# OpenSubtitles2016/ur/2010/1462758/4421449.xml.gz
# OpenSubtitles2016/zh_cn/2010/1462758/5963365.xml.gz


(src)="2"> !
(src)="3"> ..
(trg)="14"> 救命

(src)="4"> بچاؤ ، بچاؤ ، بچاؤ
(trg)="15"> 救命 救命

(src)="5"> ... کیا
(src)="6"> نمبر کیا ہے ؟
(src)="7"> نمبر کیا ہے ؟
(trg)="18"> 号码 是 多少 号码 是 多少

(src)="8"> !
(src)="9"> ..
(src)="10"> لعنت ہے
(trg)="20"> 我 艹

(src)="11"> وہ کہاں ہے ؟
(trg)="21"> 哪里 去 了

(src)="12"> . یہ ایمرجنسی ہے ، انتظار فرمائیں - !
(trg)="22"> - 911 请稍等
(trg)="23"> - 不 等 一下 求 你 了

(src)="15"> . جی ہاں یہ ایمرجنسی ہے
(trg)="24"> - 你好 911

(src)="16"> خوش آمدید ، میں دفن ہوں !
(trg)="25"> - 你好 我 被 埋 了

(src)="17"> . آپ کو میری مدد کرنی چاہیے ... آپ کو میری مدد کرنی چاہیے ، میں سانس نہیں لے سکتا
(trg)="26"> 你 必须 救 我 我 不能 呼吸 了

(src)="18"> ... سر
(trg)="27"> - 先生

(src)="19"> میں ایک تابوت میں دفن ہوں ، میری مدد کریں مجھے نکالنے کے لیے کسی کو بھیجیں
(trg)="28"> - 我 被 埋 在 了 一个 棺材 里 请 救救 我

(src)="20"> جناب ، ذرا رکیے ..
(trg)="29"> - 请派 人来 找 我
(trg)="30"> - 请 说 慢点

(src)="21"> آپ کا نام کیا ہے ؟
(trg)="31"> - 你 的 名字 是 什么 ?

(src)="22"> پال ، پال کانرائے
(trg)="32"> - 保罗 保罗 康罗伊

(src)="23"> اچھا تو جناب کانرائے ، کیا آپ مجھے اپنی جگہ بتا سکتے ہیں
(trg)="33"> 好 的 康罗伊 先生 你 能 告诉 我 你 的 位置 吗

(src)="24"> نہیں جانتا ، میں ایک تابوت میں ہوں نہیں جانتا کہاں
(trg)="34"> 我 不 知道 我 在 一个 棺材 中

(src)="25"> میری مدد کریں ، میں ڈرا ہوا ہوں
(trg)="35"> 我 不 知道 在 哪里 请 救救 我 我 好 害怕

(src)="26"> کیا آپ ایک تابوت کے اندر ہیں ؟
(src)="27"> جی ہاں
(trg)="36"> - 你 在 一个 棺材 中 ?

(src)="28"> یہ لکڑی سے بنا پرانی طرز کا تابوت معلوم ہوتا ہے
(trg)="37"> - 是 的
(trg)="38"> 就 像 那种 老式 的 木质 的 棺材

(src)="29"> کیا آپ جنازے پر ہیں ؟
(trg)="39"> - 你 在 殡仪馆 吗 ?

(src)="30"> نہیں ، نہیں جانتا ، نہیں
(trg)="40"> - 不 不 不
(trg)="41"> 我 其实 不 知道

(src)="31"> آپ اس وقت مجھ سے کس طرح رابطہ کر رہے ہیں ؟
(trg)="42"> 那 你 怎么 给 我 打电话 ?
(trg)="43"> 什么

(src)="33"> اگر آپ ایک تابوت کے اندر دفن ہیں تو مجھ سے رابطہ کس طرح کر رہے ہیں ؟
(trg)="44"> 如果 你 被 埋 在 棺材 里 那 你 从 哪里 给 我 打电话

(src)="34"> موبائل فون سے ، تابوت میں ایک موبائل فون ہے
(trg)="45"> 用 手机 棺材 里 有 一个 旧 手机

(src)="35"> کیا آپ مجھ سے اپنے موبائل فون کے ذریعے بات کر رہے ہیں ؟
(trg)="46"> - 你 用 你 的 手机 给 我 打电话 ?
(trg)="47"> - 是 的

(src)="36"> ہاں ، ہاں ، ہاں
(src)="37"> نہیں ، یہ میرا نہیں ہے ، مگر ہاں میں آپ سے ایک موبائل فون سے ہی بات کر رہا ہوں
(trg)="48"> 是 的 是 的 不是 不是 这个 不是 我 的 手机

(src)="38"> کیا تابوت میں موبائل فون تھا جب آپ اس کے اندر گئے ؟
(trg)="49"> 但是 我 确实 用 手机 给 你 打 的 电话
(trg)="50"> 你 爬 进去 棺材 的 时候 里面 有个 手机 ?

