# en/0HLV5ozOUf5J.xml.gz
# ur/0HLV5ozOUf5J.xml.gz
(src)="1"> I want to help you re- perceive what philanthropy is , what it could be , and what your relationship to it is .
(trg)="1"> میں چاہتی ہوں کہ آپ دوبارہ غور کریں کہ انسان دوستی کیا ہے ،
(trg)="2"> کیا ہوسکتی ہے ،
(trg)="3"> اور اس کے ساتھ آپ کا کیا تعلق ہے -
(src)="2"> And in doing that , I want to offer you a vision , an imagined future , if you will , of how , as the poet Seamus Heaney has put it ,
(trg)="4"> اور اس طرح ، میں آپ کو ایک تصوّر پیش کرنا چاہتی ہوں ،
(trg)="5"> ایک مستقبل کا خیال ، اگر آپ چاہیں ،
(trg)="6"> کہ ، جیسے شاعر ´شیماس ہینی´ نے کہا ،
(src)="3"> " Once in a lifetime the longed- for tidal wave of justice can rise up , and hope and history rhyme . "
(trg)="7"> " زندگی میں ایک دفعہ
(trg)="8"> انصاف کی لہر ، جس کی خواہش کی گئی ، اونچی اٹھے گی ،
(trg)="9"> اور امید اور تاریخ شاعری کی طرح ہونگی - "
(src)="4"> I want to start with these word pairs here .
(trg)="10"> میں ان الفاظ کے جوڑوں سے شروعات کرنا چاہتی ہوں -
(src)="5"> We all know which side of these we 'd like to be on .
(trg)="11"> ہمیں معلوم ہے کہ ہم کس طرف رہنا چاہتے ہیں -
(src)="6"> When philanthropy was reinvented a century ago , when the foundation form was actually invented , they didn 't think of themselves on the wrong side of these either .
(trg)="12"> جب ایک صدی پہلے انسان دوستی کو دوبارہ ایجاد کیا گیا تھا ،
(trg)="13"> جب اداروں کی صورت کو واقعی ایجاد کیا گیا ،
(trg)="14"> انہوں نے بھی اس کے غلط حصّے کی طرف اپنے اپ کو نہیں سوچا -
(src)="7"> In fact they would never have thought of themselves as closed and set in their ways , as slow to respond to new challenges , as small and risk- averse .
(trg)="15"> دراصل وہ اس طرح اپنے بارے میں سوچ نہیں سکتے تھے
(trg)="16"> کہ وہ تنگ نظر اور اپنے کام میں مصروف ہوں ،
(trg)="17"> کہ وہ نئی مشکلات کا جواب سستی سے دیں ،
(src)="8"> And in fact they weren 't .
(trg)="19"> اور دراصل وہ یہ نہیں تھے - اس وقت خیراتی ادارے ایجاد کر رہے تھے ،
(src)="9"> They were reinventing charity in those times , what Rockefeller called " the business of benevolence . "
(trg)="20"> جسے روکا فیلر نے " خیرات کے کاروبار " کا نام دیا -
(src)="10"> But by the end of the 20th century , a new generation of critics and reformers had come to see philanthropy just this way .
(trg)="21"> مگر بیسویں صدی کے آخر میں ،
(trg)="22"> ناقدین اور اصلاح پسندوں کی ایک نئی نسل نے
(trg)="23"> انسان دوستی کو بالکل اسی طرح دیکھا -
(src)="11"> The thing to watch for as a global philanthropy industry comes about -- and that 's exactly what is happening -- is how the aspiration is to flip these old assumptions , for philanthropy to become open and big and fast and connected , in service of the long term .
(trg)="24"> جو چیز دیکھنے کی ہے
(trg)="25"> جب عالمی انسانی دوستی سامنے آئے گی --
(trg)="26"> اور وہ بالکل وہی ہو رہا ہے --
(src)="12"> This entrepreneurial energy is emerging from many quarters .
