# sh/nC3NDf6d49pE.xml.gz
# ur/nC3NDf6d49pE.xml.gz


(src)="1"> Ovde vidimo , našeg zanimljivog prijatelja, Filipa , kako vozi biciklu po divnom danu .
(trg)="1"> یہاں آپ کو ہمارا مزاحیہ دوست فلپ ملے گا جو کہ ایک خوشگوار دن میں ارد گرد کی سواری کر رہا ہے ۔

(src)="2"> Filip obožava Twiter .
(trg)="2"> فلپ کو ٹویٹر سے بے حد پیار ہے ۔

(src)="3"> Oh, evo problema !
(trg)="3"> اوہ ، لیکن یہاں ایک مسئلہ ہے !

(src)="4"> Fillip je zaboravio da otpremi svoju profilnu sliku . pa kada ljudi pogledaju njegov Twitter nalog, jedino sto vide je usamljeno maleno jaje .
(trg)="4"> فلپ اپنا پروفائل فوٹو اپ لوڈ کرنا بھول گیا ہے ،
(trg)="5"> چناچہ جب لوگ اس کے ٹویٹر کائونٹ کو دیکھتے ہیں تو انہیں صرف ایک تنہا چھوٹا سا انڈا دکھائی دیتا ہے ۔

(src)="5"> Samo, urediti profil je prosto kao pasulj .
(trg)="6"> لیکن پروفائل میں ترمیم کرنا نہایت آسان ہے ۔

(src)="6"> Samo klikni na " Edit Profile " na " Me " .
(trg)="7"> ایم ای ٹیب میں جا کے " پروفائل میں ترمیم " پر کلک کریں

(src)="7"> Hajdemo za pocetak da napravimo sliku koristeći našu kameru , sa kompjutera, kako bi se rešili jajeta
(trg)="8"> آئیے اِس کے کمپیوٹر میں موجود کیمرہ کے ذریعے تصویر کھینچ کر شروع کرتے ہیں تا کہ اُس تصویر سے نجات پا سکیں ۔

(src)="8"> Nasmeši se za laptop !
(trg)="9"> لیپ ٹاپ کے لیے مسکرائیں !

(src)="9"> Možemo namestiti veličinu i poziciju slike, da izgleda baš kako treba .
(trg)="10"> ہم تصویر کا پیمانی اور جگہ تبدیل کر سکتے ہیں تا کہ یہ بالکل ٹھیک دکھائی دے ۔

(src)="10"> Savršeno !
(trg)="11"> ٹھیک ہے !

(src)="11"> Sledeci korak, dodajemo sliku za zaglavlje .
(trg)="12"> اب ، ہیڈر کی تصویر بھی چڑھاتے ہیں ۔

(src)="12"> Možemo otpremiti sliku sa računara ili ( ovo je najbolji deo ) možes da prevučeš i otpustiš datoteku u zaglavlje .
(trg)="13"> ہم ایک نئی تصویر اپ لوڈ بھی کر سکتے ہیں ( اور یہ سب سے اچھی بات ہے )
(trg)="14"> آپ ہیڈر کی فیلڈ میں کسی فائل کو ھینچ کر چھوڑ سکتے ہیں ۔

(src)="13"> Ovo možeš da uradiš i sa profilnom fotografijom, takodje .
(trg)="15"> آپ اپنی پروفائل کی تصویر کے لیے بھی یہ طریقہ استعمال کر سکتے ہیں

(src)="14"> Kada si zadovoljan, klikni na " Apply "
(trg)="16"> جب یہ اچھا لگے تو " اطلاق " کے بٹن پر کلک کریں

(src)="15"> Ovde možeš popuniti svoju biografiju, lokaciju, ili informacije o sajtu , kako bi članovi znali više o tebi .
(trg)="17"> یہاں پر آپ اپنی سوانح ، محل و وقوع ور ویب سائٹ سے متعلق معلومات بھی دے سکتے ہیں
(trg)="18"> تا کہ لوگ آپ کے باری میں مزید جان سکیں ۔

(src)="16"> Klikni " Save changes" i završio si !
(trg)="19"> " تبدیلی محفوظ " پر کلک کریں اور آپ نے کر لیا !

