# srp/EZjO9IluMz5h.xml.gz
# ur/EZjO9IluMz5h.xml.gz
(src)="1"> Pa , mislila sam :
(src)="2"> " Govoriću o smrti . "
(trg)="1"> تو میں نے سوچا ، " میں موت کے بارے میں بات کروں گی . "
(src)="3"> To je , izgleda strast danas .
(trg)="2"> آج یہی موضوع زوروں پر تھا ۔
(src)="4"> Ustvari , govor nije o smrti .
(trg)="3"> دراصل موت اس کا موضوع نہیں ہے .
(src)="5"> Ona je neizbježna , užasna , ali ono o čemu zaista želim da govorim je , fascinirana sam onim što ljudi ostave za sobom kada umru .
(trg)="4"> یہ ناگزیر ہے ، ہولناک ہے ، مگر درحقیقت میں جو کہنا چاہتی ہوں وہ یہ ہے کہ ،
(trg)="5"> میرے لیے لوگوں کی موت کے بعد ان کی چھوڑی ہوئی میراث بہت دلچسپی کی حامل ہے ۔
(src)="6"> To je ono o čemu želim da govorim .
(trg)="6"> میں اسی بارے میں بات کرنا چاہتی ہوں ۔
(src)="7"> Tako je Art Bahvald ostavio za sobom duhoviti video koji se pojavio ubrzo nakon što je umro , u kojem kaže ,
(trg)="7"> تو آرٹ بچوالڈ نے اپنا مزاح کا ورثہ ایک ویڈیو میں چھوڑا
(trg)="8"> جو ان کی وفات کے کچھ دیر بعد ہی منظرِعام پر آئی ، اور اس میں کہا گیا تھا ،
(src)="8"> " Zdravo , ja sam Art Bahvald , i upravo sam umro . "
(trg)="9"> " ھائے ! میں آرٹ بچوالڈ ہوں اور میں ابھی ابھی مرا ہوں ۔ "
(src)="9"> A Majk , koga sam upoznala na Galapagosu , na putovanju koje sam osvojila na TED- u , ostavlja poruke na sajber prostoru na kojem piše hroniku o njegovom životu sa rakom .
(trg)="10"> اور مائک ، جس سے میں گالاپاگوز کے اس سفر میں ملی تھی جو میں نے TED میں جیتا تھا ،
(trg)="11"> سائبرسپیس میں تحریریں چھوڑ رہا ہے جہاں وہ سرگرشت لکھ رہا ہے
(trg)="12"> اپنے کینسر کے سفر کی ۔
(src)="10"> A moj otac mi je ostavio svoje rukopise , pisma i sveske .
(trg)="13"> اور میرے والد نے میرے لیے اپنے تحریروں کا ورثہ چھوڑا
(trg)="14"> خطوط اور ایک نوٹ بک کی شکل میں ۔
(src)="11"> Za poslednje dvije godine svog života , dok je bio bolestan , ispisao je svesku svojih misli o meni .
(trg)="15"> اپنی زندگی کے آخری دو سال میں ، جب وہ بیمار تھے ،
(trg)="16"> انہوں نے میرے بارے میں اپنے خیالات سے ایک نوٹ بک بھر دی .
(src)="12"> Pisao je o mojoj snazi , slabostima , i blagim savjetima o napretku , navodeći specifične događaje , i pružajući mi ogledalo mog života .
(trg)="17"> انہوں نے میری صلاحیتوں اور کمزوریوں کے بارے میں لکھا ،
(trg)="18"> اور بہتری کی شائستہ تجاویز دیں ،
(trg)="19"> خاص واقعات کا حوالہ دیتے ہوئے ، اور میری زندگی کو آئینہ دکھایا ۔
(src)="13"> Nakon njegove smrti , shvatila sam da mi niko više ne piše .
(trg)="20"> ان کی وفات کے بعد مجھے ادراک ہوا کی مجھے اب کوئی بھی نہیں لکھتا ۔
(src)="14"> Pisanje je umjetnost koja nestaje .
