 · 戈尔和他的妻子Tipper 。 “

(src)="23"> اور اس آدمی نے کہا ، " یہ بڑی دورسے یہاں آیا ہے ، ہے نا ؟ " ( ہنسی )
(trg)="23"> 那个男的接着说 , “ 他已经非常努力了 , 不是吗 ? “

(src)="24"> یہ epiphanies کی ایک سیریز کی طرح کا ہے .
(trg)="24"> 已经算是有些显灵了 。

(src)="25"> اگلے ہی دن ، یہ وہی مکمل طور پر سچی کہانی جاری ہے ، میں نے نائیجیریا میں ایک تقریر کرنے کے لئے G5 پر افریقہ کے لیے پرواز لی ، لاگوس کے شہر میں ، توانائی کے موضوع پر .
(trg)="25"> 第二天 , 继续一个完全真实的故事 。 我登上G-5 就飞到非洲的尼尔利亚做演讲去了 , 在首都拉各斯 , 主题则是关于能源 。

(src)="26"> اور میں نے انہیں جوکچھ ہوا تھا اس کی کہانی سنا کر ، تقریر شروع کر دی ایک دن پہلے Nashville میں .
(trg)="26"> 而演讲开始我则把前一天发生在纳什维尔州 的故事讲了一遍 。

(src)="27"> میں نے انہیں تقریبا اسی طرح سے بتایا جیسا کہ میں نے آپ کو بےبتایا ہے : Tipper اور میں خود ڈرائیونگ کر رہے تھے ، Shoney 's ، کم لاگت کا گھریلو ریستوران کا سلسلہ میں ، جو آدمی نے کہا -- وہ ہنسے .
(trg)="27"> 就如同刚刚我给你们讲的故事一模一样 。 我妻子和我自己开车 , Shoney 's餐馆 , 低成本家庭连锁餐厅 饭店那个男人的话 -- 然后观众笑了

(src)="28"> میں نے اپنی تقریر کی ، پھر گھر واپسی کے لئے پرواز لینے ہوائی اڈے چلا گیا .
(trg)="28"> 演讲完后就开到飞机场飞回老家了

(src)="29"> میں ہوائی جہاز پر سو گیا ، آدھی رات تک ، ہم ایندھن بھرنے کے لئے Azores جزائر پر اترے .
(trg)="29"> 接着我就在飞机上睡着了 , 直到三更半夜才醒来 , 飞机在亚速尔群岛降落加油 。

(src)="30"> میں جاگ اٹھا ، انہوں نے دروازہ کھولا ، میں کچھ تازہ ہوا حاصل کرنے کے لئے باہر گیا ، اور میں نے دیکھا اور وہاں رن وے کے پار ایک آدمی دوڑ رہا تھا .
(trg)="30"> 我醒了过来 , 走出飞机去呼吸点新鲜空气 , 然后我看到有个人跑过飞机跑道

(src)="31"> اور وہ کاغذ کا ایک ٹکڑا لہرا رہا تھا ، اور وہ چللا رہا تھا ، " واشنگٹن کال کریں واشنگٹن کال کریں ! "
(trg)="31"> 他一边挥舞着一张纸 , 一边大喊 , ” 打电话给华盛顿 ! 打电话给华盛顿 ! “

(src)="32"> اور میں نے سوچا ، رات کے درمیان میں ، بحر اوقیانوس کے وسط میں ، واشنگٹن میں آخر کیا گڑ بڑ ہو سکتی ہے ؟ پھر مجھے یاد آیا کہ کئی ایک چیزیں ہو سکتی ہیں .
(trg)="32"> 然后我自己在那思考 , 三更半夜在大西洋的中心 那么华盛顿能有什么出错呢 ? 接下来我记起来原来还是有很多事情的 。

(src)="33"> ( ہنسی )
(trg)="33"> ( 笑声 )

(src)="34"> لیکن جو پتہ چلا کہ جسکی وجہ سے میرا عملہ انتہائی ناراض تھا نائیجیریا میں ایک خبر رساں ادارے نے پہلے ہی میری تقریر کے بارے میں ایک کہانی لکھ دی تھی . اور وہ پہلے سے ہی ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے تمام شہروں میں چھپ چکی تھی ۔
(trg)="34"> 但是结果证明原来是我的员工的极度烦躁 因为尼尔利亚有一家通讯社已经把我的演讲写成一个故事 并且已经印出来在全美发行了