(src)="17"> Ako odeš na SETTINGS i klikneš DESIGN karticu, takodje možeš promeniti ili otpremiti sliku za pozadinu .
(trg)="20"> اگر آپ سیٹنگز میں جا کر ڈیزائن ٹیب پر کلک کریں تو آپ پس منظر کی تصویر بھی تبدیل یا پھر اپ لوڈ کر سکتے ہیں ۔

(src)="18"> Samo odaberi datoteku koju želiš da koristiš, i sačuvaj promene .
(trg)="21"> صرف وہ فایل منتخب کریں جو آپ استعمال کرنا چاہتے ہیں اور تبدیلی محفوظ کریں ۔

(src)="19"> Av Av, buldog !
(trg)="22"> آاااا بُلی نسل کے کتے !

(src)="20"> Ako si u pokretu, možeš napraviti ove promene iz taba ME na zvaničnim Twitter aplikacijama .
(trg)="23"> اگر آپ چل پھر رہے ہیں تو آپ یہ تبدیلیاں ٹویٹر کی سرکاری ایپلی کیشن میں می ٹیب میں جا کے کر سکتے ہیں

(src)="21"> Samo dodirni SETTINGS opremu .... i izaberi " Edit Profile "
(trg)="24"> بس سیٹنگز پر کلک کریں ۔۔۔۔۔ اور " پروفائل میں تبدیلی " کا انتخاب کریں

(src)="22"> Sada možeš promeniti svoj ​​profil i zaglavlje slike kad god poželiš .
(trg)="25"> اب آپ اپنی خواہش کے مطابق جب چاہیں اپنی پروفائل اور ہیڈر تصاویر تبدیل کر سکتے ہیں ۔

(src)="23"> Naši inženjeri i dizajneri su napravili ove karakteristike , i oni se nadaju da češ uzivati dok doteruješ svoj profil
(trg)="26"> یہ خصوصیات ہمارے نجینئرز اور ڈیزائنرز کی طرف سے آپ کے لئےلائی گئی ہیں
(trg)="27"> جو کہ امید رکھتے ہیں کہ آپ اپنی پروفئل کو ٹھیک کر کے لطف اندوز ہوئے ہوں گے !

(src)="24"> I u ime svih nas ovde na Twitteru : " Srećno Twitovanje ! "
(trg)="28"> اور ہم سب کی طرف سے جو کہ ٹویٹر پر ہیں : " ٹویٹنگ مبارک ہو ! "

# sh/xEIvdjUVvOyu.xml.gz
# ur/xEIvdjUVvOyu.xml.gz


(src)="1"> Upitali smo 50 aktivista za ljudska prava kako pretvaraju informacije u akciju i šta za njih znači info- aktivizam
(trg)="1"> ہم نے انسانی حقوق کے ۵۰ سے زائد رہنماوں سے پوچھا کہ وہ معلومات کو کیسے بروئے کار لاتے ہیں ۔
(trg)="2"> اور ہم نے ان سے یہ بھی پوچھا کہ وہ انفوایکٹوازم سے کیا مراد لیتے ہیں

(src)="2"> Info- aktivizam znači imati pristup tehnologiji i sposobnost korištenja tehnologije za stvaranje i širenje informacija na veoma demokratski i participativan način
(trg)="3"> انفوایکٹوازم سے مراد ہے ، ٹیکنالوجی تک رسائی ۔
(trg)="4"> یہ ٹیکنالوجی کے ذریعے معلومات کو دوسروں تک بہم پنچانے کا عمل ہے ۔
(trg)="5"> انتہائی جمہوری اور شراکتی طریقے سے ۔

