# gl/39BA7CdBlQ3u.xml.gz
# ur/39BA7CdBlQ3u.xml.gz


(src)="1"> A semana pasada escribín unha carta sobre o traballo da fundación , contando algúns dos problemas .
(trg)="1"> گذشتہ ہفتے میں نے فاؤنڈیشن کے کام کے بارے میں ایک خط لکھا ،
(trg)="2"> جس میں میں نے کچھ مسائل کا ذکر کیا ۔

(src)="2"> E Warren Buffet recomendárame ser sincero sobre o que ía ben e o que non , e facelo de forma anual .
(trg)="3"> وارن بوفے نے سفارش کی تھی کہ مجھے ایسا کرنا چاہیے ۔۔
(trg)="4"> اور ایمانداری سے یہ بتانا چاہیے کہ کیا ٹھیک جارہا ہے اور کیا نہیں ،
(trg)="5"> اور اسے ہر سال کیا جانے والا ایک کام بنانا چاہیے ۔

(src)="3"> Eu quería conseguir que máis xente traballara nestes problemas , porque penso que algúns deles son moi importantes e que non se resolven sós .
(trg)="6"> اس وقت میرا ایک ہدف یہ تھا کہ زیادہ سے زیادہ افراد کو یہ مسائل حل کرنے کی طرف راغب کرسکوں ،
(trg)="7"> کیونکہ میں سمجھتا ہوں کہ ایسے کچھ انتہائی اہم مسائل ہیں
(trg)="8"> جن پر قدرتی انداز میں کام نہیں ہورہا ۔

(src)="4"> O mercado non leva aos científicos , aos profesionais da comunicación , aos pensadores , aos gobernantes a facer as cousas correctas .
(trg)="9"> یعنی ، مارکیٹ متوجہ نہیں کرپارہی سائنسدانوں کو ،
(trg)="10"> ابلاغ عامہ کو ، دانشوروں کو ، حکومتوں کو ،
(trg)="11"> کہ وہ بہتر طور پر کام کریں ۔

(src)="5"> E tan só prestando atención a estas cousas e só tendo xente brillante que se preocupa e atrae a outra xente , só así podemos progresar tanto coma necesitamos .
(trg)="12"> جبکہ انہی باتوں پر صرف تھوڑی سی توجہ دینے سے
(trg)="13"> اور ایسے قابل افراد کو شامل کرنے سے جو دوسروں کو بھی متوجہ کرسکیں
(trg)="14"> ہم وہ کامیابی حاصل کرسکتے ہیں جسکی ہمیں ضرورت ہے ۔

(src)="6"> Esta mañá vou compartir con vós dous destes problemas e comentar o seu estado actual .
(trg)="15"> تو ، آج کی صبح میں ان مسائل میں سے دو پر بات کروں گا
(trg)="16"> اور یہ بتاؤں گا کہ یہ مسائل اس وقت کس سطح پر ہیں ۔

(src)="7"> Pero antes de profundar nisto debo admitir que son un optimista .
(trg)="17"> مگر شروع کرنے سے پہلے میں یہ تسلیم کرنا چاہوں گا کہ میں ایک امید پرست شخص ہوں ۔

(src)="8"> Creo que calquera problema grave ten solución .
(trg)="18"> کنتا بھی مشکل مسئلہ کیوں نہ ہو ، میں سمجھتا ہوں کہ اسے حل کیا جاسکتا ہے ۔

(src)="9"> E unha das razóns polas que penso así é que miro ó pasado .
(trg)="19"> اور میرے ایسا سمجھنے کی ایک وجہ ماضی پر ایک نظر ڈالنا بھی ہے ۔

(src)="10"> No último século , a vida media das persoas máis que se duplicou .
(trg)="20"> گذشتہ صدی کے دوران ، انسان کی اوسط عمر دوگنی سے بھی زیادہ ہوچکی ہے ۔
(trg)="21"> ایک اور تفصیل ، جو شاید میری پسندیدہ ہے ،

(src)="11"> Outra estatística , quizais a miña preferida , é a da mortalidade infantil .
(trg)="22"> اور وہ ہے بچپنے کی اموات کے اعداد وشمار

