# ar/0HLV5ozOUf5J.xml.gz
# ur/0HLV5ozOUf5J.xml.gz


(src)="1"> أريد أن أساعدكم أن تعيدو النظر في ماهية العمل الخيري ،
(trg)="1"> میں چاہتی ہوں کہ آپ دوبارہ غور کریں کہ انسان دوستی کیا ہے ،

(src)="2"> ماذا يمكن أن يكون
(trg)="2"> کیا ہوسکتی ہے ،

(src)="3"> وماهية علاقتك به
(trg)="3"> اور اس کے ساتھ آپ کا کیا تعلق ہے -

(src)="4"> وبعملنا هذا ، أريد أن أهديكم رؤية
(trg)="4"> اور اس طرح ، میں آپ کو ایک تصوّر پیش کرنا چاہتی ہوں ،

(src)="5"> مستقبل مٌرام ، إذا أردتم
(trg)="5"> ایک مستقبل کا خیال ، اگر آپ چاہیں ،

(src)="6"> وكيف شرحه الشاعر سيمز هييني
(trg)="6"> کہ ، جیسے شاعر ´شیماس ہینی´ نے کہا ،

(src)="7"> " مرة في العمر
(trg)="7"> " زندگی میں ایک دفعہ

(src)="8"> مد موجة الرغبة بالعدالة قد يرتفع
(trg)="8"> انصاف کی لہر ، جس کی خواہش کی گئی ، اونچی اٹھے گی ،

(src)="9"> ويصنع أملاً وسجعاً تاريخي
(trg)="9"> اور امید اور تاریخ شاعری کی طرح ہونگی - "

(src)="10"> أريد أن أبدأ بهذا الزوج من الكلمات هنا
(trg)="10"> میں ان الفاظ کے جوڑوں سے شروعات کرنا چاہتی ہوں -

(src)="11"> كلنا نعرف أي جانب من هذه نريد أن نكون
(trg)="11"> ہمیں معلوم ہے کہ ہم کس طرف رہنا چاہتے ہیں -

(src)="12"> عندما أعيد تعريف العمل الإنساني منذ عقد
(trg)="12"> جب ایک صدی پہلے انسان دوستی کو دوبارہ ایجاد کیا گیا تھا ،

(src)="13"> وعندما تشكلت البنية الأساسية
(trg)="13"> جب اداروں کی صورت کو واقعی ایجاد کیا گیا ،

(src)="14"> لم يفكروا في أنفسهم في الجانب الخطأ من هذه كذلك
(trg)="14"> انہوں نے بھی اس کے غلط حصّے کی طرف اپنے اپ کو نہیں سوچا -

(src)="15"> في الحقيقة أنه لايمكن أنهم فكروا بأنفسهم
(trg)="15"> دراصل وہ اس طرح اپنے بارے میں سوچ نہیں سکتے تھے

(src)="16"> كمنغلقين وثابتين بطريقتهم
(trg)="16"> کہ وہ تنگ نظر اور اپنے کام میں مصروف ہوں ،

(src)="17"> كبطء ردهم على التحديات الجديدة
(trg)="17"> کہ وہ نئی مشکلات کا جواب سستی سے دیں ،

(src)="18"> كصغار مرغمين على المغامرة
(trg)="18"> کہ وہ چھوٹے ہوں اور خطرات سے بھاگتے ہوں -

(src)="19"> وفي الحقيقة هم ليسو كذلك ، بل إعادو إختراع العمل الخيري في تلك الأيام
(trg)="19"> اور دراصل وہ یہ نہیں تھے - اس وقت خیراتی ادارے ایجاد کر رہے تھے ،

(src)="20"> وما يسميه روكفيلر " تجارة الإهدائات "
(trg)="20"> جسے روکا فیلر نے " خیرات کے کاروبار " کا نام دیا -

(src)="21"> ولكن بإنتهاء القرن العشرين
(trg)="21"> مگر بیسویں صدی کے آخر میں ،

(src)="22"> جيل جديد من النقاد والإصلاحيين
(trg)="22"> ناقدین اور اصلاح پسندوں کی ایک نئی نسل نے

(src)="23"> قد أتو ليجدوا العمل الإنساني كما هو بهذه الطريقة
(trg)="23"> انسان دوستی کو بالکل اسی طرح دیکھا -

(src)="24"> الشي الذي ننظر إليه
(trg)="24"> جو چیز دیکھنے کی ہے

(src)="25"> لصناعة عمل إنساني عالمي
(trg)="25"> جب عالمی انسانی دوستی سامنے آئے گی --

