# lv/0Xlu9rBUixP2.xml.gz
# ur/0Xlu9rBUixP2.xml.gz


(src)="1"> Pareizā atbilde ir : " chicken " parādās šeit , šeit , šeit un šeit .
(trg)="1"> جواب یہ ہے کہ چکن یہاں ظاہر ہوتا ہے ،
(trg)="2"> یہاں ، یہاں ، یہاں اور .

(src)="2"> Nevaru būt 100 % drošs , ka šī rakstzīme ķīniešu valodā apzīmē vārdu " chicken " , bet zinu , ka atbilstības varbūtība ir augsta .
(trg)="3"> اب ، مجھے یقین ہے کہ نہیں جانتے ، 100 ٪ ، کہ چینی میں چکن کے لئے کردار ہے ،
(trg)="4"> لیکن میں جانتا ہوں کہ ہے کہ وہاں ایک اچھا خط و کتابت ہے .

(src)="3"> Ikvienā vietā , kur " chicken " parādās angļu tekstā , atbilstoši tam redzama rakstzīme ķīniešu tekstā .
(trg)="5"> ہر جگہ لفظ چکن انگریزی میں ظاہر ہوتا ہے ،
(trg)="6"> اس کے کردار چینی اور کوئی دوسری جگہ میں ظاہر ہوتا ہے .

(src)="4"> Dosimies vienu soli tālāk .
(trg)="7"> آگے کیلئے مرحلہ نمبر 1 .

(src)="5"> Palūkosimies , vai ķīniešu valodā varam atrast arī kādu frāzi un pārliecināties , ka tā atbilst frāzei angļu valodā .
(trg)="8"> اگر ہم چینی میں ایک جملے سے کام کر سکتے ہیں
(trg)="9"> اور دیکھو ، اگر اسے انگریزی میں ایک جملہ مساوی .

(src)="6"> Šeit ir redzama frāze " corn cream " .
(trg)="10"> یہاں جملہ مکئی کریم .

(src)="7"> Lūdzu , atšifrējiet rakstzīmes ķīniešu valodā , kuras atbilst frāzei " corn cream " .
(trg)="11"> چینی میں ایسے حروف ہیں جو مکئی کریم کے مطابق پر کلک کریں ..

# lv/26WoG8tT97tg.xml.gz
# ur/26WoG8tT97tg.xml.gz


(src)="1"> Ķīniešu valodā ir vārds " Xiang " , kura aptuvenā nozīme ir " labi smaržo " .
(trg)="1"> یہ لفظ چینی زبان میں ہے " Xiang " اس کا مطلب ہے

(src)="2"> Tas var attiekties uz ziediem , ēdienu un jebko citu .
(trg)="2"> خوشبو اچھی ہے یہ ایک پھول ، غذا، واقعتا کسی بھی چیز کو بتا سکتا ہے

(src)="3"> Tas vienmēr ir pozitīvs raksturojums .
(trg)="3"> لیکن یہ ہمیشہ چیزوں کیلئے ایک مثبت تفصیل ہے

(src)="4"> Šo vārdu ir grūti pārtulkot citā valodā .
(trg)="4"> منڈارین کے علاوہ کسی اور چیز میں ترجمہ کرنا مشکل ہے

(src)="5"> Fidžiešu hindi valodā ir vārds " talanoa " .
(trg)="5"> ہمارے پاس یہ لفظ فجی - ہندی میں ہے جسے " Talanoa " کہا جاتا ہے

(src)="6"> Tas apzīmē sajūtu , kas rodas , vēlā piektdienas vakarā bezrūpīgi pļāpājot ar draugiem , tomēr šī nav precīza vārda nozīme .
(trg)="6"> واقعتا یہ آپ کو حاصل ہونے والا احساس ہے ، جمعہ کو دیر رات گئے ،
(trg)="7"> دوستوں میں گھرے ہوئے خنکی کو شوٹ کرتے ہوئے ،

(src)="7"> Tā ir siltāka un draudzīgāka saruna nekā apmainīšanās ar laipnībām .
(trg)="8"> لیکن یہ بالکل ویسا نہیں ہے یہ معمولی بات کی والہانہ تر اور موافق تر ورژن

