# arq/ted2020-1885.xml.gz
# ur/ted2020-1885.xml.gz
(src)="1"> ( أصوات داخل البحر ) هذا الفيديو تم تسجيله في معمل " أكواريوس " تحت سطح البحر ببعد أربع كيلومترات عن ساحل مدينة " كي لارقو " بعمق 60 قدم ( 18 متر ) تحت سطح البحر
(trg)="1"> ( بحری آوازیں ) یہ ویڈیو بنایا گیا تھا ' ایکوریس ' کی زیر سمندر تجربہ گاہ میں ' کی لارگو ' کے ساحل سے 4 میل دور ، قریب 60 فٹ سطح سمندر کے نیچے -
(src)="2"> " ناسا " تستعمل هذه البيئة الصارمة لتدريب رواد الفضاء ورواد البحار وفي العام الماضي قاموا بدعوتنا للذهاب معهم
(trg)="2"> ' ناسا ' اس شدید ماحول کو استعمال کرتی ہے ' آسٹراناٹ ' اور ' آکواناٹ ' لوگوں کو تیار کرنے کے لئے ، اور پچھلے سال ، انہوں نے ہمیں اپنے ساتھ لے جانے کی دعوت دی -
(src)="3"> جميع الصور تم التقاطها بواسطة " م ت ب " مفتوح وهو روبوت صنعناه في ورشتنا
(trg)="3"> تمام تصاویر ہمارے ' اوپن آر- او- وی ' سے لی گئی ہیں ، جو ایک روبوٹ ہے جسے ہم نے اپنے گیراج میں بنایا ہے -
(src)="4"> لذا " م ت ب " تعني " مركبة تحكم عن بعد " والتي يقصد بها في حالتنا مركبتنا الصغيرة هذه التي ترسل فيديو مباشر عبر الخيط النحيف جدًّا إلى الحاسب الآلي
(trg)="4"> آر- او- وی مخفف ہے ریموٹ آپریٹڈ وہیکل ( دور سے چلاۓ جانے والی گاڑی ) کا ، جس کا ہمارے کام میں مقصد ہے کہ ہمارا چھوٹا روبوٹ تازہ ترین ویڈیو بھیجتا ہے بہت باریک تاروں کے ذریعہ واپس کمپیوٹر کو جو سطح سمندر کے اوپر موجود ہوتا ہے -
(src)="5"> المركبة مفتوحة المصدر ، بمعنى أننا ننشر ونشارك جميع ملفات التصاميم وجميع شفراتنا البرمجية عبر الإنترنت معطين الفرصة لأي شخص بتعديل أو تطوير أو تغيير التصميم .
(trg)="5"> یہ ' اوپن سورس ' ہے ، یعنی ہم اشاعت کرتے ہیں اور بانٹتے ہیں اپنی تمام ڈیزائن کی فائلیوں اور اپنا تمام کوڈ کو انٹرنیٹ پر ، ہر شخص کو ڈیزائن میں تبدیلی یا بہتر یا ٹھیک کرنے کی اجازت ہے -
(src)="6"> المركبة مصنوعة في الغالب من قطع جاهزة وكلفت أقل بألف مرة من المركبة التي استخدمها " جيمس كاميرون " لاستكشاف سفينة " تايتانيك "
(trg)="6"> یہ آسانی سے دستیاب پرزوں سے بنایا گیا ہے اور اس کی قیمت قریب 1000 گنا کم ہے ان ' آر- او- وی ' سے جو جیمز کیمرون نے استعمال کے تھے ٹائٹینک کو کھوج کرنے کے لئے -
(src)="7"> لذلك الــ " م ت ب " ليست جديدة
(trg)="7"> آر- او- وی کوئی نئی چیز نہیں ہیں -
