# bs/ted2020-1150.xml.gz
# ur/ted2020-1150.xml.gz
(src)="1"> Smatrao sam da je TED publika prelijepa zbirka nekih najuspješnijih , inteligentnih , intelektualnih , iskusnih , svjetskih i inovativnih ljudi na svijetu .
(trg)="1"> میں TED کے سامعین کو مجموعی طور پر دنیا میں سب سے کامیاب ، زہین دانشور ، قابل اور جدّت پسند لوگوں میں سمجھتا تھا .
(src)="2"> I smatram da je to istina .
(trg)="2"> اور میرا خیال ہے کہ یہ درست ہے .
(src)="3"> Međutim , također imam razloga vjerovati da mnogi , ako ne i većina vas zapravo pogrešno veže vezice na svojim cipelama .
(trg)="3"> مگر پھر بھی ، میرا خیال ہے کہ آپ میں سے زیادہ تر لوگ جوتے غلط طریقے سے باندھتے ہیں .
(src)="4"> Smijeh Ja znam da ovo sada zvuči smješno .
(trg)="4"> ( قہقہ ) میں جانتا ہوں کہ یہ مزاحیہ بات ہے .
(src)="5"> Znam da se čini smješno .
(trg)="5"> میں جانتا ہوں کہ یہ مزاحیہ بات ہے .
(src)="6"> I vjerujte mi , živio sam isti tužan život do oko prije tri godine .
(trg)="6"> اور یقین کریں کہ میں بھی اسی طرح کرتا تھا تقریباً تین سال پھلے تک .
(src)="7"> I ono što se meni dogodilo je bilo to da sam kupio ono što je za mene bio veoma skup par cipela .
(trg)="7"> اور پھر ہوا یہ کہ میں نے اپنے لیے مہنگے جوتے خریدے .
(src)="8"> Ali te cipele su imale okrugle sintetičke vezice , i nisam ih mogao držati svezanim .
(trg)="8"> مگر ان جوتوں کہ تسمے نائلون کے تھے ، اور وہ میرے سی باندھے نہیں جاتے تھے .
(src)="9"> Tako da sam se vratio u prodavnicu i rekao vlasniku , " Sviđaju mi se cipele ali mrzim vezice . "
(trg)="9"> لہذا میں دوکان پر واپس گیا ور سٹور کے مالک سے کہا " مجھے جوتے پسند ہیں مگر تسمے نہیں . "
(src)="10"> On me pogledao i rekao , " Vi ih pogrešno vežete . "
(trg)="10"> اس نے ایک نظر ڈالی اور بولا " اوہ آپ تو غلط طریقے سے باندھ رہے ہیں "
(src)="11"> Do tog trenutka , smatrao sam da do 50 godine , jedna od životnih vještina koju sam zaista savladao jeste vezanje vezica na cipelama .
(trg)="11"> اس وقت میں نے سوچا کہ 50 سال کی زندگی میں ایک ہنر جس میں میں استاد تھا وہ جوتے باندھنا تھا .
(src)="12"> Ali očigledno ne -- dopustite da vam pokažem .
(trg)="12"> مگر نہیں -- میں دکھاتا ہوں .
(src)="13"> Ovo je način na koji je većina nas naučila da veže vezice na cipelama .
(trg)="13"> اس طرح سے ہم میں سے اکثریت کو تسمے باندھنا سکھایا گیا ہے .
(src)="14"> Kako se ispostavilo -- hvala vam .
(trg)="14"> مگر ہوتا یہ ہے -- شکریہ
(src)="15"> Čekajte , ima još .
(trg)="15"> رکیے ، ابھی اور بھی ہے .
(src)="16.1"> Kako se ispostavilo , postoji čvrsti i slabi oblik ovog čvora , a mi smo naučeni da vežemo slabiji oblik čvora .
(src)="16.2"> A ovo je pokazatelj .