(src)="8"> Saruna var būt par jebko , kas vien ienāk prātā .
(trg)="9"> کی قسم ہے بس ہر اس چیز کےبارے میں جسے آپ اندازہ لگا کر
(trg)="10"> سوچ سکتے ہیں

(src)="9"> Grieķu valodā ir vārds " meraki " , kas nozīmē pilnīgu atdevi kādai nodarbei — neatkarīgi no tā , vai tas ir hobijs vai darbs .
(trg)="11"> یہ یونانی لفظ ہے ، " meraki " اس کا مطلب ہے واقعتا آپ کی روح کو ڈالنا ، آپ کے پورے
(trg)="12"> وجود کو ڈالنا اس چیز میں جو آپ کر رہے ہیں ، چاہے یہ آپ کا
(trg)="13"> پسندیدہ مشغلہ ہو یا یہ آپ کا کام ہو یہ کام آپ اس محبت سے کر رہے ہیں جو آپ کو یہ کام

(src)="11"> Tomēr tā ir kultūras īpatnība , kuru man nekad nav izdevies labi pārtulkot .
(trg)="14"> کرنے سے ہے لیکن یہ ان ثقافتی چیزوں میں سے ایک ہے ،
(trg)="15"> جس کا ایک اچھا ترجمہ حاصل کرنے پر میں کبھی بھی قادر نہیں رہا ہوں

(src)="12"> " Meraki " — ar aizrautību , ar mīlestību .
(trg)="16"> " Meraki " ، حوصلے کے ساتھ ، محبت کے ساتھ

# lv/2YzpRZ1EaSWg.xml.gz
# ur/2YzpRZ1EaSWg.xml.gz


(src)="1"> Pokers ir daļēji novērojama , stohastiska , nepārtraukta vai naidīga spēle ?
(trg)="1"> [ مرد راوی ] پوکر کے کھیل -- یہ جزوی طور پر observable احتمالی ، ہے ،
(trg)="2"> مسلسل ، یا معاندانہ ؟

(src)="2"> Lūdzu , atzīmējiet apgalvojumus , kuri ir pareizi .
(trg)="3"> براہ مہربانی کسی ایک یا تمام ان لوگوں کا کا اطلاق ہوتا ہے چیک کریں .

# lv/2kNOA7esYapY.xml.gz
# ur/2kNOA7esYapY.xml.gz


(src)="1"> Tas ir tāds gods .
(trg)="1"> جی ، یہ ایک بہت بڑا اعزاز ہے ۔ اور بڑی خوشی محسوس ہورہی ہے

(src)="2"> Un ir brīnišķīgi būt tādas organizācijas priekšā , kas spēj padarīt pasauli labāku .
(trg)="2"> اس تنظیم کی موجودگی میں جو دنیا میں بڑی تبدیلی لا رہی ہے ۔

(src)="3"> Un es esmu ārkārtīgi pateicīga par iespēju jūs šodien uzrunāt .
(trg)="3"> اور میں شدت سے اس بات کی شکر گزار ہوں کہ آج آپ لوگوں سے بات کرنے کا موقعہ ملا ۔

(src)="4"> Esmu arī diezgan pārsteigta , jo , kad atskatos uz savu dzīvi , pēdējā lieta , ko jebkad gribēju , bija rakstīt par vai būt jebkurā veidā saistītai ar reliģiju .
(trg)="4"> اور ساتھ ہی مجھے حیرت بھی ہے ، کہ جب میں پیچھےمڑ کراپنی زندگی پر نظر ڈالتی ہوں
(trg)="5"> تو وہ آخری چیز جو میں کرنا چاہتی تھی وہ کسی مذہب میں شامل ہونا یا اس پر لکھنا

(src)="5"> Pēc tam , kad pametu klosteri , godīgi sakot , par reliģiju vairs negribēju ne dzirdēt .
(trg)="6"> سچی بات ہے کہ جب میں نے کانوینٹ چھوڑاتو مذہب کو بھی خیرباد کہا ۔

(src)="6"> Man likās , ka tas ir viss .
(trg)="7"> اور میں نے سوچا کہ بس بہت ہوا

(src)="7"> Un 13 gadus es turējos no tās pa gabalu .
(src)="8"> Gribēju būt par angļu literatūras profesori .
(trg)="8"> اور 13 سال تک میں اس سے دور رہی ۔ میں انگریزی ادب کی پروفیسر بننا چاہتی تھی ۔

