# ur/6kfDhA4Y4pRb.xml.gz
# zh/6kfDhA4Y4pRb.xml.gz
(src)="1"> خوش آمدید ، آج ہماری پہلے یفتے کی پہلی کلاس ہے ۔
(trg)="1"> 嗨 ~ 欢 迎 回 来 = =
(src)="2"> اور میں کلاس کے مختلف پہلوں پر بات کروں گا ۔
(trg)="3"> 我 在 之 前 的 学 习 中 , 谈 到 这 门 课 程 的 诸 多 方 面 。
(src)="3"> مگر آپ کو میرے انداز کا اندازہ کرا دوں ، میں ہائیپر ہوں ، کریزی ہوں ، مگر مجھے اس ( مضمون ) سے محبت ہے ۔
(trg)="4"> 但 是 , 为 了 让 大 家 对 我 有 一 定 的 了 解 , 我 叫 h y p e r ,
(src)="4"> اس لیے میں یہ سمجھوں گا جیسے آپ میرے ساتھ کمرے میں موجود ہیں ۔
(trg)="5"> 我 疯 狂 地 喜 爱 金 融 这 个 东 西 。 所 以 ,
(src)="5"> اور مجھے امید ہے کہ یہ دراصل آپ کے لیے اور آپ کے سیکھنے کے لیے بہتر ہے
(trg)="7"> 这 门 课 程 对 你 的 学 习 有 帮 助 , 而 不 是 妨 碍 。 我
(src)="6"> ااور جیسے جیسے ہم آگے بڑھتے جائین گے میں زندگی اور دوسرے مضوعات پر بھی بات کروں گا ، اچھی بات یہ ہے کہ آپ اسے چھوڑ کر آگے بڑھ سکتے ہیں
(trg)="8"> 将 会 在 今 后 的 课 程 中 谈 论 生 活 和 一 些 其 他 的 事 , 好 在 你 永 远 可 以 跳 过
(src)="7"> جس میں اپ کو مزہ نہ آرہا ہو ۔ جبکہ اگر آپ کلاس میں ہوتے تو آپ کو مجھے پوری کلاس میں برداشت کرنا پڑتا ۔
(trg)="9"> 你 不 喜 欢 的 部 分 。 然 而 要 是 你 坐 在 我 的 课 堂 上 你 就 必 须 忍 受 我
(src)="8"> تو میں یہ کرنے جا رہا ہوں کہ ( کلاس ) شروع کر رہا ہو مواد سے ۔
(trg)="10"> 从 始 至 终 。 因 此 , 我 们 今 天 将 要 开 始 我 们 的 内 容 。
(src)="9"> اور یہی میں کلاس میں بھی کرتا ہوں ۔ اور پہلے ہفتے میں اگر صرف تعارف کریا جائے ،
(trg)="11"> 这 也 是 我 在 课 堂 上 要 做 的 事 。 第 一 周 , 要 是 只 有 课 程 介 绍 ,
(src)="10"> تو میرا خیال ہے کہ یہ درست نہیں ہے ۔ اگر ہمیں وقت ملا تو ہم بہت سی چیزوں کا احاطہ کریں گے ۔
(trg)="12"> 我 不 认 为 是 正 确 的 事 。 要 是 我 们 有 时 间 , 我 们 还 有 很 多 方 面
# ur/8QtzgAvMtDyY.xml.gz
# zh/8QtzgAvMtDyY.xml.gz
(src)="1"> مغربی دینا کی تشکیل میں دماغی تقسیم کا کردار - آیان مک گیلکرسٹ
(trg)="2"> I a i n M c G i l c h r i s t 分 裂 的 腦 與 西 方 世 界 的 形 成
(src)="2"> دماغ کی تقسیم کا موضوع اس قدر دھرایا گیا ھے کہ اب نیورو ساینسدان اس کے بارے میں مزید کویی بات کرے سے کترانے ھیں
(trg)="3"> 大 腦 的 分 半 已 不 再 是 神 經 學 家 喜 歡 談 論 的 東 西
(src)="3"> ساٹھھ اور ستر کی دھایی میں اس پر بے شمار کام ہوا -
