# en/en_XX-ur_PK.0001.xml.gz
# ur/en_XX-ur_PK.0001.xml.gz


(src)="1"> These are Verses of the Book that makes ( things ) clear .
(trg)="1"> یہ کتاب روشن کی آیتیں ہیں

(src)="2"> The angels and the Spirit descend therein by permission of their Lord for every matter .
(trg)="2"> اس میں روح ( الامین ) اور فرشتے ہر کام کے ( انتظام کے ) لیے اپنے پروردگار کے حکم سے اترتے ہیں

(src)="3"> Therein come down the angels and the Spirit by Allah ´ s permission , on every errand :
(trg)="3"> اس میں روح ( الامین ) اور فرشتے ہر کام کے ( انتظام کے ) لیے اپنے پروردگار کے حکم سے اترتے ہیں

(src)="4"> Most surely the punishment of your Lord will come to pass ;
(trg)="4"> بیشک آپ کے رب کا عذاب ضرور واقع ہو کر رہے گا ،

(src)="5"> In the name of Allah , the Beneficent , the Merciful .
(trg)="5"> عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے

(src)="6.1"> Have the Taurat or Injeel been corrupted or abrogated ?
(src)="6.2"> Or is their message trustworthy ?
(trg)="6"> کیا تورات یا انجیلِ شریف کی تحریف ہوئی ہے ؟ کیا وہ منسوخ ہوئے ہیں ؟ یا کیا اُن کا پیغام قابلِ اعتبار ہے ؟

(src)="7"> And what will make you know what the Sijjin is ?
(trg)="7"> اور آپ نے کیا جانا کہ سجین کیا ہے ،

(src)="8"> They say : Shall we indeed be restored to ( our ) first state ?
(trg)="8"> ( کفّار ) کہتے ہیں : کیا ہم پہلی زندگی کی طرف پلٹائے جائیں گے ،

(src)="9.1"> Then exalt [ Him ] with praise of your Lord and ask forgiveness of Him .
(src)="9.2"> Indeed , He is ever Accepting of repentance .
(trg)="9"> تو اپنے رب کی حمد کے ساتھ اُس کی تسبیح کرو ، اور اُس سے مغفرت کی دعا مانگو ، بے شک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے

(src)="10"> These are verses of the Book that makes ( things ) clear .
(trg)="10"> یہ کتاب روشن کی آیتیں ہیں

(src)="11"> From among the jinns and men .
(trg)="11"> جنوں اور انسانوں میں سے

(src)="12"> Woe to every sinful liar
(trg)="12"> ہر جھوٹے گنہگار پر افسوس ہے

(src)="13"> " There is no God except Allah and Muhammad ( PBUH ) is His Messenger and Last Prophet . "
(trg)="13"> کوئی معبود نہیں سوائےاللہ کے اور محمد صلٰی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں

(src)="14"> Except what Allah pleases , surely He knows the manifest , and what is hidden .
(trg)="14"> مگر یہ کہ خدا ہی چاہے کہ وہ ہر ظاہر اور مخفی رہنے والی چیز کو جانتا ہے

(src)="15"> Except such as believe and do righteous deeds : For they shall have a reward unfailing .
(trg)="15"> مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے انکے لیے بےانتہا اجر ہے

(src)="16"> And the people of Ibrahim and the people of Lut ,
(trg)="16"> اور قوم ابراہیم اور قوم لوط نے بھی

(src)="17"> And what can make you know what is the Crusher ?
(trg)="17"> اور تم کیا سمجھے حطمہ کیا ہے ؟

(src)="18"> A Revelation from ( Allah ) , Most Gracious , Most Merciful ; -
(trg)="18"> ( یہ کتاب خدائے ) رحمٰن ورحیم ( کی طرف ) سے اُتری ہے

(src)="19"> Then celebrate the praise of your Lord , and ask His forgiveness ; surely He is oft-returning ( to mercy ) .
(trg)="19"> تو اپنے رب کی حمد کی تسبیح کریں او راس سے استغفار کریں کہ وہ بہت زیادہ توبہ قبول کرنے والا ہے

(src)="20"> Those who reject faith and deny our signs will be companions of Hell-fire .
(trg)="20"> اور جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا وہ جہنمی ہیں

(src)="21.1"> 12 .
(src)="21.2"> Surely , the seizure of your Lord is most severe .
(trg)="21"> 12 . بیشک آپ کے رب کی پکڑ بہت سخت ہےo

