# ms/0Q3fwpNahN56.xml.gz
# ur/0Q3fwpNahN56.xml.gz


(src)="1"> Selamat datang ke pembentangan tentang " Pendaraban " dan " Pembahagian Nombor Negatif " .
(trg)="2"> منفی نمبروں کے ضرب اور تقسیم
(trg)="3"> کی پیشکش میں خوشآمدید

(src)="2"> Mari kita mulakan .
(trg)="4"> تو چلۓ ، شروع کرتے ہیں ۔

(src)="3"> Anda akan dapati bahawa Pendaraban dan Pembahagian nombor negatif
(trg)="5"> میرے خیال میں آپ کو منفی نمبروں کو ضرب اور
(trg)="6"> تقسیم کرنا بہت آسان لگے گا

(src)="5"> Anda cuma perlu ingat beberapa peraturan saja .
(trg)="7"> کہ جس طرح میں آپ کو سمبھانے جارہا ہوں

(src)="6"> Apabila 2 nombor negatif didarabkan , contohnya ( - 2 ) x ( - 2 ) ;
(trg)="8"> تو بنیادی قوانین کے حساب سے جب آپ دو منفی نمبروں کو تقسیم کرتے ہیں ،
(trg)="9"> فرض کریں میرے پاس منفی دو دفعہ منفی دو ہے ،

(src)="7"> Mula- mula anggapkan tiada tanda negatif ( - ) pada nombor- nombor itu .
(trg)="10"> پہلے آپ بس نمبروں کو دیکھیں کہ جیسے کو
(trg)="11"> منفی علامت نہ ہو

(src)="8"> Jadi 2 x 2 = 4 .
(trg)="12"> آپ کہیں گے ، دو دفعہ دو چار کے برابر ہے

(src)="9"> Bila nombor negatif didarabkan bersama , jawapannya ialah positif ( + ) .
(trg)="13"> اور یہ بات ہمیں پتہ ہے کہ منفی دفعہ منفی
(trg)="14"> مثبت کے برابر ہوتا ہے

(src)="10"> Jadi tuliskan peraturan pertama ini .
(trg)="15"> تو پہلا قانون یہاں لکھ لیتے ہیں

(src)="11"> ( - ) x ( - ) = ( + ) .
(trg)="16"> منفی دفعہ منفی مثبت کے برابر ہوتا ہے

(src)="12"> Bagaimana pula dengan ( - 2 ) x 2 = ?
(trg)="17"> اگر یہ منفی دو دفعہ مثبت دو ہوتا تو ؟

(src)="13"> Mula- mula , anggapkan tiada tanda negatif ( - ) pada nombor- nombor itu .
(trg)="18"> اس صورت حال میں ، دونوں نمبروں کو
(trg)="19"> بغیر علامات کے دیکھیں

(src)="14"> 2 x 2 = 4 .
(trg)="20"> ہم جانتے ہیں کہ دو دفعہ دو چار ہوتا ہے

(src)="15"> Kita ada ( - 2 ) x ( +2 ) ; bila nombor ( - ) didarabkan dengan nombor ( + ) , jawapannya ialah ( - ) .
(trg)="21"> لیکن یہاں ہمارے پاس منفی دفعہ مثبت دو ہے ، اور
(trg)="22"> جب منفی دفعہ مثبت دو ضرب کرتے ہیں
(trg)="23"> آپ کو منفی ملتا ہے

(src)="16"> Ini ialah peraturan kedua .
(trg)="24"> تو یہ ایک اور قانون ہے

(src)="17"> ( - ) x ( + ) = ( - )
(trg)="25"> منفی دفعہ مثبت منفی کے برابر ہوتا ہے

(src)="18"> Bagaimana pula jika 2 x ( - 2 ) ?
(trg)="26"> مثبت دو دفعہ منفی دو کس کے برابر ہوگا ؟

(src)="19"> Saya rasa anda boleh teka jawapannya sebab hampir sama dengan contoh tadi .
(trg)="27"> میرے خیال سے آپ اسے صجیح سمجھ رہے ہیں ،
(trg)="28"> آپ کہہ سکتے ہیں کہ یہ دونوں برابر ہیں ،

(src)="20"> Ini dipanggil " Penukaran Tertib " atau
(trg)="29"> قواعد متعدی سے --- نہیں ، نہیں

(src)="21"> " Commutative Property " dalam Bahasa Inggeris .
(trg)="30"> یہ کمیوٹیٹیو ہے