(trg)="31"> یہ کاروباری قوّت
(trg)="32"> بہت سی جگہوں سے ابھر رہی ہے -
(src)="13"> And it 's driven and propelled forward by new leaders , like many of the people here , by new tools , like the ones we 've seen here , and by new pressures .
(trg)="33"> اور یہ ، یہاں موجود بہت سے لوگوں کی طرح کے ، نئے رہنماؤں کی وجہ سے ، چل رہی ہے اور آگے بڑھ رہی ہے ،
(trg)="34"> نئے طریقوں سے ، جیسے کہ ہم نے یہاں دیکھے ہیں ،
(trg)="35"> اور نئے زور سے -
(src)="14"> I 've been following this change for quite a while now , and participating in it .
(trg)="36"> میں اس تبدیلی کو کافی عرصے سے دیکھ رہی ہوں اور اس میں حصّہ لے رہی ہوں -
(src)="15"> This report is our main public report .
(trg)="37"> یہ رپورٹ ہماری بنیادی عام رپورٹ ہے -
(src)="16"> What it tells is the story of how today actually could be as historic as 100 years ago .
(trg)="38"> یہ ایک کہانی سناتی ہے کہ کس طرح آج کا دن
(trg)="39"> ایک تاریخی دن ہوگا
(trg)="40"> جس طرح 100 سال پہلے تھا -
(src)="17"> What I want to do is share some of the coolest things that are going on with you .
(trg)="41"> میں آج کل ہونے والی دلچسپ چیزوں کے
(trg)="42"> بارے میں بتانا چاہتی ہوں -
(src)="18"> And as I do that , I 'm not going to dwell much on the very large philanthropy that everybody already knows about -- the Gates or the Soros or the Google .
(trg)="43"> اور یہ کرنے کے دوران ، میں انسان دوستی کے
(trg)="44"> اس بڑے حصّے کے بارے میں زیادہ نہیں بولوں گی ، جس کے بارے میں سب کو معلوم ہے -
(trg)="45"> جیسے ´گیٹس´ یا ´سوروس´ یا ´گوگل ' -
(src)="19"> Instead , what I want to do is talk about the philanthropy of all of us : the democratization of philanthropy .
(trg)="46"> بلکہ میں چاہتی ہوں
(trg)="47"> کہ میں ہم سب کی انسان دوستی کی بات کروں :
(trg)="48"> انسان دوستی کی جمہوریت کے بارے میں -
(src)="20"> This is a moment in history when the average person has more power than at any time .
(trg)="49"> یہ تاریخ کا وہ وقت ہے کہ عام انسان کے پاس
(trg)="50"> پہلے وقتوں سے زیادہ طاقت ہے -
(src)="21"> What I 'm going to do is look at five categories of experiments , each of which challenges an old assumption of philanthropy .
(trg)="51"> میں پاچ اقسام کے تجربات کا جائزہ لوں گی ،
(trg)="52"> جو ایک پرانے مفروضے کو چیلنج کرتے ہیں -
(src)="22"> The first is mass collaboration , represented here by Wikipedia .
(trg)="53"> پہلا ، بڑے پیمانے پر تعاون ہے ، جس کی نمائندہ یہاں وکی پیڈیا ہے -
(src)="23"> Now , this may surprise you .
(trg)="54"> اب یہ آپ کو شاید حیران کردے -
(src)="24"> But remember , philanthropy is about giving of time and talent , not just money .
(trg)="55"> مگر یاد رکھیے ، انسان دوستی کا تعلق وقت اور ہنر دینے سے ہے ، صرف پیسے دینے سے نہیں -
(src)="25"> Clay Shirky , that great chronicler of everything networked , has captured the assumption that this challenges in such a beautiful way .
(trg)="56"> کلے شرکی ، جو کہ ہر جڑی ہوئی چیز کا بڑا مؤرخ ہے ،
(trg)="57"> نے اس مفروضے کو محفوظ کرلیا ہے جو اس کو بڑی
(trg)="58"> خوبصورتی کے ساتھ چیلنج کرتا ہے -
(src)="26"> He said , " We have lived in this world where little things are done for love and big things for money .
