# ast/ted2020-755.xml.gz
# ur/ted2020-755.xml.gz
(src)="1"> Imaxina que tas en una cai cualquiera de Estados Unidos y un xaponés acércasete y dizte : " Perdone , ¿ cómo se llama esta manzana ? "
(trg)="1"> تصور کریں کہ آپ امریکا کی کسی گلی میں کھڑے ہیں . اور ایک جاپانی آدمی آپ کے پاس آ کر پوچھتا ہے ، معاف کیجئے گا ، " اس بلاک کا نام کیا ہے ؟ "
(src)="2.1"> Y tu respondes : " Lo siento .
(src)="2.2"> Esta ye la cai Oak y esa ye la cai Elm .
(trg)="2"> اور آپ کہتے ہیں ، " میں معافی چاہتا ہوں ، یہ اوک سٹریٹ ہے اور وہ ایلم سٹریٹ ہے .
(src)="3"> Esti ye el númberu 26 y esi el 27 " .
(trg)="3"> یہ 26 نمبر ہے اور وہ 27 . "
(src)="4.1"> Y él diz : " Vale .
(src)="4.2"> ¿ Pero cómo se llama esa manzana ? "
(trg)="4"> وہ کہتا ہے ، " ٹھیک ہے ، لیکن اس بلاک کا نام کیا ہے ؟ "
(src)="5"> Y tu respondes : " Les manzanes nun tienen nome .
(trg)="5"> آپ کہتے ہیں ، " اچھا ، بلاکس کے نام نہیں ہوتے .
(src)="6"> Les cais tienen nome , pero les manzanes son los espacios sin nome que tan entre les cais " .
(trg)="6"> گلیوں کے نام ہوتے ہیں ؛ بلاکس تو مخص گلیوں کے درمیان بےنام جگہوں کو کہا جاتا ہے . "
(src)="7"> Él marcha , un poco confusu y desilusionau .
(trg)="7"> وہ تھوڑی مایوسی اورالجھن کے ساتھ وہاں سے چلا جاتا ہے .
(src)="8"> Ahora imaxina que tas en una cai cualquiera del Xapón , acércaste a una persona y preguntes : " Perdone , ¿ cómo se llama esta cai ? "
(trg)="8"> اب تصور کریں کہ آپ جاپان کی کسی گلی میں کھڑے ہیں ، آپ اپنے پاس ایک شخص سے مڑ کر پوچھتے ہیں ، " معاف کیجئے گا ، اس گلی کا نام کیا ہے ؟ "
(src)="9"> Y respóndente : " Oh , aquella ye la manzana 17 y esta la 16 " .
(trg)="9"> وہ کہتے ہیں ، " اوہ ، وہ سامنے بلاک 17 ہے اور یہ بلاک 16 . "
(src)="10"> Y dices : " Vale , ¿ pero cómo se llama esta cai ? "
(trg)="10"> اور آپ کہتے ہیں ، " ٹھیک ہے ، لیکن اس گلی کا نام کیا ہے ؟ "
(src)="11"> Y te responden : " Les cais nun tienen nome .
(trg)="11"> اور وہ کہتے ہیں ، " گلیوں کے نام نہیں ہوتے .
(src)="12"> Les manzanes sí .
(trg)="12"> بلاکس کے نام ہوتے ہیں .
(src)="13.1"> Mira Google Maps .
(src)="13.2"> Esta ye la manzana 14 , 15 , 16 , 17 , 18 , 19 .
(trg)="13"> ذرا اس Google Maps پر نظر ڈالیں . یہ رہے بلاک 14 ، 15 ، 16 ، 17 ، 18 اور 19 .
(src)="14.1"> Toes estes manzanes tienen nome .
(src)="14.2"> Les cais son los espacios sin nome que tan entre les manzanes " .
(trg)="14"> ان سب بلاکس کے نام ہیں ، اور گلیاں تو بس ان بلاکس کے بیچ خالی جگہیں ہیں .
(src)="15"> Y tú dices : " Vale , ¿ pero cómo sabes la tu direición ?
(trg)="15"> تب آپ کہتے ہیں ، " تو پھر آپ کو اپنے گھر کا پتہ کیسے معلوم ہو گا ؟ "
(src)="16"> Él responde : " Ye muy fácil , esti ye 'l Distritu Ocho .
(trg)="16"> وہ کہتا ہے ، " بہت آسان ، یہ ڈسٹرکٹ نمبر آٹھ ہے .
(src)="17"> Esta ye la manzana 17 , casa númberu Un " .
(trg)="17"> یہ بلاک 17 ہے ، اور یہ رہا مکان نمبر ایک . "
(src)="18.1"> Tú dices : " Ok .
(src)="18.2"> Pero mientres caminaba pol barriu , dime cuenta les cases nun tan numberaes per orde " .
(trg)="18"> آپ کہتے ہیں ، " ٹھیک ہے ، مگر اس علاقے میں گھومتے ھوئے میں نے محسوس کیا ہے کہ گھروں کے نمبر ترتیب سے نہیں ہیں . "
(src)="19.1"> Él diz : " Por supuesto que sí .