(src)="12"> En 1960 naceron 110 millóns de nenos dos que 20 millóns morreron antes de chegar aos 5 anos .
(trg)="23"> 1960 کی دہائی تک ، 110 ملین بچے پیدا ہوتے تھے
(trg)="24"> اور ان میں سے 20 ملین بچے پانچ سال کی عمر تک پہنچنے سے پہلے ہی فوت ہوجاتے تھے ۔

(src)="13"> Hai cinco anos naceron 135 millóns de nenos - son máis - e menos de 10 millóns morreron antes de acadar os cinco anos .
(trg)="25"> جبکہ پانچ سال قبل 135 ملین بچے پیدا ہوئے ۔۔ یعنی پہلے سے بھی زیادہ ۔۔
(trg)="26"> اور ان میں سے صرف 10 ملین بچے پانچ سال کی عمر تک پہنچنے سے پہلے فوت ہوئے ۔

(src)="14"> Isto supón unha redución á metade da taxa de mortalidade infantil .
(trg)="27"> یعنی ، بچوں کی اموات کی شرح دوگنی سے بھی کم ہوگئی ۔

(src)="15"> É unha cousa fenomenal .
(trg)="28"> یہ ایک زبردست چیز ہے ۔

(src)="16"> Cada unha desas vidas é moi importante .
(trg)="29"> اس طرح بچائی جانے والی ہر ہر زندگی انتہائی اہمیت کی حامل ہے ۔

(src)="17"> E a razón de conseguir isto non foi só o aumento dos ingresos , tamén houbo unha serie de avances clave , coma a difusión do uso das vacinas .
(trg)="30"> اور اسکی سب سے اہم وجہ صرف یہ نہیں تھی کہ آمدنیوں میں اضافہ ہورہا تھا
(trg)="31"> بلکہ چند اہم دریافتوں اور کارناموں کا بھی اس میں بڑا کردار رہا :
(trg)="32"> ویکسینوں کا وسیع پیمانے پر استعمال ہونا ۔

(src)="18"> O sarampelo , por exemplo , causou catro millóns das mortes dende 1990 e actualmente causa menos de 400 . 000 .
(trg)="33"> مثال کے طور پر ، خسرہ کے وجہ سے چار ملین اموات ہوتی تھیں
(trg)="34"> ابھی 1990 کی دہائی تک
(trg)="35"> اور اب یہ اموات 400، 000 سے بھی کم رہ گئی ہیں ۔

(src)="19"> Así que realmente podemos cambiar as cousas .
(trg)="36"> اس کا مطلب یہ ہوا کہ ہم واقعی تبدیلیاں لاسکتے ہیں ۔

(src)="20"> O próximo gran avance será reducir eses 10 millóns outra vez á metade .
(trg)="37"> ہمارا اگلا ہدف اس 10 ملین کو بھی پھر سے آدھا کرنا ہے ۔

(src)="21"> E eu creo que isto é factible en menos de 20 anos .
(trg)="38"> اور میں سمجھتا ہوں کہ 20 سالوں کے اندر ایسا ہونا بالکل ممکن ہے ۔

(src)="23"> Porque hai só unhas poucas enfermidades que causan a maior parte das mortes : a diarrea , a neumonía e a malaria .
(trg)="39"> کیوں ؟ اس لیے کہ صرف چند بیماریاں ہی تو ہیں
(trg)="40"> جو ان زیادہ تر اموات کا سبب بنتی ہیں :
(trg)="41"> اسہال ، نمونیہ اور ملیریا ۔

(src)="24"> Isto nos leva ao primeiro problema que vou expoñer esta mañá :
(trg)="42"> تو اب ہم اس مسئلے پر پہنچ گئے ہیں جو میرا آج کا پہلا موضوع ہے ،

(src)="25"> Como deter unha enfermidade mortal transmitida por mosquitos ?
(trg)="43"> اور وہ یہ ہے کہ ہم اس جان لیوا بیماری کو کیسے ختم کرسکتے ہیں جو مچھروں سے پھیلتی ہے ؟

(src)="26"> Cal é a historia desta enfermidade ?
(trg)="44"> تو ، آخر اس بیماری کی تاریخ کیا ہے ؟