(trg)="21"> ہاتھ سے لکھی تحریر ایک زوال پذیر فن ہے ۔
(src)="15"> Ja sam za e- mail i razmišljam dok kucam , ali zašto zbog novih navika odustajemo od starih ?
(trg)="22"> میں ای- میل کے حق میں ہوں ، اور ٹائپ کرتے ہوئے سوچنے کے بھی ،
(trg)="23"> مگر نئی کے لیے پرانی عادتیں کیوں چھوڑیں ؟
(src)="16"> Zašto ne bismo imali pisma i razmjenjivali e- mail- ove ?
(trg)="24"> ہماری زندگیوں میں خطوط نویسی اور ای- میل کا تبادلہ کیوں نہِیں آ سکتا ؟
(src)="17"> Ponekad želim da mijenjam sve godine kada sam bila isuviše zauzeta da sjedim i ćaskam sa svojim ocem , i mijenjam sve te godine za jedan njegov zagrljaj .
(trg)="25"> کبھی کبھی میں ایسے تمام سالوں کا سودا کرنا چاہتی ہوں
(trg)="26"> جب مجھے مصروفیت اتنی تھی کہ میں اپنے والد کے ساتھ بیٹھ کر ان سے بات چیت نہیں کرتی تھی ،
(trg)="27"> اور ان تمام سالوں کے بدلے ایک بار ان کے گلے لگ سکوں ۔
(src)="18"> Ali , prekasno .
(trg)="28"> مگر بہت دیر ہو چکی ہے ۔
(src)="19"> Ali tada , izvadim njegova pisma i pročitam ih , i papir koji je dotakao njegovu ruku je u mojoj , i osjetim se povezanim sa njim .
(trg)="29"> لیکن اس وقت میں ان کے خطوط نکالتی ہوں اور انہیں پڑھتی ہوں ،
(trg)="30"> اور وہ کاغذ جو ان کے ہاتھ سے مَس ہوا تھا ، میرے ہاتھ میں ہوتا ہے ،
(trg)="31"> اور مجھے لگتا ہے کہ میں ان سے منسلک ہوں ۔
(src)="20"> Tako da , možda svi treba da ostavimo našoj djeci vrijednu zaostavštinu , ali ne onu finansijsku .
(trg)="32"> تو شاید ہم سب کو ضرورت ہے کہ ہم اپنے بچوں کے لیے
(trg)="33"> ایک اقداری ورثہ چھوڑیں ، نہ کہ ایک مالیاتی ۔
(src)="21"> Vrijednu stvar sa ličnim dodirom - autobiografsku knjigu , pismo u kojem tražimo dušu .
(trg)="34"> ایسی اشیاء کی قدر جو ایک ذاتی پہلو رکھتی ہیں -
(trg)="35"> ایک آٹوگراف بک - ایک خودنظر خط -
(src)="22"> Ako bi mali dio ove moćne TED publike želio da kupi lijep papir -
(trg)="36"> اگر اس پروقار محفل کے کچھ حصے کو بھی
(trg)="37"> یہ ترغیب دی جا سکے کہ وہ ایک خوبصورت صفحہ خریدیں --
(src)="23"> Džone , biće reciklirani papir -- i napisao lijepo pismo nekome koga voli , mi bismo , ustvari započeli revoluciju koja bi natjerala našu djecu da odu na časove lijepog pisanja .
(trg)="38"> جان ، یہ ریسائکلڈ ہو گا -- اور ایک خوبصورت خط لکھیں
(trg)="39"> اپنے کسی پیارے کو ، ہم شاید ایک ایسے انقلاب کا آغاز کر سکتے ہیں
(trg)="40"> جس میں ہمارے بچے خوش نویسی کے سبق لیے جایا کریں ۔
(src)="24"> Šta ja planiram da ostavim svom sinu ?
(trg)="41"> سو میں اپنے بیٹے کے کیا چھوڑ کر جانا چاہتی ہوں ؟
(src)="25"> Skupljam autobiografske knjige , a autori tih knjiga koji su u publici , znaju da sam ih uznemiravala za knjige -- i CD- ove takođe , Trejsi .