(trg)="59"> اس نے کہا ، " ہم ایک ایسی دنیا میں رہتے ہیں
(trg)="60"> جہاں چھوٹی چیزیں محبّت کے لئے کی جاتی ہیں
(trg)="61"> اور بڑی چیزیں پیسے کے لئے کی جاتی ہیں -
(src)="27"> Now we have Wikipedia .
(trg)="62"> اب ہمارے پاس ´وکی پیڈیا´ ہے -
(src)="28"> Suddenly big things can be done for love . "
(trg)="63"> اچانک ہم بڑی چیزیں محبّت کے لئے کرسکتے ہیں - "
(src)="29"> Watch , this spring , for Paul Hawken 's new book --
(trg)="64"> اس موسم بہار دیکھیے ، پال ہاکنس کی نئی کتاب --
(src)="30"> Author and entrepreneur many of you may know about .
(trg)="65"> ایک ادیب اور کاروباری شخص جسے آپ بہت سارے لوگ شاید جانتے ہوں --
(src)="31"> The book is called " Blessed Unrest . "
(trg)="66"> کتاب کا نام ´ بلے سیڈ ان ریسٹ ´ ہے -
(src)="32"> And when it comes out , a series of wiki sites under the label WlSER , are going to launch at the same time .
(trg)="67"> اور جب یہ منظرعام پر آۓ گی ، تو ´وائزر´ کے نام سے
(trg)="68"> سلسلہ وار وکی سائٹس کا افتتاح ہوگا -
(src)="33"> WlSER stands for World Index for Social and Environmental Responsibility .
(trg)="69"> ' وائزر´ سمجی اور ماحولیاتی ذمہ داری
(trg)="70"> کے عالمی انڈکس کا مخفف ہے
(src)="34"> WlSER sets out to document , link and empower what Paul calls the largest movement , and fastest- growing movement in human history : humanity 's collective immune response to today 's threats .
(trg)="71"> ' وائزر´ کا مقصد دستاویز بنانا ، جوڑنا اور طاقت دینا ہے -
(trg)="72"> اس چیز کو جسے پال انسانی تاریخ کی سب سے بڑی
(trg)="73"> اور سب سے تیز پھیلنے والی تحریک کہتے ہیں :
(src)="35"> Now , all of these big things for love -- experiments -- aren 't going to take off .
(trg)="76"> اب ، یہ تمام چیزیں جو محبّت کے لئے ہیں -- تجربات --
(trg)="77"> کامیابی سے ہمکنار نہیں ہونگی -
(src)="36"> But the ones that do are going to be the biggest , the most open , the fastest , the most connected form of philanthropy in human history .
(trg)="78"> مگر جو ہوں گی
(trg)="79"> وہ انسانی تاریخ کی سب سے بڑی ، سب سے کھلی ،
(trg)="80"> سب سے تیز ، سب سے جڑی ہوئی انسانی دوستی کی صورت میں ہوں گی
(src)="37"> Second category is online philanthropy marketplaces .
(trg)="81"> دوسری قسم آن لائن انسان دوستی کے کاروباری مراکز ہیں -
(src)="38"> This is , of course , to philanthropy what eBay and Amazon are to commerce .
(trg)="82"> یہ انسان دوستی کے لئے بالکل اسی طرح ہیں
(trg)="83"> جو ´ای بے´ اور ´ایما زان´ کامرس کے لئے ہیں -
(src)="39"> Think of it as peer- to- peer philanthropy .
(trg)="84"> اس کو ہم مرتبہ سے ہم مرتبہ انسسان دوستی سمجھیے -
(src)="40"> And this challenges yet another assumption , which is that organized philanthropy is only for the very wealthy .
(trg)="85"> اور یہ ایک اور مفروضے کو چیلنج کرتا ہے ،
(trg)="86"> جو یہ ہے کہ منظم انسان دوستی صرف بہت امیر لوگوں کے لئے ہے -
(src)="41"> Take a look , if you haven 't , at DonorsChoose .
