# ko/ted2020-1.xml.gz
# ur/ted2020-1.xml.gz
(src)="1"> 감사합니다 , 크리스 .
(trg)="1"> آپ کا بہت بہت شکریہ ، کرس .
(src)="2"> 이곳에 두 번이나 설 기회를 얻게된 것을 큰 영광으로 생각합니다 . 진심으로 감사드립니다 .
(trg)="2"> اور یہ واقعی ایک بہت اعزاز کی بات ہے کہ اس اسٹیج پر دو بارہ آنے کا موقع ملے . میں بہت شکرگزار ہوں .
(src)="3"> 저는 TED에 큰 감명을 받았습니다 . 그리고 제가 지난 번에 한 이야기에 대해 많은 멋진 코멘트를 보내주신 여러분 모두에게 감사드립니다 .
(trg)="3"> مجھے اس کانفرنس نے بہت متاثر کیا ہے ، اور میں سب کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں ان اچھے تاثرات کے لئے جو میں نے اس رات کو کہا تھا .
(src)="4"> 그리고 진심으로 하는 말인데 ... ( 흑 ) 제겐 관심이 좀 필요했어요 !
(trg)="4"> اور میں یہ خلوص سے کہتا ہوں کہ اسکی وجہ -- ( فرضی سسکی ) -- مجھے اس کی ضرورت ہے !
(src)="5"> 여러분도 제 입장이 되보세요 !
(trg)="5"> ( ہنسی ) اپنے آپ کو میری جگہ پر رکھیں !
(src)="6"> 전 에어포스 투 * 를 8 년이나 탔습니다 .
(trg)="6"> میں نے آٹھ سال تک ایئر فورس 2 پر پرواز کی .
(src)="7"> ( * 부통령 전용기 ) 이젠 비행기 탈 때 신발을 벗어야 될 지경 * 이라구요 ! ( * 공항검색대를 거쳐야함 )
(trg)="7"> اب مجھے ہوائی جہاز پر جانے کے لئے اپنے جوتے یا بوٹ اتارنے پڑتے ہیں !
(src)="8"> ( 웃음과 박수 ) 제 상황이 어땠는지 알기 쉽게 짧은 이야기 하나 해드리겠습니다 .
(trg)="8"> ( ہنسی ) ( تالیاں ) میں آپ کو جلدی سے ایک کہانی سناتا ہوں جو وضاحت کرتی ہے کہ یہ میرے لئے کس طرح کا ہو گیا ہے .
(src)="9"> 실화입니다 . 세세한 부분까지 전부 .
(trg)="9"> یہ ایک سچی کہانی ہے -- اس کی ہر بات سچ ہے .
(src)="10"> 아내와 제가 백악관을 나온지 얼마 안되서 ( 흑 ) 내쉬빌에 있는 우리 집에서 동쪽으로 80 킬로 떨어진 우리 농장으로 가고 있었습니다 .
(trg)="10"> فورا بعد جب میں نے اور Tipper نے چھوڑا ( سسکی ) -- وائٹ ہاؤس -- ( ہنسی ) -- ہم Nashville میں اپنے گھر سے ایک چھوٹے سے فارم جانے کے لئے ڈرائیونگ کر رہے تھے جو ہمارا ہے Nashville سے 50 میل دور مشرق میں --
(src)="11"> 직접 운전해서요 .
(trg)="11"> خود ڈرائیونگ کرتے ھوئے
(src)="12"> 여러분에겐 별 것 아닌 거 알지만 - ( 웃음 ) - 백미러를 들여다 보는데 갑자기 욱 하는 겁니다 .
(trg)="12"> میں جانتا ہوں کہ یہ آپ کے لیے ایک عام سی بات ہے ، لیکن -- ( ہنسی ) -- میں نے پیچھے دیکھنے والے آئینے میں دیکھا اور مجھے اچانک یہ جھٹکا لگا ۔
(src)="13"> 수행 차량들이 없었어요 .
(trg)="13"> وہاں پیچھے کوئی قافلہ نہیں تھا .
(src)="14"> 환상지통 * 이라고 들어보셨나요 ? ( 절단된 부위에서 통증이 느껴지는 것 .
