# srp/ted2020-1736.xml.gz
# ur/ted2020-1736.xml.gz


(src)="1"> Odrastajuči na Tajvanu kao ćerka kaligrafa , jedno od mojih najdragocjenih sjećanja bilo je kako mi majka pokazuje ljepotu , oblik i formu kineskih znakova .
(trg)="1"> تائیوان میں پرورش پانا ایک خطاط کی بیٹی کے طور پر ، میری سب سے قیمتی یادوں میں سے ایک یاد ، میری ماں کا مجھے چینی حروف کی خوبصورتی ، اور شکل کا دکھانا تھی -

(src)="2"> Čak i tada sam bila fascinirana ovim nevjerovatnim jezikom .
(trg)="2"> اس وقت سے ، میں اس ناقابلِ یقین زبان کی طرف متوجہ تھی -

(src)="3"> Ali nekom sa strane , to izgleda da je neprobojno kao veliki Kineski zid .
(trg)="3"> مگر ایک غیر کے لئے اس پر عبور حاصل کرنا دیوارِچین کو عبور کرنے کی طرح ہے -

(src)="4"> Tokom proteklih godina sam razmišljala da kad ja mogu da probijem ovaj zid , bilo ko , ko želi da razumije i cijeni ljepotu ovog sofisticiranog jezika mogao bi učiniti to isto .
(trg)="4"> میں کئی سالوں سے ، سوچ رہی ہوں کہ کیا میں اس دیوار کو گرا سکتی ہوں ، تاکہ کوئی بھی شخص ، جو اس اعلیٰ ظرف زبان کی خوبصورتی کو سمجھنا اور اس کا معترف ہونا چاہے ، تو وہ ہوسکتا ہے -

(src)="5"> Počela sam da razmišljam kako bi novi , brži način učenja kineskog jezika bio koristan .
(trg)="5"> میں نے سوچا کہ کس طرح ایک نیا ، تیز طریقہ کار چینی زبان سیکھنے کے لئے کارآمد ہوسکتا ہے -

(src)="6"> Od svoje pete godine počela sam da učim kako da crtam , svaki zamah za svaki znak u tačnom redosljedu .
(trg)="6"> پانچ سال کی عمر سے میں سیکھ رہی ہوں کہ ہر ایک حرف کی ہر ایک لکیر کو صحیح ترتیب کے ساتھ کس طرح بنانا ہے

(src)="7"> Učila sam nove znakove svakog dana tokom narednih 15 godina .
(trg)="7"> میں نےاگلے 15 برسوں کے دوران ہر دن ایک نیا حرف سیکھا -

(src)="8"> S obzirom da imamo samo pet minuta , dobro je da imamo brži i jednostavniji način .
(trg)="8"> کیونکہ ہمارے پاس صرف 5 منٹ ہیں ، یہ بہتر ہوگا کہ ہمارے پاس ایک تیز اور آسان طریقہ ہو -

(src)="9"> Kineski učenjak bi razumio 20000 znakova .
(trg)="9"> ایک چینی عالم 20 ، 000 حروف سمجھ سکتا ہے -

(src)="10"> Potrebno je samo 1000 da razumijete osnovnu pismenost .
(trg)="10"> آپ کو اس زبان پر عبور کے لئے صرف 1 ، 000 حروف کی سمجھ ہونی چاہیے

(src)="11"> 200 najvažnih će vam dozvoliti da obuhvatite 40 procenata osnovne literature -- dovoljno da čitate znakove na putu , menije u restoranu , da razumijete osnovnu ideju veb stranica ili novina .
(trg)="11"> 200 اہم حروف آپ کو 40 فیصد بنیادی ادب سمجھنے میں مدد دیں گے -- یہ آپ کے لئے کافی ہوگا : سڑک کے اشاروں ، ریستوران کے مینو کو پڑھنے کے لئے ، ویب پیج کی بنیادی باتیں سمجھنے کے لئے یا اخبارات کے لئے -