(src)="26"> وهذا بالضبط ماهو حاصل
(trg)="26"> اور وہ بالکل وہی ہو رہا ہے --

(src)="27"> كيف أن هذا الإلهام يتغير
(trg)="27"> کہ وہ کیسی خواہش ہے کہ

(src)="28"> هذه الإفتراضات القديمة
(trg)="28"> ان پرانے مفروضات کو پھینکا جاۓ ،

(src)="29"> للعمل الإنساني ليكون مفتوحاً و ضخماً
(trg)="29"> تاکہ انسان دوستی طویل مدّتی بننے کے لئے

(src)="30"> وسريع ومتصل ، ليخدم أهدافاً بعيده المدي
(trg)="30"> کھلی اور بڑی اور تیز اور جڑی ہوئی بن جاۓ -

(src)="31"> طاقة المبادرة هذه
(trg)="31"> یہ کاروباری قوّت

(src)="32"> لينضج من أقطاب عده
(trg)="32"> بہت سی جگہوں سے ابھر رہی ہے -

(src)="33"> وهو مسير ويسحبه للأمام قادة جدد ، ككثير من الناس هنا
(trg)="33"> اور یہ ، یہاں موجود بہت سے لوگوں کی طرح کے ، نئے رہنماؤں کی وجہ سے ، چل رہی ہے اور آگے بڑھ رہی ہے ،

(src)="34"> عبر أدوات جديدة ، كالتي نراها هنا
(trg)="34"> نئے طریقوں سے ، جیسے کہ ہم نے یہاں دیکھے ہیں ،

(src)="35"> وبضغوط جديدة
(trg)="35"> اور نئے زور سے -

(src)="36"> وقد تابعت هذا التغيير لفترة من الزمن ، وشاركت فيه
(trg)="36"> میں اس تبدیلی کو کافی عرصے سے دیکھ رہی ہوں اور اس میں حصّہ لے رہی ہوں -

(src)="37"> هذا التقرير هو التقرير العام الرئيسي لنا
(trg)="37"> یہ رپورٹ ہماری بنیادی عام رپورٹ ہے -

(src)="38"> وما يحكيه هو قصة كيف أن اليوم
(trg)="38"> یہ ایک کہانی سناتی ہے کہ کس طرح آج کا دن

(src)="39"> حقيقةً يمكن أن يكون تاريخياً
(trg)="39"> ایک تاریخی دن ہوگا

(src)="40"> مقارنة بمائة سنة مضت
(trg)="40"> جس طرح 100 سال پہلے تھا -

(src)="41"> وما أريد فعله هو مشاركتكم بعض الإشياء الممتعه
(trg)="41"> میں آج کل ہونے والی دلچسپ چیزوں کے

(src)="42"> التي تحصل معكم
(trg)="42"> بارے میں بتانا چاہتی ہوں -

(src)="43"> وعندما أفعل هذا فلن أطيل عليكم
(trg)="43"> اور یہ کرنے کے دوران ، میں انسان دوستی کے

(src)="44"> بالأعمال الإجتماعية الكبرى التي كلنا نعرفها
(trg)="44"> اس بڑے حصّے کے بارے میں زیادہ نہیں بولوں گی ، جس کے بارے میں سب کو معلوم ہے -

(src)="45"> أعمال جيتس ، سوروس ، قوقل
(trg)="45"> جیسے ´گیٹس´ یا ´سوروس´ یا ´گوگل ' -

(src)="46"> بدلاً ، ما أريد أن أفعله
(trg)="46"> بلکہ میں چاہتی ہوں

(src)="47"> هو التكلم عن تطوع كل منا
(trg)="47"> کہ میں ہم سب کی انسان دوستی کی بات کروں :

(src)="48"> ديمقراطية العمل الخيري
(trg)="48"> انسان دوستی کی جمہوریت کے بارے میں -

(src)="49"> هذه لحظة تاريخية عندما يكون للشخص العادي
(trg)="49"> یہ تاریخ کا وہ وقت ہے کہ عام انسان کے پاس

(src)="50"> قوة أكبر من أي وقت مضى
(trg)="50"> پہلے وقتوں سے زیادہ طاقت ہے -

(src)="51"> وما سأفعله هو النظر لخمسة تصنيفات من التجارب
(trg)="51"> میں پاچ اقسام کے تجربات کا جائزہ لوں گی ،

(src)="52"> كل منها يواجه تحديات المفاهيم القديمة للعمل الإجتماعي
(trg)="52"> جو ایک پرانے مفروضے کو چیلنج کرتے ہیں -