(trg)="14"> آپ نے کھوئے ہوئے پیر کے درد کے بارے میں سنا ہے ؟ ( ہنسی )
(src)="15"> 늘 있던 수행차량들이 없는 것이 서글펐다는 이야기 ) 렌트한 포드의 타우러스였어요 .
(trg)="15"> یہ ایک کرایہ پر لی گئی Ford Taurus تھی .
(src)="16"> 저녁시간이 되서 , 저녁 먹을 곳을 찾기 시작했습니다 .
(trg)="16"> یہ رات کے کھانے کے کا وقت تھا ، اور ہم نے کھانے کی جگہ کے لئے تلاش شروع کر دی .
(src)="17"> I-40 번 도로를 타다가 테네시 레바논의 238 번 출구로 나왔습니다 .
(trg)="17"> ہم I-40 پر تھے . ہمیں 238 ، لبنان ، ٹینیسی سے باہر نکلنا تھا .
(src)="18"> 나와서 두리번거리다보니 ' 쇼니 ' 레스토랑이 보이더군요 .
(trg)="18"> ہم Exit سے باہر نکلے ، تلاش شروع کی -- ہمیں Shoney 's نام کا ریستوران ملا .
(src)="19"> 모르시는 분들께 설명드리자면 , 그냥 저가 패밀리 레스토랑입니다 .
(trg)="19"> کم لاگت کے خاندانی ملکیتی ریستورانوں کا سلسلہ ، آپ میں سے ان لوگوں کے لئے جو یہ نہیں جانتے .
(src)="20"> 들어가서 자리를 잡고 앉았더니 웨이트리스가 와서 아내한테 난리법석을 떠는 겁니다 .
(trg)="20"> ہم اندر گئے اور سٹول پر بیٹھ گئے ، اور ویٹریس آئی ، وہ Tipper کے ساتھ کافی گھبراہٹ سے پیش آئی .
(src)="21"> ( 웃음 ) 주문을 받고는 우리 다음 테이블에 있는 커플한테 가더니 목소리를 확 낮추길래 도대체 무슨 소릴하는지 너무 궁금해서 귀가 확 쏠리더군요 .
(trg)="21"> ( ہنسی ) اس نے ہمارا آرڈر لیا ، اور پھر ہمارے سے اگلے بوتھ میں جوڑے کے پاس گئی ، اور اس نے اپنی آواز کو اتنا زیادہ کم کردیا کہ مجھے سننے کے لئے خاصا زور لگانا پڑا .
(src)="22"> " 예 , 전 부통령 앨 고어랑 티퍼 여사예요 "
(trg)="22"> اور اس نے کہا " جی ہاں ، یہ سابق نائب صدر ال گور اور انکی اہلیہ Tipper ہیں . "
(src)="23"> 남자가 그러더군요 " 우와 , 참 멀리까지 와주셨네 " ( 웃음 )
(trg)="23"> اور اس آدمی نے کہا ، " یہ بڑی دورسے یہاں آیا ہے ، ہے نا ؟ " ( ہنسی )
(src)="24"> 식당에서 그런 식의 상황들이 주욱 이어졌습니다 .
(trg)="24"> یہ epiphanies کی ایک سیریز کی طرح کا ہے .
(src)="25"> 그 실화는 계속됩니다 . 바로 다음 날 , G-5 회의로 아프리카 나이지리아의 라고스 ( 나이지리아의 전 수도 ) 에서 에너지를 주제로 연설을 하러 갔습니다 .
(trg)="25"> اگلے ہی دن ، یہ وہی مکمل طور پر سچی کہانی جاری ہے ، میں نے نائیجیریا میں ایک تقریر کرنے کے لئے G5 پر افریقہ کے لیے پرواز لی ، لاگوس کے شہر میں ، توانائی کے موضوع پر .
(src)="26"> 그리고 바로 전 날 내쉬빌에서 있었던 일을 화제삼아 강연을 시작했죠 .
(trg)="26"> اور میں نے انہیں جوکچھ ہوا تھا اس کی کہانی سنا کر ، تقریر شروع کر دی ایک دن پہلے Nashville میں .
