# cnh/eCMj3Krr59Ft.xml.gz
# ur/eCMj3Krr59Ft.xml.gz


(src)="1"> Here we are 2013
(trg)="1"> ہم 2013ء میں ہیں .

(src)="2"> We all depend on technology to communicate , to bank
(trg)="2"> ہم سب . چیت کرنے ، بینکاری کرنے کے لئےٹیکنالوجی پر انحصار کرتے ہیں .

(src)="3"> And none of us know how to read and write code !
(trg)="3"> اور ہم میں سے کوئی بھی کوڈ کو لکھنا اور پڑھنا نہیں جانتا .

(src)="4"> The first program I wrote asked things like
(trg)="4"> میں نے جو پہلا پروگرام لکھا وہ صارف سے پوچھتا تھا کہ

(src)="5"> " What 's your favorite color ? " or " How old are you ? "
(trg)="5"> " آپ کا پسندیدہ رنگ کیا ہے ؟ " یا " آپ کی عمر کیا ہے ؟ " .

(src)="6"> I wrote a program to play tic- tac- toe .
(trg)="6"> میں نے ٹک ٹیک ٹو کھیلنے والا پروگرام بنایا .

(src)="7"> I first learned how to make a green circle in a red square appear on the screen .
(trg)="7"> میں نے سیکھا کے کیسے اسکریں پر لال مربع میں سبز دائرہ بنایا جائے .

(src)="8"> You 're just trying to make something , trying to transfer something from your mind to the computer or to a tablet .
(trg)="8"> آپ کچھ نا کچھ کرنے کی کوشش کرتے ہیں ، اپنے ذہن سے کمپیوٹر یا ٹیبلیٹ میں
(trg)="9"> کچھ منتقل کرنے کی کوشش کرتے ہیں .

(src)="9"> It 's a - it 's a - it 's an experience .
(trg)="10"> یہ ایک تجربہ ہے .

(src)="10"> The whole limit in the system is just that there just aren 't enough people who are trained and have these skills today .
(trg)="11"> المیہ یہ ہے کے اِس پورے نظام میں زیادہ لوگ نہیں ہیں
(trg)="12"> جو کے تربیت یافتہ ہیں
(trg)="13"> اور مہارت رکھتے ہیں .

(src)="11"> The programmers of tomorrow are the wizards of the future .
(trg)="14"> کل کے پروگرامرز
(trg)="15"> مستقبل کے جادوگر ہیں .

(src)="12"> You know , you 're going to look like you have magic powers compared to everybody else .
(trg)="16"> آپ کو پتہ ہے ، آپ کو لگے گا کے آپ کے پاس وہ طاقت ہے جو کسی اور کے پاس نہیں ہے .

(src)="13"> Great coders are today 's rock stars .
(trg)="17"> بہترین پروگرامرز آج کے روک اسٹار ہیں .

(src)="14"> That 's it !
(trg)="18"> یہی سچ ہے .