(src)="35"> -- یہ Monterey میں چھپی تھی ، میں نے چیک کیا .
(trg)="35"> -- 我查过了是在蒙特利尔印刷的 , 而写的故事则是这样开头的 ,

(src)="36"> اور کہانی یوں شروع ہوئی ، " سابق نائب صدر ال گور نے کل نائیجیریا میں اعلان کیا ، ' میری بیوی Tipper اور میں نے ایک کم لاگت کا گھریلو ریستوران ، Shoney 's کے نام سے کھولا ہے ، اور ہم اسے خود چلا رہے ہیں " ( ہنسی ) . اس سے پہلے کہ میں امریکی سر زمین پر واپس جاتا ، ڈیوڈ Letterman اور Jay Leno پہلے ہی اس پر شروع تھے -- ان میں سے ایک نے مجھے ایک بڑی سفید شیف کی ٹوپی میں دکھایا تھا ، Tipper کہہ رہی تھی " ایک اور برگر ، فرائز کے ساتھ ! "
(trg)="36"> ” 前副总统艾尔 · 戈尔前天在尼尔利亚声明 , ‘ 我与我妻子Tipper开了一家低成本家庭连锁餐厅 , 名为Shoney 's , 而且是有我们自己经营的 。 “ 在我回到美国本土前 , 戴维莱特曼和杰伊莱诺已经开始在搞这些生意了 -- 他们中的一个人还让我戴了个很大的大厨帽呢 , Tipper还说 , " 再来一个汉堡包加薯条 ! “

(src)="37"> تین دن بعد ، مجھے اپنے دوست اور ساتھی کی طرف سے ایک اچھا ، طویل ، ہاتھ سے لکھا گیا خط ملا اور رفیق کار بل کلنٹن نے لکھا ، " ال نئے ریستوران ، پر مبارک ہو ! "
(trg)="37"> 三天后 , 我从我的朋友兼伙伴兼同事比尔克林顿哪里收到一封 手写 , 精美兼很长的一封信 , 内容是 , ” 艾尔 , 祝新餐馆开张 ! ”

(src)="38"> ( ہنسی ) ہم زندگی میں ایک دوسرے کی کامیابیوں کا جشن منانا پسند کرتے ہیں .
(trg)="38"> ( 笑声 ) 我们喜欢在对方成功的时候互相祝福

(src)="39"> میں ماحولیاتی معلومات کے بارے میں بات کرنے جا رہا تھا .
(trg)="39"> 我要谈一谈信息生态学 。

(src)="40"> لیکن میں سوچ رہا تھا کہ چونکہ میں TED میں ہمیشہ آنے کا زندگی بھر کا ارادہ رکھتا ہوں تو شاید میں کسی اور وقت اس کے بارے میں بات کرسکتا ہوں .
(trg)="40"> 但是我又在想也许我可能计划把TED演讲当作我毕生的习惯 , 那样的话也许我可以在其他的时候讲-指信息生态学 ( 鼓掌 )

(src)="41"> ( تالیاں ) کرس اینڈرسن : یہ وعدہ رہا !
(trg)="41"> 克里斯 安德森 : 一言为定 !

(src)="42"> ال گور : میں اس پر توجہ مرکوز کرنا چاہتا ہوں جس پر مجھے آپ میں سے کئی نے وضاحت کرںے کے لئے کہا ہے ۔ آپ آب و ہوا کے بحران کے بارے میں کیا کرسکتے ہیں ؟ میں اسکے ساتھ شروع کرنا چاہتا ہوں --
(trg)="42"> 我现在主要想谈一谈你们最关心的问题 对于气候危机你可以做什么呢 ? 我想从这点开始谈 --

(src)="43"> میں کچھ نئی تصاویر دکھانے جا رہا ہوں ، اور میں صرف چار یا پانچ دوہرائوں گا .
(trg)="43"> 我要给你们展示一些新的照片 , 当然还有四五张也需要要重新展示

(src)="44"> اب ، سلائیڈ شو . میں سلائڈ شو میں ہر بار نیا اضافہ کرتا ہوں جب بھی میں اسے دکھاتا ہوں ۔
(trg)="44"> 现在看幻灯片 , 我每次都会更新这些幻灯片的 。

