<?xml version="1.0" encoding="utf-8"?>
<document>

دی ہیگ، نیدرلینڈز: پیر کو عالمی سطح پر ایٹمی دہشت گردی کے خدشے کو لگامیں ڈالنے کے لیے ایک بڑی عالمی سربراہ ملاقات شروع ہوئی۔ اسی موقع پر جاپان نے عہد کیا کہ وہ امریکہ کو 315 کلوگرام سے زائد اسلحہ بنانے کے قابل پلوٹونیم اور انتہائی افزودہ یورینیم واپس کر دے گا۔

2009 میں صدر باراک اوباما نے ایک تاریخی اہمیت کا حامل خطاب کیا تھا۔ اس میں انہوں نے کہا تھا کہ غیر تحفظ یافتہ ایٹمی مواد “عالمی سلامتی کے لیے فوری ترین اور شدید خطرے” کا حامل ہے۔ اس کے بعد ایٹمی سلامتی سربراہ ملاقات کے سلسلے کا یہ تیسرا اجلاس تھا۔

امریکی اور جاپانی اہلکاروں نے دی ہیگ، نیدر لینڈز میں دو روزہ سربراہ ملاقات کے موقع پر اس معاہدے کا اعلان کیا۔ یہ اس ملاقات کا پہلا اہم بریک تھرو بھی ہے۔

</document>
<?xml version="1.0" encoding="utf-8"?>
<document>

Sign-up today to join over 4 million learners already on ALISON:

ماڈیول 1: کاروباری کامیابی کے بنیادی عناصر - کاروباری کامیابی کے بنیادی عناصر

This page is in BETA phase.
If you can improve it with a better translation, please click here

ماڈیول 1: کاروباری کامیابی کے بنیادی عناصر - کاروباری کامیابی کے بنیادی عناصر

گاہکوں سے بہترین پیسہ آتا ہے

وینچر سرمایہ کار محتاط انداز کا انتخاب کریں

موقع شناسی اور تجربے کی لیوراگانگ

ایک کاروباری منصوبے کے چار اہم عناصر

کھیل میں تبدیلی

کاروباری کامیابی کو بہتر بنانے کے لیے تین عوامل

کاروباری افراد کی خصوصیات

تجارتی مہم جوئی کارفرما کا موقع

نئے منصوبوں اپنانے چاہیے

خطرہ/انعام دابیت کا انتظام

تقرری کرنے کے لئے چار خوبیاں

اچھے لوگوں کی خدمات حاصل کرنے کا چیلنج

منصوبے کی کامیابی کے تین انتہائی اہم عناصر: لوگوں، گاہکوں اور سیلز

ٹیموں کو افراد کے مقابلے میں زیادہ اہم ہیں

سرخ: نامکمل، نہیں کی کوشش کی یا ناکام ہو گئی ہے ۔

Return to course outline

</document>
<?xml version="1.0" encoding="utf-8"?>
<document>

کراچی :شہر قائد میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف پولیس کی کاروائیاں،شہر کے مختلف علاقوں سے سولہ ملزمان گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا.

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے محمود آباد میں پولیس کی جانب سے سرچ آپریشن کیاگیاایس ایس پی ساؤتھ ڈاکٹر فاروق کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران مخصوص گھروں اور زیر تعمیرگھروں کی تلاشی لی گئی.

پولیس نے آپریشن کے دوران زیر تعیمر عمارت کے کمپاونڈ سے بڑی تعداد میں تخریب کاری کا سامان برآمد کرلیا،اسلحہ کمپاونڈ کی کے اندر زمین میں چھپاا گیا تھا.

ایس ایس پی ڈاکٹر فاروق کا کہنا ہے کہ برآمد ہونے والے تخریب کاری کے سامان میں چار بال بم،ایک آوان بم،دو رپیٹر،دو پستول، سیکٹروں گولیاں اور کارتوس شامل ہیں،اسلحہ چھپانے والے دہشت گردوں کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے.

اُن کا مزید کہنا تھا کہ آپریشن کے دوران چارمشتبہ افراد کو حراست میں بھی لیا گیا ہے،حراست میں لیے گئے افراد کو تھانے منتقل کردیا گیا.

دوسری جانب کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں پولیس مقابلے کے دوران ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے، پولیس کے مطابق گرفتار ملزم اختر کوہستانی کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے،ملزم مختلف جرائم کی وارداتوں میں ملوث ہے.

شاہراہ فیصل پر پولیس مقابلے کے بعد دو ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے،پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان شفیق چنا اور ملک رفاقت اسٹریٹ کرائم کی مختلف وارداتوں میں ملوث ہیں،ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور مسروقہ سامان برآمد کرلیا گیا ہے.