(src)="27"> 방금 여러분한테 했던 것과 똑같은 얘기였습니다 . 와이프랑 직접 운전해서 , 저렴한 패밀리 레스토랑 체인 쇼니 , 그리고 그 아저씨가 한 이야기 - 다들 쓰러지더군요 .
(trg)="27"> میں نے انہیں تقریبا اسی طرح سے بتایا جیسا کہ میں نے آپ کو بےبتایا ہے : Tipper اور میں خود ڈرائیونگ کر رہے تھے ، Shoney 's ، کم لاگت کا گھریلو ریستوران کا سلسلہ میں ، جو آدمی نے کہا -- وہ ہنسے .
(src)="28"> 연설을 마치고 집으로 돌아가려고 공항으로 갔습니다 .
(trg)="28"> میں نے اپنی تقریر کی ، پھر گھر واپسی کے لئے پرواز لینے ہوائی اڈے چلا گیا .
(src)="29"> 비행기에서 곯아떨어져서 한밤중이 될 때까지 잤는데 , 연료를 보급하느라 아조레스 섬에 서있더군요 .
(trg)="29"> میں ہوائی جہاز پر سو گیا ، آدھی رات تک ، ہم ایندھن بھرنے کے لئے Azores جزائر پر اترے .
(src)="30"> 일어나서 바람이나 쐴까하고 나갔더니 누가 활주로를 가로 질러서 뛰고 있는 걸 보게 됐습니다 .
(trg)="30"> میں جاگ اٹھا ، انہوں نے دروازہ کھولا ، میں کچھ تازہ ہوا حاصل کرنے کے لئے باہر گیا ، اور میں نے دیکھا اور وہاں رن وے کے پار ایک آدمی دوڑ رہا تھا .
(src)="31"> 그 사람은 손에든 종이를 마구 흔들면서 소리를 지르고 있더군요 " 워싱턴 ! 워싱턴에 전화하세요 ! "
(trg)="31"> اور وہ کاغذ کا ایک ٹکڑا لہرا رہا تھا ، اور وہ چللا رہا تھا ، " واشنگٹن کال کریں واشنگٹن کال کریں ! "
(src)="32"> 잠시 생각해봤죠 . 한밤중에 , 대서양 한 가운데서 , 워싱턴이 뭐가 어쨌다는거지 ? 그리고는 별 별 생각이 다 들더군요 .
(trg)="32"> اور میں نے سوچا ، رات کے درمیان میں ، بحر اوقیانوس کے وسط میں ، واشنگٹن میں آخر کیا گڑ بڑ ہو سکتی ہے ؟ پھر مجھے یاد آیا کہ کئی ایک چیزیں ہو سکتی ہیں .
(src)="33"> ( 웃음 )
(trg)="33"> ( ہنسی )
(src)="34"> 그런데 알고보니 나이지리아의 한 통신사에서 이미 제 강연에 대한 기사를 써낸 것 때문에 제 수행원이 난리법석을 떨었던 겁니다 . 벌써 미국 전역에 기사가 나갔었는데
(trg)="34"> لیکن جو پتہ چلا کہ جسکی وجہ سے میرا عملہ انتہائی ناراض تھا نائیجیریا میں ایک خبر رساں ادارے نے پہلے ہی میری تقریر کے بارے میں ایک کہانی لکھ دی تھی . اور وہ پہلے سے ہی ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے تمام شہروں میں چھپ چکی تھی ۔
(src)="35"> 확인해보니 몬터레이에서 나왔더군요 .
(trg)="35"> -- یہ Monterey میں چھپی تھی ، میں نے چیک کیا .
(src)="36"> 기사 첫 머리는 , " 전 부통령 앨 고어는 어제 나이지리아의 연설에서 , 아내와 함께 ' 쇼니 ' 라는 이름의 저렴한 패밀리 레스토랑을 오픈했으며 직접 경영하고 있다고 밝혔다 . " ( 폭소 ) 제가 미국 땅을 밟기도 전에 데이빗 레터만과 제이 느로는 벌써 놀려먹기 시작했더군요 . 저한테는 큰 요리사 모자를 씌워놓고 티퍼는 " 버거랑 프렌치 프라이 추가 !
