# mfe/VuqYr9NN4uzC.xml.gz
# ur/VuqYr9NN4uzC.xml.gz


(src)="1"> Bonzour .
(src)="2"> Ki manier ?
(src)="3"> ( Riye )
(trg)="1"> صبح بخیر ۔ آپ کیسے ہیں ؟ سب بہت زبردست ہے ، ہے نا ؟

(src)="4"> Tousala extra , non ?
(src)="5"> Mo mem mo sou lemosion .
(trg)="2"> مجھے تو اس سب نے ہلا کر رکھ دیا ہے ۔

(src)="6"> Ofet , mo bizin ale .
(trg)="3"> درحقیقت ، میں جا رہا ہوں ۔ ( ہنسی )

(src)="7"> ( Riye )
(trg)="4"> ، یہاں تین موضوعات ریے ہیں ، ہیں نا

(src)="8"> Trwa tem finn revini dan sa konferans la ki an rapor avek saki mo anvi koze .
(trg)="5"> جو کہ کانفرنس میں ابھرتے رہے ہیں اور جو متعلعقہ ہیں

(src)="9"> Premie , se sa prev extraordiner de kreativite dan tou bann prezantasion ki nounn gete ek dan tou bann dimounn ki isi .
(trg)="6"> اس کے جس کے متعلق میں بات کرنا چاہیتا ہوں ۔
(trg)="7"> اول ، انسان کی تخلیقی صلاحیت کا غیر معمولی ثبوت
(trg)="8"> جو ہماری تمام گفتگو میں موجود تھا

(src)="10"> Nek get sa kalite variete la .
(trg)="9"> اور یہاں تمام لوگوں میں ہے ۔ اس میں تنوع ہے

(src)="11"> Deziem zafer , sa met nou dan enn sitiasion kot nou pa kone ki kapav arive dan lefitir .
(trg)="10"> اور یہ وسیع ہے ۔ دوم یہ کہ
(trg)="11"> اس نے ہمیں اس مقام پرلا کھٹرا کیا ہے جہاں ہمیں کوئی اندازہ نہیں کہ کیا ہونے والا ہے
(trg)="12"> مستقبل کے حوالےسے ۔ کوئی اندازہ نہیں

(src)="12"> Aukenn lide kouma tousala kapav deroule .
(trg)="13"> کہ اس سے کیا ہو گا ۔

(src)="13"> Mo interese dan ledikasion .
(trg)="14"> مجھے تعلیم سے دلچسپی ہے ۔۔۔

(src)="14"> Ofet , mo trouve ki tou dimounn interese ek ledikasion .
(trg)="15"> درحقیقت ، جو مجھے معلوم ہے کہ سب کو تعلیم میں دلچسپی ہے ۔

(src)="15"> Pa ou ?
(src)="16"> Mo trouv sa bien interesan .
(trg)="16"> کیا آپ کو نہیں ہے ؟ مجھے یہ بہت دلچسپ لگتا ہے ۔

(src)="17"> Kan ou dan enn dine , ek ou dir ki ou travay dan ledikasion -- ofet , ou pa tro souvan invite a bann dine .
(trg)="17"> اگر آپ رات کے کھانے کی دعوت پر ہیں ، اور آپ کہیں
(trg)="18"> کہ آپ تعلیم کے شعبے میں کام کرتے ہیں ۔۔

(src)="18"> ( Riye )
(src)="19"> Si ou travay dan ledikasion , personn napa invit ou .
(trg)="19"> ، دراصل ، آپ رات کے کھانے کی دعوت پر نہیں ہوتے ، ایمانداری کی بات ہے اگرآپ تعلیم میں کام کرتے ہیں

(src)="20"> ( Riye )
(trg)="20"> تو آپ کو نہیں بلایا جاتا ۔ ( ہنسی )

(src)="21"> Ousua personn pa reinvit ou .
(src)="22"> Mo trouv sa bien etranz .
(trg)="21"> اور حیرت انگیز طور بر آپ سے دوبارہ پوچھا بھی نہیں جاتا ، جو کہ میرے لیے اچھنبے کی بات ہے ۔