(src)="8"> فقد تمت صناعتها منذ عقود مضت
(trg)="8"> یہ عشروں سے موجود ہیں -
(src)="9"> وقام العلماء باستخدامها لاستكشاف المحيطات
(trg)="9"> سائنسدان آر- او- وی کو سمندر میں کھوج کرنے کے کے لئے استعمال کرتے ہیں -
(src)="10"> شركات النفط والغاز استخدمتها للاستكشاف والبناء
(trg)="10"> تیل اور گیس کی کمپنیاں ان کو استعمال کرتی ہیں کھوج کرنے اور تعمیر کے لئے -
(src)="11"> ما صنعناه ليس فريدًا
(trg)="11"> ہم نے جو چیز بنائی ہے وہ منفرد نہیں ہے -
(src)="12"> ولكن كيف صنعناه هو الفريد
(trg)="12"> جس طریقے سے ہم نے اس کو بنایا ہے ، وہی اصل انفرادیت ہے -
(src)="13"> لذلك أريد أن أعطيكم قصة قصيرة عن بدايتنا
(trg)="13"> میں آپ کو ایک مختصر سی کہانی سناتا ہوں کہ اس کی شروعات کیسے ہوئی -
(src)="14"> قبل عدة سنوات ، صديقي " إريك " وأنا قررنا أن نستكشف كهفًا تحت البحر في سفوح جبال " سييرا "
(trg)="14"> کچھ سالوں پہلے ، میں اور میرے دوست ایرک نے فیصلہ کیا کہ ہم چاہتے ہیں کہ ایک زیر سمندر غار کی کھوج کریں جو کہ ' سئیرا ' کی پہاڑیوں کے نیچے موجود ہے -
(src)="15"> لقد سمعنا عن قصة الذهب الضائع في عصر الاندفاع نحو سرقة الذهب وأردنا الذهاب إلى هناك
(trg)="15"> ہم نے کھوئے ہوئے سونے کی کہانی سن رکھی تھی جو سونے کی تلاش کی دوڑ کے زمانے میں کی گئی ڈکیتی کے بارے میں تھی ، اور ہم چاہتے کہ وہاں جائیں -
(src)="16"> للأسف ، لم يكن لدينا أي مال ولم يكن لدينا أي أدوات لصنعها
(trg)="16"> افسوس کی بات یہ تھی کہ ہمارے پاس سرمایہ نہیں تھا اور نہ ہی ہمارے پاس اوزار تھے کہ یہ کر سکیں -
(src)="17"> وكانت لدى " إريك " فكرة مبدئية لصناعة روبوت ، ولكن لم يكن لدينا فكرة عن القطع التي نحتاجها لذلك قمنا بما يمكن أن يقوم به أي شخص بوضعنا قمنا بطلب المساعدة عبر الإنترنت
(trg)="17"> ایرک کے پاس ایک روبوٹ کے ڈیزائن کی ترکیب تھی ، لیکن ہم نے اس کے تمام حصوں کا احاطہ نہیں کیا تھا ، پھر ہم نے وہ کیا جو کوئی بھی شخص کرتا ہے اس صورتحال میں : ہم نے انٹرنیٹ سے مدد لی -
(src)="18"> وبشكل دقيق ، قمنا بإنشاء هذا الموقع openROV.com وقمنا بمشاركة أهدافنا وخططنا خلال أشهر قليلة ، فقط إريك وأنا من كان يتحدث عبر المنتديات ولكن بعدها بوقت قصير ، بدأنا بتلقي ردود وآراء من مصنعين وهواة ثم من مهندسي محيطات محترفين والذين كانت لديهم اقتراحات لما يفترض بنا عمله .