(src)="12"> Danas ću početi sa osam da vam pokažem kako metod funkcioniše .
(trg)="12"> آج میں شروع کرونگی 8 حروف کے ساتھ تاکہ میں دکھا سکوں یہ طریقہِ کار کس طرح کام کرتے ہے -

(src)="13"> Da li ste spremni ?
(trg)="13"> آپ تیار ہیں ؟

(src)="14"> Otvorite usta što je šire moguće dok ne budu kvadrat .
(trg)="14"> جتنا آپ سے ہوسکے ، اپنا منہ کھولیے یہاں تک کہ وہ چوکور ہوجاۓ -

(src)="15"> Dobili ste usta .
(trg)="15"> آپ کو ملتا ہے ' منہ ' -

(src)="16"> Ovo je osoba koja ide u šetnju .
(trg)="16"> یہ ایک شخص چہل قدمی کر رہا ہے -

(src)="17"> Osoba .
(trg)="17"> ' شخص ' -

(src)="18.1"> Ako je oblik vatre osoba sa dvije ruke na obje strane , kao da pomahnitalo viče " Upomoć !
(src)="18.2"> Gorim ! "
(src)="18.3"> Ovaj simbol je zapravo porijeklom iz oblika plamena , ali ja volim da mislim tako .
(src)="18.4"> Šta god vam odgovara .
(trg)="18"> اگر ایک شخص کی شکل میں آگ ہو اور اس کے دونوں ہاتھ دونوں طرف ہوں ، جیسے وہ چلّا رہی ہو ، " مدد کرو ! میں جل رہی ہوں " -- یہ علامت حقیقت میں شعلوں کی شکل سے بنی ہے ، میں اس طرح سوچتی ہوں - جو آپ بہتر سمجھیں -

(src)="19"> Ovo je drvo .
(trg)="19"> یہ ایک درخت ہے -

(src)="20"> Drvo .
(trg)="20"> ' درخت ' -

(src)="21"> Ovo je planina .
(trg)="21"> یہ ایک پہاڑ ہے .

(src)="22"> Sunce .
(trg)="22"> سورج -

(src)="23"> Mjesec .
(trg)="23"> چاند -

(src)="24"> Znak vrata izgleda kao par vrata krčme iz divljeg zapada .
(trg)="24"> دروازے کی علامت اس طرح لگتی ہے جیسے پرانے وقتوں میں مغرب میں سراۓ کے دروازے ہوں -

(src)="25"> Ovih osam znakova zovem korijenima .
(trg)="25"> میں ان 8 حروف کو ' ریڈیکلز ' کہتی ہوں -

(src)="26"> Oni su blokovi za građenje za vas da kreirate još mnogo znakova .
(trg)="26"> آپ انکو مزید حروف بنانے میں استعمال کرسکتے ہیں -

(src)="27"> Osoba .
(trg)="27"> ایک شخص -

(src)="28"> Ako neko šeta iza , to je " da slijedi . "
(trg)="28"> اگر کوئی پیچھے چلے ، تو یہ ہے " پیچھے چلنا - "

(src)="29"> Kao što stara izreka kaže dvoje je društvo , troje je gužva
(trg)="29"> جیسے پرانی کہاوت ہے ، دو لوگ ہوں تو ' ساتھ ' ہوتا ہے اور تین لوگ ہوں تو ' مجمع ' ہوتا ہے -

(src)="30"> Ako osoba raširi svije ruke široko , ova osoba govori : " To je ovoliko veliko " .
(trg)="30"> اگر ایک شخص اپنے بازو پھیلاۓ ، تو یہ شخص کہہ رہا ہے ، " وہ اتنا بڑا تھا - "

(src)="31"> Osoba unutar usta , osoba je zarobljena .
(trg)="31"> ایک شخص منہ کے اندر ، ایک شخص پھنس گیا ہے -

(src)="32"> On je zatvorenik , isto kao Jov unutar kita .
(trg)="32"> وہ ایک ' قیدی ' ہے ، جیسے یونس بڑی مچھلی کے اندر - ہمارے پاس