(src)="3"> Davanje informacija ljudima pomaže im da donose informisane odluke pomaže im da mobilizuju i motiviraju svoje zajednice i takođe pomaže u podizanju nade u okolnostima kada mislite da je nada zadnje što vam preostaje
(trg)="6"> صیح معلومات کی فراہمی لوگوں کو حقائق پر مبنی فیصلہ سازی میں معاونت فراہم کرتی ہے ۔
(trg)="7"> لوگوں کو متحرک کرنے اور ترغیب دینے میں مدددیتی ہے ۔
(trg)="8"> اور مزید یہ کہ امید اجاگر کرنے میں مدد دینا ۔

(src)="4"> Ljudi koji nemaju pristup sofisticiranim alatkama za komunikaciju i promociju svojih agendi sada imaju izvanredan pristup
(trg)="10"> وہ لوگ جن کی رسائی موثرآلات تک نہیں تھی
(trg)="11"> پیغام رسانی اوراپناایجنڈا دوسروں تک پہنچانے کے لیے ،
(trg)="12"> اب ان کے پاس حیران کن رسائی ہے ۔

(src)="5"> Sa internetom i mobilnim telefonima imamo te sjajne alatke za brzo širenje informacija a zabavne poruke šire se još brže
(trg)="13"> یہ حیرت انگیز آلات اب ہمارے پاس انٹرنیٹ اور موبائل فون کی شکل میں موجود ہیں ،
(trg)="14"> پیغامات کو بہت جلد پھیلانے کے لئے ۔
(trg)="15"> اور تفریحی پیغامات تو اس سے بھی جلدی پھیلتے ہیں ۔

(src)="6"> To mora bude fokusirano na ljude .
(src)="7"> Mora da bude participativno
(trg)="16"> یہ شراکتی اور لوگوں سے متعلق ہونا چاہیے ۔

(src)="8"> I mora da predstavlja strateško korištenje različitih komunikacijskih alatki
(trg)="17"> اس میں مختلف آلات رابطہ کاری کا دانشمندادانہ استعمال ہونا چاہیے ،

(src)="9"> Radi se o korištenju novih prostora koje je otvorio internet pa čak i novi mediji jeftinije forme digitalnih tehnologija svejedno dali se radi o videu ili drugim platformama , kao onlajn izdavaštvo i radi se od korištenju tih novih prostora za sprovođenje jeli , staromodnog aktivizma uključenost kreativnost interakcija mobilizacija povezivanje ljudi participativnost dostupnost inspirisanost razmjena saradnja akcija promjena 10 taktika za pretvaranje informacija u akciju film
(trg)="18"> یہ انٹر نیٹ کے ذریعے پیدا ہونے والے مواقع کو بروئے کار لانے کا عمل ہے
(trg)="19"> اور یہ کہ نئے میڈیا کو بھی ،
(trg)="20"> حتیٰ کہ ٹیکنالوجہ کے سستے طریقے بھی ،

(src)="10"> Tactical Technology Collective
(trg)="39"> ( TTC ) ٹیکٹیکل ٹیکنالوجی کولیکٹو کی جانب سے ۔

(src)="11"> Informacija je moć .
(trg)="40"> معلومات ایک طاقت ہے ،

(src)="12"> Ona može da probudi svijest , da poboljša živote razotkrije korupciju i kršenja prava a ako se efikasno koristi u kampanji može doneti jednakost i pravdu .
(trg)="41"> یہ شعور اجاگر کر کے ، زندگی میں بہتری ،
(trg)="42"> بد عنوانی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کو فاش
(trg)="43"> اور جب کسی تحریک میں موثر طریقےسے استعمال ہو ،

(src)="13"> Info- aktivizam imamo kada borci za prava koriste informacije kao osnovno sredstvo postizanja promjena .
(trg)="45"> یہ ایک ایسا عمل ہے جس میں ایڈوکیٹس معلومات کو استعمال میں لاتے ہیں ،
(trg)="46"> تبدیلی لانے کے بنیادی جزو کے طور پر ۔