(trg)="18"> درحقیقت ، ہم نے یہ ویب سائٹ بنائی ، openROV.com ، اور لوگوں سے اپنے منصوبے اور مقصد کی بات کی پہلے چند ماہ ، صرف میں اور ایرک تھے جو ایک دوسرے سے فورمز پر بات کر رہے تھے ، لیکن بہت ہی جلد ، ہمیں جوابات ملنا شروع ہوگئے چیزیں بنانے والوں اور شوقین لوگوں سے ، اور پھر پشہ ور بحری انجنیئروں سے جن کے پاس کچھ آراء تھیں کہ ہمیں کیا کرنا چاہیے -
(src)="19"> ظللنا نعمل عليها . تعلمنا كثيرًا
(trg)="19"> ہم اس پر کام کرتے رہے- ہم نے بہت کچھ سیکھا -
(src)="20"> واصلنا صناعة نماذج للمركبة ، وأخيرًا ، قررنا الذهاب للكهف . فقد كنا مستعدين .
(trg)="20"> ہم چلتے ہوئے ماڈل بناتے رہے ، اور آخر کار ، ہم نے فیصلہ کیا کہ ہم غار پر جائیںگے- ہم تیار تھے -
(src)="21"> وأثناء ذلك الوقت ، ما أنجزناه أصبح قصة ، وقامت بتغطيتها جريدة " نيويورك تايمز " .
(trg)="21"> پھر اس وقت ، ہماری چھوٹی مہم ایک بڑی کہانی بن گئی ، اور اس کو ' دی نیو یارک ٹائمز ' میں شائع کیا گیا -
(src)="22"> وكنا مغمورين نوعًا ما باهتمام الناس الذين أرادوا القطع ليقوموا بأنفسهم بتجميع المركبة
(trg)="22"> اور ہم حیران ہوگئے تھے ان لوگوں کی دلچسپی سے جو ایک کٹ چاہتے تھے جس سے وہ اس آر- او- وی کو خود بنا سکیں -
(src)="23"> لذلك قررنا وضع المشروع في موقع " KickStarter " وعندما قمنا بذلك ، حصلنا على التمويل الذي نحتاجه خلال ساعتين وفجأة ، صار لدينا المال الكافي لعمل القطع المطلوبة
(trg)="23"> پھر ہم نے فیصلہ کیا کہ اس منصوبے کو ' ککسٹارٹر ' پر رکھیں ، اور جب ہم نے یہ کیا ، تو ہم نے اپنا چندے کے مقصد کو قریب دو گھنٹوں میں حاصل کرلیا ، اور اچانک ، ہمارے پاس ان کٹس کو بنانے کے لئے سرمایہ موجود تھا -
(src)="24"> ولكن اضطررنا لتعلم كيفية عملها .
(trg)="24"> لیکن پھر ہمیں یہ سیکھنا تھا کہ ہم ان کو کس طرح بنائیں -
(src)="25"> أقصد ، اضطررنا لتعلم كيفية الصناعة بكميات قليلة
(trg)="25"> میرا مطلب ہے کہ ، ہمیں چھوٹے پیمانے پر بنانے کا ہنر سیکھنا پڑا -
(src)="26"> وخلال لحظات ، أدركنا أن ورشتنا لم تكن كبيرة بما فيه الكفاية لاحتواء صناعة القطع
(trg)="26"> پھر ہمیں احساس ہوا کہ ہمارا گیراج ہمارے بڑھتے ہوئے کام کے لئے اتنا بڑا نہیں تھا -
(src)="27"> ولكن استطعنا إنجازها ، فقد قمنا بصناعة جميع القطع شكرًا جزيلًا لورشة " TechShop " الذين ساعدونا بشكل كبير وقمنا بشحن القطع لأنحاء العالم مباشرة قبل الكريسماس في السنة الماضية والذي كان قبل أشهر قليلة ماضية
(trg)="27"> لیکن ہم یہ کام مکمل کر پائے ، اور ہم نے تمام کٹس بنوائیں ، ' ٹیک شاپ ' کا بہت شکریہ ، جنہوں نے ہماری بڑی مدد کی ، اور ہم نے ان کٹس کو پوری دنیا میں بھیجا پچھلے سال کی کرسماس سے تھوڑا پہلے ، یعنی یہ چند ماہ پہلے کی بات ہے -
(src)="28"> وبدأنا حاليًّا بالحصول على فيديوهات وصور من جميع أنحاء العالم من ضمنها هذه اللقطة من تحت الثلج في الأنتاركتيكا
(trg)="28"> مگر ہم کو پہلے ہی موصول ہونا شروع ہوگئے تھے ویڈیو اور تصاویر ، پوری دنیا سے ، جس میں برف کی سطح کے نیچے کی یہ تصویر شامل ہے -
(src)="29"> وأيضًا أدركنا أن البطاريق تحب الروبوتات
(trg)="29"> ہمیں یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ پینگوئنوں کو روبوٹس سے محبت ہے -
(src)="30"> ( ضحك ) وحاليًّا لا زلنا ننشر جميع تصاميمنا عبر الإنترنت ، لنحفز أي شخص ليصنعها بنفسه .