(trg)="16"> مگر ہوتا یہ ہے اس گرہ کی دو صورتیں ہیں . مضبوط اور کمزور اور ہمیں کمزور گرہ باندھنا سکھایا جاتا ہے . اور اس کا کیسے پتا لگے گا میں بتاتا ہوں .
(src)="17"> Ako povučete vezice na osnovi čvora , vidjećete da će se mašna sama okrenuti niz dugu osu cipele .
(trg)="17"> اگر آپ تسموں کو کھینچیں گے تو آپ دیکھیں گے کے گرہ پیر کے رخ کے ساتھ ہو جاتی ہے .
(src)="18"> Ovo je slabi oblik čvora .
(trg)="18"> یہ گرہ کی کمزور صورت ہے .
(src)="19"> Ali ne brinite .
(trg)="19"> پریشان نہ ہوں .
(src)="20"> Ako ponovo krenemo i jednostavno idemo u suprotnom smjeru oko mašne , dobijemo ovo , čvrsti oblik čvora .
(trg)="20"> اگر ہم دوبارہ شروع کریں اور دوسری طرف سے گرہ لگائیں تو گرہ مضبوط لگے گی .
(src)="21"> I ako povučete vezu ispod čvora , vidjećete da se mašna sama okreće duž dijagonalne ose cipele .
(trg)="21"> اور اگر آپ اب تسموں کو کھینچیں تو آپ یہ دیکھیں گے کہ اب گرہ دوسرے رخ ہو جاتی ہے .
(src)="22.1"> Ovo je jači čvor .
(src)="22.2"> Rjeđe će se odvezivati .
(trg)="22"> یہ گرہ مضبوط ہے ور کم کھلے گی .
(src)="23"> Manje ćete se spuštati dole .
(trg)="23"> یہ آپ کو کم دھوکہ دی گی .
(src)="24"> I ne samo to , izgleda bolje .
(trg)="24"> اور نہ صرف یہ بلکہ یہ دیکھنے میں بھی خوبصورت ہے .
(src)="25"> Ponovićemo ovo još jednom .
(trg)="25"> ایک بار اسے دوبارہ کرتے ہیں .
(src)="26"> Aplauz Počnite kao inače , idite drugim putem oko petlje .
(trg)="26"> ( تالیاں ) عام طریقے کی طرح شروع کریں ، اور گرہ دوسری طرف سے لگائیں .
(src)="27"> Ovo je malo teže za djecu , ali mislim da to možete .
(trg)="27"> یہ بچوں کہ لیے تھوڑا مشکل ہے مگر میرا خیال ہے کہ آپ لوگ کر سکتے ہیں
(src)="28"> Povucite čvor .
(trg)="28"> گرہ لگائیں .
(src)="29"> Eto ga : čvrsti oblik čvora vezica na cipeli .
(trg)="29"> لیجیے مضبوط گرہ .
(src)="30"> U skladu sa današnjom teme , želio bih istaknuti -- nešto što već znate -- da ponekad mala korist nekad u životu može donijeti ogromne rezultate negdje drugo .
(trg)="30"> اب آج کے موضوع کی مناسبت سے میں یہ کہنا چاہوں گا -- اور آپ سب یہ جانتے ہیں معمولی علم زندگی میں کبھی کبھی بہت کام آ جاتا ہے .
(src)="31"> Živite dugo i uspješno .
(trg)="31"> جیتے رہیں اور ترقی کرتے رہیں .
(src)="32"> Aplauz
(trg)="32"> ( تالیاں )
# bs/ted2020-1678.xml.gz
# ur/ted2020-1678.xml.gz
(src)="1"> Kakva je buducnost ucenja ?
(trg)="1"> سیکھنے کے عمل کا مستقبل کیا ہوگا ؟
(src)="2"> Ja imam plan , ali kako bih vam objasnio kakav je plan , moram vam ispricati malu pricu , kako bih vam ga docarao .