(src)="19.2"> Van nel orde nel que construyéronse .
(trg)="19"> وہ کہتا ہے ، " بالکل ترتیب سے ہیں . جس ترتیب سے وہ تعمیر ھوئے تھے .
(src)="20"> La primera casa que se construyó na manzana ye la casa númberu un .
(trg)="20"> مکان نمبر ایک وہ ہے جو سب سے پہلے تعمیر ہوا تھا .
(src)="21"> La segunda , ye la númberu dos .
(trg)="21"> اس کے بعد جو مکان تعمیر ہوا وہ نمبر 2 ہے .
(src)="22.1"> La tercera , ya la númberu tres .
(src)="22.2"> Ye muy fácil .
(trg)="22"> اور پھر نمبر 3 ہے . یہ تو بالکل آسان اور واضح ہے . "
(src)="23.1"> Ye obvio " .
(src)="23.2"> Encántame que a veces tengamos que dir a la otra punta 'l mundu pa danos cuenta de prexuicios que nun sabíamos que teníamos y pa danos cuenta de que lo contrario tamién pué ser verdá .
(trg)="23"> تو ، میں محبت کرتا ہوں کہ ، بعض اوقات ہمیں ضرورت ہے دنیا کے دوسرے کونے میں جا کر اپنے اندر موجود ان مفروضات کے احساس ہونے کا جن کے بارے میں اس سے پہلے ہم جانتے تک نہیں تھے ، اور یہ بھی احساس ہوتا ہے کہ ان کا الٹ بھی درست ہو سکتا ہے .
(src)="24"> Por exemplo , hay médicos en China que creen que el su trabayu ye mantenete sanu .
(trg)="24"> چنانچہ ، مثال کے طور پر ، چین میں ایسے ڈاکٹر موجود ہیں جن کا ماننا ہے کہ ان کا کام ہمیں صحت مند رکھنا ہے .
(src)="25.1"> Así que los meses que tas sanu tienes que pagai-yos y cuando tas malu nun tienes que pagai-yos porque ficieron mal el so trabayu .
(src)="25.2"> Ganen dinero cuando tas sanu , no malu .
(trg)="25"> لہٰذا ، جس ماہ آپ صحت مند رہتے ہیں ، آپ انہیں رقم ادا کرتے ہیں ، اور جب آپ بیمار پڑتے ہیں تو آپ کو انہیں ادائیگی نہیں کرنی پڑتی کیونکہ وہ اپنے کام میں ناکام ہو گئے . وہ تب دولت مند ہوتے ہیں جب آپ صحت مند ہوں ، نہ کہ جب آپ بیمار .
(src)="26.1"> ( Aplausos ) Na música pensamos que 'l " un " ye 'l principiu de la fras musical .
(src)="26.2"> Un , dos , tres , cuatro .
(trg)="26"> ( تالیاں ) زیادہ تر موسیقی میں ، ہم " ایک " کو ڈاؤن بیٹ کے طور پر لیتے ہیں ، میوزیکل فقرے کا آغاز : ایک ، دو ، تین ، چار
(src)="27"> Pero na música del oeste de África , el un ye 'l final de la fras , como 'l puntu del final d 'una oración .
(trg)="27"> لیکن مغربی افریقہ کی موسیقی میں ، " ایک " کو فقرے کا آخر تصور کیا جاتا ہے ، جیسے جملے کے آخر پر نقطہ ہوتا ہے .
(src)="28.1"> Nun se trata solo del fraseo , sino de cómo entaman la su música .
(src)="28.2"> Dos , tres , cuatro , un .
(trg)="28"> تو ، آپ نہ صرف اسے فقروں میں سنیں گے ، بلکہ انکی موسیقی کی گنتی کے طریقے میں بھی پائیں گے : دو ، تین ، چار ، ایک .
(src)="29"> Y esti mapa tamién ye correutu .
(trg)="29"> اور یہ نقشہ بھی بالکل صحیح ہے .
(src)="30"> ( Rises ) Hay un refrán que diz que de cualquier cosa que pueas dicir sobre la India , lo contrario tamién ye cierto .
(trg)="30"> ( ہنسی ) کہاوت ہے کہ انڈیا کے بارے میں آپ جو بھی درست بات کہتے ہیں ، اس کا الٹ بھی درست ہوتا ہے .
(src)="31"> Así que nunca olvides , ya seya en TED o en cualquier otru sitiu , que por brillante que te paezca una idea que tengas o escuches lo contrario tamién pue ser verdá .
(trg)="31"> تو کبھی نہ بھولیے ، چاہے آپ TED پر ہوں یا کہیں اور ، کہ جتنے بھی شاندار خیالات آپ کے پاس ہیں یا آپ نے سنے ہیں ، ان کا الٹ بھی صحیح ہو سکتا ہے .
(src)="32"> Domo arigato gozaimashita .
(trg)="32"> بہت بہت شکریہ . ( جاپانی زبان میں )