(trg)="30"> ( ہنسی ) ہم یہ تمام ڈیزائن ابھی بھی آن لائن شائع کر رہے ہیں ، حوصلہ افزائی کر رہے ہیں کسی کی بھی کہ وہ ان کو خود بنا سکیں -
(src)="31"> وهذه الطريقة الوحيدة التي مكنتنا من إنجاز ذلك .
(trg)="31"> وہی ایک طریقہ تھا جس کے ذریعے ہم اس کو کرسکتے تھے -
(src)="32"> بما أننا مصدر مفتوح ، فقد قمنا بإنشاء شبكة الأبحاث والتطوير هذه ، ونحن نتطور أسرع من أي تجارة أخرى مماثلة
(trg)="32"> اوپن سورس رہ کر ، ہم نے بنایا ہے اس پھیلے ہوئے آر- اینڈ- ڈی کے جال کو ، اور ہم ، کسی بھی مالیاتی شراکت میں چلنے والے ادارے سے تیز چل رہے ہیں -
(src)="33"> ولكن الروبوت كان فقط نصف القصة .
(trg)="33"> لیکن یہ روبوٹ ، حقیقت میں ، اس کہانی کا نصف حصہ ہے -
(src)="34"> الإمكانيات الحقيقية ، الإمكانيات طويلة المدى ، هي بوجود مستكشفي المحيطات " الذين يصنعون بأنفسهم " الموجودين في مختلف أنحاء العالم
(trg)="34"> اصل نتائج ، دیرپا نتائج ، اس خود انحصار بحری مہم جوؤں کی کمیونٹی کے ساتھ ہیں جو پوری دنیا میں بنتی جارہی ہیں -
(src)="35"> ما الذي يمكن أن نستكشف عندما تكون هناك مئات الآلاف من هذه المنتجات تجول في البحار ؟
(trg)="35"> ہم کیا کچھ دریافت کرسکتے ہیں جب ایسے ہزاروں آلات سمندروں میں پھر رہے ہوں ؟
(src)="36"> أظنكم جميعًا تتساءلون : الكهف .
(trg)="36"> تو آپ لوگ سوچ رہے ہوں گے : وہ غار -
(src)="37"> هل وجدتم الذهب ؟
(trg)="37"> کیا آپ سونا تلاش کر پائے ؟
(src)="38"> حسنًا ، لم نجد أي ذهب . ولكنا أدركنا أن ما وجدنا كان أكثر قيمة بكثير .
(trg)="38"> ہمیں کوئی سونا نہیں ملا ، لیکن ہم نے سوچا کہ ہمیں جو چیز ملی ہے وہ زیادہ قیمتی تھی -
(src)="39"> كانت اللمحة الخاطفة لمستقبل محتمل لاستكشاف المحيطات .