(src)="14"> Imamo ga kada pretvaramo informaciju u akciju po nekom pitanju .
(trg)="47"> یہ ایک ایسی چیز ہے جس کے ذریعے ہم معلومات کو ایکشن میں بدلتے ہوئے مسائل کا حل تلاش کرتے ہیں ۔

(src)="15"> Info- aktivizam uključuje uprezanje informatičkih i komunikacijskih alatki za pozitivne promjene u društvu .
(trg)="48"> " انفوایکٹوازم " , معلومات کے حصول اور رابطہ کاری کےآلات کو استعمال میں لانے کا عمل ہے ۔
(trg)="49"> مثبت سماجی تبدیلی کے لیے ۔

(src)="16"> Ovo su deset taktika objašnjene preko uspješnih kampanja širom svijeta koje možete iskoristiti da pretvorite informaciju u akciju 10 taktika za pretvaranje informacije u akciju .
(trg)="50"> وہ 10 طریقے یہ ہیں ۔
(trg)="51"> یہ دنیا کی کامیاب ایڈوکیسی کی مہمات ( کمپینز ) کے ذریعے واضح کئے گئے ہیں ۔
(trg)="52"> جو کہ آپ اپنی معلومات کو عمل میں بدلنے کیلئےاستعمال کر سکتے ہیں ۔

(src)="17"> Mobilizacija ljudi oko pitanja koja su im bitna traži jaku poruku , jasne ciljeve i dobar plan .
(trg)="55"> لوگوں کو ان مسائل کے گرد جمع کرنا جو ان کے لیے اہمیت کے حامل ہیں ۔
(trg)="56"> اس عمل کے لیے ایک مضبوط پیغام ، واضح اہداف اور اچھے پلان کا ہو ضروری ہے ۔

(src)="18"> Video je moćna alatka koja može da okupi ljude da preuzmu akciju .
(trg)="57"> ویڈیو ، ایک مضطوط آلہ ہے ، جو لوگوں کو اکھٹا کرنے کے لئے استعمال ہو سکتا ہے ۔
(trg)="58"> تاکہ وہ کوئی قدم اٹھاسکیں ۔

(src)="19"> Mi obučavamo zajednice kako se snima video i u jednoj oblasti gde smo sprovodili obuku napravili su film o zemljišnim pravima u veoma feudalnom delu Gujarata a sva su videa zapravo završili pozivom na akciju .
(trg)="59"> ہم لوگوں کو وڈیوبنانے کی تربیت دیتےہیں ،
(trg)="60"> ایک علاقے میں جہاں ہم نے لوگوں کو تربیت دی ،
(trg)="61"> توانھوں نے گجرات کے انتہائی جاگیردانہ علاقے میں اراضی کے حقوق پر فلم بنائی

(src)="20"> Taj poziv na akciju u videu je pozivao sve da se izbore za svoja prava i da traže zemlju .
(trg)="63"> چنانچہ اس فلم میں لوگوں سے یہ مطالبہ کیا جاتا ہے کہ
(trg)="64"> وہ اٹھ کھڑے ہوں اور اراضی کے ملکیتی حقوق مانگیں ۔

(src)="21"> Video je dobra alatka , po meni , zbog toga što mnoge zajednice nemaju potrebnu pismenost i pristup drugim tehnologijama , recimo internetu .
(trg)="65"> چونکہ بہت سارے لوگ پڑھے لکھے نہیں ہوتےاس لیے میں سمجھتا ہوں کہ وڈیو ایک اچھا ذریعہ
(trg)="66"> یہ ٹیکنالوجی کے دوسرے ذرائع مثلاًانٹرنیٹ تک رسائی حاصل کرنے کا بھی ایک اچھا ذریعہ ہے ۔

