# la/ted2020-276.xml.gz
# ur/ted2020-276.xml.gz


(src)="1"> Cetera praeter res physicam mihi placent .
(trg)="1"> دراصل میں علمِ طبیعات كے علاوہ دوسری چیزوں میں بھی مصروف ہوں ۔

(src)="2"> pleraque nunc cetera .
(trg)="2"> اور حقیقت تو یہ ہے كہ دوسری چیزوں میں زیادہ ۔

(src)="3"> Inter linguas cognatio est una ex his .
(trg)="3"> انسانی زبانوں میں ایك اہم چیز فاصلاتی تعلقات ہیں ۔

(src)="4"> Ac docti linguistae historiales Civitatibus Foederatis
(trg)="4"> اور پیشہ ور تاریخی ماہرِ زبانیات جو امریكہ

(src)="5"> Europaeique plerumque vitant cognationes diffusas familiasque magnas familias cascas , cascior quam familias suetas .
(trg)="5"> اور مغربی یورپ میں ہیں ، زیادہ تر دُور رہنے كی كوشش كرتے ہیں كسی بھی طرح كے فاصلاتی تعلقات ؛ بڑے بڑے گروہوں ؛ اور ان كروہوں كی باتوں سے ، جو ہمیں ماضی میں بہت پیچھے لے جاتیں ہیں ، جانے پہچانے خاندانوں سے بھی پہلے كے وقت میں ۔

(src)="6.1"> Monstrosas arbitrantur .
(src)="6.2"> Immo ego haud monstrosas arbitror .
(trg)="6"> وہ اسے پسند نہیں كرتے ہیں اور اسے بیكار سمجھتے ہیں ۔ میرے خیال میں یہ بیكار نہیں ۔

(src)="7"> Perdocti linguistae , fere Russi , id petunt in instituto Sanctae Fidei et Moscua , et consummationem videre me iuvet .
(trg)="7"> اور ہمارے سامنے كچھ ذہین ماہرِ زبانیات بھی ہیں ، ذیادہ تر روسی ، جو كہ سینٹا فے انسٹیٹیوٹ اور ماسكو میں اس موضوع پر كام كر رہے ہیں ۔ اور میں یہ دیكھنا چاہوں گا كہ یہ ہمیں كہاں لے جاتے ہیں ۔

(src)="8"> Accedetne ad matrem solam XX aut XXV milium abhinc annos ?
(trg)="8"> كیا یہ سب كچھ ہمیں ایك واحد جدِامجد كی طرف لے جائے گا ۔ كوئی تقریبا بییس یا پچیس ہزار سال پہلے ؟

(src)="9"> Si etiam matrem solam excedemus , dum fortasse multae linguae se certent ?
(trg)="9"> اور كیا پتہ كہ ھم اس واحد جدِامجد سے بھی پہلے ماضی میں كچھ پالیں ۔ كہ جس كے بارے میں خیال كیا جاتا ہے كہ اس وقت كئی زبانوں میں مقابلہ تھا ؟

(src)="10.1"> Quo usque tandem continuat ?
(src)="10.2"> Quo tempore lingua moderna continuat ?
(trg)="10"> یہ سلسلہ ماضی میں كہاں تك جاتا ہے ؟ جدید زبان ماضی میں كتنی دُور جاتی ہے ؟

(src)="11"> Quot milium annorum continuat ?
(trg)="11"> كتنے ہزاروں سال پیچھے تك یہ سلسلہ جاتا ہے ؟

(src)="12"> Chris Anderson : Coniecturamne aut spes responsi habes ?
(trg)="12"> كرس اینڈرسن : كیا اپ كو كوئی اندازہ یا اُمید ہے كہ اس كا كیا جواب ہے ؟

(src)="13"> Orator : Ut mihi videtur , lingua moderna vetustior quam picturae inscriptaque simulacrique in speluncis et vestigia saltatione in creta in spelunca Europae Occidentalis aetate Aurignacia XXXV millium abhinc annos , fortasse antehac .
(trg)="13"> مُرے گیل مین : دیكھئے میرا خیال ہے كہ جدید زبان كو پرانا ھونا چاہئیے غاروں میں بنی اُن تصاویر ، غاروں میں كندہ نقوش ، غاروں كے مجسمے اور مغربی یورپ كے غاروں میں نرم مٹی میں رقص كے لئے بنے ہوئے اُن قدمچوں سے جو " اوریگ نیكیان " كے زمانے كے ہیں ۔ 35,000 سال پہلے یا شائد اس سے بھی پرانے ۔

(src)="14"> Homines omnia fecisse sed lingua moderna caruisse non credo .
(trg)="14"> میں اس بات پر یقین نہیں كرسكتا كہ انہوں نے یہ سب كچھ كیا مگر یہ كہ ان كے پاس زبان نہ تھی ۔

(src)="15"> Ergo mater vera saltim huc continuat et fortasse latior .
(trg)="15"> تو میرا اندازہ یہ ہے كہ اتنا پہلے تو جدید زبان كا اغاز ہوا جہ كہ اور پرانا بھی ہو سكتا ہے ۔

(src)="16.1"> Immo non sequitur id quod omnes , aut multae aut plurimae , linguarum modernarum venire propriore quae XX millium abhinc annos nata est possunt .
(src)="16.2"> Angustiae appellantur .
(trg)="16"> مگر اسكا یہ مطلب نہیں ہے كہ تمام یا كافی ساری زبانیں یا وہ جو اج كی زیادہ تر تصدیق شدہ زبانیں ہیں ، اُن كی نسل سے نہ ہوں جو ان پرانی زبانوں سے تھوڑی نئی ہوں ، جیسے كہ بیس ہزار سال پرانی ، یا اسی طرح كی كوئی اور زبان ۔ اس معاملے كو ہم ركاوٹ كا نام دیتے ہیں ۔

(src)="17"> CA : Philippus Anderson recte fortasse dixit .
(trg)="17"> كرس ایڈرسن : فلپ اینڈرسن كی بات درست ھو سكتی ہے ۔

(src)="18"> Plura conctorum quam cuncti tu scias .
(trg)="18"> اپ شائد چیزوں كے بارے میں كسی سی بھی زیادہ معلومات ركھتے ہیں ۔

(src)="19.1"> Honor apud nos .
(src)="19.2"> Murraius Gell-Mann , gratias tibi .
(trg)="19"> یہ یقینا ھمارا اعزاز ہے ۔ شكریہ مُرے گیل مین ۔

(src)="20"> ( plausus )
(trg)="20"> ( تالیاں )