(src)="33.1"> Jedno drvo je drvo .
(src)="33.2"> Dva drveta zajedno , imamo drva .
(trg)="33"> ایک درخت - ایک ' درخت ' ہے - دو درخت ایک ساتھ ایک ' جنگل ' ہے -

(src)="34"> Tri drveta zajedno , stvaramo šumu .
(trg)="34"> تین درخت ایک ساتھ ، ہم بناتے ہیں ایک ' گھنا جنگل ' -

(src)="35"> Postavi dasku ispod drveta , imamo temelj .
(trg)="35"> ایک لکڑی کا پٹا رکھیے درخت کے نیچے ، ہمارے پاس ایک ' بنیاد ' ہے -

(src)="36.1"> Postavi usta na vrh drveta , to je " idiot . "
(src)="36.2"> ( Smijeh ) Lako je da se zapamti , jer drvo koje govori je prilično idiotski .
(trg)="36"> ایک منہ رکھیے درخت کے اوپر ، وہ ' بیوقوف ' ہے - ( ہنسی ) آسانی سے یاد ہونے والا ، کیونکہ بولنے والا درخت بیوقوفانہ ہے -

(src)="37"> Sjećate li se vatre ?
(trg)="37"> آگ یاد ہے ؟

(src)="38"> Dvije vatre zajedno , veoma mi je vruće .
(trg)="38"> دو آگ ایک ساتھ ، ' میں بہت گرم ہوجاتی ہوں ' -

(src)="39"> Tri vatre zajedno , to je mnogo plamena .
(trg)="39"> تین آگ ایک ساتھ ، ' وہ بہت سارے شعلے ہیں ' -

(src)="40"> Postavite plamen ispod dva drveta , to je spaljivanje .
(trg)="40"> دو درختوں کے نیچے آگ لگائیں ، ' یہ جل رہا ہے ' -

(src)="41"> Za nas , sunce je znak prosperiteta .
(trg)="41"> ہمارے لئے ، سورج خوشحالی کا سبب ہے -

(src)="42"> Dva sunca zajedno , napredak .
(trg)="42"> دو سورج ایک ساتھ ، ' خوشحال ' -

(src)="43"> Tri zajedno , to blista .
(trg)="43"> تین سورج ایک ساتھ ، وہ ' دمک ' ہے -

(src)="44"> Postavite da sunce i mjesec sijaju zajedno to je svjetlost .
(trg)="44"> سورج اور چاند کو ایک ساتھ رکھیے ، یہ ' روشنی کی تیزی ' ہے -

(src)="45"> To takođe znači sjutra , poslije dana i noći .
(trg)="45"> اس کا مطلب ' کل ' بھی ہے ، ایک دن اور ایک رات کے بعد -

(src)="46"> Sunce izlazi iznad horizonta .
(trg)="46"> سورج افق سے ابھر رہا ہے - ' طلوعِ آفتاب ' -

(src)="47.1"> Sunčev izlazak .
(src)="47.2"> Vrata .
(src)="47.3"> Postavite dasku unutar vrata , to je kvaka .
(trg)="47"> ایک دروازہ - ایک لکڑی کا پٹا رکھیں دروازے میں - یہ ' دروازے کا تالہ ' ہے -

(src)="48"> Postavite usta u vrata , postavljanje pitanja .
(trg)="48"> ایک منہ رکھیے دروازے میں ، ' سوال پوچھنا ' -

(src)="49.1"> Kuc , kuc .
(src)="49.2"> Ima li koga ?
(trg)="49"> دستک دستک . کوئی گھر پر ہے ؟

(src)="50"> Ova osoba se šunja kroz vrata , bježanje , izbjegavanje .
(trg)="50"> یہ شخص ایک دروازے سے چپکے سے نکل رہا ہے - ' بھاگنا ' - ' بدکنا ' -

(src)="51"> Lijevo je žena .
(trg)="51"> بائیں طرف ، ہمارے پاس ایک عورت ہے -

(src)="52"> Dvije žene zajedno , raspravljaju se .
(trg)="52"> دو عورتیں ایک ساتھ ، وہ بحث کر رہی ہیں -