(trg)="36"> اور کہانی یوں شروع ہوئی ، " سابق نائب صدر ال گور نے کل نائیجیریا میں اعلان کیا ، ' میری بیوی Tipper اور میں نے ایک کم لاگت کا گھریلو ریستوران ، Shoney 's کے نام سے کھولا ہے ، اور ہم اسے خود چلا رہے ہیں " ( ہنسی ) . اس سے پہلے کہ میں امریکی سر زمین پر واپس جاتا ، ڈیوڈ Letterman اور Jay Leno پہلے ہی اس پر شروع تھے -- ان میں سے ایک نے مجھے ایک بڑی سفید شیف کی ٹوپی میں دکھایا تھا ، Tipper کہہ رہی تھی " ایک اور برگر ، فرائز کے ساتھ ! "
(src)="37.1"> " 라고 외치고 있더군요 .
(src)="37.2"> 3 일 뒤에는 , 내 친구이며 훌륭한 파트너이자 동료인 빌 클린턴으로부터 자필로 쓴 장문의 편지를 받았습니다 . " 레스토랑 오픈 축하하네 , 앨 "
(trg)="37"> تین دن بعد ، مجھے اپنے دوست اور ساتھی کی طرف سے ایک اچھا ، طویل ، ہاتھ سے لکھا گیا خط ملا اور رفیق کار بل کلنٹن نے لکھا ، " ال نئے ریستوران ، پر مبارک ہو ! "
(src)="38"> ( 웃음 ) 하아 ... 우리가 원래 서로 축하하는 걸 좋아합니다 .
(trg)="38"> ( ہنسی ) ہم زندگی میں ایک دوسرے کی کامیابیوں کا جشن منانا پسند کرتے ہیں .
(src)="39"> 저는 원래 정보 생태학에 대해 이야기할까 했습니다만
(trg)="39"> میں ماحولیاتی معلومات کے بارے میں بات کرنے جا رہا تھا .
(src)="40"> 앞으로도 평생 종종 TED 강연에 올 생각이니까 아마 다음에 또 기회가 있겠죠 .
(trg)="40"> لیکن میں سوچ رہا تھا کہ چونکہ میں TED میں ہمیشہ آنے کا زندگی بھر کا ارادہ رکھتا ہوں تو شاید میں کسی اور وقت اس کے بارے میں بات کرسکتا ہوں .
(src)="41"> ( 박수 ) 크리스 앤더슨 : 물리기 없습니다 !
(trg)="41"> ( تالیاں ) کرس اینڈرسن : یہ وعدہ رہا !
(src)="42"> 앨 고어 : 여러분 대다수가 제게 바라시던 그 주제에 초점을 맞추려고 합니다 . 기후 변화 위기에 대해서 무엇을 할 수 있을까요 ?
(trg)="42"> ال گور : میں اس پر توجہ مرکوز کرنا چاہتا ہوں جس پر مجھے آپ میں سے کئی نے وضاحت کرںے کے لئے کہا ہے ۔ آپ آب و ہوا کے بحران کے بارے میں کیا کرسکتے ہیں ؟ میں اسکے ساتھ شروع کرنا چاہتا ہوں --
(src)="43"> 일단 - 여러분에게 새로운 것을 몇 가지 보여드리고 네 다섯 가지 요점을 되풀이해서 말씀드리려고 합니다 .
(trg)="43"> میں کچھ نئی تصاویر دکھانے جا رہا ہوں ، اور میں صرف چار یا پانچ دوہرائوں گا .
(src)="44"> 자 슬라이드를 보시죠 .
(trg)="44"> اب ، سلائیڈ شو . میں سلائڈ شو میں ہر بار نیا اضافہ کرتا ہوں جب بھی میں اسے دکھاتا ہوں ۔
(src)="46"> 매번 강연할 때 마다 새로운 걸 배우기 때문에 새로운 자료를 추가합니다 .
(trg)="45"> میں نئی تصاویر کا اضافہ کرتا ہوں کیونکہ اس طرح میں ہر بار کچھ اور سیکھتا ہوں جب میں اسے دکھاتا ہوں ۔
(src)="47"> 마치 모래사장 탐색하기와 같습니다 .