(src)="23"> Si samem ou ka , ek ou dir sa kikenn , ou kone , zot dimande , " Ki ou fer dan lavi ? " , ek ou reponn ki ou dan ledikasion , ou trouv disan desann depi zot figir .
(trg)="22"> لیکن اگر آپ ہوں ، اور آب کسی کو بتاہیں ،
(trg)="23"> پتا ہے ، وہ کہتے ہیں ، " آپ کیا کرتے ہیں ؟ "
(trg)="24"> اور آپ کہتے ہیں کہ آپ تعلیم کے شعبے میں کام کرتے ہیں

(src)="24"> Zot pense , " Ayo bondie , kifer mwa ? "
(trg)="25"> ، آپ ان کے چہروں سے رونق غائب ہوتی دیکھیں گے ۔ وہ ایسے ہوں گے

(src)="25"> ( Riye )
(src)="26"> " Sel zour mo sorti sa semenn la . "
(src)="27"> ( Riye )
(trg)="26"> " اُہ میرے خدا ، " " میں ہی کیوں ؟ پورے ہفتے کی اکلوتی رات غارت ۔ " ( ہنسی )

(src)="28"> Si ou poz zot kestion lor ledikasion , zot irite .
(trg)="27"> لیکن اگر آپ ان کی تعلیم کے بارے میں پوچھیں
(trg)="28"> تو وہ آپ کی اچھی طرح سے خبر لیں گے ۔ کیونکہ یہ ان جیزوں میں سے ہے

(src)="29"> Parski se enn size bien sansib pou dimounn , pa vre ?
(trg)="29"> جو لوگوں میں گہرائی تک جاتی ہیں ، میں نے ٹھیک کہا ؟

(src)="30"> Kouma relizion ek larzan .
(trg)="30"> جیسے مذ ہب ، اور پیسہ اور دوسری چیزیں ۔

(src)="31"> Alor mo bien interese ek ledikasion , ek mo panse ki nou tou interese .
(trg)="31"> مجھے تعلیم میں بہت گہری دلچسپی ہے ، اور میرے خیال میں ہم سب کو ہے ۔

(src)="32"> Nou ena enn gran lintere ladan an parti parski se ledikasion ki sipoze gid nou dan sa fitir ki nou pa ankor konpran la .
(trg)="32"> ، ہم سب کا اس میں بڑا گہرا ذاتی مفاد یے
(trg)="33"> جزوی طور پر اس لیے کہ یہ تعلیم ہے جو
(trg)="34"> ہمیں اس مستقبل کی طرف لے جاتی ہے جو ہماری گرفت میں نہیں آتا ۔

(src)="33"> Si ou reflesi , bann zanfan ki pe koumans lekol sa lane la pou pran zot retret an 2065 .
(trg)="35"> اگر آپ اس کے متعلق سوچیں ، اس سال سکول جانا شروع کرنے والے بچے
(trg)="36"> 2065 میں سبکدوش ہونگے ۔ کسی کو اندازہ نہیں ۔۔

(src)="34"> Personn pa kone , malgre tou sa lexpertiz ki nounn finn trouve sa kat dernie zour la , ki lemond pou resanble dan sink an .
(trg)="37"> اس تمام تر تجربے کے باوجود جو ہیاں پچھلے چار دنوں سے نظر آ رہا ہے
(trg)="38"> کہ دنیا کیسی ہو گی
(trg)="39"> آیندہ پانچ سال میں ۔ اور پھر بھی ہم

(src)="35"> Me nou sipoze edik zot pu fer fas sa lemond la .
(trg)="40"> اس کے لیے انہیں تعلیم دے ریے ہیں ۔ چنانچہ ، میرے خیال میں ، بے یقینی

(src)="36"> Sa inprediktabilite la , li extraordiner .
(trg)="41"> غیر معمولی ہے ۔

(src)="37"> Troiziem zafer
(trg)="42"> اور اس کا تیسرا حصہ یہ ہے کہ

(src)="38"> lor ki nou tou dakor seki bann zanfan ena bann kapasite extraordiner -- bann kapasite pou inove .
(trg)="43"> ہم سب بغیر کسی تفریق کے ، متفق ہیں
(trg)="44"> بچوں کی غیر معمولی صلاحیتوں اور
(trg)="45"> ان کی تخلیقی قابلیتوں کے بارے میں ۔ میرا مطلب ہے ، کل رات سیرینا حیرت انگیز تھی