(src)="53"> الأول هو العمل التشاركي الجماعي ، ممثلا هنا بويكيبيديا
(trg)="53"> پہلا ، بڑے پیمانے پر تعاون ہے ، جس کی نمائندہ یہاں وکی پیڈیا ہے -

(src)="54"> الآن ، ربما يفاجئكم هذا
(trg)="54"> اب یہ آپ کو شاید حیران کردے -

(src)="55"> ولكن تذكروا ، العمل الإجتماعي هو عطاء من الوقت والمهارة وليس المال فقط
(trg)="55"> مگر یاد رکھیے ، انسان دوستی کا تعلق وقت اور ہنر دینے سے ہے ، صرف پیسے دینے سے نہیں -

(src)="56"> كلاي شيركي ، ذلك الموثق العظيم لكل شي متصل بشبكات
(trg)="56"> کلے شرکی ، جو کہ ہر جڑی ہوئی چیز کا بڑا مؤرخ ہے ،

(src)="57"> قد استخلص هذه الفرضية بأن هذا التحدي
(trg)="57"> نے اس مفروضے کو محفوظ کرلیا ہے جو اس کو بڑی

(src)="58"> يكون بهذه الطريقة الجميلة
(trg)="58"> خوبصورتی کے ساتھ چیلنج کرتا ہے -

(src)="59"> هو قال " نحن عشنا في هذا العالم
(trg)="59"> اس نے کہا ، " ہم ایک ایسی دنیا میں رہتے ہیں

(src)="60"> حيث بعض الأشياء الصغيرة التي نفعلها من أجل الحب
(trg)="60"> جہاں چھوٹی چیزیں محبّت کے لئے کی جاتی ہیں

(src)="61"> والأشياء الكبرى للمال
(trg)="61"> اور بڑی چیزیں پیسے کے لئے کی جاتی ہیں -

(src)="62"> والآن لدينا ويكيبيديا
(trg)="62"> اب ہمارے پاس ´وکی پیڈیا´ ہے -

(src)="63"> فجأة قد تحصل أشياء كبيرة من أجل الحب
(trg)="63"> اچانک ہم بڑی چیزیں محبّت کے لئے کرسکتے ہیں - "

(src)="64"> ترقبوا ، هذا الربيع ، كتاب باول هاوكن الجديد
(trg)="64"> اس موسم بہار دیکھیے ، پال ہاکنس کی نئی کتاب --

(src)="65"> المؤلف والمبادر لكثير من الأعمال التي تعرفونها
(trg)="65"> ایک ادیب اور کاروباری شخص جسے آپ بہت سارے لوگ شاید جانتے ہوں --

(src)="66"> الكتاب أسمه " الاضطرابات المباركة "
(trg)="66"> کتاب کا نام ´ بلے سیڈ ان ریسٹ ´ ہے -

(src)="67"> وعندما ظهر علناً ، سلسلة من مواقع المشاركة المعلوماتية ويكي
(trg)="67"> اور جب یہ منظرعام پر آۓ گی ، تو ´وائزر´ کے نام سے

(src)="68"> تحت عنوان " أكثر حكمة " ، أنها ستطلق في نفس الوقت
(trg)="68"> سلسلہ وار وکی سائٹس کا افتتاح ہوگا -

(src)="69"> وايزر " أكثر حكمة " تأتي من الحروف الأول لـ "
(trg)="69"> ' وائزر´ سمجی اور ماحولیاتی ذمہ داری

(src)="70"> الفهرس العالمي للمسؤولية الإجتماعية والبيئية "
(trg)="70"> کے عالمی انڈکس کا مخفف ہے

(src)="71"> " أكثر حكمة " خرجت في مؤلفات لتربط و تدعم
(trg)="71"> ' وائزر´ کا مقصد دستاویز بنانا ، جوڑنا اور طاقت دینا ہے -

(src)="72"> ما يسميه باول الحركة الأعظم
(trg)="72"> اس چیز کو جسے پال انسانی تاریخ کی سب سے بڑی

(src)="73"> و الحركة الأسرع نمواً في تاريخ البشرية
(trg)="73"> اور سب سے تیز پھیلنے والی تحریک کہتے ہیں :

(src)="74"> إستجابة مناعة البشرية الجماعية
(trg)="74"> آج کی مشکلات کے لئے انسانیت کا

(src)="75"> لمخاطر اليوم
(trg)="75"> مجموعی دفاعی جواب -

(src)="76"> الآن ، كل هذه الأعمال الكبيرة لأجل الحب
(trg)="76"> اب ، یہ تمام چیزیں جو محبّت کے لئے ہیں -- تجربات --