(src)="53"> ( Smijeh ) Tri žene zajedno , budite oprezni , to je preljuba
(trg)="53"> ( ہنسی ) تین عورتیں ایک ساتھ ، دھیان سے ، یہ ' غیر ازدواجی تعلق ' ہے -

(src)="54"> Prošli smo kroz skoro 30 znakova .
(trg)="54"> ابھی ہم نے تقریباً 30 حروف دیکھے ہیں -

(src)="55"> Koristeći ovu metodu , prvih osam korijena će vam dozvoliti da kreirate 32 .
(trg)="55"> اس طریقہ کار سے ، پہلے آٹھ ' ریڈیکلز ' آپ کو 32 حروف بنانے میں مدد دیں گے -

(src)="56"> Sljedeća grupa od osam znakova moći ćete još 32 .
(trg)="56"> آٹھ حروف کے اگلے گروپ 32 مزید حروف بنائیں گے -

(src)="57"> Pa , sa malo truda , moći ćete da naučite nekoliko stotine znakova , što je isto kao osmogodišnja Kineskinja .
(trg)="57"> اس طرح بہت تھوڑی کوشش سے ، آپ دو سو حروف سیکھ سکتے ہیں ، جو بالکل آٹھ سالہ چینی بچے کے برابر ہے -

(src)="58"> Nakon što znamo znakove , počinjemo da gradimo rečenice .
(trg)="58"> حروف جاننے کے بعد ، ہم الفاظ جملے بناتے ہیں -

(src)="59.1"> Na primjer , planina i vatra zajedno , imamo vatrenu planinu .
(src)="59.2"> To je vulkan .
(trg)="59"> مثال کے طور پر ، پہاڑ اور آگ ایک ساتھ ، ہمارے پاس ہے آگ کا پہاڑ - یہ آتش فشاں ہے -

(src)="60"> Znamo da je Japan zemlja izlazećeg sunca .
(trg)="60"> ہمیں معلوم ہے کہ جاپان کی سرزمین سے سورج طلوع ہوتا ہے -

(src)="61"> Ovo je sunce postavljeno sa temeljom , jer Japan leži na istoku Kine .
(trg)="61"> یہ ایک سورج ہے جسے سمت کے ساتھ رکھا ہے ، کیونکہ جاپان چین کے مشرق میں ہے -

(src)="62"> Sunce i temelj zajedno , kreirali smo Japan .
(trg)="62"> اب سورج اور سمت ایک ساتھ ، ہم ' جاپان ' بناتے ہیں -

(src)="63"> Osoba iza Japana , šta dobijamo ?
(trg)="63"> ایک شخص جاپان کے پیچھے ، ہمیں کیا ملتا ہے ؟

(src)="64"> Osobu iz Japana .
(trg)="64"> ایک ' جاپانی ' -

(src)="65"> Znak lijevo je dvije planine postavljene jedna na drugu .
(trg)="65"> یہ بائیں طرف دو پہاڑوں کا حرف ہے ایک کے اوپر ایک رکھا ہوا ہے -

(src)="66"> U drevnoj Kini to znači u izgnanstvu , jer su kineski carevi stavljali njihove političke neprijatelje u izgnanstvo iza planina .
(trg)="66"> قدیم چین میں اس کا مطلب جلاوطنی ہے ، کیونکہ چینی شہنشاہ ، اپنے سیاسی مخالفین کو پہاڑوں کے پار جلاوطن کر دیتے تھے -

(src)="67"> Sada , izgnanstva su se pretvorila u izlazak .
(trg)="67"> آج کل ، جلاوطنی ' باہر نکلنا ' بن گیا ہے -

(src)="68"> Usta koja vam govore gdje da izadjete je " Izlaz "
(trg)="68"> ایک منہ جو بتاتا ہے کہ کہاں سے نکلنا ہے کا مطلب ' خارجی راستہ ' ہے -