(src)="22"> U tom smislu , smatram da je video veoma dobar medijum kako bi se doprelo to takvih zajednica zato što baš vidite stvari koje se dešavaju pred vašim očima a to ima veliki uticaj .
(trg)="67"> اس ضمن میں ویڈیو ایک بہترین زریعہ ہے ،
(trg)="68"> اہسے لوگوں تک پہنچنے کا ۔
(trg)="69"> کونکہ اس عمل کے ذریعے آپ اپنی آنکھوں کے سامنے چیزوں کو رونما ہوتے دیکھتے ہیں

(src)="23"> Kao rezultat filma , koji je prikazan u oko 25 sela 700 ljudi okupilo se na mitingu ispred kancelarije lokalne administracije i podnijeli su žalbe da nisu dobili zemlju .
(trg)="71"> اس فلم کو ۲۵ گاوٗں میں دکھائے جانے کے نتیجے میں ،
(trg)="72"> 700 لوگوں نے ایک عوامی ریلی نکالی ۔
(trg)="73"> وہ مقامی انتظامیہ کے دفتر میں گئے اور اپنی شکایات درج کروائیں ۔

(src)="24"> Mada je žalba jos u razmatranju , činjenica da je 700 ljudi izašlo zajedno na protest je velika stvar i jedan od najvećih uspjeha koji smo imali .
(trg)="75"> اگرچہ ان کی درخواست زیرغور ہے لیکن 700لوگوں کا کسی مسلئےپر اکھٹے ریلی نکالنا ایک بڑ ی بات ہے ۔
(trg)="76"> کسی مسلئے پر اکھٹے ریلی نکالنا ایک بڑ ی بات ہے ۔
(trg)="77"> اور یہ ہمیں حاصل ہونے والا ایک بڑااثر تھا ۔

(src)="25"> Online platforme , kao što su društvene mreže mogu se koristiti kao virtualna sastajališta za ljude koji su zabrinuti oko nekog određenog pitanja
(trg)="78"> آن لائن پلیٹ فارمثلا ، سماجی ںیٹ ورک ویب سایئٹس ،
(trg)="79"> ورچوئل میٹنگ کی جگہ کے طور پر استعمال ہو سکتی ہیں ،
(trg)="80"> ان لوگوں کیلیے جو کسی خاص ایشو یا ضرورت کی بارے فکر مند ہیں ۔

(src)="26"> Rebecca Saabe Saade koristi Facebook u svom radu sa lezbijkama , biseksualnim i transrodnim ženama u Libanu .
(trg)="81"> ربیکہ سابی سادے اپنے کام کیلئے فیس بک کو استعمال کرتی ہیں
(trg)="82"> جس کے ذریعے وہ لبنان میں ہم جنس، دو جنس اور متضاد جنس پرست خواتین کے حقوق کیلئے کام کرتی ہیں ۔

(src)="27"> Popularnost Facebooka u Libanu omogućava organizacijama sa kojima Rebecca radi da se povežu sa velikim brojem ljudi koji se bore protiv diskriminacije i društvenog pritiska .
(trg)="83"> کیونکہ فیس بک لبنان میں کافی مقبول ھے ۔
(trg)="84"> یہ ربیکہ اور اسکی تنظیم کو اس قابل بناتی ہے کہ وہ ،
(trg)="85"> کہ ان بہت سی لوگوں سے رابطہ ہو جو کہ امتازی سلوک کی وجہ سو مشکلات جیھل رہے ہیں

(src)="28"> Ali korištenje društvenih mreža kakva je Facebook ima i svojih nedostataka .
(trg)="87"> لیکن پاپولر سوشل نیٹ ورک کو فیس بک کی طرح استعمال کرنے کے
(trg)="88"> بہت سارے نقصانات بھی ہیں ۔

(src)="29"> Kada sam radila sa marginalizovanim društvom , to je bilo drugačije zato što je pritisak društven i samo pojavljivanje u javnosti je problem .
(trg)="89"> جب میں ایک پسماندہ سوسائٹی کے ساتھ کام کررہی تھی تو اس وقت حالات مختلف تھے کیونکہ ،
(trg)="90"> ایسے حالات میں آپ پر سوشل پریشر ہوتا ہے اور آپ ایک دم سے اپنے آپ کو الگ نہیں کرسکتے

