# xml/bs/2004/362227/3794833.xml.gz
# xml/ur/2004/362227/3560232.xml.gz


(src)="1"> Najavljujemo dolazak leta UA 9435 iz Pekinga .
(src)="2"> Molimo službenika Carine da se javi na izlaz C-42 .
(src)="3"> CARINA I GRANIČNA ZAŠTITA
(trg)="1"> [ لاؤڈ اسپیکر ] بیجنگ سے آنے والی امریکی پرواز نمبر 9435 کی آمد کا اعلان [ شور مختلف آوازیں ]

(src)="4"> Svi posjetitelji SAD na šaltere 1-15 .
(src)="5"> Ispunite obrazac 1-94 .
(src)="6"> Svrha posjeta ?
(trg)="2"> [ اسپیکر ] امریکہ آنے والے تمام مسافر بوتھ نمبر ایک سے پندرہ پر قطار بنائیں . آپ کی آمد کا مقصد ؟

(src)="7"> Svrha posjeta , posao ili razonoda ?
(trg)="5"> آپ کی آمد کا مقصد ؟
(trg)="6"> - کاروبار یا تفریح ؟
(trg)="7"> -

(src)="8"> Posjet , šoping ...
(trg)="8"> بس ویسے ہی .
(trg)="9"> خریداری !

(src)="9"> - Razonoda .
(trg)="11"> - تفریح
(trg)="12"> - کاروبار

(src)="10"> - Posao .
(src)="11"> Koliko ostajete ?
(trg)="13"> آپ کتنا عرصہ یہاں قیام کریں گے ؟

(src)="12"> Pokažite povratnu kartu .
(trg)="14"> کیا میں آپ کا واپسی ٹکٹ دیکھ سکتی ہوں ؟

(src)="13"> - Svrha posjeta ?
(trg)="15"> - آپ کی آمد کا مقصد ؟

(src)="14"> - Posao ili razonoda ?
(src)="15"> Mjesec dana .
(trg)="16"> - کاروبار یا تفریح ؟

(src)="16"> Ugodan boravak .
(trg)="17"> قیام کا لطف اٹھائیں .

(src)="17"> Dalje .
(trg)="18"> آگے وہیں رکو .

(src)="18"> Priredite putovnice , useljeničku tiskanicu 1-94 i carinske deklaracije na uvid službeniku .
(trg)="19"> وہ کام ختم کر رہا ہے .

(src)="19"> - Pozor , lovimo ribu !
(src)="20"> - Razumio .
(trg)="20"> [ آدمی ] ٹھیک ہے .

(src)="21"> Vidite onu skupinu Mickey Mouse majica ?
(trg)="21"> مکی ماؤس شرٹوں والے اس گروہ کو دیکھو .

(src)="22"> Skupina iz Kine , presjedaju za Orlando .
(trg)="22"> یہ چین سے تفریحی دورے پہ آئے ہیں ، آرلینڈو جائیں گے .

(src)="23"> Kada ste vidjeli Kineze za Disney World bez foto-aparata ?
(trg)="23"> تم نے آخری مرتبہ چینی سیاح کب دیکھے تھے ،
(trg)="24"> جو ڈزنی لینڈ جا رہے ہوں اور وہ بھی کیمروں کے بغیر !

(src)="24"> Moguće krivotvorene isprave na 10 i 11 .
(trg)="25"> بوتھ نمبر ۱۰ اور ۱۱ پر کاغذات کی ہیرا پھیری ہو سکتی ہے ۔

(src)="25"> Gospodine ?
(trg)="27"> جناب .
(trg)="28"> محترم .

(src)="26"> Putovnicu ...
(trg)="29"> آپکا پاسپورٹ ؟

(src)="27"> Hvala .
(trg)="30"> شکریہ ۔

(src)="28"> Dobrodošli . g .
(src)="29"> Navorski .
(trg)="31"> خوش آمدید ، ناورسکی صاحب !

(src)="30"> Svrha posjeta ?
(trg)="32"> آپکے آنے کا مقصد ؟

(src)="31"> Posao ili razonoda ?
(trg)="33"> [ بلغارین زبان ] - کاروبار یا تفریح ؟
(trg)="34"> -

(src)="32"> ODUZETI PUTOVNICU
(src)="33"> - NEISPRAVNA
(src)="34"> Problem u bazi , šalter 6 .
(trg)="35"> [ بلغارین زبان میں ] سر ، یہاں نمبر 6 پہ ایک مسئلہ ہے . ناورسکی صاحب !