(src)="27"> É unha enfermidade grave dende hai xa milleiros de anos .
(trg)="45"> یہ بیماری ہزاروں سال سے ایک مصیبت بنی ہوئی ہے ۔

(src)="28"> De feito , se ollamos o código xenético , é a única enfermidade para a que se observa que a xente que viviu en África tivo cambios evolutivos para evita- la morte a causa da malaria .
(trg)="46"> درحقیقت ، جب ہم جینیاتی کوڈ پر ایک نظر ڈالتے ہیں ،
(trg)="47"> تو ہمیں صرف یہی بیماری نظر آتی ہے
(trg)="48"> جس کے لیے افریقہ کے باسیوں نے

(src)="29"> As mortes aumentaron un pouco dos 5 millóns nos anos 1930 .
(trg)="50"> 1930 کی دہائی میں ان اموات کی تعداد سب سے اوپر یعنی پانچ ملین سے بھی اوپر پہنچ گئی تھی ۔

(src)="30"> Era unha cifra realmente enorme .
(trg)="51"> جو کہ واقعی انتہائی زیادہ تھی ۔

(src)="31"> E a enfermidade estaba presente por todo o mundo .
(trg)="52"> اور اس وقت یہ بیماری پوری دینا میں پھیلی ہوئی تھی ۔

(src)="32"> Unha enfermidade terrible .
(src)="33"> Estaba nos Estados Unidos .
(src)="34"> E en Europa .
(trg)="53"> یہ انتہائی خوفناک بیماری امریکہ میں بھی تھی اور یورپ میں بھی ۔

(src)="35"> A xente non sabía qué a causaba ata comezos dos anos 1900 , cando un militar británico se deu de conta que eran os mosquitos .
(trg)="54"> 1900 کی دہائی تک تو لوگوں کو یہ بھی پتہ نہیں تھا کہ آخر اس بیماری کا سبب کیا ہے ،
(trg)="55"> جب تک کہ ایک برطانوی فوجی نے یہ پتہ نہیں چلا لیا کہ اسکی وجہ مچھر ہیں ۔

(src)="36"> Estaba en todas partes .
(trg)="56"> بہرحال ، یہ ہر جگہ تھی ۔

(src)="37"> E dúas ferramentas axudaron a reducir a taxa de mortalidade : unha foi matar os mosquitos con DDT , a outra foi tratar aos doentes con quinina ou derivados dela .
(trg)="57"> تب دو اقدامات ایسے کیے گئے جن سے ایسی اموات کو کم کرنے میں کافی مدد ملی ۔
(trg)="58"> ایک تو تھا DDT سے مچھروں کو مارا جانا ۔
(trg)="59"> اور دوسرا کونین یا کونین والی دیگر ادویات کے ذریعے مریضوں کا علاج کرنا ۔

(src)="38"> Así foi como descendeu a taxa de mortalidade .
(trg)="60"> یہ وہ اقدامات تھے جنکی وجہ سے ایسی اموات کی شرح کافی کم ہوگئی ۔

(src)="39"> O irónico foi que se eliminou a malaria das zonas temperadas , que é onde se encontran os países ricos .
(trg)="61"> لیکن، افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ ہوا یہ
(trg)="62"> یہ بیماری صرف تمام استوائی خطوں سے ختم کی گئی ،
(trg)="63"> جہاں کہ سب امیر ممالک واقع ہیں ۔

(src)="40"> Así , en 1900 a malaria está en todas partes .
(trg)="64"> تو ہم دیکھ سکتے ہیں کہ :
(trg)="65"> 1900 میں یہ بیماری ہر جگہ موجود ہے ۔

(src)="41"> En 1945 , aínda en case todas partes .
(trg)="66"> 1945 آیا ، اور یہ زیادہ تر جگہوں میں موجود ہے ۔

(src)="42"> En 1970 , os Estados Unidos e a maior parte de Europa xa a erradicaran .
(trg)="67"> 1970 تک امریکہ اور یورپ کے زیادہ تر علاقوں سے اسکا خاتمہ کردیا گیا ہے ۔

(src)="43"> En 1990 desaparecera xa practicamente dos países do norte .
(trg)="68"> 1990 میں ہم نے اسے زیادہ تر شمالی علاقوں سے ختم کردیا ہے ۔