(trg)="87"> ڈونرز چوز کو دیکھئے ، اگر آپ نے نہیں دیکھا ہو تو ،
(src)="42"> Omidyar Network has made a big investment in DonorsChoose .
(trg)="88"> ' امیدیار نیٹورک´ نے ´ڈونرزچوز´ میں بڑا سرمایہ لگایا ہے -
(src)="43"> It 's one of the best known of these new marketplaces where a donor can go straight into a classroom and connect with what a teacher says they need .
(trg)="89"> یہ ان کاروباری مراکز میں ایک مشہور مرکز ہے
(trg)="90"> جہاں مددگار سیدھے کلاس روم میں جاکر
(trg)="91"> استاد کی ضروریات کے لئے ان سے جڑ سکتا ہے -
(src)="44"> Take a look at Changing the Present , started by a TEDster , next time you need a wedding present or a holiday present .
(trg)="92"> ' چینجنگ دا پریزنٹ´ کو ذرا دیکھئے ،
(trg)="93"> جسے ایک ٹیڈ کے شخص نے شروع کیا ، اگلی بار جب آپ کو شادی یا چھٹی کا تحفہ چاہیے ہو -
(src)="45"> Givelndia is for a whole country .
(trg)="94"> ' گیو انڈیا ´ ایک پورے ملک کے لئے ہے -
(src)="46"> And it goes on and on .
(trg)="95"> اور یہ سلسلہ چلتا جاتا ہے -
(src)="47"> The third category is represented by Warren Buffet , which I call aggregated giving .
(trg)="96"> تیسری قسم کے نمائندہ ´وارین بففیٹ´ ہیں ،
(trg)="97"> جسے میں مجموعی امداد کہتی ہوں -
(src)="48"> It 's not just that Warren Buffet was so amazingly generous in that historic act last summer .
(trg)="98"> یہ بات نہیں ہے کہ وارین بففیٹ بہت زیادہ سخی تھا
(trg)="99"> اس تاریخی کام کی وجہ سے جو اس نے پچھلے موسم گرما میں کیا تھا -
(src)="49"> It 's that he challenged another assumption , that every giver should have his or her own fund or foundation .
(trg)="100"> اصل میں اس نے ایک اور مفروضے کو چیلنج کیا تھا ،
(trg)="101"> کہ ہر شخص کے پاس اس کا اپنا
(trg)="102"> فنڈ یا ادارہ ہونا چاہیے -
(src)="50"> There are now , today , so many new funds that are aggregating giving and investing , bringing together people around a common goal , to think bigger .
(trg)="103"> آج یہاں ، بہت سارے نتے فنڈ ہیں
(trg)="104"> جو مجموعی امداد کر رہے ہیں ، تعاون دے رہے ہیں اور سرمایا کاری کر رہے ہیں ،
(trg)="105"> اور لوگوں کو ، ایک متفقہ مقصد کے گرد ،
(src)="51"> One of the best known is Acumen Fund , led by Jacqueline Novogratz , a TEDster who got a big boost here at TED .
(trg)="107"> ان میں سے ایک بہترین ، آکیومن فنڈ ہے ، جسے جاکلین نوووگراٹز چلا رہی ہیں ،
(trg)="108"> ایک ایسی ٹیڈ کی نمائندہ جن کو ٹیڈ سے بہت مدد ملی ہے -
(src)="52"> But there are many others :
(src)="53"> New Profit in Cambridge ,
(trg)="109"> مگر اور بھی بہت سارے ہیں : ' نیو پرافٹ ان کیمبرج ' ،
(src)="54"> New School 's Venture Fund in Silicon Valley ,
(trg)="110"> ' نیو اسکولز وینچر فنڈ´ جو سیلیکون ویلی میں ہے ،
(src)="55"> Venture Philanthropy Partners in Washington ,
(trg)="111"> ' وینچر فلانتھروپی پارٹنرز´ جو واشنگٹن میں ہے ،
(src)="56"> Global Fund for Women in San Francisco .
(trg)="112"> ' خواتین کا عالمی فنڈ´ جو سان فرانسسکو میں ہے -
(src)="57"> Take a look at these .