(trg)="2"> میرے پاس اس کا ایک منصوبہ ہے ، لیکن اس منصوبہ کے بارے میں آپکو بتانے سے قبل ، مجھے آپکو ایک چھوٹی سی کہانی سنانی ہے ، جس سے میری بات سمجھنا آسان ہوجاۓ گا -
(src)="3"> Pokusao sam pronaci koje je porijeklo danasnjeg skolovanja , odakle je poteklo ?
(trg)="3"> میں نے دیکھنے کی کوشش کی کہ ہم کس طرح اسکولوں میں سیکھتے ہیں ، یہ طریقہ آیا کہاں سے ہے ؟
(src)="4"> Mozemo se vratiti daleko u proslost , ali ako pogledamo danasnje skolovanje kakvo jeste , lako je shvatiti odakle je poteklo .
(trg)="4"> اس کے لیے آپ ماضی بعید میں دیکھ سکتے ہیں ، لیکن اگر آپ آج کی تعلیمی نظام کو دیکھیں تو ، اس کا اندازہ لگانا آسان ہوجاۓ گا کہ یہ کہاں سے آیا ہے -
(src)="5.1"> Stvoreno je prije tristotinjak godina , od strane zadnjeg i najveceg carstva na svijetu .
(src)="5.2"> [ " Britansko carstvo " ] Zamislite pokusaj upravljanja predstavom , pokusaj upravljanja planetom , bez kompjutera , bez telefona , s podacima ispisanim rukom na papiru , koji se prenose brodovima .
(trg)="5"> یہ 300 سال پہلے وجود میں آیا ، اور یہ اس دنیا کی آخری اور سب سے بڑی سلطنت ( برطانوی سلطنت ) کی طرف سے آیا- تصور کریں وہ کس طرح نظام چلاتے ہونگے ، پوری دنیا کا نظام چلانے کی کوشش کرنا ، بغیر کمپیوٹر اور اور فون کے ، جس میں کاغذ پر لکھی ہوئی معلومات ، اور بحری جہازوں پر سفر -
(src)="6"> Viktorijanci su u tome uspjeli .
(trg)="6"> لیکن برطانوی لوگوں نے یہ سب واقعی کیا -
(src)="7"> Napravili su nesto cudesno .
(trg)="7"> اور جو انہوں نے کیا وہ حیران کن تھا -
(src)="8"> Stvorili su globalni kompjuter sacinjen od ljudi .
(trg)="8"> انہوں نے انسانوں سے بنا ہوا ایک عالمی کمپیوٹر بنایا -
(src)="9"> U upotrebi je i danas .
(trg)="9"> اور یہ کمپیوٹر ہمارے پاس آج بھی موجود ہے -
(src)="10"> Zove se birokratska administrativna masina .
(trg)="10"> اس کو انتظامی بیوروکریسی کی مشین کہتے ہیں -
(src)="11"> Kako bi ta masina radila , potrebno je mnogo ljudi .
(trg)="11"> اور اس مشین کو چلانے کے لئے ، آپکو بہت زیادہ لوگوں کی ضرورت رہتی تھی -
(src)="12"> Stvorena je nova masina za proizvodnju tih ljudi : skola .
(trg)="12"> ان کو ایسے انسانوں کو بنانے کے لئے ایک اور مشین بنائی : اور وہ تھے اسکول ۔
(src)="13"> Skole proizvode ljude koji onda postaju dio birokratske administrativne masine .
(trg)="13"> اور یہ اسکول ایسے لوگ پیدا کرتے تھے جو بعد میں پرزے بن جاتے بیوروکریسی کی مشین کے -
(src)="14"> Ti ljudi moraju biti identicni .
(trg)="14"> ان کو بالکل ایک دوسرے کی طرح ہونا ضروری تھا -
(src)="15"> Moraju znati tri stvari : Moraju imati dobar rukopis zato sto se podaci ispisuju rucno ; moraju znati citati ; moraju znati mnoziti , djeliti , zbrajati i oduzimati u glavi .