(trg)="46"> آپ جانتے ہیں یہ ساحل سمندر پر کھوجنے جیسا ہے ؟ جب بھی لہر اندر اور باہر آتی ہے ،
(src)="48"> 아시나요 ? 해변에 물이 들어왔다 나갈 때 마다 새로운 조개껍질이 보이는 것과 마찬가집니다 .
(trg)="47"> آپ کو مزید کچھ سپیاں ملتی ہیں .
(src)="49"> 바로 지난 이틀동안 , 1 월 평균 기온이 기록을 경신했습니다 .
(trg)="48"> صرف گزشتہ دو دنوں میں ، ہمیں جنوری میں درجہ حرارت کا نیا ریکارڈ ملا .
(src)="50"> 이건 미국 얘깁니다 .
(trg)="49"> یہ صرف ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے لئے ہے .
(src)="51"> 예년의 평균은 영하 0.5 도 였습니다만 , 지난 달은 4.2 도 였습니다 .
(trg)="50"> تاریخی اوسط برائے جنوری 31 ڈگری ہے . گزشتہ ماہ 39.5 ڈگری تھا .
(src)="52"> 여러분이 환경에 대한 좋지 않은 소식을 더 듣고 싶어하시는 건 압니다만 - 농담입니다 - 일단 이 이전 요약판 슬라이드를 보신 후에
(trg)="51"> میں جانتا ہوں کہ آپ ماحول کے بارے میں کچھ زیادہ بری خبر کے منتظر تھے -- میں مذاق کر رہا ہوں -- لیکن یہ سلائڈز دہرائی گئی ہیں ،
(src)="53"> 여러분이 할 수 있는 일에 대해서 새로 준비한 자료로 넘어가도록 하지요 .
(trg)="52"> اور پھر میں نئے مواد کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں کہ آپ کیا کرسکتے ہیں .
(src)="54"> 이 중 몇 가지를 자세히 설명하고 싶었습니다 .
(trg)="53"> لیکن میں ان میں سے ایک دو کی وضاحت کرنا چاہتا تھا .
(src)="55"> 우선 , 보시는 것은 미국이 산업을 지금처럼 유지할 때 지구 온난화에 끼칠 영향을 나타낸 것입니다 .
(trg)="54"> سب سے پہلے ہمارا اندازہ ہے کہ گلوبل وارمنگ میں امریکہ کا حصہ کچھ اتنا ہو گا ، ہمیشہ کی طرح کاروبار کی وجہ سے .
(src)="56"> 소비자 전기 효율과 에너지 효율은 손닿는데 열려있는 열매나 마찬가지입니다 .
(trg)="55"> بجلی کے ذاتی استعمال میں اور تمام توانائی کے وسیع تر استعمال میں کفایت آسان اہداف ہیں .
(src)="57"> 효율 개선과 에너지 절약은 비용이 아닙니다 .
(trg)="56"> کفایت اور تحفظ : یہ لاگت نہیں ہے ، یہ منافع ہے .
(src)="58"> 이익이죠 . 부호가 잘못 됐습니다 .
(trg)="57"> یہ پیمانہ غلط ہے .
(src)="59"> 마이너스가 아니라 플러스입니다 .
(trg)="58"> یہ منفی نہیں ہے ، یہ مثبت ہے .
(src)="60"> 투자한만큼 돌아오게 되어있습니다 .
(trg)="59"> یہ ایسی سرمایہ کاری ہے جو اپنے پیسے خود واپس لاتی ہے .
(src)="61"> 어쨌든 그런 시도들도 지구온난화에 대한 기여도를 낮추는데 매우 효율적입니다 .
(trg)="60"> لیکن اس کے باوجود یہ ہمیں راستے سے گمراہ کنے کے لیے بہت موئژ ہے .
(src)="62"> 자동차와 트럭들 - 슬라이드에서 얘기해드렸습니다만 , 여러분이 좀 더 긴 시각에서 보셨으면 합니다 .
(trg)="61"> گاڑیاں اور ٹرک -- میں نے سلائڈ شو میں اس بارے میں بات کی ، لیکن میں چاہتا ہوں کہ آپ اسے اپنی سوچ میں رکھیں .