(src)="9"> Un precīzāk , es noteikti negribēju kļūt par rakstnieci .
(trg)="9"> اور میں فوری طور پر ادیب بھی نہیں بننا چاہتی تھی ، خاص طور پر ۔

(src)="10"> Bet tad es cietu vairākas karjeras neveiksmes , vienu pēc otras , un beigās nonācu televīzijā .
(trg)="10"> مگر اسکے بعد مجھےایک پیشہ ورانہ مشکلات کے تسلسل کا سامنا ہوا ۔
(trg)="11"> ایک کے بعد ایک ، اور آخر میں میں نے اپنے آپ کو ٹیلی وژن پر پایا( ہنسی )

(src)="12"> Es to teicu Bilam Mojeram , un viņš teica :
(src)="13"> " O , mēs pieņemam jebkuru . " ( Smiekli )
(trg)="12"> میں نے بل مایر سے کہا تو اس نے کہا" ارے ہم تو سب کو لے لیتے ہیں " ( ہنسی )

(src)="14"> Un es strādāju pie diezgan pretrunīgām reliģiskām programmām .
(trg)="13"> اور میں شاید کچھ مختلف الراۓ مذہبی پروگرام کرتی رہی ۔

(src)="15"> Tās bija diezgan populāras Anglijā , kur reliģija bija ārkārtīgi nepopulāra .
(trg)="14"> . U . K میں یہ بہت اچھا چلاجہاں مذہب بہت زیادہ غیر معروف ہے ۔

(src)="16"> Tāpēc beidzot , vienīgo reizi savā dzīvē , es pārstāvēju vispārpieņemtus uzskatus .
(trg)="15"> تو پھر ۔ ایک دفعہ ، زندگی میں صرف ایک مرتبہ ، آخر کار میں مرکزی دھارے میں شامل ہوئی ۔

(src)="17"> Bet mani aizsūtīja uz Jeruzālemi , lai es uzņemtu filmu par agrīno kristietību .
(trg)="16"> مگر میں ابتدائی عیسائیت پر فلم بنانے کیلیے یروشلم بھیج دی گئی ۔

(src)="18"> Un tur , pirmo reizi , es saskāros ar citām reliģiskajām tradīcijām : jūdaismu un islāmu , kristietības māsas reliģijām .
(trg)="17"> اور وہاں ، پہلی دفعہ ، میرا سامنا دوسرے مذاہب کے طور طریقوں سے ہوا ۔
(trg)="18"> یہودیت اور اسلام ، عیسائیت کے جڑواں مذاہب ۔

(src)="19"> Un es atklāju , ka es par šīm reliģijām neko nezinu , neskatoties uz savu stipri reliģisko pagātni .
(trg)="19"> اور جب مجھے علم ہوا کہ میں ان عقائد کے بارے میں کچھ بھی نہیں جانتی
(trg)="20"> میرے اپنےسخت مذہبی پس منظر کے باوجود ۔

(src)="20"> Es biju skatījusies uz jūdaismu kā uz kristietības ievadu , savukārt par islamu es vispār neko nezināju .
(trg)="21"> میں نے یہودیت کو صرف عیسائیت کی ابتدائی حالت کی شکل میں ہی سمجھا تھا ،
(trg)="22"> اور اسلام کے بارے میں تومجھے کچھ پتہ ہی نہیں تھا ۔

(src)="21"> Bet tajā pilsētā , tajā nomocītajā pilsētā , kur šīs trīs reliģijas tik acīmredzami nemierīgi saduras kopā , tu sāc apzināties arī dziļās saistības starp tām .
(trg)="23"> لیکن اس شہر میں ، اس اذیت سے بھرے شہرمیں
(trg)="24"> جہاں آپ تینوں عقائد کو بے آرامی کے ساتھ ایک دوسرےسے الجھتے ہوئے پائیں گے
(trg)="25"> آپکو انکے درمیان گہرا تعلق بھی سمجھ میں آجائے گا ۔