(src)="22"> 2 x ( - 2 ) = ( - 4 )
(trg)="32"> لیکن دو دفعہ منفی دو چار کے برابر ہے

(src)="23"> Maka peraturan yang terakhir ialah ( + ) x ( - ) = ( - ) 2 peraturan terakhir ini sebenarnya sama saja .
(trg)="33"> تو ہمارے پاس آخری قانون یہ ہے کہ مثبت دفعہ منفی
(trg)="34"> بھی منفی کے برابر ہوتا ہے
(trg)="35"> اور اصل میں یہ آخری دو قوانین ایک طرح سے

(src)="24"> ( - ) x ( + ) = ( - ) , atau ( + ) x ( - ) = ( - )
(trg)="37"> منفی دفعہ مثبت منفیکے برابر ہے ، یا مثبت دفعہ
(trg)="38"> منفی ، منفی کے برابر ہے

(src)="25"> Juga boleh dinyatakan , jika nombor berbeza ´tanda´ didarabkan , jawapannya ialah negatif ( - ) .
(trg)="39"> آپ یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ جب علامت مختلف ہوں اور
(trg)="40"> آپ دو نمبروں کو ضرب کریں تو آپ کو منفی نمبر ملے گا

(src)="26"> Dan semestinya anda tahu apa jawapannya jika nombor positif didarabkan bersama ; anda akan dapat nombor positif ( + ) .
(trg)="41"> اور ظاہر ہے ، آپ پہلے سے ہی جانتے ہیں کہ
(trg)="42"> مثبت دفعہ مثبت کیا ہوتا ہے
(trg)="43"> وہ مثبت ہی ہوتا ہے

(src)="27"> Jom kita imbas kembali .
(trg)="44"> تو دوہراتے ہیں

(src)="28"> ( - ) x ( - ) = ( + ) ( - ) x ( + ) = ( - ) ( + ) x ( - ) = ( - )
(trg)="45"> منفی دفعہ منفی مثبت ہوتا ہے
(trg)="46"> منفی دفعہ مثبت منفی ہوتا ہے
(trg)="47"> مثبت دفعہ منفی منفی ہوتا ہے

(src)="29"> Dan ( + ) x ( + ) = ( + )
(trg)="48"> دونوں مثبت دفعہ مثبت کے برابر ہے

(src)="30"> Mungkin anda sedikit keliru , jadi saya permudahkan untuk anda .
(trg)="49"> میرے خیال سے اس آخری بات نے آپ کو پوری طرح الجھن میں ڈال دیا
(trg)="50"> شاید میں اسے آپ کے لیۓ آسان کرسکتا ہوں

(src)="31"> Bila anda mendarab nombor- nombor yang sama ´tanda ' ; anda dapat jawapan positif ( + ) . yang berlainan ´tanda ' ; anda dapat jawapan negatif ( - ) .
(trg)="51"> اگر آپ ضرب کررہے ہیں اور ان کی ایک ہی علامت ہو
(trg)="52"> تو آپ کو مثبت جواب ملے گآ
(trg)="53"> اور مختلف علامت پہ منفی جواب ملے گا

(src)="32"> Contohnya , 1 x 1 = 1 , ataupun ( - 1 ) x ( - 1 ) = 1
(trg)="54"> تو یہ ان میں سے ایک ہوگآ ، فرض کریں ایک ھفعہ ایک ایک کے برابر ہے
(trg)="55"> یا منفی ایک دفعہ منفی ایک

(src)="33"> Ini pula , 1 x ( - 1 ) = ( - 1 ) ataupun ( - 1 ) x 1 = ( - 1 ) .
(trg)="57"> یا اگر میں کہوں ایک دفعہ منفی ایک منفی ایک کے برابر ہے
(trg)="58"> یا منفی ایک دفعہ ایک منفی ایک کے برابر ہے

(src)="34"> Perhatikan , ada 2 ´tanda´ pada latihan di bawah ; ( + ) 1 dan ( - 1 ) .
(trg)="59"> آپ نے دیکھا کہ کیسے نیچے والے دونوں سوالوں میں دو مختلف علامت تھیں
(trg)="60"> منفی ایک اور مثبت ایک ؟

(src)="35"> Dan pada latihan di atas di sebelah sini , kedua- dua nombor 1 bertanda ( + ) .
(trg)="61"> اور اوپر والے دونوں سوالوں میں ، یہ یہاں پہ
(trg)="62"> دونوں ایک مثبت ہیں