(src)="69"> Ovaj slajd je trebalo da me podsjeti da treba da prestanem da pričam i da se maknem sa scene .
(trg)="69"> یہ ایک سلائڈ ہے جو مجھے یاد دلاتی ہے کہ مجھے بولنا بند کردینا چاہیے اور اسٹیج سے اتر جانا چاہیے - شکریہ -

(src)="70.1"> Hvala Vam .
(src)="70.2"> ( Aplauz )
(trg)="70"> ( تالیاں )

# srp/ted2020-1824.xml.gz
# ur/ted2020-1824.xml.gz


(src)="1"> Kada smo moj otac i ja otvorili preduzeće za 3D štampu ljudskih tkiva i organa ljudi su mislili da smo malčice ludi
(trg)="1"> جب میں نے اپنے والد کے ساتھ مل کر تھری ڈی پرنٹر سے انسانی عضلات اور اعضاء بنانے کی کمپنی کی شروعات کی ابتداء میں چند لوگوں کا خیال تھا کہ ہم تھوڑے خبطی ہیں ۔

(src)="2"> Ali je od tada napravljen ogroman napredak kako u našim laboratorijama tako i generalno u svijetu
(trg)="2"> لیکن تب سے اب تک ، نہ صرف ہماری لیبارٹری بلکہ دنیا کی دیگر لیبارٹریوں میں کافی پیش رفت ہوئی ہے ۔

(src)="3"> Stoga smo počeli da dobijamo pitanja poput ' ' Ako možete da razvijate dijelove ljudskog tijela , da li to možete raditi i sa životinjskim mesom i kožom ?
(trg)="3"> اور اس تناظر میں ہم سے کئی سوالات پوچھے جانے لگے " کہ اگر آپ انسانی اعضاء بنا سکتے ہیں تو کیا جانوروں کی مصنوعات مثلا دودھ اور گوشت بھی بنا سکتے ہیں ؟ "

(src)="4"> Kada mi je prvi put to predloženo , iskreno pomislio sam da su oni malčice ludi ali sam ubrzo shvatio da to nije baš tolika ludost
(trg)="4"> جب کسی نے پہلی بار مجھے ایسا کرنے کا مشورہ دیا تو یقین مانئے مجھے لگا وہ تھوڑا سنکی ہے لیکن مجھے جلد ہی جس بات کا احساس ہوا کہ یہ سب بالکل بھی پاگل پن نہیں تھا

(src)="5"> Ono što je ludo je to što mi danas radimo
(trg)="5"> پاگل پن تو یہ تھا جو ہم سب آج کر رہے ہیں ۔

(src)="6"> Siguran sam da ćemo za 30 godina kada se osvrnemo unazad i pogledamo kako smo gajili i klali milijarde životinja da bi smo pravili hamburgere i tašne shvatiti kakvi smo bili rasipnici i ludaci .
(trg)="6"> مجھے یقین ہے کہ آنے والے تیس برسوں میں جب ہم پیچھے مڑ کر دیکھیں گے اور اس پر نظر ڈالیں گے کہ کیسے ہم نے اربوں جانوروں کو ذبح کرنے کیلئے پالا تاکہ ہم ہینڈ بیگ اور برگر بنا سکیں ہمیں انکا زیاں لگے گا اورپاگل پن بھی ۔

(src)="7"> Da li ste znali da danas uzgajamo globalno krdo od 60 milijardi životinja kako bi snadbjeli potrebe za mesom , jajima i kožom ?
(trg)="7"> کیا آپکو معلوم ہے کہ دنیا میں اس وقت 60 ارب جانور پل رہے ہیں تاکہ ہم گوشت ، دودھ ، انڈے اور چمڑا حاصل کر سکیں ؟

(src)="8"> I kako ćemo za budućih nekoliko decenija , s rastom populacije na preko 10 milijardi , skoro udvostručiti ovu cifru na 100 milijardi životinja .
(trg)="8"> اور آنے والے چند عشروں میں جب دنیا کی آبادی 10 ارب سے بڑھ جائے گی ہمیں دگنے جانوروں کی ضرورت ہوگی یعنی تقریبا 100 ارب ۔