(trg)="15"> ان کو تین چیزوں کا معلوم ہونا ضروری تھا : انکا خوشخط ہونا ضروری تھا ، کیونکہ معلومات ہاتھ سے لکھی جاتی- انکو پڑھنا آنا ضروری تھا ؛ اور ان کے لئے ضروری تھا کہ وہ ضرب ، تقسیم ، جمع اور تفریق کے عمل زبانی کرسکیں -
(src)="16"> Moraju biti u toj mjeri identicni da pojedinca mozete pokupiti s Novog Zelanda i poslati ga u Kanadu gdje ce automatski biti funkcionalan .
(trg)="16"> اور انکا اس حد تک ایک جیسا ہونا ضروری تھا کہ اگر آپ ان میں سے ایک کو نیوزی لینڈ سے کینیڈا بحری جہاز کے ذریعہ بھیج دیں تو وہ وہاں جا کر فی الفور کام میں لگ جاۓ -
(src)="17"> Viktorijanci su bili sjajni inzinjeri .
(trg)="17"> برطانوی سلطنت کے لوگ اعلی درجہ کے انجنیر تھے -
(src)="18"> Stvorili su sistem tako izdrzljiv da je i danas u upotrebi , konstantno proizvodeci identicne ljude za masinu koja vise ne postoji .
(trg)="18"> انہوں نے ایک ایسا نظام ترتیب دیا جو کہ آج بھی ہمارے ساتھ ہے ، اور یہ ایک ہی طرح کے لوگ پیدا کر رہا ہے ایک مشین کے لئے جو اب موجود نہیں -
(src)="19"> Carstvo je nestalo , sta onda radimo s dizajnom koji proizvodi identicne ljude , i sta cemo sljedece napraviti ako cemo ga uopce i dalje koristiti ?
(trg)="19"> سلطنت رخصت ہوچکی ہے ، تو پھر ہم اس ڈیزائن کا کیا کر رہے ہیں جو آج بھی ان ایک جیسے لوگوں کو پیدا کرتی ہے ، اور ہم آگے کیا کریں گے اگر ہم کچھ اور کام لیں گے اس سے ؟
(src)="20"> [ " Skole kakve poznajemo su zastarile " ] To je prilicno jak komentar .
(trg)="20"> [ " اسکول جیسے کہ ہم انہیں جانتے ہیں غیر ضروری ہو چکے ہیں " ] شاید یہ ایک بہت ہی سخت جملہ ہے -
(src)="21"> Rekao sam da su skole kakve poznajemo zastarile .
(trg)="21"> میں نے کہا کہ اسکول جیسے کہ ہم انہیں جانتے ہیں غیر ضروری ہو چکے ہیں -
(src)="22"> Ne kazem da su pokvarene .
(trg)="22"> میں یہ نہیں کہ رہا ہے کہ وہ اب کام نہیں کر رہے ہیں -
(src)="23"> Moderno je nazvati sistem obrazovanja pokvarenim .
(trg)="23"> یہ کہنا فیشن بن چکا ہے کہ ہماری تعلیم کا نظام ناکارہ ہو چکا ہے -
(src)="24.1"> Nije pokvaren .
(src)="24.2"> Predivno je izgradjen .
(trg)="24"> یہ ناکارہ نہیں ہے- ان کو کمال مہارت سے بنایا گیا ہے -
(src)="25"> Samo sto nam vise ne treba .
(trg)="25"> بات یہ ہے کہ اب ہمیں اس کی ضرورت نہیں رہی- اس کا وقت گزر گیا ہے -
(src)="26.1"> Zastario je .
(src)="26.2"> Kakve vrste poslova imamo danas ?
(trg)="26"> آج ہمارے پاس کس طرح کی نوکریاں ہیں ؟
(src)="27"> Pa , sluzbenici su racunala .