(src)="22"> The angels and the Spirit will ascend to Him during a Day the extent of which is fifty thousand years .
(trg)="22"> ملائکہ اور روح اُس کے حضور چڑھ کر جاتے ہیں ایک ایسے دن میں جس کی مقدار پچاس ہزار سال ہے

(src)="23"> Glorify the name of your Lord , the Most High ,
(trg)="23"> اپنے بلند ترین رب کے نام کی تسبیح کرو

(src)="24"> Except for those who believe and do righteous deeds , for they will have a reward uninterrupted .
(trg)="24"> مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے انکے لیے بےانتہا اجر ہے

(src)="25.1"> Except what Allah should will .
(src)="25.2"> Indeed , He knows what is declared and what is hidden .
(trg)="25"> سوائے اُس کے جو اللہ چاہے ، وہ ظاہر کو بھی جانتا ہے اور جو کچھ پوشیدہ ہے اُس کو بھی

(src)="26"> And most surely your Lord is the Mighty , the Merciful .
(trg)="26"> اور یقیناً آپ کا رب ہی تو غالب ، مہربان ہے ،

(src)="27"> By the clear Book ,
(trg)="27"> کتاب روشن کی قسم

(src)="28"> The angels and the Spirit descend therein by permission of their Lord for every matter .
(trg)="28"> فرشتے اور روح اُس میں اپنے رب کے اذن سے ہر حکم لے کر اترتے ہیں

(src)="29"> And what can make you know what is the night comer ?
(trg)="29"> اور تم کو کیا معلوم کہ رات کے وقت آنے والا کیا ہے

(src)="30"> Wherein they shall remain for ever :
(trg)="30"> جس میں وہ ابدا لاآباد رہیں گے

(src)="31"> Glorify the name of your Lord , the Most High
(trg)="31"> اپنے رب کے نام کی تسبیح کریں جو سب سے بلند ہے ،

(src)="32.1"> 2 .
(src)="32.2"> And what do you know what the Nightly ( discernable ) Visitant is ?
(trg)="32"> 2 . اور آپ کو کیا معلوم کہ رات کو ( نظر ) آنے والا کیا ہےo

(src)="33"> And what can make you know what is the Crusher ?
(trg)="33"> اور تم کیا جانو کہ کیا ہے وہ چکنا چور کر دینے والی جگہ ؟

(src)="34"> The ´ Ad , Pharaoh , the brethren of Lut ,
(trg)="34"> اور عاد اور فرعون اور لوط کے بھائی

(src)="35.1"> 2 .
(src)="35.2"> So pray to your Lord and offer sacrifice ( a token of gratitude ) .
(trg)="35"> 2 . پس آپ اپنے رب کے لئے نماز پڑھا کریں اور قربانی دیا کریں ( یہ ہدیۂ تشکرّ ہے ) o

(src)="36"> By the Book that makes things clear , -
(trg)="36"> کتاب روشن کی قسم

(src)="37"> Woe to each sinful dealer in Falsehoods :
(trg)="37"> ہر جھوٹے گنہگار پر افسوس ہے

(src)="38"> Except as Allah wills : For He knoweth what is manifest and what is hidden .
(trg)="38"> مگر جو خدا چاہے ۔ وہ کھلی بات کو بھی جانتا ہے اور چھپی کو بھی

(src)="39"> These are Verses of the Wise Book , -
(trg)="39"> یہ حکمت کی ( بھری ہوئی ) کتاب کی آیتیں ہیں

(src)="40"> Celebrate the praises of thy Lord , and pray for His Forgiveness : For He is Oft-Returning ( in Grace and Mercy ) .
(trg)="40"> تو اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرو اور اس سے مغفرت مانگو ، بے شک وہ معاف کرنے والا ہے

(src)="41"> There is no god but He ; He gives life and causes death , your Lord and the Lord of your fathers of yore .
(trg)="41"> اُس کے سوا کوئی معبود نہیں ، وہی زندگی دیتا اور موت دیتا ہے ( وہ ) تمہارا ( بھی ) رب ہے اور تمہارے اگلے آباء و اجداد کا ( بھی ) رب ہے ،

(src)="42"> This is the Knower of the unseen and the seen , the Mighty the Merciful
(trg)="42"> وہی غیب اور ظاہر کا جاننے والا ہے ، غالب و مہربان ہے ،

(src)="43"> And what will make you know what the comer by night is ?
(trg)="43"> اور آپ کو کیا معلوم کہ رات کو ( نظر ) آنے والا کیا ہے ،