(src)="9"> No održavanje ovako velikog krda uzima veliki danak našoj planeti .
(trg)="9"> لیکن اس ریوڑ کو پالنے کیلئے ہمارے سیارے کو بوجھ اٹھانا ہوگا ۔

(src)="10"> Životinje nisu samo sirovine
(trg)="10"> جانور کوئی خام مال نہیں ہیں ۔

(src)="11"> One su živa bića , a uzgajačnice su već jedan od najvećih uzurpatora korisne površine svježe vode , i jedan od najvećih uzročnika efekta staklene bašte koji dovode do klimatskih promjena
(trg)="11"> وہ جاندار ہیں ، اور پہلے ہی ہمارے مویشی سب سے بڑے صارف ہیں زمین اور صاف پانی کے ، اورگرین ہائوس گیسوں کا سب سے زیادہ اخراج کرتے ہیں جس سے موسمیاتی تبدیلیاں آتی ہیں ۔

(src)="12"> Kao da nije dovoljno , kada stavite toliko životinja jedne pored drugih , stvarate pogodno tle za razvoj bolesti , i mogućnost za povrede i nasilje .
(trg)="12"> اس سے بھی بڑھ کر ، جب اتنے سارے جانور ساتھ رہیں گے تو ایسی جگہ بیماریوں کی آماجگاہ بن جائے گی اور ظلم اور بد سلوکی کے مواقع بڑہیں گے .

(src)="13"> Jasno je da ne možemo nastaviti ovim putem , koji dovodi okolinu , javno zdravlje , i bezbjednost hrane u rizik .
(trg)="13"> ظاہر ہے ، ہم اس راستے پر مزید نہیں چل سکتے جو ماحول ، صحت عامہ اور غذائی تحفظ کو خطرے میں ڈال دے ۔

(src)="14"> Postoji drugačiji put jer su u suštini životinjski produkti prosto zbir tkiva , a mi trenutno uzgajamo i podižemo životinje koje su kompleksna bića samo da bi dobili proizvode napravljene od relativno jednostavnog tkiva .
(trg)="14"> یہاں ایک دوسرا راستہ ہے کیونکہ تمام جانوروں کی مصنوعات دراصل عضلات کا مجموعہ ہی تو ہیں ، اور اب بھی ہم ان جانوروں کی افزائش کرتے ہیں جو بے حد پیچیدہ ہیں صرف اسلئے کہ مصنوعات حاصل کر سکیں جوکہ خلیوں کا نسبتا سادہ مجموعہ ہیں ۔

(src)="15"> Šta ako bismo umjesto da krenemo od kompleksnog sa osjećajnim životinjama , krenuli od onog od čega su tkiva napravljena , osnovne jedinice života ćelije ?
(trg)="15"> تو بجائے ایک پیچیدہ جانور سے شروعات کرنے کی بجائے ہم نے زندگی کی اس بنیادی اکائی سے شروعات کی ، جس سے تمام ٹشوز اور عضلات بنے ہیں یعنی خلیات ؟

(src)="16"> Ovo je biofabrikacija , gdje se ćelije koriste za proizvodnju bioloških dobara kao što su tkiva i organi .
(trg)="16"> اسے بائیو فیبریکیشن کہتے ہیں جس میں خلیے استعمال کرکے ان مصنوعات کو بنایا جا سکتا ہے جیسا کہ ٹشوز اور اعضاء

(src)="17"> U medicini se biofabrikacija već koristi za izrastanje sofisticiranih dijelova tijela , kao što su uši , dušnik , koža , krvni sudovi i kosti , koji su s uspjehom presađeni kod pacijenata .
(trg)="17"> طب کی دنیا میں پہلے ہی ، بائیو فیبریکیشن کے استعمال سے جسم کے مختلف نفیس حصے بنائے گئے ہیں ، جیسا کہ کان ، ناک ، جلد ، خون کی نالیاِں اور ہڈیاں وغیرہ ، اور انکو کامیابی سے مریضوں کے جسم میں پیوند بھی کیا گیا ہے ۔