(trg)="113"> ان کو دیکھئے -
(src)="58"> These funds are to philanthropy what venture capital , private equity , and eventually mutual funds are to investing , but with a twist -- because often a community forms around these funds , as it has at Acumen and other places .
(trg)="114"> یہ فنڈ انسان دوستی کے لئے ایسے ہی ہیں ،
(trg)="115"> جیسے وینچر کیپٹل ، پرائیویٹ ایکوئٹی ، اور میوچل فنڈ
(trg)="116"> سرمایہ کاری کے لئے ہیں ،
(src)="59"> Now , imagine for a second these first three types of experiments : mass collaboration , online marketplaces , aggregated giving .
(trg)="120"> اب ایک لمحے کے لئے فرض کریں
(trg)="121"> ان تین قسم کے تجربات کو :
(trg)="122"> بڑے پیمانے پر تعاون ، آن لائن کاروباری مراکز ، اور اجتماعی امداد -
(src)="60"> And understand how they help us re- perceive what organized philanthropy is .
(trg)="123"> اور غور کریں کہ یہ کس طرح منظّم انسان دوستی کے بارے میں
(trg)="124"> ہمیں دوبارہ سوچنے میں مدد کرتے ہیں -
(src)="61"> It 's not about foundations necessarily ; it 's about the rest of us .
(trg)="125"> ضروری نہیں کہ اس کا تعلق اداروں سے ہو ؛ اس کا تعلق ہم سب سے ہے -
(src)="62"> And imagine the mash- up , if you will , of these things , in the future , when these things come together in the experiments of the future -- imagine that somebody puts up , say , 100 million dollars for an inspiring goal -- there were 21 gifts of 100 million dollars or more in the US last year , not out of the question -- but only puts it up if it 's matched by millions of small gifts from around the globe , thereby engaging lots of people , and building visibility and engaging people in the goal that 's stated .
(trg)="126"> اور فرض کیجیے مستقبل میں ان چیزوں کے جوڑ توڑ کو ،
(trg)="127"> جب یہ مستقبل کے تجربات کے ذریعے مل جائینگی --
(trg)="128"> فرض کیجیے کہ کوئی شخص 100 ملین ڈالر
(src)="63"> I 'm going to look quickly at the fourth and fifth categories , which are innovation , competitions and social investing .
(trg)="138"> میں جلدی جلدی چوتھی اور پانچوی قسم کا ذکر کرتی ہوں ،
(trg)="139"> جو کہ جدّت ، مقابلہ ، اور سماجی سرمایہ کاری ہیں -
(src)="64"> They 're betting a visible competition , a prize , can attract talent and money to some of the most difficult issues , and thereby speed the solution .
(trg)="140"> وہ سوچ رہے ہیں کہ ایک نظر آنے والا مقابلہ ، ایک انعام ،
(trg)="141"> ہنر اور پیسے کو کچھ مشکل ترین مسائل کی جانب کھنہ سکتے ہے ،
(trg)="142"> اور اس طرح حل جلدی مل جاتے گا -
(src)="65"> This tackles yet another assumption , that the giver and the organization is at the center , as opposed to putting the problem at the center .
(trg)="143"> یہ ایک اور مفروضے کو چیلنج کرتا ہیں ،
(trg)="144"> کہ خیرات دینے والا اور خیراتی ادارہ ، مرکزی کردار ہوتے ہیں -
(trg)="145"> بجاتے اس کے کہ مسئلہ مرکزی کردار ہو -
(src)="66"> You can look to these innovators to help us especially with things that require technological or scientific solution .
(trg)="146"> آپ ان جدّت پسندوں کی جانب دیکھ سکتے ہیں
(trg)="147"> کہ وہ مدد کریں ، خاص طور پر ، ان چیزوں کے ساتھ
(trg)="148"> جنہیں سائینسی اور ٹیکنالوجی والے حل چاہیے ہوں -
(src)="67"> That leaves the final category , social investing , which is really , anyway , the biggest of them all , represented here by Xigi . net .