(src)="35"> G. Navorski , molim pođite za mnom .
(trg)="36"> آپ میرے ساتھ آئیے . ٹھیک ہے ناوررسکی صاحب ، آپ ذرا یہاں انتظار فرمائیے . [ تھرمین ] آپ کی امریکہ آمد کا اصل مقصد کیا ہے ، ناورسکی صاحب ؟
(trg)="37"> .

(src)="39"> " Molim žuti taksi ,
(trg)="38"> [ بلغارین لہجہ ] برائے مہربانی ، ایک پیلی ٹیکسی چاہیے .

(src)="40"> Vozite me u Ramada Inn ,
(trg)="39"> مجھے راماڈہ اِن لے چلیں .

(src)="41"> Lexington 161 . "
(trg)="40"> 161 لیگزنگٹن .

(src)="42"> Tamo ste odsjeli ?
(trg)="41"> کیا آپ راماڈہ اِن میں ٹھہریں گے ؟

(src)="43"> Zadržite ostatak .
(trg)="42"> بقایا تم رکھو !

(src)="44"> Znate li koga u New Yorku ?
(trg)="43"> کیا آپ نیو یارک میں کسی کو جانتے ہیں ؟

(src)="45"> Da .
(trg)="44"> جی ہاں !

(src)="46"> - Koga ?
(trg)="45"> - کس کو ؟

(src)="47"> - Da .
(trg)="46"> جی ہاں !

(src)="48"> - Koga ?
(trg)="47"> - کس کو ؟

(src)="49"> - Da .
(trg)="48"> - جی ہاں !

(src)="50"> - Ne !
(src)="51"> Koga znate u New Yorku ?
(trg)="49"> نہیں ، کیا آپ نیو یارک میں کسی کو جانتے ہیں ؟

(src)="52"> - Da .
(trg)="51"> - جی ہاں

(src)="53"> - Koga ?
(trg)="52"> - کون ؟
(trg)="53"> جی ہاں !

(src)="54"> - Da .
(trg)="54"> -

(src)="55"> Lexington 161 ...
(trg)="55"> 161 لیگزنگٹن .

(src)="56"> G. Navorski , molim vašu povratnu kartu .
(trg)="56"> ٹھیک ہے ، ناورسکی صاحب !
(trg)="57"> کیا آپ مجھے اپنا واپسی ٹکٹ دکھائیں گے ؟

(src)="57"> Ne , vašu povratnu kartu .
(trg)="58"> - نہیں جناب ، آپ کا واپسی کا ٹکٹ !

(src)="58"> O ... da .
(trg)="59"> - اوہ ...

(src)="59"> Ovo je uobičajeni postupak .
(trg)="60"> ہاں یہ ایک معمول کی کاروائی ہے .

(src)="60"> Trebam i vašu putovnicu .
(trg)="61"> میں آپ کا پاسپورٹ بھی دیکھنا چاہتا ہوں .

(src)="61"> Ne , ne ... g .
(trg)="65"> - نہیں ںہیں
(trg)="66"> - شکریہ
(trg)="67"> ناورسکی صاحب ۔ .

(src)="63"> To .
(src)="64"> Putovnicu .
(trg)="68"> وہ ۔ پاسپورٹ ۔ .

(src)="65"> To ...
(trg)="69"> وہ ۔

(src)="66"> Oprostite što ste čekali .
(trg)="70"> ناورسکی صاحب ؟
(trg)="71"> انتظار کیلئے معذرت ۔

(src)="67"> Kako ste ?
(src)="68"> Frank Dixon , šef Carine i granične zaštite na JFK-u .
(trg)="72"> میں فرینک ڈکسن ہوں ۔ جے ایف کے میں کسٹم اور بارڈر پروٹیکشن کا ڈائرکٹر ۔

(src)="69"> Pomažem svima koji imaju useljeničke nevolje .
(trg)="73"> میں امیگریشن کے مسائل میں لوگوں کی مدد کرتا ہوں ۔

(src)="70"> Tražimo vam tumača .
(trg)="74"> ہم آپ کیلئے کسی مترجم کی تلاش کر رہے ہیں ۔

(src)="71"> Kako to ide ?
(trg)="75"> کہاں تک پہنچے ہیں ہم ؟

(src)="72"> Imamo ga ?
(trg)="76"> کیا کوئی مترجم ملا ؟

(src)="73"> No čujem da vi znate malo engleski .
(trg)="77"> لیکن مجھے پتا چلا ہے کہ آپ تھوڑی بہت انگریزی بولتے ہیں ۔

(src)="74"> - Da .
(trg)="78"> جی ہاں ۔ -

(src)="75"> - Stvarno ?
(src)="76"> Dobro .
(trg)="79"> - آپ بول سکتے ہیں ؟

(src)="77"> Ne zamjerate ako jedem ?
(trg)="80"> آپ کو کوئی اعتراض اگر میں بات کرتے ہوئے کھانا کھا لوں ؟