(src)="22"> Tieši citu reliģisko tradīciju izpēte man deva atklāsmi par to , kas reliģija var būt , un palīdzēja man paskatīties uz manas pašas reliģiju citā gaismā .
(trg)="26"> اور یہ دوسرے مذاہب کے طور طریقوں کا مطالعہ ہی تھا جو مجھے واپس لایا
(trg)="27"> اس احساس کی طرف کہ مذہب کیا ہوسکتا ہے ، اور اصل میں مجھے اس قابل کیا
(trg)="28"> کہ میں اپنے عقیدے کو بھی ایک دوسری روشنی میں دیکھ سکوں ۔

(src)="23"> Šīs izpētes laikā es sev atklāju apbrīnojamas lietas , par kurām agrāk nebiju iedomājusies .
(trg)="29"> اور مطالعہ کے دوران مجھے کچھ حیرت انگیز چیزیں ملیں

(src)="24"> Godīgi sakot , tajās dienās , kad biju nolēmusi , ka par reliģiju vairs dzirdēt negribu , man likās , ka tās doktrīnas - šķietami nepierādītas un abstraktas - ir pilnīgi neiespējamas .
(trg)="30"> جو پہلے کبھی میرے ساتھ نہیں ہوئیں تھیں ۔ سچی بات یہ ہے کہ وہ دن جو میں سمجھتی ہوں کہ مذہب کے ساتھ تھے
(trg)="31"> مجھے وہ سب کچھ بہت شاندار معلوم ہوا ۔
(trg)="32"> یہ نظریات بغیر ثابت ہوئے اور مجرد لگے ۔

(src)="25"> Un man par lielu pārsteigumu , kad es nopietni sāku pētīt citas reliģiskās tradīcijas , es sāku apzināties , ka ticība - tā pati , par kuru , mūsdienās mēs ceļam tādu traci -- ir ļoti nesens reliģiskā entuziasma elements , kas parādījās tikai Rietumos , apmēram 17- ajā gadsimtā .
(trg)="33"> اور مجھے بڑی حیرت ہوئی جب میں نے سنجیدگی کے ساتھ دوسرے طریقوں کا مطالعہ شروع کیا
(trg)="34"> مجھے یہ سمجھ میں آنے لگا کہ عقائد - جنکو آج ہم اتنا بڑا مسئلہ بناتے ہیں -
(trg)="35"> صرف ایک تازہ ترین مذہبی جوش و خروش ہے

(src)="26"> Pats vārds " ticēt " ( beLieVe ) kādreiz nozīmēja mīlēt ( LoVe ) , novērtēt , turēt mīļu .
(trg)="37"> یہ لفظ " عقیدہ " بذات خود ابتدائی طور پر محبت ، انعام ، اور محبوب رکھنےکے معنوں میں تھا ۔

(src)="27"> 17 . gadsimtā tā nozīme kļuva daudz šaurāka , un grāmatā , ko pašlaik rakstu , es pētu šī procesa iemeslus , un šis vārds sāka nozīmēt intelektuālu pārvietošanos uz kādu apliecinājumu kopumu .
(trg)="38"> 17 ویں صدی میں اس نے اپنا مرکزمحدود کرلیا
(trg)="39"> ان وجوہات کی بنا پر جنکو میں اس کتاب میں تلاش کرنے کی کوشش کررہی ہوں جو میں اس وقت لکھ رہی ہوں ،
(trg)="40"> جیسے کہ - مطلب یہ کہ ایک خاص نظریات کی بنیاد پر دانشورانہ عروج

(src)="29"> latīniski " es ticu " - tas nenozīmēja " Es pieņemu ticības mācības atribūtiku "
(trg)="41"> " میں یقین رکھتا ہوں " اسکا یہ مطلب نہیں کہ " میں عقیدے کے کچھ بنیادی چیزوں کو مانتا ہوں "

(src)="30"> Tas nozīmēja " Es apņemos .
(src)="31"> Es piedalos . "
(trg)="42"> اس کا مطلب تھا " میں اختیار کرتا ہوں ۔ میں اپنے آپکو سپرد کرتا ہوں " ۔