(trg)="4"> 大 腦 的 分 半 理 論 在 6 0 到 7 0 年 代 盛 行 一 時 ,
(src)="4"> دنیا کے پہلے دماغ کے اس آپریشن کے بعد جس میں دماغ کو مختلف حصوں میں کاٹا گیا
(trg)="5"> 在 第 一 個 分 腦 手 術 之 後
(src)="5"> اس عمل سے یھ مضمون بے حد مقبول ہوا -
(trg)="6"> 造 成 普 及
(src)="6"> جبکہ آج بادی النظر میں وہ تمام دریافتیں غلط ثابت ھو چکی ھیں -
(trg)="7"> 然 而 它 之 後 被 證 實 為 錯 誤 的 理 論
(src)="7"> آج ہم جانتے ھیں کہ ، یہ ماننا کہ دماغ کا ایک حصہ سوچ کے عمل سے لا تعلق رہتا ھے ، غلط ھے -
(trg)="8"> 並 不 是 一 邊 大 腦 負 責 推 理 演 繹
(src)="8"> جبکہ ھمیں یہ کہا گیا تھا کہ دوسرا حصہ صرف جذبات سے متعلق ھے -
(trg)="9"> 另 一 邊 管 理 情 緒
(src)="9"> آج ہم جانتے ھیں کہ دونوں حصے ان دونوں کاموں میں استعمال ہونے ھیں -
(trg)="10"> 事 實 上 兩 邊 的 腦 緊 密 的 相 互 影 響
(trg)="11"> 並 不 是 僅 由 左 腦 負 責 語 言 功 能
# ur/MixNgzjx7Qye.xml.gz
# zh/MixNgzjx7Qye.xml.gz
(src)="1"> دنیا کی جامع ترین مقامی معلومات اب Google پر ہے
(trg)="1"> 全 球 最 全 面 的 本 地 資 訊 盡 在 G o o g l e
(src)="2"> آپ کو 1, 000 آراء حاصل کرنے کیلئے 1, 000 تجزیے پڑھنے کی ضرورت نہیں
(trg)="2"> 想 知 大 眾 的 意 見 當 然 不 用 看 過 千 個 評 論
(src)="3"> Zagat آپ ہی کی طرح کے لوگوں کی جانب سے لاکھوں اسکورز اور تجزیوں کا خلاصہ کرتا ہے
(trg)="3"> Z a g a t 綜 合 過 百 萬 人 的 評 分 和 評 論
(src)="4"> اور انہیں اوسط اسکورز میں تبدیل کرتا ہے
(trg)="4"> 顯 示 平 均 評 分
(src)="5"> ایک واضح 30 نکاتی پیمانے کی بنیاد پر
(trg)="5"> 採 用 3 0 分 制 , 一 目 了 然
(src)="6"> اور ایک واحد خلاصے کے جائزے میں بدل دیتا ہے
(trg)="6"> 更 節 錄 各 人 的 評 論
(src)="7"> لہذا اگر آپ انتخاب کر رہے ہوں کہ کہاں جانا ہے تو
(trg)="7"> 下 次 要 找 好 去 處
(src)="8"> Zagat کے ساتھ درست جگہ تلاش کریں
(trg)="8"> 記 得 使 用 Z a g a t
# ur/Qf6nKVRnepIN.xml.gz
# zh/Qf6nKVRnepIN.xml.gz
(src)="1"> میں ایک تجدید شدہ مارکیٹر ہوں
(trg)="1"> 我 系 一 個 改 革 營 銷 者
(src)="2"> اور اب میں بین الاقوامی ترقی میں کام کر تی ہوں .
(trg)="2"> 依 家 從 事 國 際 發 展
(src)="3"> اکتوبر میں , میں نے ڈیموکریٹک جمہوریہ کانگو میں کچھ وقت گزارا .
(trg)="3"> 今 年 1 0 月 , 我 去 咗 剛 果 民 主 共 和 國
(src)="4"> جو افریقہ میں [ دوسرا ] سب سے بڑا ملک ہے .