(trg)="42"> میں آٹوگراف بکس جمع کرتی ہوں ، اور آپ میں سے وہ مصنفین
(trg)="43"> جو حاضرین میں موجود ہیں ، جانتے ہیں کہ میں ان کے لیے آپ کے پیچھے پڑ جاتی ہوں --
(trg)="44"> اور سی- ڈیز بھی ، ٹریسی ۔
(src)="26"> Planiram da objavim svoju knjigu .
(trg)="45"> میرا اپنی تحریریں شائع کرنے کا بھی ارادہ ہے
(src)="27"> Dok sam gledala kako tijelo moga oca guta plamen , na sahrani sam sjela na lomaču i zapisala .
(trg)="46"> جب میں اپنے والد کے جسم کو شعلوں کی نذر ہوتے دیکھ رہی تھی ،
(trg)="47"> میں ان کی چتا کے قریب بیٹھی لکھ رہی تھی -
(src)="28"> Nemam ideju kako ću to da uradim , ali posvećena sam da sastavim negove misli sa svojima u knjizi , i da ostavim tu objavljenu knjigu svom sinu .
(trg)="48"> مجھے کوئی اندازہ نہیں کہ میں یہ کیسے کروں گی ،
(trg)="49"> مگر میں پُرعزم سے پُر ہوں کہ میں ان کے اور اپنے خیالات کی تدوین کروں
(trg)="50"> ایک کتاب کی شکل میں ، اور یہ شائع شدہ کتاب اپنے بیٹے کو چھوڑ کر جاوَں -
(src)="29"> Voljela bih da završim sa nekoliko stihova koje sam zapisala kada su kremirali mog oca .
(trg)="51"> میں چند ایسی سطروں پر بات ختم کرنا چاہتی ہوں جو کہ میں نے
(trg)="52"> اپنے والد کی چتا پر لکھی تھیں -
(src)="30"> A vi lingvisti , oprostite na gramatici , zato što to nisam čitala deset godina .
(trg)="53"> ماہرِلسانیات مجھے گرائمر کی غلطیوں پر معاف کیجیے ،
(trg)="54"> کیونکہ میں نے اسے گزشتہ دس سال سے نہیں دیکھا -
(src)="31"> Po prvi put ih čitam ovdje .
(trg)="55"> میں نے اسے یہاں لانے کے لیے پہلی بار نکالا ہے -
(src)="32"> " Slika u okviru , pepeo u boci , bezgranična energija zatvorena u boci , tjera me da se izborim sa stvarnošću , tjera me da se izborim sa tim da sam odrasla .
(trg)="56"> " چوکھٹے میں تصویر ، مرتبان میں راکھ ،
(trg)="57"> مرتبان میں قید بےانتہا توانائی ،
(trg)="58"> مجھے حقیقت کا سامنا کرنے پر مجبور کرتے ہوئے ،
(src)="33"> Čujem te i znam da želiš da budem jaka , ali sada sam usisana dolje , okružena i ugušena ovim razjarenim talasima emocija , žudeći da pročistim svoju dušu , pokušavajući da se ispenjem na čvrstoj osnovi još jednom , da nastavim da se borim i cvjetam kao što si me naučio .
(trg)="60"> میں آپ کو سنتی ہوں اور جانتی ہوں کہ آپ چاہتے ہوں گے کہ میں ثابت قدم رہوں ،
(trg)="61"> مگر فالحال ، میں گرداب میں ہوں ، گھری ہوئی ہوں ،
(trg)="62"> اور گھُٹی ہوئی ہوں ، جذبات کے اِس پُرجوش سمندر میں ،
(src)="34"> Tvoji ohrabrujući šapati u mom vrtlogu očaja drže me i pružaju utočište na obali razuma , da ponovo živim i volim .
(trg)="66"> میری مایوسی کے بھنور میں آپ کی حوصلہ افزاء سرگوشیاں
(trg)="67"> مجھے تھامے ہوئے اور ہوش کے کناروں کی جانب اٹھاتے ہوئے ،
(trg)="68"> پھر سے جینے اور محبت کرنے کے لیے ۔ "
(src)="35"> Hvala vam .