(src)="44"> Is not Allah the most just of judges ?
(trg)="44"> کیا خدا سب سے بڑا حاکم نہیں ہے ؟

(src)="45"> Say : I seek refuge with the Lord of the Dawn
(trg)="45"> کہو کہ میں صبح کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں

(src)="46"> Want to achieve the Pleasure and closeness of Allah ?
(trg)="46"> اللہ کی ررضا اور قربت حاصل کرنا چاہتے ہیں ؟

(src)="47"> Allah -- there is no god but He ; His are the very best names .
(trg)="47"> اللہ ( اسی کا اسمِ ذات ) ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں ( گویا تم اسی کا اثبات کرو اور باقی سب جھوٹے معبودوں کی نفی کر دو ) ، اس کے لئے ( اور بھی ) بہت خوبصورت نام ہیں ( جو اس کی حسین و جمیل صفات کا پتہ دیتے ہیں ) ،

(src)="48"> And man says , " What is [ wrong ] with it ? " -
(trg)="48"> اور انسان کہے گا کہ اس کو کیا ہوا ہے ؟

(src)="49.1"> 5 .
(src)="49.2"> For your Lord will have made subservient to her ( the symbolic language of ) sharp signals .
(trg)="49"> 5 . اس لئے کہ آپ کے رب نے اس کے لئے تیز اشاروں ( کی زبان ) کو مسخر فرما دیا ہوگاo

(src)="50"> Because your Lord has commanded it .
(trg)="50"> کیونکہ تمہارے پروردگار نے اس کو حکم بھیجا ( ہوگا )

(src)="51.1"> 6 .
(src)="51.2"> Except for those who believe and do good works .
(src)="51.3"> For them is an unending ( i.e. , everlasting ) reward .
(trg)="51"> 6 . سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے تو ان کے لئے ختم نہ ہونے والا ( دائمی ) اجر ہےo

(src)="52"> Nor is that for Allah any great matter .
(trg)="52"> اور یہ خدا کو کچھ بھی مشکل نہیں

(src)="53"> And has the story of Musa come to you ?
(trg)="53"> اور کیا آپ کے پاس موسٰی ( علیہ السلام ) کی خبر آچکی ہے ،

(src)="54.1"> The path of those upon whom Thou hast bestowed favors .
(src)="54.2"> Not ( the path ) of those upon whom Thy wrath is brought down , nor of those who go astray .
(trg)="54"> ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ ( ہی ) گمراہوں کا

(src)="55"> And what will explain to thee what the Night-Visitant is ? -
(trg)="55"> اور تم کو کیا معلوم کہ رات کے وقت آنے والا کیا ہے

(src)="56"> And when your Lord called out to Musa , saying : Go to the unjust people
(trg)="56"> اور ( وہ واقعہ یاد کیجئے ) جب آپ کے رب نے موسٰی ( علیہ السلام ) کو نِدا دی کہ تم ظالموں کی قوم کے پاس جاؤ ،

(src)="57"> that whoever believes in him should not perish ,
(trg)="57"> کوئی اُس پر اِیمان لائے ہلاک نہ ہو

(src)="58"> These are verses of the wise Book ,
(trg)="58"> یہ حکمت کی ( بھری ہوئی ) کتاب کی آیتیں ہیں

(src)="59.1"> Except what Allah should will .
(src)="59.2"> Indeed , He knows what is declared and what is hidden .
(trg)="59"> مگر جو خدا چاہے ۔ وہ کھلی بات کو بھی جانتا ہے اور چھپی کو بھی

(src)="60"> Most surely you are one of the messengers
(trg)="60"> بیشک آپ ضرور رسولوں میں سے ہیں ،

(src)="61"> Say , " I seek refuge in the Lord of daybreak
(trg)="61"> کہو کہ میں صبح کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں

(src)="62"> For that thy Lord will have given her inspiration .
(trg)="62"> کیونکہ تمہارے پروردگار نے اس کو حکم بھیجا ( ہوگا )

(src)="63"> And the earth is moved , and its mountains , and they are crushed to powder at one stroke , -
(trg)="63"> اور زمین اور پہاڑ دونوں اٹھا لئے جائیں گے ۔ پھر ایک بارگی توڑ پھوڑ کر برابر کردیئے جائیں گے

(src)="64"> for we are the companions of Religion 's Messenger .
(trg)="64"> ہے خلیل اللہ کوحاجت رسول اللہ ﷺ کی