(trg)="4"> 非 洲 ( 第 二 ) 最 大 嘅 國 家
(src)="5"> اس کا رقبہ اتنا بڑا ہے جتنا پورا مغربی یورپ ہے ،
(trg)="5"> 事 實 上 佢 同 西 歐 差 唔 多 大
(src)="6"> لیکن یہاں پکی سڑکوں صرف 300 میل ہی ہے
(trg)="6"> 但 築 路 長 度 只 有 3 0 0 英 里
(src)="7"> DRC ایک خطرناک جگہ ہے
(trg)="7"> 剛 果 系 一 個 危 險 的 地 方
(src)="8"> گزشتہ 10 سال میں 50 لاکھ افراد ہلاک ہو چکے ہیں
(trg)="8"> 過 去 1 0 年 , 已 有 五 百 萬 人 喪 生 係
(src)="9"> مشرق میں جنگ کی وجہ سے .
(trg)="9"> 東 部 嘅 戰 亂 之 中
(src)="10"> لیکن صرف جنگ ہی وجہ نہیں
(trg)="10"> 但 導 致 人 民 生 活 困 難 嘅
(src)="11"> جس کی وجہ سے DRC می زند گی مشکل ہے
(trg)="11"> 並 非 只 有 戰 爭
(src)="12"> وہاں بہت سے صحت کے مسائل بھی ہیں .
(trg)="12"> 仲 有 好 多 健 康 問 題
(src)="13"> اصل میں ، ایچ آئی وی بازی کی شرح
(trg)="13"> 事 實 上 , 係 成 年 人 中
(src)="14"> 1 . 3 فیصد بالغ افراد کے درمیان ہے .
(trg)="14"> H I V 感 染 率 系 1 . 3 %
(src)="15"> ہو سکتا ہے یہ شرح اتنی بڑی نہ لگے
(trg)="15"> 聽 上 去 唔 算 多
(src)="16"> لیکن ایک ایسا ملک جس میں 7 کروڑ 60 لاکھ لوگوں کی آبادی ہو
(trg)="16"> 但 係 一 個 有 7 千 6 百 萬 人 口 嘅 國 家
(src)="17"> وہا متاثر لوگوں کی شرح 930, 000 بنتی ہے
(trg)="17"> 呢 個 數 字 就 表 示 有 9 3 萬 人 受 到 感 染
(src)="18"> اور برے اساس کی وجہ سے ،
(trg)="18"> 由 於 公 共 設 施 落 後
(src)="19"> ان میں سے صرف 25 فیصد
(trg)="19"> 只 有 2 5 % 嘅 患 者
(src)="20"> لوگوں کو زندگی بچانے کی ادویات کی دستیابیفراہی فراہم ہو پاتی ہے
(trg)="20"> 獲 得 賴 以 生 存 嘅 藥 物
(src)="21"> اسی وجہ سے
(trg)="21"> 呢 個 亦 系 捐 贈 機 構
(src)="22"> ڈونر ایجنسیاں مفت یا کم قیمت پر
(trg)="22"> 以 低 價 或 免 費 提 供 安 全 套 嘅
(src)="23"> کنڈومز فراہم کرتی ہیں .
(trg)="23"> 部 分 原 因
(src)="24"> جبکہ میں DRC میں تھا
(trg)="24"> 所 以 係 剛 果 期 間
(src)="25"> تب میں نے اپنا کافی وقت لوگوں سے کنڈوم کے بارے میں بات چیت میں گزارا
(trg)="25"> 我 花 咗 大 量 時 間 同 居 民 談 論 安 全 套
(src)="26"> ڈیمین با سمیت
(trg)="26"> 包 括 狄 米 恩
(src)="27"> ڈیمین کنشاسا کے باہر ایک ہوٹل چلاتا ہے .
(trg)="27"> 狄 米 恩 係 金 沙 薩 周 邊 經 營 酒 店
(src)="28"> یہ ایک ہی ہوٹل ہے جو صرف آدہی رات تک کھلا رہتا ہے
(trg)="28"> 佢 間 酒 店 淨 系 開 到 午 夜
(src)="29"> یہ ایک جگہ رہنےکےلے نہیں ہے .