(src)="36"> Di sebelah sini pula bertanda ( - ) .
(trg)="63"> اور یہ یہاں ، دونوں ایک منفی ہیں

(src)="37"> Sekarang mari kita buat sedikit latihan supaya anda boleh cuba contoh- contoh ini , dan ´tips´ serta peraturan yang membantu anda .
(trg)="64"> تو اب کچھ اور سوالات کرتے ہیں ، اور امید ہے کہ
(trg)="65"> اس سے عنصر سمجھ آجاۓ گا ، اور آپ سوال خود کرنے کی
(trg)="66"> کوشش کرسکیں گے ، اور کچھ اشارے بھی دونگا

(src)="38"> Contoh ; ( - 4 ) x 3 , 4 x 3 = 12 , di sini ada tanda ( - ) dan ( + ) .
(trg)="67"> تو اگر میں کہوں منفی چار دفعہ مثبت تین ،
(trg)="68"> چار دفعہ تین بارہ کے برابر ہے ، اور ہمارے پاس ایک منفی اور ایک مثبت ہے

(src)="39"> Tanda berlainan ; jawapannya ( - ) .
(trg)="69"> تو مختلف علامت کا مطلب منفی

(src)="40"> Maka ( - 4 ) x 3 = ( - 12 ) .
(trg)="70"> تو منفی چار دفعہ تین منفی بارہ کے برابر ہے

(src)="41"> Ini logik sebab asasnya , ( - 4 ) x 3 sama dengan , ( - 4 ) + ( - 4 ) + ( - 4 ) = ( - 12 ) !
(trg)="71"> یہ بات سمجھ آتی ہے کیونکہہم کہہ رہے ہیں کہ
(trg)="72"> منفی چار کو اپنے آپ سے تین دفعہ ضرب کریں ، تو یہ
(trg)="73"> منفی چار جمع منفی چار جمع منفی چار کی طرح ہے ، جو کہ منفی بارہ کے برابر ہے

(src)="42"> Anda boleh rujuk dalam video
(trg)="74"> اگر آپ نےمنفی نمبروں کے جمع اور تفریق پہ ویڈیو دیکھی ہے ،

(src)="43"> " Penambahan & amp ; Penolakan Nombor Negatif " .
(trg)="75"> آپ کو پہلے شاید دیکھ لینی چاہیۓ

(src)="44"> Jom selesaikan 1 latihan lagi .
(trg)="76"> ایک اور کرتے ہیں

(src)="45"> ( - 2 ) x ( - 7 ) = ?
(trg)="77"> منفی دو دفعہ منفی سات کیا ہوگا ؟

(src)="46"> Anda boleh hentikan video ini seketika untuk cuba selesaikan sendiri dan semak jawapannya kemudian .
(trg)="78"> اور آپ شاید اس ویڈیو کو کہیں بھی روکنا چاہیںگے ، یہ دیکھنے کے
(trg)="79"> کہ کیا آپ کر سکتے ہیں اور پھر سے اسے شروع کریں
(trg)="80"> جواب معلوم کرنے کے لیۓ

(src)="47"> 2 x 7 = 14 , dan semua nombor sama tanda , jadi jawapannya ( +14 ) .
(trg)="81"> خیر ، دو دفعہ سات چودہ ہوتاہے ، اور ہمارے پاس ایک ہی علامت ہیں ،
(trg)="82"> تو یہ مثبت چودہ کے برابر ہوگا --- اموما آپ کو مثبت نہیں لکھنا ہوتا

(src)="48"> Biasanya tanda ( + ) tidak ditulis , ini cuma untuk pemahaman anda .
(trg)="83"> لیکن یہ اسے تھوڑا اور واضع کرتاہے

(src)="49"> Bagaimana pula dengan 9 x ( - 5 ) = ?
(trg)="84"> اور اگر میرے پاس ہو --- مجھے سونچنے دیں— نو دفعہ منفی پانچ

(src)="50"> 9 x 5 = 45 ,
(trg)="85"> نو دفعہ پانچ پینتالیس کے برابر ہے

(src)="51"> Perhatikan, tandanya berlainan .
(trg)="86"> اور ایک بار پھر ، علامات مختلف ہیں تو یہ منفی ہوگا

(src)="52"> Jadi 9 x ( - 5 ) = ( - 45 )
(trg)="87"> اور پھر آخر میں اگر میرے پاس ہو— مجھے کچھ اچھے نمبر سونچنے دیں ---