(src)="39"> Yer , Sirena ti extra , pa vre ?
(src)="40"> Dan nek gete ki li kapav fer .
(trg)="46"> ہے نا ؟ یہ دیکھنا کہ وہ کیا کر سکتی ہے ۔

(src)="41"> Li li exsepsionel , me mo pa panse ki li exsepsionel parmi tou bann zanfan .
(trg)="47"> , وہ انوکھی ہے ، مگر میرے خیال میں ایک لحاظ سے وہ نہیں ہے
(trg)="48"> تمام بچوں میں مجموعی طور پر ۔

(src)="42"> Se zis enn dimounn avek enn dedikasion extraordiner ki finn trouv so talan .
(trg)="49"> ، وہ ایک ایسی انسان ہے جو غیر معمولی طور پر سرگرم ہے
(trg)="50"> جس نے ایک استعداد پا لی ۔ اور میں اس بات پر زور دینا چاہتا ہوں کہ

(src)="43"> Ek mwa mo dir ki tou zanfan ena bann gran talan , me nou gaspiy sa san aukenn pitie .
(trg)="51"> تمام پچوں کے پاس بے انتہا صلاحیتیں ہیں ۔
(trg)="52"> اور ہم انہیں انتہاِی بے دردی سے ضایع کرتے ہیں ۔

(src)="44"> Alor , mo anvi koz lor ledikasion ek mo anvi koz lor kreativite .
(trg)="53"> لہزا میں تعلیم کے بارے میں بات کرنا چاہتا ہوں اور
(trg)="54"> میں تخلیقی صلاحیت کے بارے میں بات کرنا چاہتا ہوں ۔ میری دلیل یہ ہے کہ

(src)="45"> Mo konba se ki kreativite zordizour bizin osi inportan ki alfabetism ek ki nou bizin tret li avek mem linportans .
(trg)="55"> ، تخلیقی صلاحیت تعلیم میں اتنی ہی ضروری ہے کہ جتنی خواندگی
(trg)="56"> اور ہمیں اس سے اسی معیار سے پیش آنا چاہیے ۔

(src)="46"> ( Aplodisman ) Mersi .
(src)="47"> ( Aplodisman )
(src)="48"> Bon , samem tou .
(trg)="57"> شکریہ ۔ بس اتنا ہی تھا ۔ ( تالیاں )

(src)="49"> Mersi bokou .
(src)="50"> ( Riye )
(trg)="58"> بہت بہت شکریہ ۔ ( ہنسی ) تو 15 منٹ رہ گیّے ہیں ۔

(src)="51"> Mo res 15 minit .
(src)="52"> ( Riye )
(src)="53"> Alor , monn ne -- non .
(trg)="59"> ویسے میں پیدا ۔۔۔۔ نہیں ۔ ( ہنسی )

(src)="54"> ( Riye )
(src)="55"> Monn fek tann enn zoli zistwar ek mo kontan rerakont li .
(trg)="60"> میں نے حال ہی میں ایک زبردست کہانی سنی ہے ۔۔ مجھے یہ سنانا بہت پسند ہے ۔۔

(src)="56"> Li lor enn tifi dan enn klas desin .
(trg)="61"> اک چھوٹی بچی کی جو مصوری کی کلاس میں تھی ۔ وہ چھہ سال کی تھی

(src)="57"> Li ena sizan ek pe asiz derier , pe desine .
(trg)="62"> ، اور پیچھے بیٹھی مصوری کر رہی تھی

(src)="58"> So profeser dir ki zame li atentiv sof dan klas desin .
(trg)="63"> اور استاد نے سوچا کہ اس بچی نے کبھی کام پر توجہ نہیں دی
(trg)="64"> اور آج اس مصوری کے سبق میں بہت دھیان سے کام کر رہی ہے ۔

(src)="59"> Profeser la inn fasine .
(src)="60"> Alor linn al dimann li , " Ki to pe desine ? "
(trg)="65"> استاد کو بہت تعجب ہوا اور وہ اس کے پاس گئ