(trg)="149"> آخری قسم سماجی سرمایہ کاری ہے -
(trg)="150"> جو واقعی ان سب سے بڑی ہے ،
(trg)="151"> جس کی نمائندگی Xigi . net کر رہی ہے -
(src)="68"> And this , of course , tackles the biggest assumption of all , that business is business , and philanthropy is the vehicle of people who want to create change in the world .
(trg)="152"> اور یہ بلاشبہ سب سے بڑے مفروضے کو چیلنج کرتی ہے ،
(trg)="153"> وہ مفروضہ یہ ہے کہ ، کاروبار -- بلآخر کاروبار ہوتا ہے ،
(trg)="154"> اور انسان دوستی ان لوگوں سے بنتی ہے جو دنیا میں تبدیلی لانا چاہتے ہیں -
(src)="69"> Xigi is a new community site that 's built by the community ,
(trg)="155"> ' زیگی´ ایک نئی برادری سائٹ ہے
(trg)="156"> جو کہ برادری کے ذریعے بنی ہے ،
(src)="70"> linking and mapping this new social capital market .
(trg)="157"> اور جو اس سماجی سرماۓ کی مارکیٹ کو جوڑتی ہے اور دستاویزی شکل دیتی ہے -
(src)="71"> It lists already 1, 000 entities that are offering debt and equity for social enterprise .
(trg)="158"> یہ ابھی سے 1000 اداروں کی فہرست فراہم کرتی ہے
(trg)="159"> جو سماجی انٹرپرائز کو قرضہ اور سرمایہ دے رہے ہیں -
(src)="72"> So we can look to these innovators to help us remember that if we can leverage even a small amount of the capital that seeks a return , the good that can be driven could be astonishing .
(trg)="160"> تو ہم ان جدّت پسندوں کی جانب دیکھ سکتے ہیں
(trg)="161"> تاکہ وہ ہمیں یاد دلائیں
(trg)="162"> کہ اگر ہم تھوڑے سے سرماۓ سے بیعانہ لے سکتے ہیں
(src)="73"> Now , what 's really interesting here is that we 're not thinking our way into a new way of acting ; we 're acting our way into a new way of thinking .
(trg)="165"> اب جو دلچسپ بات ہے
(trg)="166"> وہ یہ ہے کہ
(trg)="167"> ہم کام کو نۓ طریقے سے نہیں سوچ رہے ہیں ؛
(src)="74"> Philanthropy is reorganizing itself before our very eyes .
(trg)="169"> انسان دوستی اپنے آپ کو ہماری آنکھوں کے
(trg)="170"> سامنے دوبارہ منظّم کر رہی ہے -
(src)="75"> And even though all of the experiments and all of the big givers don 't yet fulfill this aspiration ,
(trg)="171"> اور اگرچہ تمام تجربات اور تمام بڑے مخیر لوگ
(trg)="172"> اس خواہش کوابھی پورا نہیں کرتے ،
(src)="76"> I think this is the new zeitgeist : open , big , fast , connected , and , let us also hope , long .
(trg)="173"> میرے خیال میں یہ نیا زیٹگایست ہے :
(trg)="174"> کھلا ، بڑا ، تیز ، جڑا ہوا ،
(trg)="175"> اور ، ہم امید کرتے ہیں ، کہ دیرپا بھی ہو -
(src)="77"> We have got to realize that it is going to take a long time to do these things .
(trg)="176"> ہمیں اس بات کا احساس ہونا چاہیے کہ ان کاموں کو کرنے میں ایک بڑا عرصہ لگے گا -
(src)="78"> If we don 't develop the stamina to stick with things -- whatever it is you pick , stick with it -- all of this stuff is just going to be , you know , a fad .
(trg)="177"> اگر ہم اپنے اندر مستقل مزاجی کی طاقت پیدا نہیں کرتے --
(trg)="178"> جس کام کو آپ چنیں ، اس کے ساتھ جڑے رہیں --
(trg)="179"> تو پھر یہ سب کچھ ایک عارضی شوق ہوگا -