(src)="32"> Patiešām dažas pasaules reliģijas nav augstās domās par reliģisko ortodoksālismu .
(trg)="43"> بیشک ، کچھ دنیاوی تہذیبوں نے مذہبی دقیانوسیت کی طرف توجہ نہیں کی ۔

(src)="33"> Korānā reliģiska filozofēšana - reliģiskais ortodoksālisms - tiek noliegts kā " zanna " : tukša spriedelēšana par lietām , par kurām neviens nekad nevar būt pārliecināts , bet kas padara cilvēkus ķildīgus un muļķīgi sektantiskus .
(trg)="44"> قرآن میں ، مذہبی رائے - مذہبی دقیانوسیت - کو ظن کہہ کر ایک طرف کردیا گیا ہے :
(trg)="45"> خود کی بنائی ہوئی رائے اس معاملے کے بارے میں جسکے بارے میں کسی کو بھی یقین نہ ہو
(trg)="46"> اور جو لوگوں کو جھگڑالو اور بیوقوفی کی حد تک فرقہ وار بناتا ہے ۔ ( ہنسی )

(src)="35"> Bet ja ne ticība , tad kas ir reliģijas pamatā ?
(trg)="47"> تو اگر مذہب چیزوں کو ماننے کے بارے میں نہیں ہے تو پھر ہے کیا ؟

(src)="36"> Tas , ko esmu konstatējusi , ka jebkurai reliģijai galvenais ir tai raksturīga uzvedība .
(trg)="48"> جو مجھے سمجھ میں آیا ہے ، یہاں سے وہاں تک ، مذہب ایک مختلف طریقے سے پیش آنے کا نام ہے ۔

(src)="37"> Tā vietā , lai izlemtu , ticēt Dievam vai nē , vispirms tu rīkojies .
(trg)="49"> بجائے اسکے کہ آپ یہ فیصلہ کریں کہ آپکو خدا پر ایمان ہے کہ نہیں ، پہلے آپکو کچھ کرنا ہوگا ۔

(src)="38"> Tava uzvedība ir paļāvības pilna , un tikai tad tu sāc saprast reliģijas patiesības .
(trg)="50"> آپکو ایک وابستگی کی شکل میں پیش آنا ہوگا ۔
(trg)="51"> اور پھر آپکو مذہب کی سچائی سمجھ میں آنا شروع ہو جائے گی ۔

(src)="39"> Un reliģiskās doktrīnas ir paredzētas , lai aicinātu uz rīcību ; tās var saprast tikai tad , kad tu tās pielieto praksē .
(trg)="52"> اور پھر مذہبی نظریات کا مطلب ہی عمل کیلیے آمادہ کرنا ہے ؛
(trg)="53"> آپ انکو صرف اسی وقت سمجھتےہیں جب آپ ان پر عمل کرتے ہیں ۔

(src)="40"> Tad lūk , goda vieta šajā praksē ir dota līdzjūtībai .
(trg)="54"> اور ، یہاں دردمندی اس عمل میں فخر کا مقام پاتی ہے ۔

(src)="41"> Tas ir apbrīnojams fakts , ka katrā no lielajām pasaules reliģijām , līdzjūtība -- spēja izjust kopā ar otru , līdzīgi kā mēs domājam par šo vakaru -- tas ir ne tikai jebkuras īstas reliģiozitātes pārbaude , tas ir arī ceļš uz to , ko ebreji , kristieši un musulmaņi sauc par " Dievu " vai " dievišķo " .
(trg)="55"> اور یہ ہے وہ ایک جکڑنے والی حقیقت یہاں سے وہاں تک ،
(trg)="56"> ہر ایک دنیا کے بڑے مذاہب میں ، دردمندی
(trg)="57"> دوسروں کے ساتھ ملکر اس بات کو محسوس کرنے کی صلاحیت جس طرح آج شام کے بارے میں ہم سوچ رہے ہیں -

(src)="42"> Tā ir līdzjūtība , saka Buda , kas jūs atvedīs uz Nirvānu .
(trg)="60"> یہ دردمندی ہےجو تمہیں اطمینان کی طرف لیجاتا ہے ، بدھا کا کہنا ہے ۔