(trg)="27"> کلرکوں کا کام کمپیوٹر کر رہے ہیں -
(src)="28"> Ima ih hiljade u svakom uredu .
(trg)="28"> وہ دفتروں میں ہزاروں کی تعداد میں موجود ہیں -
(src)="29"> I imate ljude koji navode kompjutere da rade svoj sluzbenicki posao .
(trg)="29"> اور پھر ہمارے پاس لوگ ہیں جو کمپیوٹرز کو ہدایات دیتے ہیں تاکہ وہ اپنا کلرکوں والا کام کر سکیں -
(src)="30"> Ti ljudi ne moraju imati lijep rukopis .
(trg)="30"> ان لوگوں کو ضرورت نہیں کہ وہ اپنے ہاتھ سے خوشخط لکھیں -
(src)="31"> Ne moraju biti sposobni za mnozenje napamet .
(trg)="31"> ان کو دماغ میں حساب کرنے کی ضرورت نہیں ہے -
(src)="32"> Moraju znati citati .
(trg)="32"> انکو پڑھنا آنا ضروری ہے -
(src)="33"> Zapravo , moraju znati citati pronicljivo .
(trg)="33"> حقیقت میں ، ان کو ضرورت ہے کہ وہ جاننے کے لئے پڑھیں -
(src)="34"> To je danas , a mi ne znamo kako ce izgledati poslovi buducnosti .
(trg)="34"> یہ تو آج کی بات ہے ، اور کل کے بارے میں ہمیں معلوم ہی نہیں کہ مستقبل میں کام کس طرح کے ہوں گے --
(src)="35"> Znamo da ce ljudi raditi odakle god zele , kad god zele , te sta god zele da rade .
(trg)="35"> ھم یہ جانتے ہیں کہ لوگ جہاں سے چاہیں گے ، جب چاہیں گے ، جس چیز میں چاہیں گے کام کریں گے -
(src)="36"> Kako ce ih danasnje skolovanje pripremiti za taj svijet ?
(trg)="36"> آج کے اسکول اس دنیا کے لیے ان کو کیسے تیار کریں گے ؟
(src)="37"> Pa , naletio sam na sve ovo sasvim slucajno .
(trg)="37"> میں اس سارے عمل میں حادثاتی طور پر آیا -
(src)="38"> Ucio sam ljude kako da programiraju u Nju Delhiju , prije 14 godina .
(trg)="38"> میں کمپیوٹر پروگرامنگ سکھاتا تھا دہلی میں ، 14 سال پہلے -
(src)="39"> Pored mog radnog mjesta bila je sirotinjska cetvrt .
(trg)="39"> اور جہاں میں کام کرتا تھا ، اس کے ساتھ ہی ایک کچی بستی تھی -
(src)="40"> I mislio sam , kako li ce ta djeca ikad nauciti da programiraju ?
(trg)="40"> اور میں سوچتا تھا کہ کیا یہ بچے کبھی کمپیوٹر پروگرامنگ سیکھ پائیں گے ؟
(src)="41"> Ili ne bi ni trebali ?
(trg)="41"> یا ان کو سیکھنا چاہیے کہ نہیں ؟
(src)="42"> U isto vrijeme , bilo je mnogo roditelja , bogatih ljudi , koji su imali kompjutere , i koji su mi govorili : " Znas , moj sin , mislim da je nadaren zato sto radi predivne stvari s kompjuterima .
(trg)="42"> اسی طرح ہمارے پاس بہت سارے والدین تھے ، امیر لوگ ، جن کے پاس کمپیوٹرز تھے ، ، اور جو مجھے بتاتے تھے ، " آپ کو معلوم ہے ، میرا بیٹا میرے خیال میں وہ بہت ذہین ہے ، کیونکہ وہ کمپیوٹر سے حیرت انگیز کام سرانجام دیتا ہے -
(src)="43"> A moja kcerka -- oh , ona je sigurno nadprosjecno inteligentna . "
(trg)="43"> اور میری بیٹی ، وہ تو واقعی بہت ہی زیادہ ذہین ہے- "
(src)="44.1"> I tako dalje .