(src)="44"> E máis recentemente está presente só en torno do Ecuador .
(trg)="69"> اور ابھی حال ہی میں ہم دیکھتے ہیں کہ یہ بیماری خط اُستوا کے آس پاس موجود ہے ۔

(src)="45"> Isto nos leva ó paradoxo de que como é unha enfermidade só presente nos países máis pobres non se invisten moitos cartos nela .
(trg)="70"> جس سے ہم اس پہیلی تک پہنچے کہ
(trg)="71"> چونکہ یہ بیماری اب صرف غریب ممالک تک محدود رہ گئی ہے ،
(trg)="72"> اسلیے اب اس پر زیادہ سرمایہ کاری نہیں کی جارہی ۔

(src)="46"> Por exemplo , se invisten máis cartos en produtos contra a calvicie que contra a malaria .
(trg)="73"> مثال کے طور پر ، گنج دور کرنے کی ادویات پر زیادہ رقم خرچ کی جارہی ہے
(trg)="74"> بنسبت اس رقم کے جو ملیریا کے خاتمے کےلیے خرچ کی جاتی ہے ۔

(src)="47"> É certo , a calvicie é unha cousa terrible .
(trg)="75"> اس میں کوئی شک نہیں کہ گنجا ہونا ایک بہت ہی ڈراؤنی بات ہے ،

(src)="48"> ( Risas )
(trg)="76"> ( قہقہہ )

(src)="49"> E os homes ricos están moi afectados .
(trg)="77"> اور اس میں امیر افراد مبتلا ہوتے ہیں ۔

(src)="50"> Así se explica o establecemento de prioridades .
(trg)="78"> تب ہی تو اسے ترجیح دی جاتی ہے ۔

(src)="51"> Pero a malaria ... mesmo o millón anual de mortes causadas pola malaria non dan unha idea suficiente do seu impacto .
(trg)="79"> لیکن ، ملیریا ۔۔
(trg)="80"> ملیریا سے ہونے والی سالانہ ایک ملین اموات
(trg)="81"> بھی اسکے جان لیوا اثرات کو پوری طرح بیان نہیں کرسکتیں ۔

(src)="52"> Máis de 200 millóns de persoas vense afectadas por ela .
(trg)="82"> کسی ایک لمحے میں 200 ملین سے بھی زیادہ افراد اس میں مبتلا ہیں ۔

(src)="53"> Isto significa que as economías destas áreas non progresan porque a malaria non deixa avanzar as cousas .
(trg)="83"> جسکا مطلب یہ ہوا کہ آپ ان علاقوں میں معاشی سرگرمیاں جاری نہیں رکھ سکتے
(trg)="84"> کیونکہ اس سے کام کی رفتار پر کافی برا اثر پڑتا ہے ۔
(trg)="85"> بہرحال ، یہ تو ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ ملیریا مچھروں سے پھیلتی ہے ۔

(src)="54"> Entón , a malaria está causada por mosquitos .
(src)="55"> Trouxen algúns para que poidades experimentalo .
(trg)="86"> میں اپنے ساتھ کچھ مچھر لایا ہوں ، تاکہ آپ بھی انکے تجربے سے گذرسکیں ۔

(src)="56"> Vounos deixar voar un pouco polo auditorio .
(trg)="87"> ہم انہیں ہال میں اڑنے کے لیے چھوڑ دیتے ہیں ۔

(src)="57"> ( Risas )
(trg)="88"> ( قہقہہ )

(src)="58"> Non é xusto que só os pobres poidan gozar da experiencia .
(trg)="89"> اسکی کوئی وجہ نظر نہیں آتی کہ صرف غریب لوگ ہی انکا مزہ چکھیں ۔

(src)="59"> ( Risas ) ( Aplausos )
(trg)="90"> ( قہقہہ ) ( تالیاں )
(trg)="91"> یہ مچھر جراثیم زدہ نہیں ہیں ۔

(src)="60"> Estes mosquitos non están infectados .
(src)="61"> Temos inventado algunhas cousas .
(trg)="92"> ہم کچھ چیزیں بھی لائے ہیں ۔ ہمارے پاس مچھردانیاں بھی ہیں ۔