(src)="77"> سوف لن تقلع
(trg)="77"> کامیابی سے ہمکنار نہیں ہونگی -

(src)="78"> ولكن التي ستقلع
(trg)="78"> مگر جو ہوں گی

(src)="79"> ستكون الأعظم ، والأكثر إنفتاحاً
(trg)="79"> وہ انسانی تاریخ کی سب سے بڑی ، سب سے کھلی ،

(src)="80"> الأسرع ، والشكل الأكثر تواصلاً للعمل الخيري في تاريخ البشرية
(trg)="80"> سب سے تیز ، سب سے جڑی ہوئی انسانی دوستی کی صورت میں ہوں گی

(src)="81"> والتنصيف الثاني هو سوق العمل الإجتماعي الإلكتروني
(trg)="81"> دوسری قسم آن لائن انسان دوستی کے کاروباری مراکز ہیں -

(src)="82"> هذا بالطبع من أجل العمل الخيري
(trg)="82"> یہ انسان دوستی کے لئے بالکل اسی طرح ہیں

(src)="83"> بينما eBay وAmazon يهدفون للربح
(trg)="83"> جو ´ای بے´ اور ´ایما زان´ کامرس کے لئے ہیں -

(src)="84"> فكروا بها كمشاركة فرد لفرد كعمل خيري
(trg)="84"> اس کو ہم مرتبہ سے ہم مرتبہ انسسان دوستی سمجھیے -

(src)="85"> وهذه التحديات حتى الآن إفتراض أخر
(trg)="85"> اور یہ ایک اور مفروضے کو چیلنج کرتا ہے ،

(src)="86"> بأن العمل الإنساني المنظم فقط للأثرياء جداً
(trg)="86"> جو یہ ہے کہ منظم انسان دوستی صرف بہت امیر لوگوں کے لئے ہے -

(src)="87"> ألقو نظرة ، إذا لم تفلعوا ، على DonorsChoose
(trg)="87"> ڈونرز چوز کو دیکھئے ، اگر آپ نے نہیں دیکھا ہو تو ،

(src)="88"> شبكة أميقورا استثمرت كثيراً في DonorsChoose
(trg)="88"> ' امیدیار نیٹورک´ نے ´ڈونرزچوز´ میں بڑا سرمایہ لگایا ہے -

(src)="89"> أنه أحد أفضل الأسواق الجديدة المتعارف عليها
(trg)="89"> یہ ان کاروباری مراکز میں ایک مشہور مرکز ہے

(src)="90"> حيث يمكن للمتبرعين أن يذهبوا مباشرة لقاعة الدرس
(trg)="90"> جہاں مددگار سیدھے کلاس روم میں جاکر

(src)="91"> ويتواصلو مع أستاذ يقول مايحتاجون إلى سماعه
(trg)="91"> استاد کی ضروریات کے لئے ان سے جڑ سکتا ہے -

(src)="92"> ألقو نظرة على تغيير الحاضر ،
(trg)="92"> ' چینجنگ دا پریزنٹ´ کو ذرا دیکھئے ،

(src)="93"> حيث بدأ من تيدستر " عضو تيد " ، في المرة المقبلة التي تحتاج هدية زواج أو ميلاد
(trg)="93"> جسے ایک ٹیڈ کے شخص نے شروع کیا ، اگلی بار جب آپ کو شادی یا چھٹی کا تحفہ چاہیے ہو -

(src)="94"> GiveIndia " جيف إنديا " لكل البلد
(trg)="94"> ' گیو انڈیا ´ ایک پورے ملک کے لئے ہے -

(src)="95"> وتستمر كذلك ...
(trg)="95"> اور یہ سلسلہ چلتا جاتا ہے -

(src)="96"> التصنيف الثالث ممثل في وارن بوفت
(trg)="96"> تیسری قسم کے نمائندہ ´وارین بففیٹ´ ہیں ،

(src)="97"> ما أسميه المنح المجمّعة
(trg)="97"> جسے میں مجموعی امداد کہتی ہوں -

(src)="98"> ليس فقط أن وارن بافت شخص كريم جداً
(trg)="98"> یہ بات نہیں ہے کہ وارین بففیٹ بہت زیادہ سخی تھا

(src)="99"> بتصرفه التاريخي في الصيف الماضي
(trg)="99"> اس تاریخی کام کی وجہ سے جو اس نے پچھلے موسم گرما میں کیا تھا -

(src)="100"> ولكنه أيضاً تحدى إفتراض أخر
(trg)="100"> اصل میں اس نے ایک اور مفروضے کو چیلنج کیا تھا ،