(src)="18"> A povrh medicine , biofabrikacija može biti humana , održiva i prilagodljiva nova industrija .
(trg)="18"> طب کے علاوہ بائیو فیبریکیشن ایک ہمدرد اور مستقل صنعت کا روپ دھار سکتی ہے ۔

(src)="19"> I trebalo bi krenuti od kože
(trg)="19"> اور ہمیں چمڑے کے بارے میں دوبارہ سوچنے سے شروع کرنا چاہیے ۔

(src)="20"> Stavljam akcenat na kožu jer se puno koristi ,
(trg)="20"> اور میں چمڑے پر اسلئے زور دے رہا ہوں کیونکہ اسکا بہت استعمال ہوتا ہے ۔

(src)="21"> prelijepa je , i toliko dugo je dio naše istorije .
(trg)="21"> یہ خوبصورت شے صدیوں سے ہماری تاریخ کا حصہ رہی ہے ۔

(src)="22"> Razvoj kože je i tehnički jednostavniji od razvoja drugih životinjskih proizvoda , kao što je meso .
(trg)="22"> چمڑے کو اگانا گوشت پیدا کرنے کی نسبت آسان ہے ۔

(src)="23"> Koristi se samo jedan tip ćelije , i uglavnom je dvodimenzionalan .
(trg)="23"> اس میں ایک طرح کے خلیے استعمال ہوتے ہیں ، اور زیادہ تر دو جہتی شکل میں ہوتا ہے

(src)="24"> Takođe je manje polarizujući za potrošače i zakonodavce .
(trg)="24"> اور چمڑے پر صارفین اور حکام کے تنازعات میں پڑنے کے بھی کم امکانات ہیں ۔

(src)="25"> Sve dok biofabrikacija ne bude bolje shvaćena , jasno je da će , makar u početku , više ljudi biti spremno da nosi nove materijale nego što bi jelo novu hranu , bez obzira koliko ukusna bila .
(trg)="25"> تاوقتیکہ بائیو فیبریکیشن کو بہتر انداز میں سمجھا جائے ، صاف ظاہر ہے کہ شروع میں ، زیادہ لوگ ایسے ہونگے جو نئی قسم کا پہناوا آسانی سے پہن لیں گے بہ نسبت ایک نئی قسم کی خوراک کھانے کے ، چاہے وہ کتنی ہی خوش ذائقہ ہو ۔

(src)="26"> U tom smislu , kožom će se ući na velika vrata početka biofabrikacije kao glavne industrije .
(trg)="26"> اس تناظر میں چمڑا درحقیقت پہلا دروازہ ہے ، جس کے ذریعے ہم بائیو فیبریکیشن کی صنعت میں قدم رکھ سکتے ہیں ۔

(src)="27"> Ako uspijemo ovdje , to će približiti druge bioprodukte , kao što je meso , bliže realnosti .
(trg)="27"> اور اگر ہم یہاں کامیاب ہوتے ہیں ، تو ہم اپنے صارفین کو بائیومصنوعات یعنی گوشت وغیرہ مہیا کرنے کے کنارے پر پہنچ جاتے ہیں ۔

(src)="28"> Kako mi to radimo ?
(trg)="28"> اب سوال یہ ہے کہ یہ کیسے کرتے ہیں ؟

(src)="29"> Razvoj kože , počinjemo uzimajući ćelije od životinje , jednostavnom biopsijom .
(trg)="29"> چمڑا اگانے کیلئے ہم خلیے سے شروعات کرتے ہیں ایک جانور سے ہم " بائیوپسی " کے ذریعے ۔

(src)="30"> To može biti krava , jagnje , ili nešto malo egzotičnije .
(trg)="30"> وہ جانور گائے بھی ہو سکتی ہے ، ایک بھیڑ ، یا پھر کچھ بھی نایاب شے ۔