(src)="44"> Tāpēc , ka līdzjūtībā , kad mēs viens otram jūtam līdzi , mēs atsakāmies no sava troņa savas pasaules centrā , un mēs savā vietā noliekam otru cilvēku .
(trg)="61"> کیوں ؟ اسلیے کہ دردمندی میں جب ہم دوسروں کے ساتھ محسوس کرتے ہیں ،
(trg)="62"> ہم اپنے آپکو اپنی دنیا کے مرکز سے ہٹا کر رکھتے ہیں اور ہم
(trg)="63"> ایک اور شخص کو اس جگہ پررکھتے ہیں ۔ اور جب ہم اپنی انا سے نجات پا لیتے ہیں ، تو ہم تیار ہوجاتے ہیں الہیت کو دیکھنے کیلیے ۔

(src)="46"> Katra no lielajām pasaules reliģijām ir uzsvērusi -- ir teikusi -- un ir likusi savas tradīcijas pamatā to , kas kļuvis zināms kā Zelta likums .
(trg)="64"> اور خاص طور پر ، دنیا کی ہر ایک بڑی تہذیب نے روشنی ڈالی ہے - کہا گیا ہے -
(trg)="65"> اور رکھا ہے اپنی تہذیب کے مرکز میں اس چیز کو جو کہ پہچانا جاتا ہے اور بن چکا ہے سنہرا اصول ۔

(src)="47"> Pirmais to dibināja Konfūcijs piecus gadsimtus pirms Kristus :
(trg)="66"> پہلی دفعہ مسیح سے پانچ صدی قبل کنفیوشس نے یہ کہا :

(src)="48"> " Nedari otram to , ko tu negribētu , lai dara tev . "
(trg)="67"> " دوسروں کے ساتھ وہ مت کروجو تم چاہتے ہو کہ دوسرے تمہارے ساتھ نہ کریں "

(src)="49"> Viņš teica , ka tas bija galvenais pavediens , kas vijās cauri visai viņa mācībai un ka viņa mācekļiem to vajadzētu lietot praksē visu dienu , katru dienu .
(trg)="68"> یہ، جو اس نے کہا ، وہ مرکزی خیال تھا جو اسکی تمام تعلیمات میں جاری رہا ۔
(trg)="69"> اور جو اسکے شاگردوں کوپورے دن اور ہر دن اپنے معمولات میں شامل کرنا پڑا ۔

(src)="50"> Tas bija Zelta likums , kas tos aizvestu pie pārākās vērtības , ko viņš sauca par ren , cilvēciska sirsnība , kas pati par sevi bija pārāka pieredze .
(trg)="70"> اور یہ وہ سنہرا اصول تھا جس نے ان سب کو اعلی ترین قدروں تک پہنچایا جس کو اس نے انسانیت کہا ،
(trg)="71"> انسانی ہمدردی ، جو کہ بذات خود ایک اعلی ترین تجربہ تھا ۔

(src)="51"> Tā ir absolūti svarīga arī monoteismos .
(trg)="72"> اور یہ وحدانیت کیلیے انتہائی لازم بھی تھا ۔

(src)="52"> Ir slavens stāsts par kādu diženu rabīnu , Hillelu , vecāku Jēzus līdzgaitnieku .
(trg)="73"> یہاں عظیم ربی ہلًیل ، جو کہ مسیح کا پرانا رفیق تھا ، کے بارے میں ایک مشہور کہانی ہے ۔

(src)="53"> Pie viņa atnāca pagāns un piedāvājās pāriet uz jūdaismu , ja rabīns varētu atstāstīt visu jūdu mācību , stāvot uz vienas kājas .
(trg)="74"> ایک دیہاتی اسکے پاس آیا اور کہا کہ وہ یہودیت قبول کرسکتا بشرطیکہ ربی
(trg)="75"> ایک ٹانگ پر کھڑے رہ کر یہودیت کی پوری تعلیم زبانی سنادے ۔

(src)="54"> Hillels nostājās uz vienas kājas un teica : " ' Tas , ko tu ienīsti , nedari to savam tuvākajam .
(trg)="76"> ہلًیل ایک ٹانگ پر کھڑا ہوا اور کہا " جو چیز تمہیں ناپسند ہو