(src)="62"> Hai mosquiteiros para as camas .
(src)="63"> Son unha ferramenta formidable .
(trg)="93"> اور مچھردانی یقیناً ایک بہت اچھی چیز ہے ۔

(src)="64"> A nai e o neno quedan baixo o mosquiteiro pola noite , e os mosquitos que pican pola noite non poden achegárselles .
(trg)="94"> اسکا ایک بہت اچھا فائدہ تو یہ ہے کہ ماں اور اسکا بچہ دونوں رات کو مچھر دانی کے اندر سو سکتے ہیں ،
(trg)="95"> تاکہ وہ مچھر جو رات کو کاٹتے ہیں ان تک نہ پہنچ پائیں ۔

(src)="65"> E cando se usa DDT en aerosol xunto cos mosquiteiros se poden reducir as mortes en máis dun 50 % .
(trg)="96"> اور جب آپ DDT کا اسپرے گھر کے اندر کرتے ہوں
(trg)="97"> اور ساتھ ہی مچھردانی بھی استعمال کرتے ہوں
(trg)="98"> تو آپ اموات میں 50 فیصد کمی کرسکتے ہیں ۔

(src)="66"> Isto xa sucedeu en algúns países .
(trg)="99"> اور یہ کام اب بہت سے ممالک میں ہوچکا ہے ۔

(src)="67"> É fantástico velo .
(trg)="100"> یہ دیکھ کر بےحد خوشی ہوتی ہے ۔

(src)="68"> Pero debemos ter coidado porque no caso da malaria o parasito evoluciona e o mosquito evoluciona .
(trg)="101"> لیکن پھر بھی ملیریا کے بارے ہمیں بہت محتاط رہنا ہوگا ۔۔
(trg)="102"> کیونکہ اسکا جرثومہ بھی ارتقائی منازل طے کرتا ہے اور مچھر بھی ،

(src)="69"> Por iso tódalas armas usadas no pasado volvéronse eventualmente ineficaces .
(trg)="103"> جسکی وجہ سے ماضی میں ہم نے جتنے بھی اقدامات اور علاج دریافت کیے وہ سب بتدریج غیرمؤثر ہوچکے ہیں ۔

(src)="70"> E rematas tendo dúas opcións .
(trg)="104"> تو یوں ہمارے پاس بس دو ہی طریقے رہ جاتے ہیں ۔

(src)="71"> Se chegas a un país coas ferramentas xustas e actúas na forma axeitada , enerxicamente , podes lograr unha erradicación local , e así foi como vimos diminuir a presencia da malaria no mapa .
(trg)="105"> اگر آپ کسی ملک میں میں پورے وسائل کے ساتھ اور صحیح لائحہ عمل لے کر جاتے ہیں ،
(trg)="106"> اورآپ اپنا کام پورے جذبے سے کرتے ہیں ،
(trg)="107"> تو آپ یقیناً مقامی طور پر اس بیماری کا خاتمہ کرسکتے ہیں ۔

(src)="72"> Pero se non chegas con decisión , durante algún tempo reduces a presencia da enfermidade , pero as ferramentas poden volverse ineficaces , e a taxa de mortalidade volverá aumentar .
(trg)="109"> یا ، اگر آپ نیم دلی سے وہاں جاتے ہیں ،
(trg)="110"> تو ایک خاص مدت کے لیے تو آپ بیماری کی شدت میں کمی کرپائیں گے ،
(trg)="111"> لیکن بالآخر یہ اقدامات بھی غیرمؤثر ہوجائیں گے ،

(src)="73"> E no mundo xa se teñen dado estes dous casos .
(trg)="113"> اور دنیا اس چکر سے پہلے بھی گذر چکی ہے کہ جب اس نے پہلے توجہ دی اور پھر بےتوجہی کی ۔

(src)="74"> Neste momento estamos avanzando .
(trg)="114"> اب ہماری کوششوں کا رخ بہتری کی جانب ہے ۔

(src)="75"> Hai máis financiamento para mosquiteiros .
(trg)="115"> مچھردانیوں کے لیے سرمایہ کاری بڑھ رہی ہے ۔

(src)="76"> Estanse descubrindo novos fármacos .
(trg)="116"> نئی ادویات کے لیے تحقیقات بھی جاری ہیں ۔