(src)="63"> 쉽고 눈에 띠는 관심의 대상이며 그럴만하지만 , 사실 건물이 자동차나 트럭보다 더 큰 지구 온난화 오염원입니다 .
(trg)="62"> یہ ایک آسان ، نظر آنے والا پریشان کن ہد ف ہے ، اور اسے ہونا چاہیے ، لیکن اب بھی گلوبل وارمنگ میں زیادہ حصہ اس آلودگی کا ہے جو عمارتوں سے آتی ہے گاڑیوں اور ٹرکوں کی نسبت .
(src)="64"> 자동차와 트럭은 매우 중요합니다 . 그리고 미국은 세계에서 가장 낮은 기준을 갖고 있는데
(trg)="63"> گاڑیاں اور ٹرک بہت اہم ہیں ، اور دنیا میں سب سے کم معیار ہمارا ہے ،
(src)="65"> 이 문제는 반드시 다뤄야 합니다 . 하지만 이것도 전체의 일부에 지나지 않습니다 .
(trg)="64"> اور ہمیں اس پر توجہ دینی چاہئے . لیکن یہ پہیلی کا حصہ ہے .
(src)="66"> 다른 교통수단의 효율도 자동차와 트럭 못지 않게 중요합니다 .
(trg)="65"> گاڑیوں اور ٹرکوں کی طرح دیگر ذرائع نقل و حمل کی کفایت بھی اہم ہے !
(src)="67"> 현재 기술 수준의 재생에너지 효율도 이 정도의 큰 변화를 만들 수 있습니다 .
(trg)="66"> قابل تجدید توانائی تکنیکی مہارت کی موجودہ سطح پر زیادہ فرق پیدا کرسکتی ہے .
(src)="68"> 그리고 비노드 , 존 도어 , 그리고 다른 사람들 , 여기 있는 여러분들 - 이 문제에 직접 관여하고 있는 많은 사람들 - 덕분에 이 꺾어짐은 여기서 보시는 것보다 훨씬 빠르게 증가할 겁니다 .
(trg)="67"> اور اسکے ساتھ Vinod ، اور John Doerr ، آپ میں سے کئ یہاں -- بہت سے لوگ براہ راست اس میں شامل ہیں -- یہ حصہ موجودہ اندازے کی نسبت بہت زیادہ تیزی سے بڑھ رہا ہے .
(src)="69"> 탄소 포집과 격리기술 ( CCS ) 은 우리가 앞으로 화석 연료를 계속 사용할 수 있도록 안전하게 만들어 줄 멋진 해결책이 될 겁니다 .
(trg)="68"> Carbon Capture and Storage -- کا مطلب ہے CCS -- کا قاتل چیز بننے کا امکان ہے جو ہمیں محفوظ طریقے سے حیاتیاتی ایندھن کے استعمال کو جاری رکھنے کے قابل بنائے گی .
(src)="70"> 아직은 아니지만요 .
(trg)="69"> ابھی تک وہاں پہنچے نہیں ہیں .
(src)="71"> 자 그럼 , 여러분은 무얼 할 수 있을까요 ?
(trg)="70"> ٹھیک ہے . اب آپ کیا کر سکتے ہیں ؟ اپنے گھر کے اخراج میں کمی .
(src)="73"> 여기에 들어가는 비용도 마찬가지로 장기적으로 이익이 되는 것들입니다 .
(trg)="71"> ان میں سے زیادہ تر اخراجات منافع بخش بھی ہیں .
(src)="74"> 단열 , 보다나은 설계 , 친환경 전력을 쓸 수 있는 곳에 사신다면 그런 걸 쓰세요 .
(trg)="72"> ڈھکنا ، بہتر نقشہ ، ماحول دوست بجلی خریدنا جہاں آپ یہ کرسکتے ہیں .
(src)="75"> 자동차도 말씀드렸습니다 . 하이브리드 자동차를 구입하시길 권합니다 .
(trg)="73"> میں نے موٹر گاڑی کا ذکر کیا -- ایک ہائبرڈ گاڑی خریدیں .
(src)="76"> 전철을 타세요 .