(trg)="39"> وہ مستقبل کی ایک روشن جھلک تھی بحری کھوج کرنے کی -
(src)="40"> إنها شيء غير محصور على " جيمس كاميرون " ( المستكشفين ) حول العالم ولكنه شيء نشارك فيه جميعًا
(trg)="40"> یہ ایسی چیز ہے جو صرف اس دنیا کے جیمز کمیرون جیسے لوگوں تک محدود نہیں ہے ، بلکہ ایک ایسی چیز ہے جس میں ہم سب حصہ لے سکتے ہیں -
(src)="41"> إنه عالم ما تحت المياه نستكشفه جميعًا مع بعضنا .
(trg)="41"> یہ ایک زیر سمندر دنیا ہے جسے ہم سب مل کر کھوج رہے ہیں -
(src)="42"> شكرًا
(trg)="42"> شکریہ -
(src)="43"> ( تصفيق )
(trg)="43"> ( تالیاں )
# arq/ted2020-70.xml.gz
# ur/ted2020-70.xml.gz
(src)="1"> F el-ḥeqq , hadi muḥaḍara ntaɛ saɛtin nmedha l el-ṭalaba ntaɛ el-lisiyat , meqṣuṣa hnaya l telt dqayeq Kul ši bda f waḥed el-nhar fi ṭeyyara , f ṭriqi beš neḥḍer l TED ,
(trg)="1"> یہ اصل میں دو گھنٹے کی پریزنٹیشن ہے جو میں ہائی اسکول کے طالب علموں کو دیتا ہوں ، تین منٹ تک کم کردی گئی ہے . اور یہ سب ایک دن ہوائی جہاز پر شروع ہوا ، TED جاتے ہوئے ،
(src)="2.1"> hadi sebɛ snin fatet .
(src)="2.2"> W f el-kursi elli quddami
(trg)="2"> سات سال پہلے . اور میرے ساتھ والی سیٹ میں
(src)="3"> kanet qaɛda waḥed el-ɛziba , teqra f el-lisi , Ɛaylatha zawaliya w meɛduma b el-bezzaf .
(trg)="3"> ایک ہائی اسکول کی طالبہ ، ایک نوجوان تھی ، اور وہ بہت ہی غریب خاندان سے تھی .
(src)="4.1"> W kanet baġya tdir keš ḥaja fi ḥyatha , w seqsatni swal ṣġir w sahel .
(src)="4.2"> Qaletli : " Weš huwa elli yweṣṣel l el-njaḥ ? "
(trg)="4"> اور وہ اپنی زندگی میں کچھ کرنا چاہتی تھی ، اور اس نے مجھ سے ایک سادہ سا چھوٹا سوال پوچھا تھا . اس نے کہا کہ ، " کیا چیز کامیابی کی طرف لے جاتی ہے ؟ "
(src)="5"> W ḥessit ruḥi ṣeḥḥ kelli tfukert ,
(trg)="5"> اور مجھے واقعی بری طرح محسوس ہوا ،
(src)="6"> laxaṭerš ma qdertš neɛṭilha jwab wafi .
(trg)="6"> کیونکہ میں اسے ایک اچھا جواب نہیں دے سکا .
(src)="7"> ' Beɛdatik , nzelt m el-ṭeyyara , w jit l TED .
(trg)="7"> تو میں ہوائی جہاز سے اترا ، اور میں TED آگیا .
(src)="8.1"> W xemmemt temmatik : Ya el-Zeḥḥ !
(src)="8.2"> Rani fi weṣṭ ṣala mɛemra b nas najḥin !
(trg)="8"> اور مجھے لگتا ہے کہ ، میں کامیاب لوگوں کے کمرے کے وسط میں ہوں !
(src)="9"> Ɛlah ma nseqsihumš weš elli ɛawenhum beš nejḥu , w nqerrih l el-drari ?
(trg)="9"> تو میں ان سے کیوں نہیں پوچھتا کہ کس چیز نے انکے کامیاب ہونے میں مدد کی ، اور اسے بچوں کو منتقل کروں ؟
(src)="10"> ' Amala , rana hna , sebɛ snin , 500 ' intervyu beɛdatik , w ġadi nqullkum šahuwala ṣeḥḥ elli yweṣṣel l el-njaḥ w yxelli nas TED yezzeġdu .