(src)="65.1"> 2 .
(src)="65.2"> Indeed , man is at a loss ( for he is losing his valuable lifetime ) ,
(trg)="65"> 2 . بیشک انسان خسارے میں ہے ( کہ وہ عمرِ عزیز گنوا رہا ہے ) o

(src)="66.1"> 19 .
(src)="66.2"> The scriptures of Ibrahim ( Abraham ) and Musa ( Moses ) .
(trg)="66"> 19 . ( جو ) ابراہیم اور موسٰی ( علیہما السلام ) کے صحائف ہیںo

(src)="67.1"> Alif Lam Ra .
(src)="67.2"> These are the verses of the wise Book .
(trg)="67"> الف ، لام ، را ( حقیقی معنی اﷲ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی بہتر جانتے ہیں ) ، یہ حکمت والی کتاب کی آیتیں ہیں ،

(src)="68.1"> Then exalt [ Him ] with praise of your Lord and ask forgiveness of Him .
(src)="68.2"> Indeed , He is ever Accepting of repentance .
(trg)="68"> تو اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرو اور اس سے مغفرت مانگو ، بے شک وہ معاف کرنے والا ہے

(src)="69"> Which Allah imposed upon them for seven nights and eight days in succession , so you would see the people therein fallen as if they were hollow trunks of palm trees .
(trg)="69"> اللہ تعالیٰ نے اُس کو مسلسل سات رات اور آٹھ دن اُن پر مسلط رکھا ( تم وہاں ہوتے تو ) دیکھتے کہ وہ وہاں اِس طرح پچھڑے پڑے ہیں جیسے وہ کھجور کے بوسیدہ تنے ہوں

(src)="70"> And if they reject you , then already before you did the people of Nuh and Ad and Samood reject ( prophets ) .
(trg)="70"> اور پیغمبر علیھ السّلام اگر یہ لوگ آپ کو جھٹلاتے ہیں تو ان سے پہلے قوم نوح , قوم عاد اور قوم ثمود نے یہی کام کیا تھا

(src)="71"> " Pursue not of which you have no knowledge . "
(trg)="71"> ( جس چیز کے بارے میں تمھیں علم نہ ہو ، اُس کی پیروی مت کرو ۔ )

(src)="72.1"> ‘ Whoever removes a worldly hardship from a believer , Allah will remove a hardship on the Day of Resurrection from him . '
(src)="72.2"> Sahih Muslim
(trg)="72"> جو کوئی مومن سے دنیا کی مشکلات کو دور کرتا ہے ، اللہ اس کی طرف سے قیامت کے دن سختی کو دور کرے گا . صحیح مسلم

(src)="73"> ( As for ) those , their abode is the fire because of what they earned .
(trg)="73"> انہی لوگوں کا ٹھکانا جہنم ہے ان اعمال کے بدلہ میں جو وہ کماتے رہے ،

(src)="74"> Every soul shall know what it has sent before and held back .
(trg)="74"> تو ہر شخص جان لے گا کہ کیا عمل اس نے آگے بھیجا اور ( کیا ) پیچھے چھوڑ آیا تھا ،

(src)="75"> And they will approach one another , inquiring of each other .
(trg)="75"> اور ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے آپس میں گفتگو کریں گے

(src)="76"> Say : I seek refuge in the Lord of the dawn
(trg)="76"> آپ عرض کیجئے کہ میں ( ایک ) دھماکے سے انتہائی تیزی کے ساتھ ( کائنات کو ) وجود میں لانے والے رب کی پناہ مانگتا ہوں ،

(src)="77.1"> 1 .
(src)="77.2"> Have you seen him who denies the Din ( Religion ) ?
(trg)="77"> 1 . کیا آپ نے اس شخص کو دیکھا جو دین کو جھٹلاتا ہےo

(src)="78"> Those who have faith and do righteous deeds , - they are the best of creatures .
(trg)="78"> ( اور ) جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے وہ تمام خلقت سے بہتر ہیں

(src)="79"> THOSE WHO OBEY THEM
(trg)="79"> جو اس کی تعمیل کرتے ہیں

(src)="80"> Before them was denied ( the Hereafter ) by the People of Noah , the Companions of the Rass , the Thamud ,
(trg)="80"> ان سے پہلے نوح کی قوم اور کنوئیں والے اور ثمود جھٹلا چکے ہیں

(src)="81"> Whatever is in the heavens and whatever is in the earth declares the glory of Allah ; and He is the Mighty , the Wise .
(trg)="81"> جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے ( سب ) اللہ کی تسبیح کرتے ہیں ، اور وہ بڑی عزت و غلبہ والا بڑی حکمت والا ہے ،