(src)="78"> Imam loše vijesti ...
(trg)="81"> میرے پاس ایک بری خبر ہے ۔

(src)="79"> Vaša zemlja ukinula je putničke povlastice putovnicama koje je izdala vaša država .
(trg)="82"> آپ کے ملک کی حکومت کی جانب سے جاری کردہ سفر کرنے کے تمام جواز منسوخ کر دیئے گئے ہیں ۔ اور ہمارے سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے آپ کا ویزہ منسوخ کر دیا ہے ،

(src)="80"> A State Department ukinuo je vama potrebne vize .
(trg)="83"> جس کی وجہ سے آپ امریکہ میں آ رہے تھے ۔

(src)="81"> To bi bilo ukratko , zar ne ?
(trg)="84"> مختصراً یہ کہانی ہے ۔

(src)="82"> Naime dok ste letjeli , u vašoj zemlji zbio se državni udar .
(trg)="85"> جب آپ سفر میں تھے ، آپ کے ملک میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹ دیا ۔

(src)="83"> Većina mrtvih je iz Predsjedničke garde .
(trg)="86"> زیادہ تر مرنے والے صدارتی حفاظتی دستے سے تھے ۔

(src)="84"> Napali su ih usred noći .
(src)="85"> Jeziv sukob .
(trg)="87"> حملہ آدھی رات کو کیا گیا ۔

(src)="86"> Prikazali su na GHN-u .
(trg)="88"> جی ایچ این پہ یہ سب دکھایا گیا ہے ، میرے خیال میں !

(src)="87"> Civilnih žrtava je malo , vaši su zacijelo dobro .
(trg)="89"> کچھ عام ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں ۔ مجھے یقین ہے کہ آپ کا خاندان محفوظ ہوگا ۔

(src)="88"> G. Navorski , vaša je zemlja anektirana iznutra .
(trg)="90"> ناورسکی صاحب ، آپ کا ملک باہر سے رابطے میں نہیں ہے ۔

(src)="89"> Republika Krakozija ima novo vodstvo .
(trg)="91"> جمہوریہ کارکوژیہ میں نئی حکومت بن چکی ہے ۔

(src)="90"> - Krakozija !
(trg)="92"> کراکوژیہ ۔ کراکوژیہ ۔

(src)="91"> Mislim da ne shvaća .
(trg)="94"> - میرا نہیں خیال اسے کچھ سمجھ آ رہا ہے ۔

(src)="92"> Dajte da ...
(src)="93"> Slušajte .
(trg)="95"> آ ۔ ۔ ۔ میں کوشش کرتا ہوں ۔ دیکھیں ۔

(src)="94"> Zamislite da ovaj čips predstavlja Krakoziju .
(trg)="96"> فرض کریں کہ یہ آلو کے چپس کارکوژیہ ہیں ۔

(src)="95"> Čips je Krakozija .
(trg)="101"> آ ۔ ۔ ۔ سو یہ چپس کراکوژیہ ہیں ۔

(src)="96"> - A jabuka ...
(src)="97"> - Velika Jabuka !
(trg)="102"> اور یہ سیب ۔ ۔ ۔ - بڑا سیب ۔ بگ ایپل ۔ -

(src)="98"> Velika Jabuka , to su pobunjenici .
(trg)="103"> بڑا سیب ہے ۔ ۔ ۔ آزادی پسند باغی ۔

(src)="99"> OK ?
(trg)="104"> ٹھیک ہے ؟

(src)="100"> Nema više Krakozije !
(trg)="105"> کراکوژیہ اب نہیں رہا ۔ ٹھیک ہے ؟

(src)="101"> Nova vlada .
(src)="102"> Revolucija !
(src)="103"> Shvaćate ?
(trg)="106"> نئی حکومت ۔ انقلاب ۔ آپ سمجھ رہے ہیں نا ؟

(src)="104"> Svi su letovi u vašu zemlju i iz nje otkazani .
(trg)="107"> آپ کے ملک سے تمام بین الاقوامی پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں ۔

(src)="105"> Nova vlada zatvorila je granice , isprave ne vrijede .
(trg)="108"> نئی حکومت نے تمام سرحدوں کو بند کر دیا ہے ، لہٰذا آپ کا ویزہ اب کار آمد نہیں ہے ۔

(src)="106"> Trenutačno ste građanin ničega .
(trg)="109"> اس لئے ، اب آپ کسی ملک کے شہری نہیں ہیں ۔