(src)="45"> میں نئی تصاویر کا اضافہ کرتا ہوں کیونکہ اس طرح میں ہر بار کچھ اور سیکھتا ہوں جب میں اسے دکھاتا ہوں ۔
(trg)="45"> 我每次更新的时候都会加新的图片进去 , 其中也许到了许多新的 。

(src)="46"> آپ جانتے ہیں یہ ساحل سمندر پر کھوجنے جیسا ہے ؟ جب بھی لہر اندر اور باہر آتی ہے ،
(trg)="46"> 就像那些在潮汐间隔的海滩中找宝物一般 ,

(src)="47"> آپ کو مزید کچھ سپیاں ملتی ہیں .
(trg)="47"> 你会找到更多的贝壳 。

(src)="48"> صرف گزشتہ دو دنوں میں ، ہمیں جنوری میں درجہ حرارت کا نیا ریکارڈ ملا .
(trg)="48"> 刚刚在昨天 , 我们就得到了新的一月份的温度记录 。

(src)="49"> یہ صرف ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے لئے ہے .
(trg)="49"> 这仅仅是美国的 , 一月份的历史平局记录是 31 度 。

(src)="50"> تاریخی اوسط برائے جنوری 31 ڈگری ہے . گزشتہ ماہ 39.5 ڈگری تھا .
(trg)="50"> 上个一月份是 39.5 度 。

(src)="51"> میں جانتا ہوں کہ آپ ماحول کے بارے میں کچھ زیادہ بری خبر کے منتظر تھے -- میں مذاق کر رہا ہوں -- لیکن یہ سلائڈز دہرائی گئی ہیں ،
(trg)="51"> 现在 , 我知道你想要更多的关于环境的坏新闻 -- 只是个玩笑 -- 但这些只是重述幻灯片 ,

(src)="52"> اور پھر میں نئے مواد کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں کہ آپ کیا کرسکتے ہیں .
(trg)="52"> 然后我将会谈论关于你能做什么的新内容 。

(src)="53"> لیکن میں ان میں سے ایک دو کی وضاحت کرنا چاہتا تھا .
(trg)="53"> 但我想先说明下这些东西 。

(src)="54"> سب سے پہلے ہمارا اندازہ ہے کہ گلوبل وارمنگ میں امریکہ کا حصہ کچھ اتنا ہو گا ، ہمیشہ کی طرح کاروبار کی وجہ سے .
(trg)="54"> 首先 , 这是我们估计到的关于美国对全球温室效应的贡献 , 在普通情况下对于电力和能源的最终使用的效率

(src)="55"> بجلی کے ذاتی استعمال میں اور تمام توانائی کے وسیع تر استعمال میں کفایت آسان اہداف ہیں .
(trg)="55"> 就像踮脚就能够着的果实 , 非常低的 。 效率和对自然环境的保护 :

(src)="56"> کفایت اور تحفظ : یہ لاگت نہیں ہے ، یہ منافع ہے .
(trg)="56"> 不是成本 , 而是利润 。 信号是错误的 。

(src)="58"> یہ منفی نہیں ہے ، یہ مثبت ہے .
(trg)="57"> 不是负面效应 , 而是正面的 。 这些都是为自己支付的投资 。

(src)="60"> لیکن اس کے باوجود یہ ہمیں راستے سے گمراہ کنے کے لیے بہت موئژ ہے .
(trg)="58"> 但是它们在转移我们思想的时候也是非常有效的 。

(src)="61"> گاڑیاں اور ٹرک -- میں نے سلائڈ شو میں اس بارے میں بات کی ، لیکن میں چاہتا ہوں کہ آپ اسے اپنی سوچ میں رکھیں .
(trg)="59"> 汽车和火车 -- 我在上次幻灯片的时候谈到过 , 但是我希望你们能够先思考一下 。

(src)="62"> یہ ایک آسان ، نظر آنے والا پریشان کن ہد ف ہے ، اور اسے ہونا چاہیے ، لیکن اب بھی گلوبل وارمنگ میں زیادہ حصہ اس آلودگی کا ہے جو عمارتوں سے آتی ہے گاڑیوں اور ٹرکوں کی نسبت .
(trg)="60"> 这应该是我们所忧虑的目标里比较容易和显而易见的一个了 , 但是相对于汽车和货车 , 对于全球温室效应的污染则更多 来自于建筑物 。