(trg)="10"> تو ہم یہاں ہیں ، سات سال ، 500 انٹرویوز کے بعد ، اور میں آپکو بتاوگا کہ کیا چیز واقعی میں کامیابی کی طرف رہنمائی کرتی ہے اور TED-sters کردیتا ہے .
(src)="11"> W el-ḥeyya el- 'ewla hiya el-welɛa ( ki el-waḥed ykun muluɛ b keš ḥaja )
(trg)="11"> اور پہلی چیز جنون ہے .
(src)="12"> Freeman Thomas yqul : " el-welɛa hiya elli tseyyerni . "
(trg)="12"> فریمین تھامس کہتے ہیں ، " میں نے اپنے جنون سے حوصلہ افزائی پائی ہے . "
(src)="13"> Nas TED ydiru weš rahum ydiru laxaṭerš yebġu weš rahum ywasu ; mši ɛla jal el-drahem .
(trg)="13"> TED-sters اسے پیار کے لئے کرتے ہیں ، وہ اسے پیسے کے لئے نہیں کرتے .
(src)="14"> Carol Coletta tqul : " Madabiya nxelleṣ keš waḥed ġir beš neqder ndir weš rani nwasi . "
(trg)="14"> کیرول کولیٹا کہتی ہیں ، " میں کسی کو ادائیگی کرسکتی ہوں جو وہی کرے جیسا میں کرتی ہوں . "
(src)="15"> W el-ḥeyya el-muhhima hiya : lakan tdirha b sebba 't el-rešqa , el-drahem yju waḥedhum .
(trg)="15"> اور دلچسپ بات یہ ہے کہ ، اگر آپ اسے پیار کے لئے کرتے ہیں ، تو پیسے بھی آہی جاتے ہیں .
(src)="16.1"> Xedma !
(src)="16.2"> Rupert Murdoch qalli : " Kulši yji b el-thenbir . "
(trg)="16"> کام ! روپرٹ مرڈوک نے مجھ سے کہا ، " یہ سب سخت محنت ہی ہے .
(src)="17.1"> Ḥetta ḥaja ma tji sahla .
(src)="17.2"> Beṣṣaḥ , netsella b el-bezzaf . "
(trg)="17"> کچھ بھی آسانی سے نہیں آتا . لیکن میں نے بہت لطف اٹھایا ہے . "
(src)="18.1"> Qal tselya ?
(src)="18.2"> Rupert ?
(trg)="18"> کیا کہا اس نے ، لطف ؟ روپرٹ ؟ جی ہاں !
(src)="19.1"> Wah !
(src)="19.2"> Nas TED yetsellaw w huwa yexxedmu .
(src)="19.3"> W yhenbru .
(trg)="19"> TED-sters کام میں لطف اٹھاتے ہیں . اور وہ سخت محنت کرتے ہیں .
(src)="20"> Fhemt belli huma mši henbriyin .
(trg)="20"> میں نے اندازہ لگایا کہ ، وہ workaholics نہیں ہیں .
(src)="21.1"> Huma meḍrubin ɛla el-xedma .
(src)="21.2"> Mliḥ - Mxeyyer !
(src)="21.3"> Alex Garden yqul : " Beš tkun najeḥ , dexxel rasek fi keš ḥaja
(trg)="21"> وہ workafrolics ہیں . اچھا ! ایلکس گارڈن کا کہنا ہے ، " کامیاب ہونے کے لئے کسی چیز میں گھس جاؤ
(src)="22.1"> w redd ruḥek el-mxeyyer fiha . "
(src)="22.2"> Ma fiha ḥetta sḥur ; tmerren , tmerren , tmerren .
(trg)="22"> اور اس میں بہت اچھا ہوجاؤ . " یہ کوئی جادو نہیں ہے ، یہ مشق ، مشق ، مشق ہے .
(src)="23"> W hiya gana Terkaz .