(src)="61"> Tifi la reponn , " Mo pe desinn bondie . "
(trg)="66"> اور اس نے پوچھا ، " تم کیا بنا رہی ہو ؟ '

(src)="62"> Profeser dir , " Me personn napa kone bondie kouma resanble . "
(trg)="67"> اور بچی نے کہا ، " میں خدا کی تصویر بنا رہی ہوں " ۔
(trg)="68"> اور استاد نے کہا ، " مگر کسی کو نہیں معلوم کہ خدا کیسا لگتا ہے "

(src)="63"> Li reponn , " Zot pou kone dan enn ti moman . "
(src)="64"> ( Riye )
(trg)="69"> اور بچی نے کہا ، " انہیں ابھی معلوم ہو جائےگا " ۔

(src)="65"> Kan mo garson ti ena katran dan Langleter -- ofet , li ti ena katran partou .
(trg)="71"> جب میرا بیٹا انگلینڈ میں چار سال کا تھا ۔۔
(trg)="72"> ویسے تو وہ ہر جگہ چار سال کا ہی تھا ، ( ہنسی )

(src)="66"> ( Riye )
(src)="67"> Bon , nimport kotsa li ti ete , li ti ena katran sa lane la .
(trg)="73"> اگر ہم اس کے بارے میں سچی بات کریں تو وہ جہاں بھی جاتا ، اس سال وہ چار سال کا ہی تھا ۔

(src)="68"> Li ti pe zwe dan spektak Nativite .
(trg)="74"> وہ مسیح کی پیداِش سے متعلق ڈرامے میں تھا ۔

(src)="69"> Zot rapel so zistwar ?
(src)="70"> ( Riye )
(trg)="75"> آپ کو کہانی یاد ہے ؟ نہیں ، یہ بڑی تھی ۔

(src)="71"> Se enn gran zistwar .
(src)="72"> Mel Gibson inn fer so laswit , kapav zot inn gete .
(trg)="76"> یہ بڑی کہانی تھی ۔ میل گیبسن نے اس کا دوسرا حصہ بنایا تھا ۔

(src)="73"> ( Riye )
(src)="74"> " Nativite 2 " .
(trg)="77"> شاید آپ نے دیکھا ہو " میلاد مسیح دوم " خیر جمیز کو یوسف کا کردار ملا

(src)="75"> James tinn gagn rol Zozef : nou ti bien kontan .
(trg)="78"> جس کے بارے میں ہم بہت پر جوش تھے ۔

(src)="76"> Nou ti konsider sa kouma enn bann rol prinsipal .
(trg)="79"> ہمارا خیال تھا کہ یہ مرکزی کرداروں میں سے ایک ہے ۔

(src)="77"> Lasal ti rampli ar bann azan ar bann t- shirt ki dir
(trg)="80"> ہماری جگہ ٹی شرٹوں میں ملبوس ایجنٹوں سے بھری تھی ۔

(src)="78"> " James Robinson LIMEM Zozef ! "
(src)="79"> ( Riye )
(trg)="81"> " جیمز روبینسن یوسف ہے " ( ہنسی )

(src)="80"> Li pa ti ena pou koze , me zot konn sa parti kot trwa lerwa vini la ?
(trg)="82"> اسے کچھہ بولنا نہیں تھا ، پر آپ کو معلوم ہے
(trg)="83"> ، جہاں تین بادشاہ اندر آتے ہیں ۔ وہ تحائف سمیت آتے ہیں

(src)="81"> Zot vini avek kado , lor ek lobann .
(trg)="84"> اور وہ سونا ، لوبان اور جڑی بوٹیاں لاتے ہیں ۔

(src)="82"> Sa inn vremem arive .
(trg)="85"> یہ واقعی ہوا ۔ ہم وہاں بیٹھے تھے

(src)="83"> A enn moman mo panse ki zot inn bliye enn sekans parski kan nounn dimann ti garson la apre ,
(trg)="86"> ، اور میں سمجھتا ہوں کہ وہ ترتیب بھول گئے
(trg)="87"> کیونکہ یم نے چھوٹے لڑکے سے بعد میں بات کی اور ہم نے کہا ،