(src)="53"> Seterusnya , ( - 6 ) x ( - 11 ) = ?
(trg)="88"> منفی چھ دفعہ منفی گیارہ

(src)="54"> 6 x 11 = 66 , ada tanda ( - ) dan ( - ) juga , jadi jawapannya ( + ) .
(trg)="89"> چھ دفعہ گیارہ چھیاسٹھ کے برابر ہے ، پھر منفی اور منفی ،
(trg)="90"> یہ مثبت ہے

(src)="55"> Sekarang, saya nak berikan anda ujian .
(trg)="91"> میں آپ کر ایک دھوکے والا سوال دیتا ہوں

(src)="56"> Berapakah jawapan 0 x ( - 12 ) = ?
(trg)="92"> صفر دفعہ منفی بارہ کیا ہوگا ؟

(src)="57"> Anda boleh rujuk pada tanda berlainan di sini , tapi sebenarnya , 0 bukan nombor ( + ) atau ( - ) .
(trg)="93"> آپ شاید کہیں گے کہ علامات مختلف ہیں ، لیکن
(trg)="94"> اصل میں صفر نہ منفی ہوتا ہے نہ مثبت ہوتا ہے

(src)="58"> Apa saja nombor yang didarabkan dengan 0 , jawapannya ialah 0 .
(trg)="95"> اور صفر دفعہ کچھ بھی صفر ہی رہتا ہے

(src)="59"> Samada nombor itu ( - ) atau ( + ) .
(trg)="96"> یہ کوي بات نہیں کہ صفر سے ضرب ہونے والا نمبر

(src)="60"> bila darab 0 jawapannya ialah 0 .
(trg)="98"> صفر دفعہ کچھ بھی صفر ہی رہتا ہے

(src)="61"> Sekarang , mari kita tengok samada peraturan yang sama boleh diguna untuk " Pembahagian " .
(trg)="99"> تو دیکھتے ہیں کہ کیا یہ قوانین تقسین پر بھی لاگو ہوتے ہیں
(trg)="100"> اصل میں یہی قوانین لاگو ہوتے ہیں

(src)="62"> Contoh :
(src)="63"> 9 ÷ ( - 3 ) = ?
(trg)="101"> اگر میرے پاس نو تقسیم منفی تین ہو

(src)="64"> 9 ÷ 3 = 3 ,
(trg)="102"> پہلے تو نو تقسیم تین کیا ہوگا ؟

(src)="65"> Nombor- nombor ini berlainan tanda , iaitu 9 dan ( - 3 ) .
(trg)="103"> وہ تین کے برابر ہوگآ
(trg)="104"> اور علامات مختلف ہیں ، مثبت نو ، منفی تین

(src)="66"> Tanda berlainan jawapannya ( - ) .
(trg)="105"> تو مختلف علامات کا مطلب ہے منفی

(src)="67"> Jadi 9 ÷ ( - 3 ) = ( - 3 ) .
(trg)="106"> نو تقسیم منفی تین ، منفی تین کے برابر ہے

(src)="68"> Bagaimana pula ( - 16 ) ÷ 8 = ?
(trg)="107"> منفی سولہ تقسیم آٹھ کیا ہوگا ؟

(src)="69"> Anda tahu 16 ÷ 8 = 2 , tetapi lihat tandanya berlainan .
(trg)="108"> ایک بار پھر ، سولہ تقسیم آٹھ دو کے برابر ہے ، لیکن
(trg)="109"> علامات مختلف ہیں

(src)="70"> Maka , ( - 16 ) ÷ 8 = ( - 2 ) .
(trg)="110"> منفی سولہ تقسیم مثبت آٹھ ، یہ منفی دو کے برابر ہے

(src)="71"> Ingat ya , tanda berlainan jawapannya ( - ) .
(trg)="111"> یاد رکھیں ، مختلف علامات آپ کو منفی جواب دیۂگی

(src)="72"> Apakah jawapan ( - 54 ) ÷ ( - 6 ) = ?
(trg)="112"> منفی چون تقسیم منفی چھ کس کف برابر ہے ؟

(src)="73"> 54 ÷ 6 = 9 ,
(trg)="113"> چون تقسیم چھ نو کے برابر ہے

(src)="74"> Kedua- dua " Pembahagi " dan ´yang dibahagi´ bertanda ( - ) ; ( - 54 ) dan ( - 6 ) , maka jawapannya ialah ( + ) .
(trg)="114"> اور دونوں نمبر ، تقسبم ہونے والا اور تقسیم کرنے والا
(trg)="115"> منفی ہیں --- منفی چون اور منفی چھ —