(trg)="23"> اور ہے توجہ مرکوز کرنا .
(src)="24"> Norman Jewison qalli : " Fi mizi , kul ši merbuṭ b el-terkaz ntaɛek ɛla ḥaja weḥda . "
(trg)="24"> Norman Jewison نے مجھ سے کہا ، " میرے خیال میں یہ سب اپنی توجہ کو ایک چیز پر کو مرکوز کرنے کی بات ہے "
(src)="25.1"> W zeyyer !
(src)="25.2"> David Gallo yqul , " Zeyyer ruḥek .
(trg)="25"> اور زور لگانا . ڈیوڈ گیلو کا کہنا ہے ، " اپنے آپ کو زور لگاؤ .
(src)="26"> F el-kor ntaɛek w fi ɛeqlek , yliqlek tzeyyer , tzeyyer w tzeyyer . "
(trg)="26"> جسمانی طور پر ، ذہنی طور پر ، آپ کو چاہیئے کہ ، زور ، زور ، زور لگاؤ . "
(src)="27"> Lazemlek tzeyyer ruḥek beš tbeɛɛed el-ḥešma w el-šekk fi datek .
(trg)="27"> آپکو شرمیلے پن اور خود پر شکوک و شبہات سے نکلنے کے لیے زور لگانا ہے .
(src)="28"> Goldie Hawn tqul : " Dima šekkit fi dati .
(trg)="28"> گولڈی ہان کا کہنا ہے ، " مجھے ہمیشہ خود پر شکوک و شبہات تھے .
(src)="29"> Ma kuntš mliḥa kima yelzem ; ma kuntš faṭna kima yelzem .
(trg)="29"> میں کافی اچھی نہیں تھی ، نہ میں کافی ہوشیار تھی .
(src)="30"> Ma ḥsebtš bellli ndirha . "
(trg)="30"> مجھے نہیں لگتا تھا کہ میں کر سکوں گی . "
(src)="31"> Ḍerwek , mši dima sahla beš tzeyyer ruḥek , ɛla biha xtarɛu el-yemmayen .
(trg)="31"> اب یہ ہمیشہ آسان نہیں کہ اپنے آپ کو آگے بڑھاتے رہو ، اور یہی وجہ ہے کہ انہوں نے مائیں ایجاد کیں .
(src)="32"> ( Ḍeḥk ) Frank Gehry -- Frank Gehry qalli : " ' Ana , yemma zeyretni . "
(trg)="32"> ( ہنسی ) فرینک گیہری -- فرینک گیہری نے مجھ سے کہا ، " میری ماں نے میری ہمت بڑھائی . "
(src)="33.1"> Xdem w Dir mziyat !
(src)="33.2"> Sherwin Nuland yqul : " Kunt mezhar ki xdemt ṭbib . "
(trg)="33.1"> خدمت !
(trg)="33.2"> Sherwin Nuland کہتے ہیں ، " ایک ڈاکٹر کے طور پر خدمت کرنا خوش قسمتی تھی . "
(src)="34"> Ḍerwek , bezzaf bzuza yqululi belli rahum ḥabin ywellu málin mlayen .
(trg)="34"> اب بہت سارے بچے مجھے بتاتے ہیں کہ وہ کروڑ پتی بننا چاہتے ہیں .
(src)="35"> W el-ḥaja el- 'ewla elli nqulhalhum hiya : " Ṣeḥḥa , ma teqderš texdem ruḥek ; lazelmek texdem ( w tdir mziya fi ) ġirek b ḥaja fiha qima ( fayda )
(trg)="35"> اور پہلی بات جو میں ان سے کہتا ہوں ، " اچھا ، ٹھیک ہے آپ اپنی خدمت تو نہیں کرسکتے ، پھر آپ کو چاہیئے کہ دوسروں کی بہترین خدمت کریں .