(trg)="69"> شکریہ ۔
# srp/OpwgB77Ev4JM.xml.gz
# ur/OpwgB77Ev4JM.xml.gz
(src)="1"> Ovo je mjesto gdje živim .
(trg)="1"> میں یہاں رہتا ہوں - میں کینیا میں ،
(src)="2"> Ja živim u Keniji , u južnom dijelu Nacionalnog parka Najrobi .
(trg)="2"> نیروبی نیشنل پارک ´ کے جنوبی حصّے میں رہتا ہوں
(src)="3"> Ovo u pozadini su krave moga oca , a iza krava , to je Nacionalni park Najrobi .
(trg)="3"> پیچھے یہ میرے ابّا کی گائیں ہیں ،
(trg)="4"> اور گائیوں کے پیچھے ،
(trg)="5"> وہ ´ نیروبی نیشنل پارک ´ ہے -
(src)="4"> Nacionalni park Najrobi nije ograđen na južnoj strani , što znači da divlje životinje kao što su zebre slobodno migriraju iz parka .
(trg)="6"> نیروبی نیشنل پارک ´ کے جنوبی حصّے میں زیادہ باڑ نہیں لگی ہے ،
(trg)="7"> جس کی وجہ سے زیبرا جیسے جنگلی جانور
(trg)="8"> آسانی سے پارک سے باہر آجاتے ہیں -
(src)="5"> Grabljivice poput lavova ih prate i ovo je ono što rade .
(trg)="9"> پھر شکاری جانور جیسے شیر انکا پیچھا کرتے ہیں ،
(trg)="10"> اور وہ یہ کرتے ہیں -
(src)="6"> One ubijaju našu stoku .
(trg)="11"> وہ ہمارے ریوڑ کے جانور مار دیتے ہیں -
(src)="7"> Ovo je jedna od krava koja je ubijena tokom noći , kada sam se probudio našao sam je mrtvu i osjećao sam se veoma loše , jer je to bio jedini bik kojeg smo imali .
(trg)="12"> یہ ان گائیوں میں سے ایک ہے جسے رات کو مار دیا گیا تھا ،
(trg)="13"> میں صبح اٹھا اور میں نے اسے مردہ پایا ،
(trg)="14"> اور مجھے بہت برا لگا ،
(src)="8"> Moja zajednica , Masai , mi vjerujemo da dolazimo sa nebesa sa svim našim životinjama i svom zemljom za njih i zbog toga ih ovoliko cijenimo .
(trg)="16"> میری برادری ، جو کہ مسائی ہے ، ہمارا ایمان ہے کہ
(trg)="17"> ہم اپنے تمام جانوروں اور تمام زمین کے ساتھ آسمان سے آئے تھے
(trg)="18"> چرانے کے لئے ، اور اسی وجہ سے ہم ان کی اتنی قدر کرتے ہیں
(src)="9"> Zato sam ja odrastao toliko mrzeći lavove .
(trg)="19"> تو میں شیروں سے نفرت کرتے ہوئے پلا بڑھا -
(src)="10"> Morani su ratnici koji štite našu zajednicu i stoku i oni su takođe uznemireni zbog ovog problema .
(trg)="20"> موران جنگجو ہیں
(trg)="21"> جو ہماری برادری اور جانوروں کی حفاظت کرتے ہیں ،
(trg)="22"> اور وہ اس مسئلہ سے پریشان ہیں -
(src)="11"> Oni ubijaju lavove .
(trg)="23"> اور وہ شیروں کو مارتے ہیں -
(src)="12"> Ovo je jedan od šest lavova koji je ubijen u Najrobiju .
(trg)="24"> یہ چھ شیروں میں سے ایک ہے جنہیں ´ نیروبی´ میں مارا گیا تھا
(src)="13"> I mislim da zbog ovoga Nacionalni park Najrobi ima malo lavova .