(src)="77"> A nosa fundación financiou unha vacina que vai comezar a terceira fase de proba nun par de meses .
(trg)="117"> ہماری فاؤنڈیشن نے ایک نئی ویکسین کا ذمہ لیا ہے جو اب تیسری سطح کے تجرباتی دور میں داخل ہورہی ہے
(trg)="118"> جو آئندہ دو ماہ میں شروع ہوگا ۔

(src)="78"> Se funciona , isto debería salvar máis dos dous terzos das vidas .
(trg)="119"> اور اگر وہ مؤثر ثابت ہوئی تو ہم دو تہائی سے بھی زیادہ زندگیاں بچانے میں کامیاب ہوجائیں گے ۔

(src)="79"> Así que imos ter novas ferramentas .
(trg)="120"> یعنی ، اب ہمیں نئی ادویات اور اقدامات دستیاب ہو جائیں گے

(src)="80"> Pero non han bastar por si soas .
(trg)="121"> لیکن صرف یہ چیز ہمیں اپنا روڈ میپ نہیں دے پائے گی ۔

(src)="81"> Porque desfacerse desta enfermidade implica moitas cousas .
(trg)="122"> کیونکہ اس بیماری سے نجات پانے کا روڈ میپ
(trg)="123"> بہت سے عوامل کا حامل ہے ۔

(src)="82"> Implica ter comunicadores para manter o financiamento alto , a visibilidade alta , para que dean a coñecer os éxitos .
(trg)="124"> اس میں مفادِ عامہ والوں کو اپنا سرمایہ بڑھانے کی بھی ضرورت ہے ،
(trg)="125"> تاکہ کام ہوتا نظر بھی آئے ،
(trg)="126"> اور تاکہ کامیابیوں کے قصّے بھی بیان کیے جاسکیں ۔

(src)="83"> Implica ter sociólogos para saber como facer que a xente que usa os mosquiteiros nas camas non sexa o 70 % senón o 90 % .
(trg)="127"> اس میں سماجی سائنسدان بھی شامل ہیں ،
(trg)="128"> تاکہ ہم یہ جان سکیں کہ کیسے مچھر دانیوں کا استعمال صرف 70 فیصد افراد تک محدود نہ رہے ،
(trg)="129"> بلکہ 90 فیصد تک بڑھ جائے ۔

(src)="84"> Precisamos matemáticos que fagan simulacións para comprender como combinar e facer funcionar estas ferramentas .
(trg)="130"> ہمیں ریاضی دانوں کی بھی ضرورت ہے کہ وہ آئیں اور اپنی قابلیت کے ذریعے اس کام میں ہماری مدد کریں ،
(trg)="131"> اور مانٹے کارلو جیسے طریقوں سے یہ جانیں کہ یہ اقدامات اور ادویات کیسے باہم مل کر کام کرسکتے ہیں ۔

(src)="85"> Necesitamos , por suposto , compañías farmacéuticas que compartan con nós a súa experiencia .
(trg)="132"> اور یقیناً ہمیں ادویات کے ماہرین کی بھی ضرورت ہے جو ہمیں اہنی مہارت سے نوازیں ۔

(src)="86"> Necesitamos que os gobernos do mundo rico nos axuden e sexan moi xenerosos .
(trg)="133"> ہمیں امیر حکومتوں کی بھی ضرورت ہے کہ وہ بہت سخاوت سے اس کام کے لیے ہمیں امدادی رقوم فراہم کریں ۔

(src)="87"> Coa combinación destes elementos teño moitas esperanzas de que chegaremos erradicar a malaria .
(trg)="134"> اور جوں جوں یہ سب عوامل ملیں گے ،
(trg)="135"> تو مجھے پوری امید ہے
(trg)="136"> کہ ہم ملیریا کا مکمل خاتمہ کرنے میں کامیاب رہیں گے ۔

(src)="88"> E agora permítanme pasar a unha segunda pregunta , bastante diferente , pero eu diría igualmente importante .
(trg)="137"> اب مجھے ایک دوسرے سوال پر بات کرنے کی اجازت دیجیے ،
(trg)="138"> جو ایک کافی مختلف سوال ہے ، مگر میرے خیال میں اتنا ہی اہم ہے ۔