(src)="36"> Laxaṭerš hadi hiya el-sira elli el-nas twelli biha mrefḥa . "
(trg)="36"> کیونکہ اسی طرح سے واقعی میں لوگ امیر ہوسکتے ہیں . "
(src)="37.1"> Fkar !
(src)="37.2"> Men nas TED , yqul Bill Gates : " Kanet ɛendi fekra :
(trg)="37"> خیالات - نظریات .
(src)="38"> nṭelleɛ el-šarika el- 'ewla ntaɛ el-baramej dyal el-ḥasub el-ṣġir
(trg)="38"> TED-ster بل گیٹس کا کہنا ہے ، " مجھے ایک خیال آیا تھا -- سب سے پہلے مائکروکمپیوٹر سافٹ ویئر کمپنی کی بنیاد رکھنے کا . "
(src)="39"> Neqder nqul kanet fekra mxeyra .
(trg)="39"> میں کہوں گا کہ یہ ایک بہت اچھا خیال تھا .
(src)="40.1"> W ma fiha ḥetta sḥur f el-bdaɛ ( kreyativite ) ki el-waḥed yjib fkar -- hiya , ġir , ki ydir el-waḥed ṣwaleḥ sahlin .
(src)="40.2"> [ Smeɛ , Šuf , Kunek qerɛaji , Seqsi , Ḥell el-mašakil , Rbeṭ bin el-ṣwaleḥ ]
(trg)="40"> اور نظریات پیش کرنے کے لئے تخلیقی صلاحیتوں کو کسی جادو کی ضرورت نہیں ، یہ بعض بہت ہی آسان چیزیں کرنے کی بات ہے .
(src)="41"> W nmedd šḥal men bayan .
(trg)="41"> اور میں بہت سے دلائل دیتا ہوں .
(src)="42.1"> Ɛeṣṣeṣ !
(src)="42.2"> Joe Kraus yqul :
(trg)="42"> اڑے رہو . جو کراوس کہتے ہیں ،
(src)="43"> " el-teɛṣaṣ huwa el-sebba el- 'ewla elli txelli el-waḥed yenjeḥ . "
(trg)="43"> " مستقل لگے رہنا ہماری کامیابی کے لئے اول وجہ ہے . "
(src)="44.1"> Yliqlek tɛeṣṣeṣ mɛa kul xsara .
(src)="44.2"> Yliqlek tɛeṣṣeṣ mɛa el-CRAP ( xra , ḥbuba )
(trg)="44"> آپ ناکامی کی صورت میں بھی اڑے رہو . آپ بیکاری کی صورت میں بھی اڑے رہو !
(src)="45"> elli bayen meɛnatu : " neqd , refḍ , bhalil w ḍeġṭ . "
(trg)="45"> یقینآ اسکا مطلب ہے " تنقید ، نامنظوری ، کمینے اور دباؤ . "
(src)="46"> ( Ḍeḥk ) ' Amala el-jwab -- el-kbir , ntaɛ had el-swal ... sahel : Xelleṣ 4.000 ḥebba ( dollars ) and rwaḥ l TED .
(trg)="46"> ( ہنسی ) تو ، بڑے سے -- اس سوال کا جواب بہت اسان ہے : 4 ، 000 رقم ادا کریں اور TED آجائیں .
(src)="47"> W ' ida ma nejjemtš , dir el-temn ṣwaleḥ -- w ṣeddeqni , hadu huma el-temn ṣwaleḥ el-kbar elli ywweṣlu l el-njaḥ .
(trg)="47"> یا ناکام رہنے کی صورت میں ، یہ آٹھ چیزیں کریں -- اور میرا یقین کریں یہ بڑی آٹھ چیزیں ہیں جو کامیابی تک لے کرجاتی ہیں .
(src)="48"> Ṣeḥḥitu ya nas TED ɛla jal gaɛ el-intervyu ntaweɛkum !
(trg)="48"> آپ تمام TED-sters کا آپکے انٹرویوز کے لیے شکریہ !