(trg)="29"> 所 以 唔 系 用 嚟 過 夜 嘅
(src)="30"> یہ ایک ایسی جگہ ہے جہاں جنسی کارکنوں اور ان کے گاہک آتے ہیں .
(trg)="30"> 性 工 作 者 同 佢 地 嘅 客 人 系 呢 度 嘅 常 客
(src)="31"> ڈیمین کنڈوم کے بارے میں سب کوچ جانتا ہے
(trg)="31"> 狄 米 恩 好 瞭 解 安 全 套
(src)="32"> لیکن وہ انہیں فروخت نہیں کرتا .
(trg)="32"> 但 系 佢 唔 賣
(src)="33"> وہ کتہا ہےکہ یہاں ان کی مانگ نہیں ہے .
(trg)="33"> 佢 話 根 本 冇 人 買
(src)="34"> یہ حیرت کی بات نہیں ہے ،
(trg)="34"> 咁 唔 出 奇
(src)="35"> کیونکہ DRC میں صرف تین فیصد لوگوں ہی
(trg)="35"> 因 為 係 剛 果 , 只 有 3 % 嘅 人
(src)="36"> کنڈوم کا استعمال کرتے .
(trg)="36"> 使 用 安 全 套
(src)="37"> جوزف اور کرسٹین ,
(trg)="37"> 約 瑟 同 克 莉 絲 汀
(src)="38"> ایک فارمیسی چلاتے ہیں جہاں وہ ان کنڈومز کی ایک بڑی تعداد فروخت کرتے ہیں ،
(trg)="38"> 佢 地 開 嘅 藥 鋪 有 賣 安 全 套
(src)="39"> وہ کہتے ہیں کہ یہ حقیقت ہے کہ ڈونر ایجنسیوں نے انہیں مفت یا کم قیمت پر فراہم کرتی ہیں
(trg)="39"> 佢 地 話 雖 然 捐 贈 機 構 提 供 咗 廉 價 甚 至 免 費 嘅 安 全 套
(src)="40"> اور وہ مشہوری کے لے ساتھ ساتھ مہمات بھی چالاتے ہیں مگر
(trg)="40"> 仲 做 咗 相 應 嘅 宣 傳
(src)="41"> ان کے صارفین برانڈیڈ ورژن نہیں خریدتے .
(trg)="41"> 但 客 人 都 唔 買 呢 啲 有 牌 子 嘅
(src)="42"> وہ جنسی پسند کرتے ہیں .
(trg)="42"> 反 而 鐘 意 冇 牌 子 個 啲
(src)="43"> اور ایک مارکیٹر کے طور پر ، مجھے بہت تجسس ہوا .
(trg)="43"> 作 為 營 銷 者 , 我 覺 得 好 奇 怪
(src)="44"> پھر میں نے ان کی مارکیٹنگ پہ غور کرنا شورع کیا .
(trg)="44"> 於 是 我 開 始 研 究 佢 地 嘅 營 銷 策 略
(src)="45"> اور پر مجھے یہ پتہ چلا ہے کہ ان میں تین اہم پیغامات ہو تے ہیں
(trg)="45"> 結 果 發 現 捐 贈 機 構 嘅 安 全 套 廣 告
(src)="46"> جو ان کنڈومز کے لئے ڈونر ایجنسیوں کی طرف سے استعمال کیے جاتے ہیں :
(trg)="46"> 主 要 包 含 三 種 信 息
(src)="47"> خوف ، فنانسنگ ، اور وفاداری .
(trg)="47"> 恐 懼 , 經 濟 同 忠 誠
(src)="48"> کنڈوم کے نام کچھ اس طرح کے رکتے تھے جیسے Vive ، " رہنے کے لئے "
(trg)="48"> 安 全 套 嘅 名 包 括 " 生 命 萬 歲 "
(src)="49"> یا ( Trust ) بھروسہ .
(trg)="49"> 同 " 信 任 "