(src)="63"> گاڑیاں اور ٹرک بہت اہم ہیں ، اور دنیا میں سب سے کم معیار ہمارا ہے ،
(trg)="61"> 汽车和货车是非常明显的 , 因为我们的标准是全世界最低的 。

(src)="64"> اور ہمیں اس پر توجہ دینی چاہئے . لیکن یہ پہیلی کا حصہ ہے .
(trg)="62"> 这样的话我们应该解决这个问题 , 但是这又是个伤脑筋的难题 。

(src)="65"> گاڑیوں اور ٹرکوں کی طرح دیگر ذرائع نقل و حمل کی کفایت بھی اہم ہے !
(trg)="63"> 其他交通工具的效率当然也应和汽车货车一样 !

(src)="66"> قابل تجدید توانائی تکنیکی مہارت کی موجودہ سطح پر زیادہ فرق پیدا کرسکتی ہے .
(trg)="64"> 可再生能源目前水平的技术效率 可以大大的改变现状 , 而且还有维诺德和约翰 · 多尔等等

(src)="67"> اور اسکے ساتھ Vinod ، اور John Doerr ، آپ میں سے کئ یہاں -- بہت سے لوگ براہ راست اس میں شامل ہیں -- یہ حصہ موجودہ اندازے کی نسبت بہت زیادہ تیزی سے بڑھ رہا ہے .
(trg)="65"> 你们中的许多人直接参与其中 -- 这个楔形的成长要比我们目前所预计的要迅速的多 。

(src)="68"> Carbon Capture and Storage -- کا مطلب ہے CCS -- کا قاتل چیز بننے کا امکان ہے جو ہمیں محفوظ طریقے سے حیاتیاتی ایندھن کے استعمال کو جاری رکھنے کے قابل بنائے گی .
(trg)="66"> 碳捕捉及封存技术 -- 就是CCS代表的意思 -- 很有可能变成杀手级的应用 它将使我们能够继续安全的使用矿物燃料 。

(src)="69"> ابھی تک وہاں پہنچے نہیں ہیں .
(trg)="67"> 不过技术上还不是非常的成熟 。

(src)="70"> ٹھیک ہے . اب آپ کیا کر سکتے ہیں ؟ اپنے گھر کے اخراج میں کمی .
(trg)="68"> OK , 现在 , 你在家里可以做什么来减少排放呢 ?

(src)="71"> ان میں سے زیادہ تر اخراجات منافع بخش بھی ہیں .
(trg)="69"> 大多数这些支出也是有利可图的 。

(src)="72"> ڈھکنا ، بہتر نقشہ ، ماحول دوست بجلی خریدنا جہاں آپ یہ کرسکتے ہیں .
(trg)="70"> 尽可能的购买绝缘 , 更优设计和绿色电力的产品 。

(src)="73"> میں نے موٹر گاڑی کا ذکر کیا -- ایک ہائبرڈ گاڑی خریدیں .
(trg)="71"> 如同我提到的汽车 -- 购买混合动力或者坐轻轨 。

(src)="75"> پتہ لگایں کچھ دوسرے ذرائع کا جو زیادہ بہتر ہیں .
(trg)="72"> 想出一些其他更好的替代方案 , 这是非常重要的 。

(src)="77"> سبز صارف بن جائو .
(trg)="73"> 成为一个环保消费者 , 对于你买的所有东西都要选择 ,

(src)="78"> آپ کے پاس خریدنے کے لیے متبادل ہیں ، ان چیزوں کے درمیان جنکا سخت اثر ہوتا ہے یا اس سے بہت کم سخت اثرعالمی آب و ہوا کے بحران پر ۔
(trg)="74"> 比较哪个产品对于全球气候危机的影响大 还是小

(src)="79"> اس پر غور کریں . زندگی کاربن نیوٹرل گذارنے کا فیصلہ کریں .
(trg)="75"> 考虑这点 , 下决心去拥有一个碳中性的生活 。

(src)="80"> آپ میں سے جو برانڈنگ میں اچھے ہیں ، مجھے آپ سے مشورہ اور تعاون حاصل کرنا اچھا لگے گا کہ یہ کس طرح کہا جائے کہ یہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچے .
(trg)="76"> 对于你们中那些熟悉品牌运作的人 , 我希望可以从你们那里得到建议和帮助 关于如何让人知道这是关乎大多数人的利益 。