(trg)="25"> اور میرے خیال میں اسی وجہ سے ' نیروبی نیشنل پارک ´ میں شیر کم ہیں -
(src)="14"> Dječaci od šest od devet godina , u mojoj zajednici odgovorni su za krave svojih očeva , i to je ista stvar koja se meni dogodila .
(trg)="26"> میری برادری میں ، 6 سے 9 سال کا لڑکا
(trg)="27"> اپنے باپ کی گائیوں کا ذمہ دار ہوتا ہے ،
(trg)="28"> اور یہی چیز میرے ساتھ بھی ہوئی تھی -
(src)="15"> Ja sam morao da nađem način da riješim ovaj problem .
(trg)="29"> تو مجھے اس مسئلہ کا حل تلاش کرنا تھا -
(src)="16"> Prva ideja koju sam imao je da koristim vatru , jer sam mislio da se lavovi boje vatre .
(trg)="30"> اور مجھے سب سے پہلا خیال آگ استعمال کرنے کا آیا ،
(trg)="31"> کیونکہ مجھے لگا کہ شیر آگ سے ڈرتے ہیں -
(src)="17"> Ali sam shvatio da to zapravo nije pomoglo , jer je čak pomagalo lavovima da vide kroz štalu .
(trg)="32"> پھر مجھے احساس ہوا کہ یہ مفید نہیں ہے ،
(trg)="33"> کیونکہ اس سے شیروں کو
(trg)="34"> گاۓ کا باڑہ نظر آجاتا تھا -
(src)="18"> Nijesam odustao .
(src)="19"> Nastavio sam .
(trg)="35"> تو میں نے ہار نہیں مانی - میں سوچتا رہا -
(src)="20"> Sljedeća ideja je bila da koristim strašilo .
(trg)="36"> اور دوسرا خیال جو مجھے آیا
(trg)="37"> وہ آدم نما پتلا استعمال کرنے کا تھا -
(src)="21"> Pokušao sam da prevarim lavove da pomisle da ja stojim blizu štale .
(trg)="38"> میں شیروں کو دھوکہ دینا چاہتا تھا -
(trg)="39"> کہ وہ سوچیں کہ میں گاۓ کے باڑے کے قریب کھڑا ہوں
(src)="22"> Ali lavovi su veoma pametni .
(src)="23"> ( Smijeh )
(trg)="40"> مگر شیر بہت چالاک ہوتے ہیں - ( ہنسی )
(src)="24"> Prvi dan bi došli , vidjeli strašilo , i vratili se , ali sljedeći dan , oni bi došli i rekli , ona stvar se ne mrda , uvjek je ovdje .
(trg)="41"> وہ پہلے دن آکر اور آدم نما پتلا دیکھ کر ، واپس چلے جاینگے
(trg)="42"> مگر دوسرے دن آکر وہ سوچیں گے
(trg)="43"> کہ یہ ہلتا نہیں ہے ، یہ ہمیشہ یہاں رہتا ہے - ( ہنسی )
(src)="26"> Onda uskoče i ubijaju životinje .
(trg)="44"> وہ اندر چھلانگ مار تا ہے اور جانوروں کو ماردیتا ہے -
(src)="27"> Jedne noći sam šetao oko štale sa lampom , i tog dana lavovi nisu došli .
(trg)="45"> تو ایک دن ، میں ٹارچ لے کر گاۓ کے باڑے میں چہل قدمی کر رہا تھا ،
(trg)="46"> اور اس دن ، شیر نہیں آۓ -
(src)="28"> I tada sam otkrio da se lavovi boje pokretnog svijetla .
(trg)="47"> اور مجھے پتا چلا کہ شیر ہلتی ہوئی روشنی سے ڈرتے ہیں -
(src)="29"> Pa sam dobio ideju .
(trg)="48"> تو مجھے ایک خیال آیا -
(src)="30"> Još od kad sam bio mali , radio sam u svojoj sobi po cijeli dan , čak sam i rastavio majčin novi radio , i tog dana me skoro ubila , ali sam naučio dosta o elektronici .