(src)="44.2"> Iznenada sam shvatio , kako to da bogati ljudi imaju tu nadprosjecno nadarenu djecu ?
(trg)="44"> اور اسی طرح کی باتیں- تو پھر مجھے خیال آیا ، یہ کیوں ہے کہ صرف تمام امیر لوگوں کے پاس اتنے زیادہ ذہین بچے پیدا ہوتے ہیں ؟
(src)="45"> ( Smijeh ) Sta su siromasni cinili pogresno ?
(trg)="45"> ( ہنسی ) غریبوں نے ایسی کیا غلطی کی ہے ؟
(src)="46"> Napravio sam rupu u granicnom zidu siromasnog naselja do mog ureda i ubacio kompjuter unutra samo da vidim sta ce se dogoditi ako dam kompjuter djeci koja inace ne bi imala jedan , koja nisu znala engleski , koja nisu znala sta je internet .
(trg)="46"> تو پھر میں نے کچی بستی کی دیوار میں ایک سوراخ کیا جو کہ میرے آفس کے ساتھ ہی تھی ، اور اس میں ایک کمپیوٹر لگا دیا ، تاکہ میں دیکھوں کہ کیا ہوتا ہے اگر میں ایک کمپیوٹر دوں ان بچوں کو جن کو کبھی نہیں مل سکے گا ، جن کو انگریزی نہیں آتی تھی ، جن کو انٹرنیٹ کا نہیں معلوم تھا -
(src)="47"> Djeca su dotrcala .
(trg)="47"> بچے بھاگتے ہوئے آئے -
(src)="48"> Bio je postavljen na oko metar visine i oni su pitali : " Sta je ovo ? "
(trg)="48"> یہ زمین سے تین فٹ اوپر تھا ، اور بچوں نے پوچھا ، " یہ کیا ہے ؟ "
(src)="49"> Ja sam rekao : " Da , jeste , ne znam . "
(trg)="49"> اور میں نے کہا ، " مجھے نہیں معلوم - "
(src)="50"> ( Smijeh ) Rekli su : " Zasto ste ga stavili tu ? "
(trg)="50"> ( ہنسی ) انہوں نے پوچھا ، " اسکو یہاں کیوں لگایا ہے ؟ "
(src)="51"> Rekao sam : " Tek tako . "
(trg)="51"> میں نے کہا ، " ویسے ہی - "
(src)="52.1"> Rekli su : " Smijemo li dirati ? "
(src)="52.2"> Rekao sam : " Ako zelite . "
(trg)="52"> انہوں نے کہا ، " کیا ہم اس کو چھوسکتے ہیں ؟ " میں نے کہا ، " اگر تم چاہو ۔ "
(src)="53"> I otisao sam .
(trg)="53"> اور میں وہاں سے چلا گیا -
(src)="54"> Oko osam sati kasnije , pronasli smo ih kako surfaju i uce jedni druge da pretrazuju .
(trg)="54"> قریب آٹھ گھنٹے بعد ، ہم نے ان کو انٹرنیٹ استعمال کرتے ہوئے دیکھا ، اور وہ یہ کام ایک دوسرے کو سکھا رہے تھے -
(src)="55.1"> Rekao sam : " Pa ovo je nemoguce , jer -- Kako je moguce ?
(src)="55.2"> Oni nista ne znaju . "
(trg)="55"> میں نے کہا ، " یہ تو ناممکن ہے ، کیونکہ ۔ ۔ ۔ یہ کیسے ہو سکتا ہے ؟ ان کو تو کچھ نہیں آتا- "
(src)="56"> Moje kolege su rekle : " Ne , rjesenje je jednostavno .