(src)="81"> یہ آپ کی سوچ سے آسان ہے .
(trg)="77"> 这比你想象的要容易些 , 真的 。

(src)="83"> یہاں موجود ہم میں سے بہت سوں نے یہ فیصلہ کیا ہے اور یہ واقعی میں کافی آسان ہے .
(trg)="78"> 你们中的许多人已经做出了合适的决定 , 这真的是相当容易 。

(src)="84"> اس کا مطلب : کہ آپ اپنے کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج میں کمی کے لیے اپنے مکمل دائرہ انتخاب سے مدد لیں ، اور باقی جو آپ نہیں کرسکے اس میں آپ خریدیں یا توازن پیدا کریں مکمل طور پر کم .
(trg)="79"> 在做各种选择前尽量选那些可以减少二氧化碳排放量的 , 而且还要对那些没做到的决定作出合适的补偿 具体什么意思可以看 climatecrisis.net 网站上的说明 。

(src)="86"> وہاں ایک کاربن کیلکولیٹر ہے .
(trg)="80"> 哪里有个碳排量计算器 。 可以计算你的碳排放量 。

(src)="87"> جو کہ شرکا کی پروڈکشنز جمع کرکے ، میری فعال شرکت کے ساتھ ، دنیا کے معروف ترین سافٹ ویئر لکھنے والے کاربن کے حساب کے اس پراسرار سائنس پر صارف دوست کاربن کیلکولیٹر بنائیں گے ۔
(trg)="81"> 由于我积极的参与其中 , 全球最棒的软件设计师 根据碳排放的计算公式设计出这个 非常友好的碳排放计算器 .

(src)="88"> آپ بہت واضح طور پر اپنے CO2 کے اخراج کا حساب کر سکتے ہیں ، اور پھر آپ کو وہ کم کرنے کے لیے طریقے بتائے جائیں گے .
(trg)="82"> 你可以非常精确的计算出你的碳排放量 . 然后还会给出如何减少碳排放的建议 .

(src)="89"> اور وقت کے ساتھ جب فلم مئی میں لگے گی ، یہ 2.0 سے اپ ڈیٹ ہو جائے گا اور ہمارے پاس offsets کی کلک کے ذریعے خریداری ہو جائے گی .
(trg)="83"> 等五月份电影出来的时候 , 这个版本也会升级到 2.0 . 更新中包括能够购买碳排放抵消的功能

(src)="90"> اگلا ، اپنے کاروبار کو کاربن سے پاک بنانے پر غور کریں .
(trg)="84"> 接下来 , 关于如何使你的商业碳中和化 , 当然 , 我们中的许多人已经做到了 。

(src)="91"> پھر ، ہم میں سے کچھ نے یہ کیا ہے اور یہ ایسا مشکل نہیں ہے جیسا کہ آپ کو لگتا ہے .
(trg)="85"> 其实这不是你想的那么难 , 只要把气候危机解决方案融入到所有的革新当中 。

(src)="92"> آب و ہوا کے تمام حل اپنی ایجادات میں ضم کریں ، آیا آپ ٹیکنالوجی سے تعلق رکھتے ہیں یا تفریح سے ہیں ، یا ڈیزائن اور تعمیراتی برادری سے .
(trg)="86"> 不管你是处于科技领域或娱乐事业 , 或设计行业和社区建筑 。

(src)="93"> پائیدار سرمایہ کاری کریں .
(trg)="87"> 持续的投资 , 姆吉拉提及过这个 。

(src)="95"> سنیئے ، اگر آپ نے مینیجرز کے ساتھ رقم کی سرمایہ کاری کی ہے جنکو آپ انکی سالانہ کارکردگی کی بنیاد پر معاوضہ دیتے ہیں ، CEO Management کے سہ ماہی رپورٹ کے بارے میں پھر کبھی شکایت نہیں کریں .
(trg)="88"> 听着 , 如果你必须要和一个他的报酬是基于 年度绩效的经理人的话 。 别再抱怨季度报告里关于首席执行官的管理

(src)="96"> وقت گزرنے کے ساتھ ، لوگ وہی کرتے ہیں جسکے لئے آپ انہیں معاوضہ دیتے ہیں .
(trg)="89"> 久而久之 , 人们会做你付钱让他们去做的事 , 而且如果他们断定