(src)="89"> ¿ Como se forma un gran profesor ?
(trg)="139"> اور وہ سوال ہے : آپ ایک استاد کو کس طرح عظیم بنا سکتے ہیں ؟

(src)="90"> Parece unha cuestión que poderíamos considerar a miúdo , e deberíamos comprender moi ben .
(trg)="140"> یہ ایک ایسا سوال لگتا ہے جس پر لوگ کافی وقت صرف کرسکتے ہیں ،
(trg)="141"> اور ہم یہ بات اچھی طرح سمجھ سکتے ہیں ۔

(src)="91"> Pero a realidade é que non .
(trg)="142"> لیکن اسکا جواب یہ ہے کہ ، درحقیقت ، ہم نہیں سمجھتے ۔

(src)="92"> Vexamos porqué isto é importante .
(trg)="143"> آئیے ہم یہاں سے شروع کریں کہ یہ بات کیوں اہم ہے ۔

(src)="93"> Aposto que todos os que estamos aquí tivemos moi bos profesores .
(trg)="144"> یقیناً ، یہاں موجود سب افراد کو ، میں شرط لگا سکتا ہوں ، کچھ عظیم اساتذہ ملے ہونگے ۔

(src)="94"> Tivemos todos unha excelente educación .
(trg)="145"> ہم سب نے بہترین تعلیم حاصل کی ہے ۔

(src)="95"> En parte por iso estamos aquí hoxe , é parte da razón do noso éxito .
(trg)="146"> اور ہمارا آج یہاں موجود ہونا اسی وجہ کا ایک حصہ ہے ،
(trg)="147"> ہماری کامیابی کی وجہ کا ایک حصہ ۔

(src)="96"> Eu podo dicir que , aínda que deixei a carreira , tiven moi bos profesores .
(trg)="148"> میں بھی یہ کہہ سکتا ہوں ، حالانکہ میں نے کالج ادھورا چھوڑ دیا تھا ۔
(trg)="149"> کہ مجھے بھی عظیم اساتذہ ملے ۔

(src)="97"> De feito , nos Estados Unidos , o sistema educativo funcionou bastante ben ata o de agora .
(trg)="150"> در حقیقت ، امریکہ میں تدریسی نظام کافی اچھا کام کرتا رہا ہے ۔

(src)="98"> Hai profesores moi bos nalgúns lugares específicos , de xeito que un 20 % dos estudantes tivo unha moi boa educación .
(trg)="151"> چند مخصوص جگہوں پر کافی اچھے اساتذہ موجود ہیں ۔
(trg)="152"> چنانچہ 20 فیصد طلبہ کو اچھی تعلیم ملتی رہی ہے ۔

(src)="99"> E este 20 % foi o mellor do mundo , comparado cós outros mellores vintes por cento .
(trg)="153"> اور یہ 20 فیصد پوری دینا میں بہترین شمار کیے جاتے رہے ہیں ،
(trg)="154"> اگر آپ انکا موازنہ دوسرے 20 فیصد سے کریں تو ۔

(src)="100"> Crearon as revolucións do software e a biotecnoloxía , mantendo aos Estados Unidos en primeira liña .
(trg)="155"> اور انہوں نے سوفٹ ویئر اور بایو ٹیکنالاجی کی دنیا میں انقلاب برپا کردیا ہے
(trg)="156"> اور امریکہ کو سب سے آگے رکھا ہے ۔

(src)="101"> Agora a vantaxe que tiña este 20 % sobre os outros está diminuíndo , pero máis preocupante aínda é a educación que recibe o resto da xente .
(trg)="157"> لیکن ، اب ان 20 فیصد کی گرفت
(trg)="158"> پہلے کی بنسبت کمزور پڑرہی ہے ،
(trg)="159"> اور اس سے بھی زیادہ تشویش کی بات وہ تعلیم ہے جو بقایا لوگوں کو دی جارہی ہے ۔

(src)="102"> Foi mala e estase volvendo peor .
(trg)="160"> نہ صرف یہ کہ وہ کمزور رہی ہے ؛ بلکہ اب کمزور تر ہوتی جارہی ہے ۔