(src)="76"> 0 ÷ ( - 1 ) = 0
(trg)="117"> ظاہر ہے کہ صفر تقسیم کچھ بھی صفر ہی رہے گا

(src)="77"> Mudah saja , sebab 0 bahagi apa saja nombor jawapannya 0 .
(trg)="118"> یہ کافی سیدھا سادھا تھا
(trg)="119"> اور ظاہر ہے کہ آپ کسی بھی نمبر کو صفر سے تقسیم نہیں کرسکتے

(src)="78"> Mari cuba 1 lagi latihan .
(trg)="121"> ایک اور کرتے ہیں

(src)="79"> 4 ÷ ( - 1 ) = ?
(trg)="123"> --- چار تقسیم منفی ایک ؟

(src)="80"> 4 ÷ 1 = 4 , tetapi lihat tandanya berlainan .
(trg)="124"> چار تقسیم ایک ، چار کے برابر ہے ، لیکن علامات مختلف ہیں‌‍‎‎

(src)="81"> Jadi 4 ÷ ( - 1 ) = ( - 4 ) .
(trg)="125"> تو یہ متفی چار کے برابر ہوگا

(src)="82"> Saya harap latihan tadi dapat membantu anda .
(trg)="126"> مجھے امید ہے کہ یہ آپ کی مدد کریں گے
(trg)="127"> اب میں کیا چاہتا ہوں کہ آپ اپنے طور پر جتنے ہو سکے منفی نمبروں کے ضرب اور تقسیم کے

(src)="83"> Lakukan sebanyak mungkin latihan " Pendaraban & amp ; Pembahagian Nombor Negatif " .
(trg)="128"> اتنے سوال کریں

(src)="84"> Klik pada tanda " Hints " dan anda boleh rujuk peraturan untuk digunakan .
(trg)="129"> آپ ہنٹس پہ جایں اور وہ آپ کو یاد دلایںکے کہ کونسا
(trg)="130"> قانون استعمال کرنا ہے

(src)="85"> Anda mungkin terfikir bagaimana peraturan tadi terjadi , dan apa sebenarnya maksud pendaraban nombor ( - ) dengan nombor ( + ) .
(trg)="131"> آپ اپنے وقت میں شاید اصل میں یہ سونچنا چاہیں گے کہ کیوں یہ
(trg)="132"> قوانین لاگو ہوتے ہیں اور اس کا کیا مطلب ہے کہ
(trg)="133"> آپ منفی نمبر کو مثبت دفعہ ضرب کریں

(src)="86"> Dan pendaraban nombor ( - ) dengan nombor ( - ) juga .
(trg)="134"> اس سے بھی ذیادہ دلچسپ یہ کہ ، اس کا کیا مطلب ہے کہ ،
(trg)="135"> منفی نمبر کو منفی دفعہ ضرب کیا جاۓ

(src)="87"> Selamat maju jaya !
(trg)="138"> انجام بخیر ۔

# ms/0Xlu9rBUixP2.xml.gz
# ur/0Xlu9rBUixP2.xml.gz


(src)="1"> Jawapannya ialah " ayam " terdapat di sini , di sini , di sini , dan di sini .
(trg)="1"> جواب یہ ہے کہ چکن یہاں ظاہر ہوتا ہے ،
(trg)="2"> یہاں ، یہاں ، یہاں اور .

(src)="2"> Kini , saya tidak pasti 100 % , sama ada itu adalah aksara " ayam " dalam bahasa Cina , tetapi saya tahu bahawa terdapat padanan yang baik .
(trg)="3"> اب ، مجھے یقین ہے کہ نہیں جانتے ، 100 ٪ ، کہ چینی میں چکن کے لئے کردار ہے ،
(trg)="4"> لیکن میں جانتا ہوں کہ ہے کہ وہاں ایک اچھا خط و کتابت ہے .

(src)="3"> Setiap tempat terdapat perkataan " ayam " dalam bahasa Inggeris , aksara ini muncul dalam bahasa Cina , dan di tiada tempat lain .
(trg)="5"> ہر جگہ لفظ چکن انگریزی میں ظاہر ہوتا ہے ،
(trg)="6"> اس کے کردار چینی اور کوئی دوسری جگہ میں ظاہر ہوتا ہے .

(src)="4"> Mari kita ambil satu langkah seterusnya .
(trg)="7"> آگے کیلئے مرحلہ نمبر 1 .