(trg)="56"> میرے ساتھیوں نے کہا ، " اسکا حل آسان ہے -
(src)="57"> Jedan od tvojih studenata je prolazio i pokazao im kako da koriste mis . "
(trg)="57"> تمہارے طلباء میں سے کوئی قریب سے گزرا ہوگا ، اس نے ان کو ماؤس کا استعمال سکھا دیا ہوگا- "
(src)="58"> Rekao sam : " Da , to je moguce . "
(trg)="58"> میں نے کہا ، " ہاں ، یہ ہوسکتا ہے- "
(src)="59.1"> Ponovio sam eksperiment .
(src)="59.2"> Otisao sam 500 km van Delhija u veoma zabaceno selo gdje su sanse da tuda prodje inzinjer za razvoj softvera bile jako male .
(src)="59.3"> ( Smijeh ) Tamo sam ponovio eksperiment .
(trg)="59"> تو میں نے یہی تجربہ دہرایا- میں دہلی سے 300 میل دور گیا ایک بہت دور دراز گاؤں میں جہاں سے کسی سوفٹ وییر انجینئر کے گزرنے کے امکانات بہت ہی کم تھے- ( ہنسی ) میں نے یہ تجربہ وہاں دہرایا -
(src)="60"> Nije bilo mjesta za odsjesti pa sam ubacio kompjuter , otisao , vratio se nakon nekoliko mjeseci i pronasao djecu kako igraju igrica na njemu .
(trg)="60"> وہاں ٹھہرنے کی جگہ نہیں تھی ، اس لیے میں نے کمپیوٹر کو لگایا پھر میں چلا گیا ، میں دو ماہ بعد واپس آیا ، میں نے بچوں کو اس پر گیمز کھیلتے ہوئے پایا -
(src)="61"> Kada su me ugledali , rekli su : " Hocemo brzi procesor i bolji mis . "
(trg)="61"> جب انہوں نے مجھے دیکھا ، تو کہا ، " ہمیں ایک تیز پروسیسر اور بہتر ماؤس چاہیے- "
(src)="62"> ( Smijeh ) Rekao sam : " Kako znate sve ovo ? "
(trg)="62"> ( ہنسی ) تو میں نے کہا ، " تمہیں یہ باتیں کیسے معلوم ؟ "
(src)="63"> I rekli su mi nesto jako zanimljivo .
(trg)="63"> تو انہوں نے مجھے بڑی دلچسپ بات کہی -
(src)="64.1"> Iziritiranim glasom su mi rekli : " Dali ste nam masinu koja radi samo na engleskom , pa smo morali nauciti engleski kako bi je koristili . "
(src)="64.2"> ( Smijeh ) To je bio prvi put da sam kao ucitelj cuo izraz " nauciti se " izrecen tako usputno .
(trg)="64"> اکھڑے ہوئے لہجے میں ، انہوں نے کہا ، " آپ نے ہمیں ایک ایسی مشین دی جو صرف انگریزی میں کام کرتی ہے ، تو ہمیں خود کو انگریزی پڑھنا پڑی تاکہ اسے استعمال کر سکیں- " ( ہنسی ) استاد کے طور پر ، یہ پہلا موقع تھا کہ ، میں نے یہ الفاظ " خود کو پڑھانے " کے بارے میں اتنے معصومانہ طریقے سے سنے -
(src)="65"> Ovo je kratak pregled tih godina .
(trg)="65"> یہ ان سالوں کی چند جھلکیاں ہیں -
(src)="66"> Ovo je prvi dan " Rupe u zidu " .
(trg)="66"> یہ پہلے دن کی جھلکیاں ہیں ' ہول ان دی وال ' کے پاس -
(src)="67"> Desno je osmogodisnjak .
(trg)="67"> دائیں طرف نظر آنے والا ایک آٹھ سالہ بچہ ہے -
(src)="68"> Lijevo je njegova ucenica .
(trg)="68"> اسکے ساتھ اسکی شاگرد ہے- وہ چھ سال کی ہے -