(trg)="74"> ہلکی ریل کا استعمال کریں .
(src)="77"> 다른 더 좋은 방법도 찾아보세요 .
(trg)="75"> پتہ لگایں کچھ دوسرے ذرائع کا جو زیادہ بہتر ہیں .
(src)="78"> 중요한 겁니다 .
(trg)="76"> یہ بہت اہم ہے .
(src)="79"> 녹색 소비자가 되십시오 .
(trg)="77"> سبز صارف بن جائو .
(src)="80"> 여러분은 물건을 살 때 마다 지구 온난화에 영향을 미치는 것과 훨씬 적은 영향을 미치는 것 중에서 선택할 수 있습니다 .
(trg)="78"> آپ کے پاس خریدنے کے لیے متبادل ہیں ، ان چیزوں کے درمیان جنکا سخت اثر ہوتا ہے یا اس سے بہت کم سخت اثرعالمی آب و ہوا کے بحران پر ۔
(src)="81"> 탄소 중립적인 삶을 위한 결단이 필요합니다 .
(trg)="79"> اس پر غور کریں . زندگی کاربن نیوٹرل گذارنے کا فیصلہ کریں .
(src)="82"> 여러분 중에 브랜딩에 능숙한분들 , 이런 것들을 어떻게 대부분의 사람들에게 전할 수 있는지 여러분의 조언과 협조를 얻고 싶습니다 .
(trg)="80"> آپ میں سے جو برانڈنگ میں اچھے ہیں ، مجھے آپ سے مشورہ اور تعاون حاصل کرنا اچھا لگے گا کہ یہ کس طرح کہا جائے کہ یہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچے .
(src)="83"> 생각보다 쉽습니다 .
(trg)="81"> یہ آپ کی سوچ سے آسان ہے .
(src)="84"> 정말로요 .
(trg)="82"> یہ واقعی میں ہے .
(src)="85"> 여기 계신 많은 분들이 그런 결정을 해왔고 정말 쉬운 일입니다 .
(trg)="83"> یہاں موجود ہم میں سے بہت سوں نے یہ فیصلہ کیا ہے اور یہ واقعی میں کافی آسان ہے .
(src)="86"> 여러분이 할 수 있는 많은 선택들을 통해 이산화탄소 배출을 줄이시고 , 완전히 줄일 수 없는 부분은 탄소배출권을 구입하시면 됩니다 . climatecrisis.net에 자세히 나와 있습니다 .
(trg)="84"> اس کا مطلب : کہ آپ اپنے کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج میں کمی کے لیے اپنے مکمل دائرہ انتخاب سے مدد لیں ، اور باقی جو آپ نہیں کرسکے اس میں آپ خریدیں یا توازن پیدا کریں مکمل طور پر کم .
(src)="87"> 거기 가보시면 탄소 계산기가 있습니다 .
(trg)="86"> وہاں ایک کاربن کیلکولیٹر ہے .
(src)="88"> 제가 여기저기 끼어들어서 관계 제조사들이 세계에서 잘 나가는 소프트웨어 기술자들을 소비자들에게 친숙한 탄소 계산기를 만들기 위해 탄소 계산이라는 이 어려운 학문에 불러들였습니다 .
(trg)="87"> جو کہ شرکا کی پروڈکشنز جمع کرکے ، میری فعال شرکت کے ساتھ ، دنیا کے معروف ترین سافٹ ویئر لکھنے والے کاربن کے حساب کے اس پراسرار سائنس پر صارف دوست کاربن کیلکولیٹر بنائیں گے ۔
(src)="89"> 여러분은 이걸로 여러분의 이산화탄소 배출량을 매우 정확하게 계산할 수 있고 , 어떻게 줄일 수 있는지도 알 수 있습니다 .
(trg)="88"> آپ بہت واضح طور پر اپنے CO2 کے اخراج کا حساب کر سکتے ہیں ، اور پھر آپ کو وہ کم کرنے کے لیے طریقے بتائے جائیں گے .
(src)="90"> 영화가 나올 5 월까지 , 버전 2.0 으로 업데이트 할 예정입니다 . 클릭하면 바로 배출권을 구매할 수 있도록 할 겁니다 .