(trg)="49"> جب میں ایک چھوٹا لڑکا تھا ،
(trg)="50"> میں سارا دن اپنے کمرے میں کام کرتا رہتا تھا ،
(trg)="51"> اور اپنی ماں کے ریڈیو کو بھی کھول کر دیکھا ،
(src)="31"> ( Smijeh )
(trg)="53"> مگر میں نے برقیات کے بارے میں بہت کچھ سیکھا - ( ہنسی )
(src)="32"> Uzeo sam stari akumulator , i relej .
(trg)="54"> پھر میں نے ایک پرانی گاڑی کی بیٹری لی ،
(src)="33"> To je mali uređaj koji se nalazi u motociklu i to pomaže vozaču kada skreće lijevo ili desno .
(trg)="55"> اور ایک انڈیکٹر باکس لیا - یہ موٹرسائکل میں ملنے والا ایک آلہ ہے ،
(trg)="56"> اور موٹر سائیکل سواروں کی مدد کرتا ہے جب وہ دائیں یا بائیں مڑنا چاہیں - یہ جلتا بجھتا ہے -
(src)="35"> Onda sam našao prekidač s kojim palim gasim svijetlo .
(trg)="57"> اور میں نے ایک ´سوئچ´ حاصل کیا ، جس کے ذریعہ میں بتیاں جلا اور بجھا سکتا تھا -
(src)="36"> I to je mala sijalica iz slomljene baterijske lampe .
(trg)="58"> اور یہ ایک ٹوٹی ہوئی ٹارچ سے بنائی ہوئی ایک چھوٹی ٹارچ ہے -
(src)="37"> Pa sam sve sastavio .
(trg)="59"> پھر میں نے ہر چیز کو جوڑا -
(src)="38"> Kao što vidite , solarna ploča puni bateriju , i baterija snadbijeva energijom do malog releja .
(trg)="60"> جیسے کہ آپ دیکھ سکتے ہیں ، سولر پینل ، بیٹری کو چارج کرتا ہے ،
(trg)="61"> اور بیٹری طاقت فراہم کرتی ہے
(src)="39"> Ja to zovem transformator .
(trg)="62"> ایک چھوٹے انڈیکیٹر باکس کو - میں اسے ٹرانسفارمر کہتا ہوں -
(src)="40"> Relej omogućava da svijetlo trepće .
(trg)="63"> اور انڈیکیٹر باکس بتیوں کو چلاتا ہے -
(src)="41"> Kao što vidite , sijalice su okrenute ka spolja , jer odatle dolaze lavovi .
(trg)="64"> جیسے کہ آپ دیکھ سکتے ہیں ، بلب باہر کی طرف ہیں ،
(trg)="65"> کیونکہ وہاں سے شیر آتے ہیں -
(src)="42"> I tako to izgleda lavovima kada dođu noću .
(trg)="66"> اور اس طرح سے شیروں کو یہ نظر آتا ہے جب وہ رات کو آتے ہیں -
(src)="43"> Svijetlo trepće i prevari lavove kako bi mislili da ja šetam oko štale , ali ja spavam u svom krevetu .
(trg)="67"> باتیں جلتی ہیں اور دھوکہ دیتی ہیں
(trg)="68"> شیروں کو کہ میں گاۓ کے باڑے میں چل رہا ہوں ،
(trg)="69"> مگر میں اپنے بستر پر سورہا تھا -
(src)="44"> ( Smijeh ) ( Aplauz )
(trg)="70"> ( ہنسی )
(trg)="71"> ( تالیاں )
(src)="45"> Hvala .
(trg)="72"> شکریہ -
(src)="46"> Postavio sam ovo u moju kuću prije dvije godine i od tada nijesmo imali problema sa lavovima .
(trg)="73"> پھر میں نے اس کو دو سال پہلے اپنے گھر میں لگایا ،
(trg)="74"> اور اس دن سے ہم نے آج تک کبھی شیروں کی وجہ سے کوئی مسئلہ نہیں ہوا -
(src)="47"> U susjednim kućama su čuli za ovu ideju .