(src)="30"> Znači , morali smo da pronađemo način da tu popularnu altaku u Libanu koristimo a da ne ugrozimo njihovu bezbjednost i anonimnost .
(trg)="91"> چنانچہ ہمیں لبنان میں اس ٹول کو استعمال کرنے کے مناسب طریقے ڈھونڈنے پڑے
(trg)="92"> ان کے تحفظ اور عدم شناخت کو متاثر کیے بغیر

(src)="31"> Tako smo kreirali taj veoma usamljen profil koji nije imao prijatelja , samo je sadržao najosnovnije informacije :
(trg)="93"> چنانچہ ہم نے بڑے دھیمے انداز میں کیا
(trg)="94"> اس میں کوئی دوست احباب نہیں ہیں صرف بنیادی ملعومات ہیں

(src)="32"> Logo , ime organizacije , zemlju i šta radimo a to su lezbejke i trans- osobe u Libanu .
(trg)="95"> اور اس اندر ادارے کا نام ، لوگو، ملک کا نام اور ہمارے کام کی تفصیل ہے
(trg)="96"> جو کہ ہم جیس پرست یا متضاد جنس پرست عورتوں کے متعلق یے

(src)="33"> Poenta profila nije bila u društvenom umrežavanju .
(trg)="97"> اس پروفائل کا مقصد صرف سوشل نیٹ ورکینگ ہی نہیں ہے

(src)="34"> Više se radilo o pomaganju tim ženama ili kogod da je tražio podršku za lezbejke u Libanu da stigne do našeg websajta .
(trg)="98"> بلکہ یہ لبنان میں ہم جنس پرست خواتین یا کوئی اور جو اس طرح کی خواتین کی مدد کرنا چاہتا ہے ، کے لئے ہے
(trg)="99"> جوں ہی کوئی ہماری ویب سائٹ تک رسائی حاصل کرتا ہے وہ اس کے ساتھ منسلک ہو جاتا ہے

(src)="36"> Mislim , mi imamo profile na različitim mjestima , ali to je poenta , Da se uvijek reklamiramo na veoma popularne načine kako bi oni došli na naš sajt .
(trg)="100"> میرا مطلب یہ ہے کہ ہماری پروفالز بہت سی جہگوں پر ہیں لیکن اصل نقطہ یہ ہے کہ
(trg)="101"> کہ لوگں کو اپنی ویب سائٹ کی طرف راغب کرنے کیلئے آپ ہمیشہ سب سے مقبول طریقے سے اپنے مقصد کی تشہیر کریں

(src)="37"> Radeći sa veoma marginalizovanom zajednicom sa kakvom sam radila svjesne smo da Facebook ne nudi nikakvu privatnost .
(trg)="102"> اس پسماندہ کمیونٹی جس کے ساتھ میں کام کرتی تھی
(trg)="103"> میں جانتی تھی کہ فیس بک اتنی پرائیویٹ نہیں ہے

(src)="38"> Svejedno šta vi radite i pokušavate , ne može ponuditi privatnost .
(trg)="104"> خواہ آپ کچھ بھی کر لیں اس میں ذاتی تحفظ نیں ہے

(src)="39"> Znači , ako kreirate grupu i pridruži se mnogo devojaka , vjerovatno će biti jasno da su te devojke lezbejke .
(trg)="105"> لہزا اگر ہم ایک گروپ بناتے ہیں اور اگر اس میں بہت سی لڑکیاں شامل ہوتی ہیں اس سے یہ بات واضح ہے کہ
(trg)="106"> شاہد اس گروپ میں شامل لڑکیاں ہم جنس پرست ہیں

(src)="40"> Zbog toga smo morali da nađemo inventivni način da spriječimo da je povežu sa nama .
(trg)="107"> چنانچہ اس تاثر کو ختم کرنے کیلئے ہم نے ایک نیا طریقہ ڈھنڈا
(trg)="108"> تاکہ ہمارے ساتھ کوئی اور نہ جڑ سکے