(src)="97"> اور اگر وہ فیصلہ کریں کہ انہیں ادائیگی ہو گی آپکے سرمایہ پر جو انہوں نے کاروبار میں لگایا ہے ، مختصر مدت کے ریٹرن کی بنیاد پر ، آپ مختصر مدت کے فیصلے حاصل کرتے جا تے ہیں .
(trg)="90"> 基于他们投资的多少而获得多少的话 。 根据短期回报率 , 你必须做出短期决策 。

(src)="98"> بہت کچھ ہے اس کے بارے میں کہنے کے لئے .
(trg)="91"> 关于这个有太多需要说了 。

(src)="99"> تبدیلی کا محرک بن جائیں .
(trg)="92"> 成为一个促进改变的人 , 教导其他人 , 学习它 , 讨论它 。

(src)="101"> فلم باہر آتی ہے -- فلم سلائڈ شو کا ایک فلمی ورژن ہے جو میں نے دو رات پہلے پیش کیا ، اسکے علاوہ یہ کافی تفریحی ہے .
(trg)="93"> 关于电影发行 -- 其实电影只是这个幻灯片我 2 天前演讲的的电影版本 除了电影比较更具娱乐性 , 电影在五月份发行 。

(src)="103"> یہاں موجود آپ میں سے بہت سے لوگوں کے پاس اس بات کو یقینی بنانے کا موقع ہے کہ بہت سے لوگ اسے دیکھ سکیں .
(trg)="94"> 你们中的许多人有机会可以让更多的人去看这个电影 。

(src)="104"> Nashville کے لئے کسی کو بھیجنے پر غور کریں .
(trg)="95"> 考虑送一些人去纳什维尔看 。

(src)="106"> اور میں ذاتی طور اس سلائڈ شو کو پیش کرنے کی ، لوگوں کو تربیت دینے جا رہا ہوں ، ایک عمومی انداز فکر ذاتی کہانیوں میں سے ظاہر ہے کہ کچھ کی جگہ لے گی ، اور -- یہ صرف سلائڈز نہیں ، یہ انکا مطلب ہے .
(trg)="96"> 然后我个人也会训练一些人去做这个演讲 , 重新利用 . 其中的一些明显的个人故事只好用一般方法代替了 。 当然不只只是这些幻灯片 , 而是它们蕴含的意思以及如何使他们联系起来 。

(src)="108"> اور تو میں اس موسم گرما میں ایک کورس کا انعقاد کرنے جا رہا ہوں لوگوں کے ایک گروپ کے لئے جو مختلف لوگوں کی طرف سے نامزد ہوں اور پھر اسے دیا جائے ، عوام میں ، ملک بھر کی برادریوں میں ، اور ہم ہر ہفتے ان سب کے لئے سلائڈ شو کو اپ ڈیٹ کرتے جائیں گے اس میں جدت رکھنے کے لئے .
(trg)="97"> 这样的话我就会在今年夏天带一个课程 给那帮获得提名的人们上一课 。 全体的 , 在全国各地的社区 , 每个星期我们也会为他们更新这些幻灯片 来保证资料都处在最前沿 。

(src)="109"> لیری لیسگ کے ساتھ کام کر رہا ہوں ، ہوگا یہ کہ ، اس عمل میں کہیں ، آلات اور محدود استعمال کے اشاعت کے حقوق کیساتھ پوسٹ کیا جائے ، تاکہ نوجوان لوگ اسکو ری مکس کرسکیں اپنے طریقے سے کریں .
(trg)="98"> 和拉里 · 莱斯格一起工作 , 那会是 , 在过程中的某个阶段 。 用工具和限量使用版权来张贴 , 那样的话年轻人就可以用他们自己的方法重新制作 。

(src)="110"> ( تالیاں ) کس نے یہ خیال کہاں سے حاصل کیا ہے کہ آپ کو سیاست سے محفوظ فاصلے پر رہنا چاہیئے ؟ اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ اگر آپ ایک ری پبلیکن ہیں ، کہ میں آپ کو اس بات پر قائل کرنے کی کوشش کر رہا ہوں کہ
(trg)="99"> ( 掌声 ) 人们都是从哪里得知应该跟政治保持距离呢 ? 这无关你是否是共和党人然后我要说服你变成一个民主党人士 。

(src)="111"> ایک ڈیموکریٹ بن جائیں . ہمیں ریپبلکنز کی بھی ضرورت ہے .
(trg)="100"> 我们也需要共和党人 。 这是个两党连立的问题 ,