(trg)="75"> اور پھر میرے پڑوسیوں کو اس کے بارے میں پتا چلا -
(src)="48"> Jedna od njih je bila ova baka .
(trg)="76"> ان میں سے ایک یہ دادی اماں تھیں -
(src)="49"> Imala je dosta životinja koje su pobili lavovi i pitala me je da postavim svijetla za nju .
(trg)="77"> اس کے بہت سارے مویشی شیروں کی وجہ سے مارے گئے تھے ،
(trg)="78"> اور اس نے مجھ سے پوچھا کہ کیا میں اس کے لئے بتیاں لگا سکتا ہوں -
(src)="50"> Rekao sam :
(src)="51"> " Da "
(trg)="79"> اور میں نے کہا " ہاں " -
(src)="52"> I tako sam postavio svijetla .
(src)="53"> To u pozadini su svijetla za lavove .
(trg)="80"> تو میں نے بتیاں لگادیں - آپ پیچھے ان شیروں والی بتیوں کو دیکھ سکتے ہیں -
(src)="54"> Do sad , postavio sam ih u sedam kuća u mojoj zajednici i zaista rade .
(trg)="81"> اب تک میں ، اپنی برادری کے سات گھروں میں بتیاں لگا چکا ہوں ،
(trg)="82"> اور وہ واقعی کام کر رہی ہیں -
(src)="55"> Moja ideja se sada koristi širom Kenije za plašenje ostalih grabljivica poput hijena i leoparda i takođe se koristi za tjeranje slonova od farme .
(trg)="83"> اور میری ایجاد کو پورے کینیا میں استعمال کیا جا رہا ہے
(trg)="84"> دوسرے شکاری جانوروں کو ڈرانے کے لئے ، جیسے کہ گیدڑ اور تیندوے
(trg)="85"> اور اس کو استعمال کیا جا رہا ہے
(src)="56"> Zbog ovog izuma imao sam sreće da dobijem stipendiju za jednu od najboljih škola u Keniji ,
(trg)="87"> اس ایجاد کی وجہ سے ، میں خوش قسمت رہا اور
(trg)="88"> مجھے کینیا کے ایک بہترین اسکول میں اسکالرشپ مل گئی ،
(src)="57"> Međunarodnu školu Brukhaus , i veoma sam uzbuđen zbog ovoga .
(trg)="89"> بروک ہاؤس انٹرنیشنل اسکول ،
(trg)="90"> اور اس سے میں بہت خوش ہوں -
(src)="58"> Moja nova škola se uključuje i pomaže prikupljanjem sredstava i razvijanjem svijesti .
(trg)="91"> میرا نیا اسکول چندہ جمع کرنے
(trg)="92"> اور آگاہی پیدا کرنے میں مدد کر رہا ہے -
(src)="59"> Čak sam i doveo svoje prijatalje u zajednicu da instaliramo svijetla na kućama koje ih nemaju i učim ih kako da ih postavljaju .
(trg)="93"> میں اپنے دوستوں کو بھی اپنے ساتھ اپنی برادری میں لے گیا ،
(trg)="94"> اور ہم بتیوں کو ان گھروں میں لگا رہے ہیں
(trg)="95"> جن میں نہیں ہیں ، اور میں انہیں سکھا رہا ہوں کہ کس طرح لگائیں -
(src)="60"> Prije godinu dana bio sam samo dječak na pašnjacima koji čuva očeve krave , i gledao sam avione kako lete , i rekao sam sebi da ću jednog dana i ja biti unutra .
(trg)="96"> تو ایک سال پہلے ، میں سوانا کے میدانوں میں صرف ایک لڑکا تھا
(trg)="97"> جو اپنے ابّا کی گائیوں کو چرا رہا تھا ،
(trg)="98"> اور میں جہازوں کو اوپر اڑتا ہوا دیکھتا تھا ،
(src)="61"> I evo me danas .
(trg)="100"> اور اب میں یہاں ہوں -
(src)="62"> Dobio sam šansu da prvi put dođem avionom za TED .
(trg)="101"> مجھے جہاز کے ذریعے TED آنے کا موقع ملا -