(src)="84"> " Tou korek ? " , linn reponn , " Wi , kifer ?
(trg)="88"> " تم اس سے مطمن ہو ؟ " اور وہ بولا ، " ہاں کیوں ، کیا یہ غلط تھا ؟ "
(trg)="89"> بس یہی ہوا کہ وہ آگے پیچھے ہو گئے ۔

(src)="86"> Zot inn zis fer melanz .
(trg)="90"> بحر حال ، تین لڑکے اندر آئے ،

(src)="87"> Trwa garson ti rantre .
(trg)="91"> چار سالہ ، سر پر رومال باندھے ،

(src)="88"> Zot ena katran , ar zot ti serviet lor latet .
(trg)="92"> اور انھوں نے وہ ڈبے نیچے رکھے ،

(src)="89"> Zot poz bann bwat anba , ek premie la dir , " Monn amenn lor . "
(trg)="93"> اور پہلے لڑکے نے کہا ، " میں آپ کے لئے سونا لایا ہوں ' ۔ "

(src)="90"> Deziem la dir , " Monn amenn lobann . "
(trg)="94"> ' اور دوسرے لڑکے نے کہا ، " میں آپ کے لئے لبوبان لایا ہوں

(src)="91"> Trwaziem la dir , " Frank inn avoy sa . "
(src)="92"> ( Riye )
(src)="93"> Saki bann zanfan la ena an komun , seki zot oze .
(trg)="95"> اور تیسرا لڑکا بولا ، " یہ فرینک نے بھجوایا ہے ' ۔ ( ہنسی )

(src)="94"> Si zot pa kone , zot nek seye .
(trg)="97"> اگر وہ نہیں جانتے ، پھر بھی وہ کوشش کرتے ہیں ۔

(src)="95"> Pa vre ?
(src)="96"> Zot pa per tansion zot pena rezon .
(trg)="98"> میں نے ٹھیک کہا ؟ وہ غلطی کرنے سے نہیں ڈرتے ۔

(src)="97"> Mo pa pe dir ki pena rezon se mem zafer ki et kreatif .
(trg)="99"> تاہم ، میرے کہنے کا یہ مطلب نہیں کہ غلطی کرنا اور تخلیقی صلاحیت کا ہونا ایک جیسا ہی ہے ۔

(src)="98"> Saki nou kone se ki si ou pa pre pou pena rezon , zame ou pa pou fer kitsoz orizinal .
(trg)="100"> ہمیں جو معلوم ہے وہ یہ کہ
(trg)="101"> اگر آپ غلطی کرنے کے لیئے تیار نہیں ہیں ،
(trg)="102"> تو آپ کبھی بھی کچھ اصل نہیں پیش کر سکیں گے ۔

(src)="99"> Si ou pa pre pou fer erer .
(trg)="103"> اگر آپ غلطی کرنے کے لیئے تیار نہیں ۔ اور بلوغت تک پہنچنے تک ،

(src)="100"> Letan grandi vinn adilt , laplipar zanfan perdi sa kapasite la .
(trg)="104"> اکثر بچے یہ صلاحیت کھو دیتے ہیں ۔

(src)="101"> Zot per tansion zot fer " fot " .
(trg)="105"> وہ غلطیاں کرنے سے ڈرتے ہیں ۔

(src)="102"> Koumsa mem ki nou diriz konpani .
(trg)="106"> اور ایک طرح سے ہم اپنے ادارے ایسے ہی چلاتے ہیں ۔

(src)="103"> Nou stigmatiz erer .
(trg)="107"> ہم غلطی کو رسوائی سمجھتے ہیں ۔ اور اب ہم چلا رہے ہیں

(src)="104"> Ek aster nou diriz nou sistem ledikasion nasional avek lide ki erer se pir zafer ki ou kapav fer .
(trg)="108"> ایسا قومی تعلیمی نظام جہاں

(src)="105"> Rezilta , se ki nou pe edik dimounn pou pa servi zot kapasite kreatif .
(trg)="109"> غلطیاں کرنا حماقت تصور کیا جانا ہے ۔
(trg)="110"> اور اس کا نتیجہ یہ ہے کہ ہم لوگوں کو ایسی تعلیم دے رہے ہیں