(src)="39"> نہیں ، کیا ؟
(trg)="51"> 是 的 什么 ?

(src)="40"> میں اس کے اندر نہیں گیا
(trg)="52"> - 我 没有 爬 进来

(src)="41"> جناب آپ تابوت کے اندر کیسے پہنچ گئے ؟
(trg)="53"> - 那 你 怎么 进去 棺材 的 先生

(src)="42"> مجھے یہاں ڈالا گیا ہے
(trg)="54"> - 我 是 被 放进来 的

(src)="43"> تابوت میں ؟
(trg)="55"> - 在 一个 棺材 里 ?

(src)="44"> ہاں ، ازراہِ کرم میری مدد کریں
(trg)="56"> 是 的 请 救救 我

(src)="45"> اور آپ کا کہنا ہے کہ تابوت دفن ہے ؟
(trg)="57"> - 你 说 棺材 是 被 埋 了 的 ?

(src)="46"> ہاں ، میں ایک ٹرک ڈرائیور ہوں ، اور " امریکی " شہری ہوں
(trg)="58"> - 是 的
(trg)="59"> 我 是 一个 卡车司机 我 是 一个 美国 人

(src)="47"> یہاں کا ماحول گرم ہے ، میں سانس نہیں لے سکتا
(trg)="60"> 这里 很 热 我 不能 呼吸 了

(src)="48"> جناب کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کس جگہ پر ہیں ؟
(trg)="61"> - 求求 你 了

(src)="49"> میں بتا چکا ہوں ، عراق میں کسی جگہ
(trg)="62"> - 你 知道 你 的 位置 吗
(trg)="63"> - 我 告诉 你 了 在 伊拉克 的 某地 请 救 我

(src)="50"> ازراہِ کرم ، میری مدد کریں عراق میں ؟
(trg)="64"> - 伊拉克 ?

(src)="51"> ہاں میں ایک امریکی ٹرک ڈرائیور ہوں سی آر ٹی کمپنی کے لیے کام کرتا ہوں
(trg)="65"> 是 的 我 是 一个 卡车司机 一个 美国 人 为 CRT 工作

(src)="52"> جناب کیا آپ فوجی ہیں ؟
(trg)="66"> - 你 是 一个 军人 吗 先生

(src)="53"> نہیں ، پلیز ، آپ کو میری مدد کرنی چاہیے
(trg)="67"> - 不 你 必须 听 我 说

(src)="54"> میں ایک امریکی ٹرک ڈرائیور ہوں میں عراق میں کام کرنے والا ایک سول کنٹریکٹر ہوں
(trg)="68"> 我 是 一个 卡车司机 一个 美国 人
(trg)="69"> 我 是 一个 在 伊拉克 工作 的 平民 合同商 我们 在 巴古 拜 受到 攻击

(src)="55"> ہم پر بعقوبہ شہر میں حملہ کیا گیا انہوں نے گولی چلائی
(src)="56"> انہوں نے سب پر گولی چلائی سب پر
(trg)="70"> 然后 他们 开 枪杀 了 他们

(src)="57"> انہوں نے کس پر گولی چلائی جناب ؟
(src)="58"> تمام دوسرے ڈرائیوروں پر
(trg)="71"> - 他们 杀 了 谁 ?

(src)="59"> آپ کا کہنا ہے کہ یہ سب عراق میں ہوا ؟
(trg)="72"> - 其它 司机
(trg)="73"> 你 说 这些 都 发生 在 伊拉克 ?

(src)="60"> مُلک ؟
(trg)="74"> 那个 国家 ?

(src)="61"> ہاں !
(src)="62"> پلیز ، میری بات سنیں ؟
(trg)="75"> 是 的 请 认真 听 我 说

(src)="63"> سنیں ، مجھے سیکورٹی نمبر دیا گیا تھا میں نے اسے اپنے پرس میں رکھا تھا
(src)="64"> اب مجھے نہیں معلوم کہ وہ کہاں ہے
(trg)="76"> 他们 给 了 我 一个 安全 号码 在 我 钱包 里 但是 现在 我 不 知道 哪去 了

(src)="65"> مسٹر کانرائے یہ ایمرجنسی ینگسٹن شہر اوہایو میں ہے
(trg)="77"> 康罗伊 先生 这里 是 俄亥俄州 的 扬 斯敦 911

(src)="66"> اوہایو " ؟ " جی جناب
(trg)="78"> - 俄亥俄州 ?
(trg)="79"> - 是 的

(src)="67"> میں نہیں جانتی آپ نے ہم سے یہاں کس طرح رابطہ کیا ہے
(src)="68"> اگر آپ کسی دوسرے ملک میں ہیں
(trg)="80"> 我 不 知道 你 是 怎么 从 另外 一个 国家 打电话 到 这里 的