(src)="55"> Tā ir Tora .
(src)="56"> Pārējais ir komentāri .
(trg)="77"> وہ اپنے پڑوسی سے بھی نہ کرو ۔ یہ توریت ہے ۔ باقی سب اسکی تفصیلات ہیں ۔

(src)="57"> Ej un mācies to . " ( Smiekli )
(trg)="78"> جاؤاور جاکر اسے پڑھو " ( ہنسی )

(src)="58"> Un " ej un mācies to " bija tas , ko viņš gribēja teikt .
(trg)="79"> اور " جاؤ اور جاکر اسے پڑھو " ہی اسکا مقصد تھا ۔

(src)="60"> " Jūsu ekseģēzē , jums ir skaidri jāapzinās , ka katrs teikums Torā ir komentārs , glazūra Zelta likumam . "
(trg)="80"> اس نے کہا ، " تمہارے لیے ضروری ہے کہ اپنی بات کا مطلب واضح کردو
(trg)="81"> کہ توریت کی ہر ایک آیت ایک تفصیل ہے ایک ملمع ہے " سنہرے اصول " پر ۔

(src)="61"> Varenais rabīns Meirs teica , ka jebkura rakstu interpretācija , kura ved uz naidu vai citu cilvēku nicināšanu -- jebkura cilvēka nicināšanu -- ir nepareiza interpretācija .
(trg)="82"> عظیم ربی مایر نے کہاکہ صحیفے کی کوئی بھی تاویل جو
(trg)="83"> نفرت ، ذلت ، یادوسرے لوگوں کی توہین کی طرف لے جاتی ہو -
(trg)="84"> کوئی بھی لوگ - ناجائز ہے ۔

(src)="62"> Svētais Augustīns teica tieši to pašu .
(trg)="85"> پادری آگسٹین کا بھِی بعینہ یہی کہنا تھا ۔

(src)="63"> Raksti , viņš saka , " neko citu nemāca kā žēlsirdību , un mēs nedrīkstam atstāt rakstu interpretāciju , līdz esam atraduši tai līdzjūtības pilnu interpretāciju . "
(trg)="86"> صحیفہ ، وہ کہتا ہے ، " کچھ نہیں سکھاتا سوائے خیر کے عمل کے اور ہمیں لازمی طور پر نہیں رکنا چاہیے
(trg)="87"> صحیفے کی تاویل پر جب تک ہم اسکی ہمدردی پر مبنی تاویل نہ پالیں "

(src)="64"> Un šī cīņa atrast līdzjūtību dažos rakstos , kas var būt diezgan atbaidoši , ir labs mēģinājums , lai to pašu darītu ikdienas dzīvē .
(trg)="88"> اور ان کچھ مشکل تر مضامین میں دردمندی پانے کی یہ جدوجہد
(trg)="89"> عام زندگی میں بھی ایسا ہی کچھ کرنے کی ایک اچھی مشق ہے ۔ ( تالیاں )

(src)="66"> Bet paskatieties uz mūsu pasauli tagad .
(src)="67"> Mēs dzīvojam pasaulē , kura ir -- kur reliģija ir tikusi nolaupīta .
(trg)="90"> لیکن اب اس دنیا پر نظر ڈالیے ، جس دنیا میں ہم رہ رہے ہیں -

(src)="68"> Kur teroristi citē Korānu , lai attaisnotu savu nežēlīgo vardarbību .
(trg)="91"> جہاں مذہب اغوا ہوچکا ہے ۔ جہاں دہشتگرد اپنی زیادتیوں کو جائز ثابت کرنے کیلیے قرآنی آیات کا استعمال کرتے ہیں ۔

(src)="69"> Kur tā vietā , lai ievērotu Jēzus vārdus , " Mīliet savus ienaidniekus .
(trg)="92"> جہاں بجائے مسیح کے الفاظ کے استعمال کرنے کے کہ" اپنے دشمن سے پیار کرو ۔

(src)="70"> Nenosodiet citus , " mūsu acu priekšā kristieši nemitīgi nosoda citus cilvēkus , nemitīgi lietojot rakstus kā līdzekli strīdos ar citiem cilvēkiem , kā pierādījumu savam pārākumam .
(trg)="93"> دوسروں کے بارے میں فیصلہ مت کرو ، " ہم نے عیسائیت کا چشمہ چڑھا لیا ہے لا منتہائی طور پر دوسروں کے بارے میں فیصلہ کرنے کیلیے ،
(trg)="94"> صحیفے کا لامحدود استعمال دوسرے لوگوں سے بحث کرنے کیلیے ،