(src)="41"> Pink Chaddi kampanja u Indiji je takođe pokazala dobre i loše strane korištenja Facebooka .
(trg)="109"> انڈیا میں پنک چڈی کی تحریک کی بھی
(trg)="110"> فیس بک کے حوالے سے اس طرح کے تحفظات سامنے آئے ہیں

(src)="42"> " Chaddi " znači " donji veš " na Hindiju .
(trg)="111"> ہندی زبان میں چڈی سے مراد زیر جامہ ہے

(src)="43"> Pink Chaddi kampanja je razvijena kao odgovor na napade na žene od strane desničarske grupe Sri Ram Sena samo zato što su bile viđene kako piju u pabu .
(trg)="112"> پنک چڈی کی تحریک انڈیا میں خواتین پر
(trg)="113"> دائیں بازو کے سیاسی گروپ سری رام سینا کے تشددکے نتیجے میں وجود میں آئی
(trg)="114"> وہ قحبہ خانوں میں شراب پیتے ہوئے دیکھے گئے تھے

(src)="44"> Pink Chaddi grupa mobilisala je 16, 000 ljudi koji su se priključili kampanji u samo tri dana a vrhunac je dostignut nekoliko mjeseci kasnije kada je bilo 50, 000 članova .
(trg)="115"> پنک چڈی کی تحریک کے ذریعے سولہ ہزار لوگوں کو متحرک کیا گیا
(trg)="116"> اور یہ سب کچھ صرف تین دن میں ہوا
(trg)="117"> اور چند ماہ بعد اس کی رکنیت پچاس ہزار سے تجاوز کر گئی

(src)="45"> " U šokantnom incidentu izigravanja moralne policije ... bitange su žestoko napale djevojke koje su bile u jednom pabu ... "
(trg)="118"> بظاہر اخلاقی اقدار کے تحفظ کے اس افسوسناک واقعہ میں
(trg)="119"> بہت ے عسکریت پسند جوانوں نے لڑکیوں پر قحبہ خانوں میں انتہائی بےدردی حملے کیے

(src)="46"> Veliki broj slika napada emitovane su na televiziji u cijeloj zemlji i veliki broj žena i drugih ljudi bili su ljudi zbog načina na koji
(trg)="120"> اس واقعے سعلق تصاویر پورے ملک میں دکھائی گئیں
(trg)="121"> بہت سارے لوگوں کو اس بات پر انتہائی غصہ آیا

(src)="47"> Ram Sena tretira žene .
(trg)="122"> رام سیناخواتین کے ساتھ اتنا برا سلوک کیوں کررہا ہے

(src)="48"> Online grupa je uzela zamaha , bilo je mnogo ljutine i gnjeva koje je trebalo prevesti u akciju .
(trg)="123"> اس غصے اور مزاحمت کی بدولت آن لائن گروپ کافی طاقتور ہوگیا تھا
(trg)="124"> اور اس کو عملی جامہ پہنانا باقی تھا

(src)="49"> Jedan od načina na koji su pretočeni bilo je slanje ružičastog veša Pramodu Muthaliku .
(trg)="125"> پراماد مطلق کو پنک چڈی کا بھیجاجانابہت سارے طریقوں میں سے ایک تھا

(src)="50"> Mediji su opširno pokrili tu akciju a njegov prvi odgovor je bio da će uzvratiti ružičastim sarijima zato što želi da pokrijemo našu perverziju nečim pristojnim kao što je sari .
(trg)="126"> اس عمل کو میڈیا نے بھی کافی کوریج دی
(trg)="127"> اس عمل کے نتیجے میں پراماد جی نے یہ کہا کہ وہ اس کے ازالے کے طور پر خواتین کو پینک ساڑھیاں دے گا
(trg)="128"> کیونکہ وہ ہماری گمراہی کو ڈھانپنا چاہتا ہے