(src)="82"> The heaven will break apart therefrom ; ever is His promise fulfilled .
(trg)="82"> ( اور ) جس سے آسمان پھٹ جائے گا ۔ یہ اس کا وعدہ ( پورا ) ہو کر رہے گا

(src)="83"> When comes the Help of Allah , and Victory ,
(trg)="83"> جب خدا کی مدد آ پہنچی اور فتح ( حاصل ہو گئی )

(src)="84.1"> 8 .
(src)="84.2"> Is Allah not the Greatest of all the rulers ?
(trg)="84"> 8 . کیا اﷲ سب حاکموں سے بڑا حاکم نہیں ہےo

(src)="85"> And what can make you know what is [ breaking through ] the difficult pass ?
(trg)="85"> اور تم کیا سمجھے کہ گھاٹی کیا ہے ؟

(src)="86"> Their abode is the Fire , because of the ( evil ) they earned .
(trg)="86"> ان کا ٹھکانہ ان ( اعمال ) کے سبب جو وہ کرتے ہیں دوزخ ہے

(src)="87"> It is a Revelation sent down by ( Him ) , the Exalted in Might , Most Merciful .
(trg)="87"> یہ خدائے ) غالب ( اور ) مہربان نے نازل کیا ہے

(src)="88"> Whose is the kingdom of the heavens and the earth ; and Allah is a Witness of all things .
(trg)="88"> جس کے لئے آسمانوں اور زمین کی ( ساری ) بادشاہت ہے ، اور اللہ ہر چیز پر گواہ ہے ،

(src)="89"> Also included Abraham , a covenant with God .
(trg)="89"> نیز ابراہیم نے خدا سے عہد بھی شامل تھے .

(src)="90"> Whatever is in the heavens and whatever is on the earth exalts Allah , and He is the Exalted in Might , the Wise .
(trg)="90"> اللہ کی تسبیح کی ہے ہر اُس چیز نے جو آسمانوں اور زمین میں ہے ، اور وہ غالب اور حکیم ہے

(src)="91"> Suad , I swear by the Quran , full of admonition .
(trg)="91"> ص ( حقیقی معنی اﷲ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی بہتر جانتے ہیں ) ، ذکر والے قرآن کی قسم ،

(src)="92"> These are the verses of the Book that makes ( things ) clear .
(trg)="92"> یہ روشن کتاب کی آیتیں ہیں ،

(src)="93"> Indeed , they who have believed and done righteous deeds - those are the best of creatures .
(trg)="93"> ( اور ) جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے وہ تمام خلقت سے بہتر ہیں

(src)="94"> With the help of Allah ; He helps whom He pleases ; and He is the Mighty , the Merciful ;
(trg)="94"> اﷲ کی مدد سے ، وہ جس کی چاہتا ہے مدد فرماتا ہے ، اور وہ غالب ہے مہربان ہے ،

(src)="95"> The scriptures of Abraham and Moses .
(trg)="95"> ( یعنی ) ابراہیم اور موسیٰ کے صحیفوں میں

(src)="96.1"> And the people of Noah before .
(src)="96.2"> Indeed , it was they who were [ even ] more unjust and oppressing .
(trg)="96"> اور ان سے پہلے قوم نوحؑ کو بھی ۔ کچھ شک نہیں کہ وہ لوگ بڑے ہی ظالم اور بڑے ہی سرکش تھے

(src)="97.1"> Except for those who believe and do righteous deeds .
(src)="97.2"> For them is a reward uninterrupted .
(trg)="97"> ہاں جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے ان کے لیے بےانتہا اجر ہے

(src)="98"> Sad : By the Qur ´ an , Full of Admonition : ( This is the Truth ) .
(trg)="98"> ص ۔ قسم ہے اس قرآن کی جو نصیحت دینے والا ہے ( کہ تم حق پر ہو )

(src)="99.1"> The Quran is the Book revealed by Allah and Allah has Himself taken charge of its care .
(src)="99.2"> It is in Allah ’ s hands , ...
(trg)="99"> قرآن كرىم اللہ تعالى كى نازل كردہ وہ عظىم كتاب ہے ، جس كى حفاظت كا ذمہ اللہ تعالى نے خود لىا ہے اور اللہ تعالىٰ ك ...

(src)="100"> The revelation of the Book is from Allah , the Mighty , the Wise .
(trg)="100"> اس کتاب کا نازل کیا جانا اللہ کی جانب سے ہے جو غالب حکمت والا ہے ،