(src)="71"> Laiku gaitā , reliģija ir izmantota , lai apspiestu citus , un tas ir cilvēces patmīlības , cilvēces savtības dēļ .
(trg)="95"> دوسروں کو نیچا دکھانے کیلیے ۔ صدیوں سے دوسروں کو دبانے کیلیے مذہب کا استعمال ہو رہا ہے ،
(trg)="96"> اور اسکی وجہ صرف انسانی انا اور انسان کی لالچ ہے ۔

(src)="72"> Mums kā sugai ir talants sabojāt brīnišķīgas lietas .
(trg)="97"> ہماری نسل میں شاندار چیزوں کو برباد کرنے کی صلاحیت ہے ۔

(src)="73"> Tātad tradīcijas arī uzsvēra -- un tas manuprāt ir svarīgi -- ka tu nevari un nedrīksti aprobežot savu labestību savas grupas ietvaros : savas nācijas ietvaros vai savas reliģijas piekritēju ietvaros .
(trg)="98"> تو پھر تہذیبوں نے یہ بھی اصرار کیا - اور میں سمجھتی ہوں یہ ایک اہم نکتہ ہے -
(trg)="99"> کہ آپ دردمندی کو نہ تو محدود کرسکتے ہیں اور لازماً آپکو کرنا بھی نہیں چاہیے
(trg)="100"> اپنے گروہ : آپکی اپنی قوم ، آپکے اپنے ہم- مذہب ،

(src)="74"> Tev ir jābūt tam , ko ķīniešu prātnieki sauc par " jian ai " :
(trg)="101"> آپکے اپنے ملک کے لوگوں میں ۔ آپکے پاس ہونا چاہیےوہ چیز جو چینی جڑی بوٹیوں میں سے ایک کہلاتی ہے " جیان آئی " ۔

(src)="75"> līdzjūtība pret katru .
(src)="76"> Mīli savus ienaidniekus .
(src)="77"> Godini svešinieku .
(trg)="102"> ہر ایک کیلیے خیال ۔ اپنے دشمنوں کو پیار کرو ۔ اجنبی کو عزت دو ۔

(src)="78"> Mēs sapulcējām jūs , saka Korāns , ciltīs un tautās , lai jūs labāk viens otru pazītu .
(trg)="103"> ہم نے تمھیں بانٹا ہے قرآن کہتا ہے ، قبیلوں اور قوموں میں تاکہ تم ایک دوسرے کو جان سکوـ

(src)="79"> Un šīs universālās vērtības tiek aizmirstas , kad reliģija tiek ļaunprātīgi izmantota - zemiskiem mērķiem .
(trg)="104"> اور یہ ، پھر - ایک آفاقی پہنچ - مذہب کے استعمال میں غلو سے دب رہی ہے -
(trg)="105"> مذہب کا بیجا استعمال - غلط فائدوں کیلیے ۔

(src)="80"> Es nevaru saskaitīt cik daudzi taksometru vadītāji , kuri , kad es tiem pastāstu par savu nodarbošanos , mani informē , ka reliģija ir bijusi visu lielo pasaules karu cēlonis .
(trg)="106"> اب تو مجھےان ٹیکسی ڈرائیوروں کی تعداد بھی یاد نہیں جو ،
(trg)="107"> جب میں انکو اپنے پیشے کے بارے میں بتاتی ہوں ، مجھے بتاتے ہیں کہ مذہب
(trg)="108"> وجہ رہا ہے تاریخ کی تمام بڑی عظیم جنگوں میں ۔ غلط ۔

(src)="82"> Mūsu pašreizējo problēmu cēlonis ir politisks .
(trg)="109"> ہمارے موجودہ مسائل کے تمام اسباب سیاسی ہیں ۔

(src)="83"> Reliģija ir sava veida vainošanas kara fronte ,
(trg)="110"> مگر اسکو غلط مت سمجھیے گا ، مذہب ایک قسم کی دراڑ ہے ،