(trg)="89"> اور وقت کے ساتھ جب فلم مئی میں لگے گی ، یہ 2.0 سے اپ ڈیٹ ہو جائے گا اور ہمارے پاس offsets کی کلک کے ذریعے خریداری ہو جائے گی .
(src)="91"> 다음으로 , 여러분의 사업을 탄소 중립화 하는 것입니다 . 다시 말씀드리지만 이 중 몇 몇은 이미 해온 일이고 생각처럼 그리 어렵지도 않습니다 .
(trg)="90"> اگلا ، اپنے کاروبار کو کاربن سے پاک بنانے پر غور کریں .
(src)="92"> 기후 변화 해결책들을 여러분의 모든 혁신 과정에 접목하시는 겁니다 .
(trg)="91"> پھر ، ہم میں سے کچھ نے یہ کیا ہے اور یہ ایسا مشکل نہیں ہے جیسا کہ آپ کو لگتا ہے .
(src)="93"> 여러분이 기술자든 , 엔터테이너든 디자이너든 건축가든 말입니다 .
(trg)="92"> آب و ہوا کے تمام حل اپنی ایجادات میں ضم کریں ، آیا آپ ٹیکنالوجی سے تعلق رکھتے ہیں یا تفریح سے ہیں ، یا ڈیزائن اور تعمیراتی برادری سے .
(src)="94.1"> 장기적으로 투자하십시오 .
(src)="94.2"> Majora가 이미 이 부분에 대해서 말씀드렸었죠 .
(trg)="93"> پائیدار سرمایہ کاری کریں .
(src)="95"> ( Majora Carter의 TED 강연을 참고 )
(trg)="94"> Majora نے اس کا ذکر کیا .
(src)="96"> 만약 여러분이 연간 실적에 따라 보수를 주는 경영자에게 투자를 했다면 분기별 보고서에 대해서는 불평하지 마십시오 .
(trg)="95"> سنیئے ، اگر آپ نے مینیجرز کے ساتھ رقم کی سرمایہ کاری کی ہے جنکو آپ انکی سالانہ کارکردگی کی بنیاد پر معاوضہ دیتے ہیں ، CEO Management کے سہ ماہی رپورٹ کے بارے میں پھر کبھی شکایت نہیں کریں .
(src)="97"> 초과 근무하는 사람들은 여러분이 지불하는 것에 맞춰 일을 합니다 .
(trg)="96"> وقت گزرنے کے ساتھ ، لوگ وہی کرتے ہیں جسکے لئے آپ انہیں معاوضہ دیتے ہیں .
(src)="98"> 만약 그들이 단기적인 결과에 맞춰 얼마의 노력을 해서 얼마나 받을 것인지 판단하게 된다면 결국 여러분들은 짧은 시각에서의 의사결정만 하게 될 겁니다 .
(trg)="97"> اور اگر وہ فیصلہ کریں کہ انہیں ادائیگی ہو گی آپکے سرمایہ پر جو انہوں نے کاروبار میں لگایا ہے ، مختصر مدت کے ریٹرن کی بنیاد پر ، آپ مختصر مدت کے فیصلے حاصل کرتے جا تے ہیں .
(src)="99"> 논의할 것이 많은 부분입니다 .
(trg)="98"> بہت کچھ ہے اس کے بارے میں کہنے کے لئے .
(src)="100"> 변화의 촉매가 되십시오 .
(trg)="99"> تبدیلی کا محرک بن جائیں .
(src)="101"> 다른 사람들에게 가르쳐주고 , 공부하고 , 이야기하십시오 .
(trg)="100"> دوسروں کو سکھائیں ، اس کے بارے میں جانئے ، اس بارے میں بات کریں .
(src)="102"> 영화가 나옵니다 . 여러분이 보셨던 슬라이드의 영화버전입니다 . 이틀 전에 보여드린 거랑 같은 겁니다 .
(trg)="101"> فلم باہر آتی ہے -- فلم سلائڈ شو کا ایک فلمی ورژن ہے جو میں نے دو رات پہلے پیش کیا ، اسکے علاوہ یہ کافی تفریحی ہے .