(src)="106"> Picasso ti dir ki tou zanfan ne artis .
(trg)="111"> جو ان کی تخلیقی صلاحیتوں کو نہیں ابھارتی ۔ پکاسو نے اک مرتبہ کہا تھا :
(trg)="112"> اس نے کہا کہ تمام بچے پیدائشی فنکار ہوتے ہیں ۔

(src)="107"> Saki difisil se res enn artis letan nou grandi .
(trg)="113"> مسئلہ بالغ ہونے تک فنکار رہنے کا ہے ۔ میں اس پر پورا یقین رکھتا ہوں ،

(src)="108"> Mo vremem krwar sa , ki nou pa aprann me blie kouma vinn kreatif .
(trg)="114"> کہ ہمارے بڑھنے کے ساتھ ساتھ ہماری تخلیقی صلاحیت بڑھتی نہیں ،
(trg)="115"> یہ کم ہوتی جاتی ہے ۔ بلکہ تعلیم ہمیں اس سے دور کرتی جاتی ہے ۔

(src)="109"> Ou plito nou ledikasion fer nou bliye .
(src)="110"> Kifer sa ?
(trg)="116"> تو ایسا کیوں ہے ؟

(src)="111"> Ena sink an , mo ti pe viv Stratford- on- Avon .
(trg)="117"> میں پانچ سال پہلے سٹیٹفورڈ آن ایوان میں رہتا تھا ۔

(src)="112"> Ofet nounn bouze al Los Angeles depi Stratford .
(trg)="118"> درحقیقت ، ہم سٹیفورڈ سے لاس اینجلس گئے ۔

(src)="113"> Zot kav imazine kouma sa tranzision la ti fasil .
(trg)="119"> تو آپ یہ غیر محسوس تبدیلی سمجھہ سکتے ہیں ۔

(src)="114"> ( Riye )
(trg)="120"> اصل میں ، ( ہنسی )

(src)="115"> Ofet , ou ti dan enn landrwa apel Snitterfield zis andeor Stratford , kot Shakespeare so papa ti ne .
(trg)="121"> ہم ایسی جگہ رہتے تھے جو سنیٹرفیلڈ کیہلاتی تھی ،
(trg)="122"> سٹیٹفورڈ سے کچھہ باہر ، جس جگہ

(src)="116"> Aster la zot pe realize ?
(src)="117"> Ek mwasi ti parey .
(trg)="123"> شیکسپیئر کے والد پیدا ہوئے ۔ آپ میری طرح ایک نئے خیال سے چونک گئے ؟

(src)="118"> Ki Shakespeare ti ena enn papa ?
(trg)="124"> آپ نے کبھی نہیں سوچا کہ شیکسپیر کا باپ ہو گا ، ہے نا ؟

(src)="119"> Parski zame zot inn panse ki Shakespeare ti enn zanfan , non ?
(trg)="125"> نہیں نا ؟ کیونکہ آپ نے کبھی نہیں سوچا کہ
(trg)="126"> شیکسپئر کبھی بچہ بھی تھا ، ہے نا ؟

(src)="120"> Mazinn Shakespeare a set an ?
(src)="121"> Zame monn pans sa .
(trg)="127"> سات سالہ شیکسپئر ؟ میں نے بھی کپھی نہیں سوچا ۔ میرا مطلب ہے کہ وہ

(src)="122"> Anfin , li ti ena 7 an a enn moman .
(trg)="128"> کبھی تو سات سال کا تھا ۔ وہ کسی کی

(src)="123"> Li ti dan kikenn so klas angle , pa vre ?
(src)="124"> ( Riye )
(trg)="129"> انگریزی کی کلاس میں تھا ، تھا نا ؟ یہ کتنی عجیب و غریب بات ہے ؟

(src)="125"> Sa ti bizin amerdan , non ?
(src)="126"> ( Riye )
(src)="127"> " Fer plis zefor . "
(trg)="130"> " مزید محنت کیا کرو ۔ " اسکا باپ سوتے وقت کہتا ہو گا ، ( ہنسی )

(src)="129"> So papa dir li al dormi , " William , al dormi aster la mem !
(trg)="131"> شیکسپیر سے ، " اپنے بستر پر جاو ، ابھی "