(src)="69"> اگر آپ چاہیں تو میں پولیس سے آپ کا رابطہ کروا سکتی ہوں
(trg)="81"> 如果 你 想要 我 可以 帮 你 转接 县 郡 治安 部

(src)="70"> نہیں ، آپ نہیں سمجھ رہیں ، بھول جائیں
(trg)="82"> 你 不 明白 算了

(src)="71"> جواب دو ، جواب دو ، پلیز
(trg)="84"> 接电话 接电话

(src)="72"> کانرائے خاندان سے رابطہ کرنے کا شکریہ
(src)="73"> ہم اس وقت گھر پر نہیں ہیں
(trg)="86"> 感谢 致电 康罗伊 一家 我们 现在 不 在家

(src)="74"> ازراہِ کرم بیپ کے بعد اپنا پیغام چھوڑیں شکریہ
(trg)="87"> 请 在 B 声后 留言 谢谢

(src)="75"> ہاں ، لنڈا ، لنڈا ، میری پیاری یہ میں ہوں
(trg)="88"> 琳达 琳达 亲爱 的 是 我

(src)="76"> میں چاہتا ہوں کہ تم ابھی نیشنل گارڈ سے رابطہ کرو یا پینٹاگن سے
(trg)="89"> 我 需要 你 马上 联系 国民 警卫队
(trg)="90"> 或者 五角大楼

(src)="77"> انہیں بتاؤ کہ ہم پر دیالی صوبے کے بعقوبہ شہر میں حملہ ہوا ہے
(trg)="91"> 告诉 他们 我们 在 迪亚拉 省 的 巴古 拜 受到 攻击

(src)="78"> اور انہیں چاہیے کہ وہ مجھے تلاش کریں ، ٹھیک ہے ؟
(trg)="92"> 他们 需要 找到 我

(src)="79"> . پلیز ، میری پیاری ، مجھے تلاش کرنے کے لیے ان کی مدد کرو
(trg)="93"> 求求 你 宝贝 你 必须 帮助 他们 找到 我

(src)="80"> خوش آمدید یہ لنڈا ہے ازراہِ کرم اپنا پیغام چھوڑیں
(trg)="94"> - 我 是 琳 达
(trg)="95"> - 不

(src)="81"> آپ کا شکریہ
(trg)="96"> 请留下 你 的 口信 祝 你 有 愉快 的 一天

(src)="82"> لنڈا لنڈا میں چاہتا ہوں کہ تم ابھی مجھے فون کرو
(trg)="97"> 琳达 琳达 我 需要 你 马上 打电话 给 我

(src)="83"> مجھے اس نمبر پر فون کرو یہ بہت ایمرجنسی کی صورتحال ہے
(trg)="98"> 打 这个 电话 给 我 万分 火急

(src)="84"> تمہارے فون پر ظاہر ہونے والے نمبر پر مجھے ابھی فون کرو
(src)="85"> اچھا ..
(trg)="99"> 打 你 手机 上 显示 的 这个 号码 好 吗

(src)="86"> میں نہیں جانتا میرے ساتھ کیا ہو رہا ہے
(trg)="100"> 我 不 知道 他妈的 到底 发生 了 什么 但是

(src)="87"> میں ایک صندوق میں دفن ہوں
(trg)="101"> 我 被 埋 在 了 一个 棺材 里

(src)="88"> میں ایک صندوق میں دفن ہوں
(trg)="102"> 我 被 埋 在 了 一个 棺材 里

(src)="89"> میں یہاں سانس نہیں لے سکتا
(trg)="103"> 我 不能 呼吸 了

(src)="90"> جب بھی ہوسکے مجھے فون کرو ، پلیز ، میری پیاری
(trg)="104"> 收到 后 请 马上 打 给 我 求 你 了

(src)="91"> ازراہِ کرم کون سا شہر یا ریاست
(src)="92"> نہیں معلوم ...
(trg)="105"> 哪个 州 哪个 城市 ?

(src)="93"> ایف بی آئی ان کی جگہ کہاں تھی
(trg)="106"> 我 不 知道 只要 是 FBI 就行

(src)="94"> کیا آپ کسی خاص شہر میں رابطہ کرنا چاہتے ہیں ؟
(trg)="107"> 你 想 联系 哪个 指定 的 城市 吗 ?

(src)="95"> کوئی جگہ ، کوئی شہر ، رابطہ کرائیں ایف بی آئی سے
(trg)="108"> 随便 哪个 都行 只要 是 FBI 就行

(src)="96"> جناب میرے پاس ایف بی آئی کے دفاتر کی فہرست ہے جوکہ بوسٹن ، چکاگو ، نیو یارک ، فلاڈلفیا
(trg)="109"> 先生 可以 帮 你 转接 的 有 波士顿
(trg)="110"> 芝加哥 纽约 费城 ..

(src)="97"> نیو ہاف کوئی فرق نہیں پڑتا
(trg)="111"> - 无所谓
(trg)="112"> - 纽黑 文市 的 FBI